ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 110



                                               

ابن حزم اندلسی

ابن حزم کا پورا نام علی بن احمد بن سعید بن حزم، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی۔ آپ اندلس کے شہر قرطبہ میں پیدا ہونے اور عمر کی 72 بھاریں دیکھ کر 452 ہجری میں فوت ہویے۔ ابن حزم تقریباّ چار صد کتب کے مولف کہلاتے ہیں۔ آپ کی وہ کتا ...

                                               

ابن رجب حنبلی

خیر الدین الزرکلی نے موسوعۃ الاعلام میں ابن رجب کا مکمل نام یوں لکھا ہے: الامام الحافظ العلامہ زین الدین ابو الفرج عبد الرحمن بن احمد بن عبد الرحمن بن الحسن بن محمد بن ابی البرکات مسعود السلامی البغدادی الدمشقی الحنبلی المعروف ابن رجب ۔ ابن العما ...

                                               

ابن قدامہ

ابن قدامہ مقدسی حنبلی شیخ الاسلام، محدث، فقہ حنبلی کے عالم اور امام، فقیہ، قاضی اور مفکر تھے۔ فقہ حنبلی کے جدید فقہی مسائل پر بیشتر کتب تصنیف کیں اور امام ابن قدامہ حنابلہ کے عظیم ترین فقہا میں سے ایک ہیں۔ ابن قدامہ کی تصنیف کتاب المغنی فقہ حنبلی ...

                                               

ابن قیم جوزیہ

علامہ ابن قیم کا پورا نام حافظ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن ابی بکر بن ایوب بن سعد بن حریز الزرعی الدمشقی تھا اور ابن قیم کے نام سے مشہور ہؤئے، چھ سو اکیانوے ھ میں دمشق کے قریب زرع نامی گاؤں میں ولادت ہوئی، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے شاگردوں میں ...

                                               

ابن کثیر

ابن کثیر عالم اسلام کے معروف محدث، مفسر، فقیہ اور مورخ تھے۔ پورا نام اسماعیل بن عمر بن کثیر، لقب عماد الدین اور عرفیت ابن کثیر ہے۔ آپ ایک معزز اور علمی خاندان کے چشم وچراغ تھے۔ ان کے والد شیخ ابو حفص شہاب الدین عمر اپنی بستی کے خطیب تھے اور بڑے ب ...

                                               

ابو بکر خلال

ابو بکر احمد بن محمد خلال ائمہ کبارِ حنابلہ میں سے تھے۔ امام احمد بن حنبل کے اقوال و فتاویٰ کے اصل جامع مرتب علامہ ابو بکر خلال ہیں۔ انہوں نے 20 سے زیادہ مجلدات میں امام احمد کے فتاویٰ جمع کیے۔ ان کو امام احمد سے براہِ راست استفادہ کا موقع نہیں م ...

                                               

البدایہ والنہایہ

البدایہ والنہایہ تاریخ اسلام کی یہ مشہور و معروف کتاب عماد الدين ابو الفداء اسماعيل بن عمر بن كثير بن ضو بن كثير قرشی دمشقی شافعی المعروف ابن کثیر کی تصنیف ہے۔ اس میں 767ھ / 1357ء تک کے واقعات جمع ہیں۔ حافظ ابن کثیر کی یہ تاریخ علماء میں بڑی مستن ...

                                               

تفسیر ابن کثیر

حافظ عماد الدین ابن کثیر شافعی دمشقیؒ متوفی 774ھ جو علامہ ابن تیمیہ کے اجل تلامذہ میں سے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر تفسیر بالماثور پر مشتمل ہے۔ اس میں مؤلف نے مفسرین کے تفسیری اقوال کو یکجا کر دیا ہے۔ آیات کی تفسیر، احادیث مرفوعہ اور اقوال و آثار کے حوا ...

                                               

خواجہ عبد اللہ انصاری

شیخ ابو اسماعیل عبد اللہ ہروی انصاری یا پیر ہرات گیارہویں صدی میں ہرات کے رہنے والے حنبلی فقیہ اور فارسی زبان کے مشہور صوفی شاعر تھے۔ آپ پانچویں صدی ہجری/ گیارہویں صدی عیسوی میں ہرات کی ایک نادر شخصیت، مفسر قرآن، راوی، مناظر اور شیخ طریقت تھے جو ...

                                               

داود ظاہری

داود بن علی بن خلف ظاہری تاریخ اسلام کے سنہری دور کے ایک عالم و محقق جو تفسیریات، علم اسماء الرجال اور تاریخ نگاری جیسے اہم علمی و تحقیقی شعبوں کے متخصص تھے۔ داود ظاہری کا شمار اہل سنت کے علمائے مجتہدین میں ہوتا ہے۔ داود ظاہری کی شہرت کی اصل وجہ ...

                                               

ربیع المدخلی

ربیع بن ہادی عمیر المدخلی جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ کے سابق صدر شعبہ مطالعات سنہ اور معروف سلفی تحریک مدخلیت کے بانی ہیں، ان کا شمار سلفیت کے مفکرین میں ہوتا ہے۔

                                               

شمس الدین ذہبی

ذہبی کا مکمل نام یوں ہے: حافظ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن عثمان بن قايماز ذهبی دمشقی ترکمانی شافعی ۔امام ذہبی کی پیدائش 3 ربیع الثانی 673ھ مطابق 5 اکتوبر 1274ء و کفربطنا، دمشق میں ہوئی۔

                                               

شہاب الدین بن تیمیہ

شہاب الدین بن تیمیہ ، پورا نام: ابو المحاسن شہاب الدین عبد الحلیم بن ابو البرکات مجد الدین عبد السلام بن عبد اللہ حرانی ہے، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے والد ہیں، حنبلی مذہب کے کبار علما اور ائمہ میں شمار ہوتا ہے۔

                                               

عبد العزیز بن باز

نام عبد العزیز بن عبد الرحمٰبن محمد بن عبد اللہ آل باز اور کنیت ابو عبد اللہ تھی۔ شیخ سلیمان بن حمدان نے تراجم حنابلہ سے متعلق اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ آل باز علم و فضل اور تجارت و زراعت میں معروف خاندان ہے جن کی اصل تو مدینہ منورہ سے ہے لیکن ان ...

                                               

عبد القادر جیلانی

شیخ عبد القادر جیلانی جنہیں محی الدین، محبوبِ سبحانی، غوث الثقلین اور غوث الاعظم کے القابات سے بھی جانا جاتا ہے۔ جو سُنّی حنبلی طریقہ کے نہایت اہم صوفی شیخ اور سلسلہ قادریہ کے بانی ہیں۔

                                               

علی بن ابی طالب البلخی

ابو الحسن علی بن ابی طالب بلخی فقہ حنفی کے امام اور بلخ میں نقیب الاشراف تھے۔ نیلی مسجد یا مسجدِ کبود میں موجود روضہ شریف ان ہی سے منسوب ہے۔

                                               

مجد الدین بن تیمیہ

مجد الدین بن تیمیہ ، پورا نام: ابو البرکات مجد الدین عبد السلام بن عبد اللہ بن خضر من محمد بن تیمیہ حرانی ہے، حنبلی مذہب کے فقیہ، محدث اور مفسر تھے۔ شہاب الدین بن تیمیہ کے والد تھے جو مشہور شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے والد تھے، یعنی ابن تیمیہ ان کے ...

                                               

القاعدہ

القاعدہ ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس کی بنیاد 1988ء میں رکھی گئی تھی۔ القاعدہ ایک جہادی تنظیم ہے جس کی بنیاد اسامہ بن لادن نے رکھی۔ القاعدہ کا لفظ عربی کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اس میں "ال" کا اضافہ عربی قواعد کی رو ...

                                               

توہین رسالت کے ملزمان کو قتل کرنے والوں کی فہرست

عاشقان ناموس رسالت ان ہستیوں کو کہا جاتا ہے جو اپنی جان کی پروا کیے بغیر شان رسالت کا دفاع کریں ان کی فہرست طویل ہے جن میں زندہ اشخاص بھی شامل رہے ہیں ان میں سے جو شہادت کا عظیم ترین رتبہ پا جائے اسے غازی شہید کہا جاتا ہے۔

                                               

تکفیری

تکفیری ایک ایسی اصطلاح ہے جو ایک خاص مکتب فکر کی مسلم جماعت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ تکفیری وہ جماعت ہے جو اپنے علاوہ دوسرے مسلمانوں کو کافر قرار دیتی ہے۔ تکفیری باقاعدہ ایک فرقے کی شکل اختیار کر چکا ہے جس میں ١١٠٢؁ء کے سیریا انقلاب کے بعد مزی ...

                                               

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (ترکی)

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی/جماعت انصاف و ترقی ، اور مختصرا ترکی اے کے پارٹی یا اے کے پی اور انگریزی میں جے ڈی پی ترکی کی ایک برسراقتدار سیاسی جماعت ہے جو سماجی قدامت پرستی پر مبنی سیاست کی حامل ہے۔ اس نے اسلامیت کی روایت سے ترقی کی، لیکن سرکاری طور ...

                                               

حماس

حرکۃ المقاومتہ الاسلامیہ یعنی حماس فلسطین کی سب سے بڑی اسلامی مزاحمتی تحریک ہے۔ اس کی بنیاد غزہ اور غرب اردن میں اسرائیلی قبضے کے خلاف 1987ء میں شیخ احمد یاسین نے رکھی۔ گروہ کا سب سے اہم مقصد اسرائیلی فوج کو فلسطین کی سرزمین سے باہر کرنا ہے اور ا ...

                                               

ممتاز قادری

ملک ممتاز حسین قادری اعوان پاکستان کی پنجاب پولیس کے کمانڈو یونٹ ایلیٹ فورس کے ایک سپاہی تھے۔ جو گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے سرکاری محافظوں میں شامل تھے۔ ممتاز قادری نے گورنر کی جانب سے قانون توہین رسالت پر تنقید کرنے پر اس کو فائرنگ کر کے ہلاک کر ...

                                               

وہابی تحریک

وہابیت یا وہابی تحریک ایک سلفی اسلامی تحریک ہے جو امام محمد بن عبد الوہاب سے منسوب کی جاتی ہے دعوے کے مطابق وہ بدعتوں کو ختم کرنے والے اور اسلام کو اس کی اصل صورت میں جیسے کہ یہ پیغمبر اسلام کے دور میں تھی،کچھ لوگ اسے شدت پسند سمجھتے ہیں۔ یہ خیال ...

                                               

اثری مکتب فکر

اثری عالمانہ اسلامی تحریک ہے جو آٹھویں صدی میں شروع ہوئی۔ یہ تحریک قرآن اور حدیث کے متن کے خلاف تمام اسلامی عقلی دلائل کو مسترد کرتی ہے۔ اثری تحریک کے پیرو مانتے ہیں کہ قرآن اور حدیث کے ظاہر مطالب عقیدہ اور قانون کے متعلق حاکم اور مستند بنیادی ما ...

                                               

اشعری

اشعری مسلمانوں کا ایک فرقہ جس کی بنیاد ابوالحسن اشعری نے رکھی۔ چالیس سال کی عمر تک اپنے استاد شیخ علی الجبانی معتزلہ کا پیرو رہا مگر بعد میں مسئلہ خلق القرآن پر جو معتزلہ کا بنیادی عقیدہ تھا۔ اپنے استاد کے نظریات سے برگشتہ ہو گیا اور ایک نئے مسلک ...

                                               

جبریہ

وہ فرقہ جو انسان کو مجبور محض مانتا ہے۔ اور کہتا ہے۔ کہ جو کچھ ہوتا ہے وہ تقدیر الہٰی کے تحت ہوتا ہے۔ انسان خود کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ اس فرقے کی بنیاد جہم بن صفوان نے رکھی۔ بخاریہ، قلابیہ اور بکریہ بھی جبریہ میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے مقابلے میں قد ...

                                               

حسن ابن علی

حسن بن علی بن ابی طالب علی بن ابی طالب اور محمد کی دختر فاطمہ زہرا کے سب سے بڑے بیٹے اور حسین بن علی کے بڑے بھائی تھے۔ اہل اسلام ان کا پیغمبر اسلام کے پوتے کے طور پر احترام کرتے ہیں۔ سنی مسلمان ان کو پانچواں خلیفہ راشد جبکہ شیعہ مسلمان حسن کو دوس ...

                                               

علی ابن ابی طالب

ابو الحسن علی بن ابی طالب ہاشمی قُرشی پیغمبر اسلام محمد کے چچا زاد اور داماد تھے۔ عثمان بن عفان کے بعد چوتھے خلیفہ راشد کے طور پر سنہ 656ء سے 661ء تک حکمرانی کی، لیکن انہیں شیعہ مسلمانوں کے ہاں خلیفہ بلا فصل، پہلا امام اور وصی رسول اللہ سمجھا جات ...

                                               

آیت تکمیل دین

آیت تکمیل دین سورہ المائدہ کی المائدہ آیت 3 آیت ہے جس میں دین اسلام کی تکمیل کا اعلان کیا گیا۔ تم پر حرام کیا گیا مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور جس پر اللہ کے سواء دوسرے کا نام پکارا گیا ہو اور جو گلا گھٹ جانے سے مرا ہو اور جو کسی ضرب سے مرگ ...

                                               

القادر باللہ

القادر باللہ خلافت عباسیہ کا پچیسواں خلیفہ تھا جس نے 991ء سے 1031ء تک حکومت کی۔اُس کے بعد سب سے زیادہ طویل مدت تک حکمرانی خلیفہ الناصر لدین اللہ نے کی۔

                                               

اہل سنت

اہلسنت و الجماعت مسلمانوں میں پیدا ہو جانے والے دو بڑے تفرقوں میں سے ایک تفرقہ ہے اور اس کو عام الفاظ میں سنی بھی کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت اسی تفرقے سے تعلق رکھتی ہے۔ اہل سنت وہ لوگ ہیں جو خدا اور اس کے رسول کی اطاعت پر ایمان رکھتے ہیں۔ تم ...

                                               

بنو ہاشم

قریش میں قصی بن کلاب پہلا شخص تھے جس نے پانچویں صدی عیسوی میں بعض عرب قبیلوں کو منظم کرکے اپنی قوت بڑھائی اور حجاز کے علاقے پر قابض ہو کر خانہ کعبہ کا متولی بن گئے۔ 480ء میں قصی کا انتقال ہوا تو عبد مناف بن قصی کی بجائے اس کا بھائی عبدالدار بر سر ...

                                               

حدیث ثقلین

حدیث ثقلین رسول اللہ کی ایک مشہور اور متواتر حدیث ہے جو فرماتے ہیں: "میں تمہارے درمیان میں اللہ کی کتاب اور عترت یا اہل بیت چھوڑے جا رہا ہوں۔ قرآن اور اہل بیت قیام قیامت تک ایک دوسرے سے الگ نہ ہوں گے"۔ یہ حدیث تمام مسلمانوں کے ہاں متفق علیہ ہے او ...

                                               

حدیث مباہلہ

فَمَنْ حَآجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْاْ نَدْعُ أَبْنَاءنَا وَأَبْنَاءكُمْ وَنِسَاءنَا وَنِسَاءكُمْ وَأَنفُسَنَا وأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَةُ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ

                                               

حدیث منزلت

حدیث منزلت عربی: حدیث المنزلہ اہل سنت اور اہل تشیع میں مستند ترین حدیث شمار کی جاتی ہے جو علی بن ابی طالب کی فضیلت پر دلیل سمجھی جاتی ہے۔ اِس حدیث کو اہل سنت اور اہل تشیع کے سبھی علمائے محدثین نے اپنی کتب میں ثقہ راویوں کی بابت نقل کرتے ہوئے درج ...

                                               

حنبلی

حنبلی اہل سنت کے چار فقہی مذاہب میں سے ایک ہے۔ یہ احمد بن حنبل کی تعلیمات پر مبنی ہے اور اس کی ترویج ان کے شاگردوں نے کی۔ حنبلی مذہب چار مکاتب فکر میں سب سے چھوٹا ہے۔ احمد بن حنبل کی فقہ احادیث مرفوعہ، عہدِ صحابہ کے فیصلے، تابعین و تبع تابعین و ا ...

                                               

حنفی

حنفی اہل سنت کے چار فقہی مذاہب میں سے ایک ہے۔ یہ ابو حنیفہ النعمان بن ثابت کے نام پر ہے، جن کا شمار تابعین یا تبع تابعین میں ہوتا ہے، ان کے شرعی نظریات ان کے دو شاگردوں ابو یوسف اور محمد الشیبانی نے محفوظ کیے تھے۔ اہل سنت میں شریعت کے دوسرے اہم م ...

                                               

خلفائے راشدین

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد ابوبکر صدیق، عمر فاروق، عثمان، علی اور حسن کا عہد خلافت راشدہ کہلاتا ہے۔ اس عہد کی مجموعی مدت تیس سال ہے جس میں ابوبکر صدیق اولین اور علی آخری خلیفہ ہیں۔ اس عہد کی نمایاں ترین خصوصیت یہ تھی کہ یہ قرآن ...

                                               

دعوت ذو العشیرہ

تاریخ اسلام کی رو سے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو بعثت کے تیسرے سال اس دعوت کا حکم ہوا کیونکہ اب تک آپ کی دعوت مخفی طور پر جاری تھی اور اس مدت میں بہت کم لوگوں نے اسلام قبول کیا تھا لیکن جب یہ آیت نازل ہوئی ” وانذر عشیرتک الا قربین" ۔ اور ...

                                               

ذوالفقار (تلوار)

ذو الفقار علی بن ابی طالب کی مشہور تلوار کا نام۔ اس تلوار کو تاریخی طور پر تصاویر اور اسلامی پرچموں میں ایسی دو دھاری تلوار کے طوپر پر پیش کیا جاتا رہا ہے جس کی نوک قینچی نما ہوتی ہے۔ عام طور پر شیعہ اسلام میں اسے طلسمی اور ہلالی صورت والی تلوار ...

                                               

سلسلہ نقشبندیہ

سلسلہ نقشبندیہ یا طریقتِ نقشبندیہ روحانیت کے مشہور سلاسل میں سے ہے، اس سلسلے کے پیروکار نقشبندی کہلاتے ہیں جو پاکستان، بھارت کے علاوہ وسطِ ایشیا اور ترکی میں کثیر تعداد میں آباد ہیں۔ اس روحانی سلسلہ کے بانی شیخ بہاؤالدین نقشبند ہیں جو بخارہ کے رہ ...

                                               

سنت

قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ دلیل_قرآن جن لوگوں نے سبقت کی یعنی سب سے پہلے ایمان لائے مہاجرین میں سے بھی اور انصار میں سے بھی اور جنہوں نے نیکوکاری ک ...

                                               

سہروردیہ

سلسلۂ سہروردیہ مشہور روحانی سلاسل میں سے ہے اس سلسلہ کے پیروکار سہروردی کہلاتے ہیں، جو زیادہ تر ایران، پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں ہیں۔ اس سلسلہ کے بانی شہاب الدین سہروردی تھے۔ چشتیہ سلسلے کے بعد ہندوستان میں سہروردیہ سلسلہ آیا۔ اس سلسلے کی ...

                                               

شافعی

شریعت اسلامی کی اصطلاح میں امام شافعی کی فقہ پر عمل کرنے والے مسلمان شوافع کہلاتے ہیں۔ فقہ شافعی اور فقہ مالکی کے ماننے والوں کی تعداد فقہ حنفی کے بعد سب سے زیادہ ہے اور آج کل ان کی اکثریت ملائیشیا، انڈونیشیا، حجاز، مصر و شام اور مشرقی افریقا میں ...

                                               

شیعہ سنی تعلقات

شیعہ اور سنی اسلام کے دو بنیادی اور بڑے مکاتب فکر میں سے ہیں۔ ان دونوں کے پیروکاروں کی تعداد کا اصل تعین ایک مشکل امر ہے لیکن بعض اندازوں کے مطابق سنی اسلام دنیائے اسلام کا سب سے بڑا فرقہ ہے اور یہ مسلم آبادی کا تقریباً 80 فیصد ہے۔ جبکہ شیعہ آباد ...

                                               

ظاہریت

ظاہریہ ایک فقہی مسلک ہے جس کا آغاز تیسری صدی ہجری کے وسط میں بغداد میں ہوا۔ اس مسلک کے پیروکاروں کے امام داؤد ظاہری تھے۔ بعد ازاں علی ابن حزم اندلسی اس کے امام رہے۔ بعض ذرائع کے مطابق یہ اہل سنت کا پانچواں مسلک ہے۔

                                               

علمائے احناف کی فہرست

یہ حنفی علما کی فہرست ہے۔ حافظ زاہد اقبال رضوی محمد تقی عثمانی محمد منظور نعمانی شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ظفر احمد عثمانی محمود الحسن دیوبندی ابن عابدین عبد الرحیم لاجپوری احمد رضا خان ضیغم الدین محمد رزاق علی گیلانی رشید احمد گنگوہی عزیز الرحمن ع ...

                                               

قیاس

قیاس، قاس یقیس قیساً وقیاساً، قاس یقوس قوساً وقیاساً، ذوات الیاء اور ذوات الواؤ یعنی جن کے مادہ میں حرف یاء اور حرف واو ہو دونوں ہی سے ماخوذ ہے، جس کے معنی "تقدیر" یعنی ایک شے کااندازہ دوسری شے کے ذریعہ کرنے یا "تسویہ" یعنی ایک چیز کودوسری چیز کے ...

                                               

مالکی

مالکی اہل سنت میں فقہ کے چار مذاہب میں سے ایک ہے۔ آٹھویں صدی عیسوی میں مالک بن انس نے اس کی بنیاد رکھی۔ قرآن اور احادیث مالکی مذہب کے بنیادی مآخذ ہیں۔ دوسرے اسلامی فقہوں کی طرح مالکی مذہب بھی مدینہ کے لوگوں کی رائے کو شریعت کا مستند ذریعہ خیال کر ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →