ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 136



                                               

حسین بن روح نوبختی

ابو القاسم حسین بن روح نوبختی امام زمانہ کے تیسرے نائب خاص، امام حسن عسکری کے اصحاب اور بغداد میں محمد بن عثمان کے قریبی معتمدین میں سے تھے۔ محمد بن عثمان نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں امام زمانہؑ کے حکم سے حسین بن روح کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ ن ...

                                               

عثمان بن سعید عمری

عُثمان بن سعید عَمْری جو اَبوعَمرو کے نام سے مشہور ہیں، امام زمانہ کی غیبت صغری کے زمانے میں نواب اربعہ میں سے پہلے نائب خاص ہیں۔ آپ کو امام ہادی، امام عسکری اور امام مہدی کے اصحاب میں سے جانا گیا ہے لیکن کیا آپ کا شمار امام جواد کے اصحاب میں بھی ...

                                               

علی بن محمد سمری

علی بن محمد سَمُرِیّ غیبت صغری کے زمانے میں امام زمانہ کے چوتھے اور آخری نائب خاص ہیں جو حسین بن روح نوبختی کے بعد تین سال کے لیے عہدہ نیابت پر فائز رہے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کے ساتھ ان کے مکاتبات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ آنجناب کے اصحاب میں ...

                                               

محمد بن عثمان عمری

ابو جعفر محمد بن عثمان بن سعید عمری ، امام زمانہ کے نواب اربعہ میں سے دوسرے نائب خاص ہیں۔ انھوں نے ابتدا میں امام زمانہ کے وکیل اور اپنے والد عثمان بن سعید عمری کے معاون اور بعد میں اپنے والد کی موت کے بعد آپ کے دوسرے نائب خاص کے عنوان سے چالیس س ...

                                               

یاجوج اور ماجوج

قرآن واضح طور پر گواہى ديتا ہے كہ يہ دو وحشى خونخوار قبيلوں كے نام تھے، وہ لوگ اپنے ارد گرد رہنے والوں پر بہت زيادتياں اور ظلم كرتے تھے۔ مفسر علامہ طباطبائی نے الميزان ميں لكھا ہے كہ توريت كى سارى باتوں سے مجموعى طور پر معلوم ہوتا ہے كہ ماجوج يا ...

                                               

اسلام میں انبیاء اور رسول

اسلام میں نبی یا رسول وہ انسان ہوتا ہے جو خدا کی طرف سے ایک خصوصی مقصد سے انسانوں کی رہنمائی کے لیے بھیجے جاتے ہیں۔ درج بالا وه نام ہیں جن کا ذکر قرآن میں ہے، چند دیگر انبیا اکرام اور دیگر شخصیات ہیں جن کا ذکر ہمیں احادیثِ نبوی میں ملتا ہے اور اس ...

                                               

امہات المؤمنین

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مختلف روایات میں اکثر گیارہ سے تیرہ ازواج کے نام ملتے ہیں جنہیں امہات المؤمنین کہا جاتا ہے یعنی مؤمنین کی مائیں۔ اس کے علاوہ انہیں ازواج مطہرات بھی کہا جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ازواج میں حضرت ...

                                               

حواری

حواری حور سے مشتق ہے جس کے معنی خالص سپیدی کے ہیں۔ یہ عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب کا خطاب ہے۔ بقول شاہ عبد القادر صاحب حواری اصل میں دھوبی کو کہتے ہیں۔ عیسیٰ علیہ السلام کے اصحاب میں سے پہلے دو شخص جوان کے تابع ہوئے دھوبی تھے۔ عیسیٰ علیہ السلام نے ...

                                               

ستر شاگرد

یسوع مسیح اپنے زمانے میں مختلف مقامات پر تبلیغ و تدریس کے لیے جانا چاہتے تھے۔ لہٰذا یسوع نے اپنے پیروکاروں میں سے ستر شاگردوں کو چن لیا اور انہیں دو کر کے ان مقامات پر بطور پیشرو بھیجا جہاں یسوع خود جانا چاہتے تھے۔ انہیں رخصت کرتے وقت یسوع نے کہا ...

                                               

فتاویٰ عالمگیری کے مدونین

فتاویٰ عالمگیری کے مدوّنین اورنگ زیب نے ملک کے کہنہ مشق علما فقہا کو فرمان کے ذریعہ شاہی دربار میں طلب کیا۔ گفتگو کے بعد ایک عظیم الشان کام کے لیے باقاعدہ کمیٹی تشکیل دی گئی، اسے چار حصوں میں تقسیم کیا گیا، اس علمی و تحقیقی کمیٹی کے صدر شیخ نظام ...

                                               

قرآن میں انبیاء

مندرجہ ذیل نبیوں کے نام قرآن مجید میں مذکور ہیں۔ 25 انبیا اور رسولوں کے نام کے قرآن میں موجود ہیں۔ آدم علیہ السلام ادریس علیہ السلام نوح علیہ السلام ھود علیہ السلام صالح علیہ السلام ابراہیم علیہ السلام لوط علیہ السلام اسماعیل علیہ السلام اسحاق عل ...

                                               

چنڈی داس

چنڈی داس سے قرون وسطی کے بنگال کے ایک یا ایک سے زیادہ شاعر مراد ہے۔ بنگالی ویشنوَ سماج میں چنڈی داس کی بڑی عزت ہے۔ ان کو رادھا کرشن لیلا سے متعلق ادب کا اولین شاعر کہا جاتا ہے۔ بہت دنوں تک ان کے بارے میں کچھ خاص معلومات نہ تھیں۔ ان کی نظموں کو اک ...

                                               

بیویوں کی ادلا بدلی

بیویوں کی ادلا بدلی ، شوہروں کی ادلا بدلی یا ساتھیوں کی ادلا بدلی ایک جنسی سرگرمی ہے جس میں اکیلے لوگ اور وفا دار رشتے داری میں بندھے لوگ کچھ وقت کے لیے اپنے ساتھی کو کسی دوسرے یہاں جنسی لذت اندوزی کے لیے بھیجتے ہیں اور اکثر دوسری جانب اس شخص کے ...

                                               

شریک شب

شریک شب یا ایک رات کی صحبت فقط ایک رات کے جنسی عمل کا عہد و پیمان ہے اور اس رات کے گزرنے کے بعد مستقبل میں اس طرح کے تعلقات کی امید نہیں رہتی۔ شریک شب کے درمیان میں عموماً کوئی جذباتی وابستگی نہیں رہتی۔ یہ دونوں محض ایک رات کے لیے جنسی تعلقات قائ ...

                                               

بین جنس

بین جنس ایک عمومی اصطلاح ہے جس کا اطلاق کئی اقسام پر ہوتا ہے جن میں ایک شخص ایک ایسے تناسل یا جنسی ہیئت کے ساتھ پیدا ہوتا ہے جو مردانہ یا زنانہ کی روایتی تعریف میں نہیں آتے۔ مثلاً ایک شخص پیدائشی طور پر اوپر زنانہ لگ سکتا ہے، مگر اندر سے زیادہ تر ...

                                               

جنس (حیاتیات)

حیاتیات میں، جنس ایک عمل کا نام ہے جو جینیاتی خصوصیات کے ملنے سے تعبیر کیا جاتا ہے، اس جینیاتی عمل کے نتیجے میں نئے بننے والے نامیے کی جنس کا تعین نر یا مادہ کے طور پر ہو جاتا ہے اور اس نر و مادہ کی کیفیت کو بھی عرف عام میں اس نامیے کی جنس ہی کہا ...

                                               

خاتونیت

خاتونیت ایک سماجی نظریہ ہے جو تاریخ اور روز مرہ کے تجربوں پر مبنی ہوتا ہے۔ یہ رنگ والی خواتین سے تعلق رکھتا ہے، خصوصًا سیاہ فام خواتین سے متعلق ہوتا ہے۔ خاتونیت پسند تحقیق کار لیلی ماپاریان) کے مطابق خاتونیت کی یہ کوشش ہے کہ "لوگوں اور ماحول/ قدر ...

                                               

زنخا پن

زنخا پن کسی مرد یا بچے میں زنانہ صفات یا ان صفات کا ظاہر ہونے کا نام ہے جو عمومًا نسوانی فطرت، برتاؤ، اٹھنے بیٹھنے، طرز عمل یا جنسی کردار سے متصف ہیں۔ یہ مرادانہ صفات سے متصادم ہیں جو اپنی فطرت، برتاؤ، اٹھنے بیٹھنے، طرز عمل یا کردار سے جدا گانہ ہ ...

                                               

سدومیت

سدومیت۔ لواطت۔ غیر فِطری جِنسی اختلاط خصوصاً مرد کا کِسی مرد کے ساتھ۔ اغلام۔ لواطت سدومیت کا معنی ہوتا ہے کہ ایک مرد دوسرے مرد سے اپنی نفسانی خواہش پوری کرنے والی حرکت کرے۔ یہ حرکت قوم لوط نے ایجاد کی تھی جس کے بعد اللہ کا عذاب بھی فوراً ان کے پی ...

                                               

صنف مخالف

دو لوگ ایک ہی صنف سے تعلق رکھتے ہیں اگر وہ دونوں لڑکے ہوں یا دونوں لڑکیاں ہو۔ مثلًا اکرم اور اعظم ایک ہی صنف سے ہیں کیونکہ دونوں لڑکوں کے نام ہیں جب کہ عظمٰی اور سلمٰی بھی ایک ہی صنف سے ہیں کیونکہ یہ دونوں لڑکیوں کے نام ہے۔

                                               

صنفی شناخت

"Gender identity." دائرۃ المعارف بریٹانیکا Gender Issues - Human Rights Gender Anarchy Project Gender Spectrum World Professional Association for Transgender Health Genderology Directory Projectآرکائیو شدہ بذریعہ genderology.org, International li ...

                                               

عورت

عورت یا زن مادہ یا مؤنث انسان کو کہا جاتا ہے۔ عورت یا زنانہ بالغ انسانی مادہ کو کہاجاتا ہے جبکہ لفظ لڑکی انسانی بیٹی یا بچّی کے لیے مستعمل ہے۔ تاہم، بعض اوقات، عورت کی اِصطلاح تمام انسانی مادہ نوع کی نمائندگی کرتی ہے۔ عورت تاریخ کے ہر دور میں مرد ...

                                               

خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ایک عام طور سے استعمال کی جانے والی اصطلاح ہے جو پورے جنوبی ایشیا میں مستعمل ہے، جس میں بھارت، پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیپال بھی شامل ہیں۔ اس مسئلے کو کم عمر لڑکوں میں ابھرتے ہوئے مجرمانہ جذبات کے اظہار کے طور دیکھا گیا ہ ...

                                               

حجاب (اسلام)

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ۚ ذَ‌ٰلِكَ أَدْنَىٰ أَن يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور م ...

                                               

مادہ جنین کشی

مادہ جنین کشی پیدائش سے پہلے ہی لڑکیوں کے وجود کو ختم کرنے کا عمل ہے۔ ترقی پزیر ممالک میں خواتین کو مناسب تعلیم کے مواقع مفقود یا کم ہونے کا ایک خراب اثر سماج پر بھی پڑا ہے۔ لوگ خواتین کو اپنے ہم شانہ نہیں سمجھتے۔ مذہبی اور ساماجی رو سے مردوں کو ...

                                               

نفرت خواتین

نفرت خواتین یا خواتین سے کراہت عورتوں یا لڑکیوں سے نفرت، ان کے لیے تعصب اور منفی جذبات کا نام ہے۔ اس کے ذریعے جنسی امتیاز اس طرح نافذ کی جاتی ہے کہ ان لوگوں کو جو عورتوں کو کم تر نہ سمجھیں سزا دی جاتی ہے اور ایسے لوگوں کو سراہا جاتا ہے جو اس ذیلی ...

                                               

جنسی جرائم

جنسی جرائم سے مراد وہ جرائم جو جنسی نوعیت کے حامل ہوں۔ ان میں زیادہ تر معاملات میں خواتین پر کیے جانے والے جنسی ہراسانی کے معاملات شامل ہوتے ہیں۔ مگر یہ معاملات صرف خواتین تک محدود نہیں ہیں۔ بچوں کا جنسی استحصال، بچوں کا بچوں سے جنسی استحصال، جنس ...

                                               

شہد کا جال بننا

شہد کا جال بُنْنا ایک تحقیقاتی عمل ہے جس میں رومانی یا جنسی تعلقات کو بین شخصی، سیاسی یا مالی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ شہد کے گملے یا شہد کی جال میں یہ کوشش کی جاتی ہے کہ کسی ایسے شخص سے رابطہ کیا جائے جس کے پاس کسی گروپ یا شخص کو مطلوبہ ...

                                               

کھلی شادی

کھلی شادی کی اصطلاح کا اطلاق عام طور سے ان شادیوں پر ہوتا ہے جن میں شرکائے حیات اس بات پر آمادہ رہتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک زائد از ازدواجی جنسی تعلقات قائم کر سکتا ہے، جسے ازدواجی عہدشکنی نہیں سمجھا جائے گا۔ کھلی شادی کی کئی قسمیں ہیں جن میں ہم ...

                                               

گروہی شادی

گروہی شادی ایک طرح کا ازدواجی رشتہ ہے تاہم اس رشتے میں روایتی ازدواج کے برخلاف عمومًا تین سے سات بالغ افراد شامل ہوتے ہیں، جو سب ساتھ رہتے ہیں اور اخراجات، اولاد اور گھریلو ذمے داریاں ایک ساتھ نبھاتے ہیں۔

                                               

سوسن (دانی ایل کی کتاب)

سوسن یا تذکرۂ سوسن رومی کاتھولک اور راسخ العقیدہ مسیحیوں کے نزدیک کتاب دانی ایل میں شامل ہے۔ پروٹسٹنٹ مسیحی اسے تتمہ اور اپاکرفا سمجھتے ہیں۔ یہ نہ یہودی تنک میں ہے اور نہ اس کا کہیں یہودی ادب میں ذکر ہے۔ اور نہ ہی اس کا متن حقیقی سپتواجنتا سے میل ...

                                               

مسجد می ٹو

مسجد می ٹو بنیادی طور پر ایک مسلم خواتین کی تحریک ہے جہاں پر مسلم خواتین نے حج کے دوران جنسی ہراسانی کے بارے میں آواز اٹھائی۔ یہ تحریک مسلم خواتین میں پھیل گئی جس سے دنیا کے دیگر مسلم مذہبی مراکز اور مقدس مقامات، جیسے جامع مسجد دہلی میں بھی جنسی ...

                                               

می ٹو تحریک (نائجیریا)

می ٹو تحریک دنیا کے کئی ممالک میں ٹویٹر کے ایک ہیش ٹیگ کے ساتھ چلائی جانے والی بر سر آوردہ مردوں کی جنسی ہراسانی کے خلاف تحریک کا نام ہے۔ دنیا کے کئی ملکوں کی طرح یہ تحریک نائجیریا میں 2019ء سے شروع ہوئی ہے۔ اس ملک کی تحریک کا آغاز ملک کے مقبول ک ...

                                               

می ٹو تحریک (نیپال)

می ٹو تحریک دنیا کے کئی ممالک میں ٹویٹر کے ایک ہیش ٹیگ کے ساتھ چلائی جانے والی بر سر آوردہ مردوں کی جنسی ہراسانی کے خلاف تحریک کا نام ہے۔ دنیا کے کئی ملکوں کی طرح یہ تحریک نیپال میں زور پکڑنے کی بڑی وجہ پڑوسی ملک بھارت کی می ٹو تحریک ہے، جس میں ب ...

                                               

عشتار

یہ سومیری دیو مالا میں اننا ہے، عکادی اور اشوری میں عشتار، فونیقی دیو مالا میں اشیردت ہے۔ ایرانی دیو مالا میں شالا اور نانیا ہے، ہندو دیو مالا میں درگا گوری، اما، اوشا، سرسوتی اور رتی ہے۔ یونانی دیو مالا میں ایفردتی اور آرتمیس ہے۔ عربی اساطیر میں ...

                                               

کاما سترا

کاما سترا بر صغیر کا ایک تاریخی علم ادب ہے جوانسانی جنسی روایات پہ مبنی ہے۔ اس کتاب کو سنسکرت علم ادب میں پیار کا پیمانہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ کتاب واطسیانا نے تمام کاما ‎شاسترا کا اختصار کرتے ہوئے لکھی۔ کاما کے معنی خواہش یا رغبت ہیں؛ اور سترا کے مع ...

                                               

مشنری ڈیٹنگ

مشنری ڈیٹنگ ایک مذہبی عقیدے والے شخص، عام طور پر عیسائیت یا اسلام کے فرد کا فعل ہے ،اس شخص کے اعتقادات یا مذہب کو تبدیل کرنے کے مقصد سے مختلف عقائد رکھنے والے فرد سے ڈیٹنگ کرتا ہے۔

                                               

ڈیٹ جنسی زیادتی

ڈیٹ جنسی زیادتی ایک طرح سے شناسیانہ جنسی زیادتی اور ڈیٹنگ تشدد ہے۔ جنسی زیادتی اور ڈیٹ جنسی زیادتی کئی بار متبادل کے طور استعمال کیے جاتے ہیں، مگر ڈیٹ جنسی زیادتی خاص طور پر ایسی عصمت دری کے لیے مستعمل ہے جس میں کہ فریقین کے بیچ کسی قسم کا رومانی ...

                                               

ڈیٹنگ کوچ

ڈیٹنگ کوچ ایسے تربیت کار ہوتے ہیں جو اپنے گاہکوں کو کامیاب ڈیٹنگ اور تعلقات کے لیے بہتر مواقع کے لیے کوچنگ فراہم کرتے ہیں۔ اس کوچنگ میں مذاکرہ، تمثیلی کردار سازی ، برتاؤ کی نمونہ سازی اور ہدایات کی اور شکلیں ہو سکتی ہیں۔ ایک ڈیٹنگ کوچ اپنے گاہکوں ...

                                               

شراب کا جنونی اندھاپن

شراب کا جنونی اندھاپن نشے کے استحصال ایک نفسیانی نظریہ ہے جو شراب کے تناؤ کو روکنے کے فوائد پر تو زور دیتا ہے تاہم اس مضر اثرات اور سماجی قباحتوں کو نظر انداز کرتا ہے۔ اس کی تین قسمیں ہیں خود ستائی: شراب خود کو نشے کی وجہ وقیع الشان اور اہمیت کا ...

                                               

نشہ آوری

نشہ آوری جسے کبھی عادی شرابی پن بھی کہا جاتا ہے، ایک فعلیاتی حالت ہے جس کی وجہ سے نفسیاتی مبادلہ شعور جیسی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔ نشہ آوری کی علامات میں سرور، چہرے کی سرخی اور کم ہوتا سماج کا ڈر کم خوراکوں میں ہو سکتا ہے، زائد خوراکوں میں تواز ...

                                               

انفیکشن

                                               

تھیلیسیمیا

تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔ جینیاتی اعتبار سے تھیلیسیمیا کی دو بڑی قسمیں ہیں جنہیں الفا تھیلیسیمیا اور بی ٹا تھیلیسیمیا کہتے ہ ...

                                               

جرمن خسرہ

جرمن خسرہ ایک وائرس سے لگنے والی بیماری ہے جوکسی بھی عمر کے انسان کو لگ سکتی ہے۔ اسے رُبیلا بھی کہتے ہیں۔ عام طور پر یہ ایک معمولی بیماری ہے جو چند دنوں میں خودبخود ٹھیک ہو جاتی ہے۔ مگر اگر یہ کسی حاملہ عورت کو ہو جائے تو پیٹ میں موجود بچے کو سخت ...

                                               

حمل کے جھٹکے

حمل کے جھٹکے ایسی خاتون کو آتے ہیں جو حاملہ ہو اور جسے پہلے سے مرگی نہ ہو۔ ایسی خواتین میں حمل کے ابتدائی 20 ہفتوں میں نہ کوئی علامت ہوتی ہے نہ ہی بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہوتا ہے۔ اس کے بعد کسی موقعے پر رفتہ یا اچانک بلڈ پریشر بڑھنے لگتا ہے جسے پری ای ...

                                               

داد

Ringworm داد انگریزی: Dermatophytosis ایک جلدی مرض ہے جس میں جسم پر باریک دانے نکلتے ہیں اور دائرے میں پھیلتے رہتے ہیں۔ کھجلی ہوتی ہے۔ سر میں ہوں تو بال گرنے لگتے ہیں۔ عامیانہ گفتگو میں اسے دھدر کہتے ہیں۔ انسانوں کے علاوہ جانوروں میں بھی یہ بیمار ...

                                               

سر درد

سر کو ہونے والے درد کو دردِ سر یا سردرد کہتے ہیں۔ کبھی گردن یا پیٹھ کے اوپر ہونے والا درد بھی سردرد میں شمار ہوتا ہے۔ سر درد سب سے زیادہ ہونے والی تکلیف ہے۔ عام طور پر سردرد کی کوئی سنجیدہ وجہ نہیں ہوتی۔ لیکن کبھی کبھار سردرد مہلک بیماریوں کا بھی ...

                                               

سرخ بخار

ایک قسم کا بخار، جس میں بدن پر پھنسیاں نمایاں ہو جاتی ہیں، درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور نبض بڑے زور سے چلتی ہے۔ ملیریا کی طرح کونین اس کا خاص علاج نہیں بلکہ مسہل اشیاء کا اسعتمال مفید ہوتا ہے۔ یہ بیماری بچوں میں زیادہ ہوتی ہے۔ پہلے جسم پر دانے نکلت ...

                                               

شبکوری

                                               

عضلی سو غذائیہ

عضلی سُوِ غذائیہ ایک ایسا وراثی اور وراثتی عضلاتی مرض ہے کہ جس میں جسم کے عضلات، استقلاب میں پیدا ہوجانے والے حیاتی کیمیائی خلل یا سُو کی وجہ سے تغذیہ درست طور پر نا کرسکنے کی وجہ سے کمزر اور ضعیف ہوتے چلے جاتے ہیں اسی وجہ سے اس کو عضلی یعنی عضلا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →