ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 14



                                               

سپیرا

اُس شخص کو کہتے ہیں، جس کا پیشہ سانپوں کو پکڑنا ہوتاہے۔ انہیں جوگی بھی کہا جاتا ہے۔ زہریلے سانپوں سے کھیلنا ان کا مشغلہ ہوتا ہے جبکہ انہیں میں سے کچھ لوگ زہریلے سانپوں کے ڈسے کا علاج کرنے کی اہلیت بھی رکھتے ہیں اور سانپوں کا زہر وغیرہ نکالنے میں ...

                                               

صدر پاکستان

پاکستان کا صدر وفاق کا سربراہ ہوتا ہے۔ پارلیمانی نظام میں یہ غیر انتظامی عہدہ ہوتا ہے کیونکہ صدر وزیر اعظم کی نصحیت پر عمل کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ البتہ پاکستان میں فوجی حکومت کے دور پر اکثر سلار فوج اپنے آپ کو صدر کے عہدے پا فائز کرتے رہے جہاں وہ ...

                                               

طبیب

طبیب حاملِ طب کو کہتے ہیں۔ لفظ ِ "طب "قدیم قبطی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی" حیران کن عمل" یا جادو" کے ہیں۔ اس کی باقاعدہ تعلیم بقراط 460 – c. 370 BC کے دور سے شروع ہوئی۔ اور یونانی حکماءواضح طور پر ان سے متاثر نظر آتے ہیں۔ کتابی شکل میں طبی تحقیق ...

                                               

لوہار

لوہے کے دھات پر جو شخص كام كریا ہے اسے لوہار کہتے ہیں۔ لوہار کے لیے انگریزی زبان میں بلیک اسمتھ کا لفظ رائج ہے۔ یہ حقیقی خدمت گاروں میں سے ایک ہے جو پیداور میں رواجی حصہ وصول کرتا تھا اور اس کے بدلے زراعت میں استعمال ہونے والے اوزار بناتا اور ان ...

                                               

لیکچرر

مملکت متحدہ اور آئرلینڈ میں لیکچرر ایک کھلا، میعادی عہدہ ہوتا ہے جو یونیورسٹی یا اسی طرح کے ادارہ جات میں عمومًا ابتدائی کیریئر کی سطح پر پڑھانے، تحقیق کرنے اور تحقیقی گروپوں کی قیادت کرنے والے شخص کو کہا جاتا ہے۔ عام طور سے زیادہ تر لیکچرر اپنے ...

                                               

ماشکی

ماشکی فارسی لفظ ’مَشک‘ سے نکلا ہے، جس کے معنی چمڑے کا ایسا بیگ ہے، جس میں پانی بھرا جاتا ہو۔ ماشکی ایک قدیم پیشہ ہے۔ عربوں کے یہاں اس کا باقاعدہ محکمہ قائم تھا۔ خانہ کعبہ کے انتظامات کی ذمہ داریاں مختلف قبائل میں تقسیم تھیں۔ ان میں’سقایہ‘ یعنی پا ...

                                               

مالی (پیشہ)

مالی یا باغبان اس شخص کو کہتے ہیں کسی باغ یا باغیچے کی دیکھ ریکھ پر مامور ہو۔ مالی حسب ذیل فرائض انجام دیتا ہے: پیڑ پودھوں کی ڈالیوں کی نئے سرے شجرکاری نئے پودھے لگانا۔ کیڑاکس ادویات کا چھڑکاؤ ئے پیڑ لگانا۔ پیڑ پودھوں کا رکھ رکھاؤ تخم ریزی۔ باغ، ...

                                               

معاون استاد

معاون استاد یا معاون اساتذہ زائد اساتذہ ہیں جو ابتدائی سطح کے اسکول میں اساتڈہ کی مدد کرتے ہیں، عمومًا اسی کلاس روم میں۔ اس ایک مثال معاون اساتذہ کا جرمن اسسٹنٹ ٹیچرپروگرام آف دی ایجوکیشنل ایکسچینج سرویس میں استعمال کیا جانا ہے۔ برطانوی اسکولوں م ...

                                               

پیشوں کی فہرست

انسانی سماج میں مختلف قسم کے صد ہا پیشے اور روزگار ہوتے ہیں اور ہر پیشے کا مخصوص نام ہوتا ہے۔ یہ پیشہ یا روزگار علمی بھی ہوتا ہے اور صنعت و حرفت سے متعلق بھی۔ علمی پیشوں کے اختیار کرنے سے قبل مخصوص تعلیم گاہوں میں اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ طے ک ...

                                               

کام کی ادلا بدلی

کام کی ادلا بدلی ایک تکنیک ہے جو کچھ آجر استعمال کرتے ہیں۔ اس کے تحت کچھ آجر اپنے ملازمین کو تفویض کردہ کام کو دوران ملازمت مسلسل بدلتے رہتے ہیں۔ آجرین اس عمل کو مختلف وجوہ کی بنا پر اپناتے ہیں۔ اس کا مقصد ملازمین میں لچک داری پیدا کرنا ہے اور ان ...

                                               

کمہار

کمھار کو پنجاب میں اکثر گھمیار بهی کہا جاتا ہے ـ یہ کوزه گر اور اینٹیں پکانے والا ہے ـ حصار اور سرسا میں اس کی کافی تعداد ملی ـ وہاں اوردامن کوه اور وسطی اضلاح میں وه اکثر کاشتکار ہے ـ زیریں دریائے سنده پر ان کی کچھ تعداد نے آپنا اندراج بطور جٹ ک ...

                                               

اینٹیکیتھیرا میکنزم

اینٹیکیتھیرا میکنزم کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اسے یونانی سائنسدانوں نے 205 قبل مسیح میں ڈیزائن کیا تھا۔ یہ غالباً جولائی 1901ء کو یونانی جزیرے اینٹیکیتھیرا کے پاس اینٹیکیتھیرا کے جہاز کے ڈھانچے سے دریافت کیا گیا تھا۔ جب یہ ملا تو یہ 13 انچ ...

                                               

باطنیت

باطنیت جسے عرفان، بصیرت اور بسا اوقات از زمرہ جات تصوف بھی کہا جاتا ہے ایک اصطلاح مذہبی ، روحانی وعلوم ہائے سری ہے جو وجدانی کیفیات ،روحانی مشاہدات، کشف اسرار،تجربات روحانی، سیرہائے جسم لطیف اور ان تمام اعمال کو کفایت کرتی ہے جو بحث و استدلال اور ...

                                               

سٹکسنیٹ

سٹکس نیٹ اسرائیل اور امریکا کا بنایا کمپیوٹر وورم ہے جو مائیکروسافٹ ونڈوز سے جُڑے سیمنز کے بنائے صنعتی تظبیط کاروں پر حملہ کرتا ہے۔ اس وورم کا بنیادی مقصد ایران کی جوہری تنصیبات میں سیمنز تظبیط استعمال کرنے والے یورینیئم افزودگی آلات کو ناکارہ بن ...

                                               

مقبرہ چنگیز خان

برطانوی نشریاتی ادارے سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق منگولیا میں مقبول قصے کہانیوں کی رو سے چنگیز خان کو بورخان خالدون نامی چوٹی پر دفنایا گیا تھا۔ منگولیا کے باشندوں نے چنگیز خان کی قبر کی تلاش میں کئی مہم چلائیں مگر قبر کا سراغ نہ مل سکا۔ ان ...

                                               

املا

املا رسم خط کے مطابق الفاظ لکھنے کا عمل۔ املا دراصل لفظوں میں صحیح حرفوں کے استعمال کا نام ہے اور جو طریقہ ان حرفوں کے لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، وہ رسم خط کہلاتا ہے۔ معروف ماہر لسانیات، رشید حسن خان املا کی تعریف اس طرح بیان کرتے ہیں:

                                               

اہل قبلہ

اہل قبلہ ایک اصطلاح ہے جو ان اشخاص اور گروہوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جو خود کو مسلمانوں میں سے کہتے ہوں اور ضروریات دین میں سے کسی بھی عقیدہ کا انکار نہ کرتے ہوں یا کسی بھی ایسے عقیدہ کا اظہار یا تصدیق نہ کرتے ہوں جس کے باعث ضروریات دین میں سے کس ...

                                               

خیار شرط

خیارِشرط یہ تجارت میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے کہ بائع اور مشتری کو یہ حق حاصل ہے کہ عقد میں یہ شرط کر دیں کہ اگر منظور نہ ہوا تو بیع باقی نہ رہے گی اسے خیارشرط کہتے ہیں مگر یہ اختیار تین دن سے زیادہ کا نہیں ہو سکتا۔

                                               

خیار عیب

خیارِعیب بائع کا مبیع کو عیب بیان کیے بغیر بیچنا یا مشتری کا ثمن میں عیب بیان کیے بغیر چیز خریدنااور عیب پر مطلع ہونے کے بعداس چیز کے واپس کردینے کے اختیار کو خیار عیب کہتے ہیں۔

                                               

رؤس ثمانیہ

غرَض: فعل سے حاصل ہونے والا ثمرہ ہی فاعل سے فعل کے سرزد ہونے کا سبب ہو تو اُسے غرض وعلتِ غائیہ کہتے ہیں ؛جیسے: ٹپائی اِس غرض سے بنانا کہ اُس پر کتاب رکھی جائے گی، اِس کو ’’غرض‘‘ کہتے ہیں ۔ ورنہ تو اُسے فائدہ، منفَعت اور محض علَّت سے تعبیر کرتے ہیں ۔

                                               

عبادلہ

جب لفظ مطلق عبادلہ بولا جائے تو اس سے مراد ہوتے ہیں عبد اللہ بن عباس، وعبد اللہ بن عمر بن الخطاب، وعبد اللہ بن زبير، وعبد اللہ بن مسعود۔ انہیں ہی چار عبادلہ بھی کہا جاتا ہے

                                               

عرف عام

ﻋﺮﻑ ﻋﺎﻡ وہ عرف جو مختلف علاقوں مین رائج ہو وہ اتنا عام ہو کہکسی خاص علاقے تک محدود نہ رہےبلکہ لوگ اسے جانتے ہوں جیسے حمام میں اجرت دی کر نہانا عرف عام کی مثال جیسے ولدسے مذکر مراد لینا اور دابۃ سے حیوان مراد لینا ’’ ﮬﻮ ﻣﺎ ﺗﻌﺎﻣﻠﮧ ﻋﺎﻣۃ ﺍﮬﻞ ﺍﻟﺒﻼﺩﺳﻮﺍ ...

                                               

وسیلہ (شرع)

1.جائز وسیلہ میں اللہ کے سامنے اپنا ایمان اور اعمال رکھ کر دعا کی جاسکتی ہے۔ 2.کسی بھی نیک اور صالح آدمی سے دعا کرائی جاسکتی ہے یا اس کا واسطہ دے کر دعا کی جاسکتی ہے چاہے وہ زندہ ہوں یافوت ہو گئے ہوں.ارشاد ہوا. يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱ ...

                                               

وہن

ثوبان بن بجدد بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ قریب ہے کہ گمراہ قومیں تمہارے خلاف لڑنے کے لیے دوسری قوموں کو بلائیں جس طرح کھانے والے کھانے کے برتن کی طرف ایک دوسرے کو بلاتے ہیں ۔‘‘ کسی نے عرض کیا: اس روز ہماری تعداد کم ہونے کی وجہ سے ایسا ...

                                               

اطلاعاتی ٹیکنالوجی

اطلاعاتی ٹیکنالوجی یا Information Technology جس کا اوائل کلمات IT کہا جاتا ہے ٹیکنالوجی کا ایک ایسا شعبۂ علم ہے جو معلومات و اطلاعات کی تجزیہ کاری سے متعلّق ہوتا ہے۔ اس کو اطلاعاتی و ابلاغی ٹیکنالوجی یعنی Information and Communication Technology ...

                                               

بچوں کی جانب سے معلومات کا استعمال

بچوں کی جانب سے معلومات کا استعمال ایک ایسامعاملہ ہے جو اخلاق اور بچوں کی نشوونما سے تعلق رکھتا ہے۔ معلومات کئی مآخذ سے لی جاتی ہے اور ماخذ کی نگرانی بہت اہم ہوتی ہے یہ سمجھنے کے لیے کہ لوگ کیسے معلومات کا استعمال کرتے ہیں اور یہ فیصلہ کرتے ہیں ک ...

                                               

شماریات

شماریات وہ علم ہے جس میں دیٹا یا معلومات کو جمع کیا جاتا ہے، انہیں منظم کیا جاتا ہے، ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے اس سے نتائج اخذ کیے جاتے ہیں اور پھر مناسب انداز میں پیش کر دیا جاتا ہے۔ اس میں ڈیٹا یا معلومات کو حاصل کرنے کی منصوبہ بندی سے لیکر کر نت ...

                                               

ماہنامہ نوائے منزل لاہور

اس کی اشاعت کا آغازاکتوبر/نومبر 2010ء سے ہوا۔ اس کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر ہیں۔ میاں عارف سعید صاحب کی سرپرستی میں اکتوبر،نومبر 2010 کا پہلا نوائے منزل کا شمارہ ہاتھوں میں آیا۔ جس میں حضرت علامہ محمد ارشد القادری کی بھی ایک تحریر چھپی۔

                                               

معلومیات

معلومیات یا انفورمیٹکس معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومات کی پڑھائی، معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائی اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّ عمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپن ...

                                               

استقرائی منطق

استقرائی منطق ، کے نظریے کے مطابق سائنس کا آغاز مشاہدے سے ہوتا ہے، یعنی سائنس حصولِ علم کا ایسا طریقہ ہے جس میں مشاہدات کی بنیاد پر نظریات قائم کیے جاتے ہیں۔ ان مشاہدات کی بنیاد انسان کے حواس خمسہ پر ہے یعنی سماعت، بصارت، لمس، سونگھنا اور چکھنا، ...

                                               

نظریہ

نظریہ وہ مستحکم سوچ جو آپ کو عملی زندگی میں قدم اٹھانے پر مجبور کریں. نظریہ کا تصور یونانی فلسفہ سے آیا، جہاں اسے تھیوریا کہا جاتا تھا اور اس کا اصل مطلب کو نظر سے دیکھنا، ناظِر کے تھے، مگر فلسفہ میں غور و فکر یا قیاس کے ٹھیرے۔ نظریہ کو اقدام اور ...

                                               

امریکو وسپوچی

امیریگو ویسپوچی یا امریکو وسپوچی ایک اطالوی مُستکشَف تھا جس کے نا م کی نسبت سے براعظم امریکا کو امریکا یا امریکا کہا جاتا ہے

                                               

بحری میل

بحری میل لمبائی کی ایک اکائی ہے۔ یہ اکائی بین الاقوامی نظام اکائیات ‎‎ کا حصہ نہیں لیکن نظام اکائیات کے ساتھ‍ اس کے استعمال کو تسلیم کر لیا گیا ہے۔ بحری میل کو بحری اور ہوائی سفر کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے عام طور پر پوری دنیا میں پ ...

                                               

روشنی کا مینار

لائٹ ہاؤس یا روشنی کا گھر روشن مینار مینارہ نور ۔انگریزی لائٹ ہاؤس کی اصتطلاح اٹھارویں صدی میں جہاز رانی سے منسوب ہے جدید ریڈیو ٹیکنالوجی سے پہلے جب جی پی ایس سسٹم متعارف نہ ہوا تھا۔بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے خشکی اور تری کی نشان دہی میں معاون ...

                                               

لاگ بک

لاگ بک اپنے آغاز میں اہم واقعات کو کسی آبی جہاز کی روانگی، دوران سفر اور شروع سفر سے منزل تک پہنچنے رقم کیے جاتے تھے۔ یہ جہاز رانی کے دوران بے حد ضروری تھا اور کم از کم اس میں ہر دن کوئی ایک اندراج کی سخت ضرورت تھی۔ جدید دور میں اس کے کئی شعبوں م ...

                                               

ہیش ٹیگ

ہیش ٹیگ سماجی ذرائع ابلاغ پر استعمال ہونے والے اس لفظ کو کہا جاتا ہے جس کا آغاز # کی علامت سے ہو اور درمیان میں کوئی خلا نہ چھوڑا جائے۔ یہ ٹیگ کی ایک شکل ہے، جس کا موضوعات کی درجہ بندی کے لیے آئی آر سی نیٹ ورکنگ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علا ...

                                               

آزمائش اور کامیابی

آزمائش اور کامیابی مسائل کی یکسوئی کا ایک بنیادی طریقہ ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ متواتر اور مختلف النوع کوششیں کی جاتی ہیں۔ یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک کہ کامیابی میسر نہ ہو یا عامل کوشش کرنا بند نہ کر دے۔

                                               

اشاریہ بالغان خواندگی

مشعر خواندگی بالغان ایک مخصوص علاقے یا ملک میں کتنے بالغ افراد پڑھ اور لکھ سکتے ہیں کا تعین کرنے کے لیے ایک شماریاتی نظام کا استعمال ہے۔ بالغ خواندگی انسانی ترقیاتی اشاریہ کی پیمائش کے عوامل میں سے ایک ہے۔ جبکہ اس کے ساتھ زندگی متوقع، تعلیم اور ک ...

                                               

آزاد فکری

آزاد فکر یا آزاد فکری ایک ایسا فلسفیانہ سوچ ہے جو کہتی ہے کہ نظریات و عقائد کی بنیاد منطق، وجوہات دلیل اور تجربیت کی بنیاد پر رکھنی چاہیے نا کہ طاقت، ثقافت، وحی یا اس طرح کی دیگر چیزوں پر۔ اس اصلاح کی استعمال 17 ویں صدی میں شروع ہوئی جب جو لوگ مذ ...

                                               

حکیم لقمان

حکیم لقمان ایک شخصیت ہیں جن کا تذکرہ قرآن میں سورۃ لقمان میں آیا ہے۔ یہ واضح نہیں کہ وہ نبی تھے یا نہیں۔ البتہ وہ ایک بہت دانا آدمی تھے اور بہت سی حکایات ان سے منسوب ہیں۔ ان کی حکمت بھی مشہور ہے اور اردو کی مشہور مثل ہے کہ وہم کی دوا تو حکیم لقما ...

                                               

سلیمان (بادشاہ)

سلیمان جدیدہ بائبل، کتاب سلاطین اول 1-11، ، قرآن، حدیث اور قرآن میں مختلف اشاروں کے مطابق سلیمان بے تحاشہ امیر اور عقلمند اسرائیل کا بادشاہ تھا۔ اور داؤُد کا بیٹا تھا۔ سلیمان کا بادشاہت کا دور مختلف روایات کے مطابق 970 ق۔ م سے 931 ق۔ م تھا۔

                                               

سائنس کی شاخیں

اس عالم کی پیدائش کے بعد، وقت کے ساتھ انسان باعلم ہوتا گیا۔ ماحول میں ہونے والے عوامل سے انسان نے علم حاصل کیا اور اس پر وقت کے ساتھ غور کیا جس کے نتیجے میں ایک انسانی تحقیقی علم سامنے آیا جسے سائنس کہا گیا۔ اس علم میں ہم اپنے گرد کی تمام اشیاء ک ...

                                               

دستاویز

دستاویز یا document روایتی طور پر ایک ایسے صفحہ یا کاغذ کو کہا جاتا ہے جس میں معلومات درج کی گئی ہوں لیکن آج کل دستاویز کی اصطلاح کاغذ کی قــید سے نکل کر انواع و اقسام کی شکلیں اختیار کرچکی ہے۔ اور اب یوں کہا جاسکتا ہے کہ ہر وہ شے جو اپنے اندر مع ...

                                               

ڈیٹا سائنس

ڈیٹا سائنس ایک بین شعبہ جاتی مطالعہ ہے جس میں سائنسی طریقوں، الگوردم اور سسٹموں کے ذریعے کئی خاکہ بند اور غیر خاکہ بند مواد سے معلومات اور سمجھ حاصل کی جاتی ہے۔ ڈاٹا سائنس ڈیٹا مائننگ، ڈیپ لرننگ اور بگ ڈیٹا سے جڑا ہے۔

                                               

ارادہ

ارادہ ایک دماغی کیفیت ہے جو مستقبل میں کسی عمل یا اعمال کی انجام دہی کے عہد پر قائم ہے۔ ارادے میں منصوبہ بندی اور قبل از موقع فکر جیسی سرگرمیاں شامل ہو سکتی ہیں۔ ارادے کئی قسم اور نوعیتوں کے ہو سکتے ہیں۔ کچھ ارادے ایک شخص صرف اپنی ذات کے لیے سوچ ...

                                               

استدراک

استدراک انسان میں واقع ہونے والی ایک دماغی کیفیت ہے جو سوچ بچار اور فہم و فراست کا کام دیتی ہے۔ فلسفہ میں اِس کیفیت کو اکثر اوقات الہام سے وابستہ ہی ایک کیفیت سمجھا جاتا ہے۔

                                               

بنفسیہ و بمثلیہ

بنفسیہ و بمثلیہ ، فلسفہ و فلسفۂ سائنس، بطور خاص علمیات میں استعمال ہونے والی دو ایسی اصطلاحات ہیں جن کا اطلاق اکثر معلومات اور علم کی شناخت کے دوران کیا جاتا ہے۔ بنفسیہ کو انگریزی میں a Priori اور بمثلیہ کو a Posteriori کہا جاتا ہے۔ بنفسیہ سے مرا ...

                                               

ترقی

ترقی سے مراد عمومی مفہوم میں کسی بھی معاشرے میں اس کے رہنے والوں کے معیار زندگی میں ہونے والی بہتری کی ہوتی ہے، جس سے براہ راست ہر فرد کی کیفیت حیات اور راحت الوجود کے درجات میں اضافہ ہوتا ہے۔ راحت الوجود، یعنی ایک انسان کا ذہنی اور جسمانی سکون، ...

                                               

حسی ادراک

سادہ سے الفاظ میں تو حسی ادراک کو یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ دراصل کسی حس کو سمجھنے کا عمل ہوتا ہے جو دماغ میں انجام دیا جاتا ہے یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ آگاہی دراصل کسی حس سے پیدا ہونے والا عقلی تاثر ہوتا ہے۔ اور طب و حیاتیات کے مطابق آگاہی دراصل و ...

                                               

حقیقت

حقیقت، اشیاء، مادے یا معاملات بارے اس حالت کو کہتے ہیں جب وہ واقعی موجود ہوں۔ حقیقت، ابہام سے خالی حالت کا نام ہے۔ حقیقت کی جمع حقائق ہے جس کی جامع تعریف کچھ ایسے ہے؛ کسی بھی شے کا موجود ہونا اور اس بارے نہ صرف گواہی کا موجود ہونا بلکہ کسی بھی وق ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →