ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 16



                                               

تربیت

تربیت ایک تدریسی عمل ہے جو خود پر یا کسی اور پر مرکوز ہو سکتا ہے۔ اس میں کسی بھی ہنر یا مخصوص معلومات کا حصول یا اخذ کرنا شامل ہو سکتا ہے جو کسی خاص مفید صلاحیتوں سے متعلق ہو۔ تربیت کے مخصوص مقاصد ہیں کہ کسی کی صلاحیت، کار کردگی، تخیقی نوعیت اور ...

                                               

مشین آموزی

مشین آموزی یا مشین لرننگ کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ ہے جس میں کمپیوٹر کے ان الگوردموں کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو تجربہ کی بنیاد پر از خود خوب سے خوب تر شکل میں ڈھلتے ہیں۔ اسے مصنوعی ذہانت کی ذیلی اکائی بھی کہا جاتا ہے۔ مشین آموزی کے الگوردم ڈیٹا کے ن ...

                                               

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، فیصل آباد

انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، فیصل آباد فیصل آباد ڈویژن میں انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری تعلیم کے لئے معائنہ کرنے والا بورڈ ہے۔

                                               

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملتان

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کا قیام 30 مارچ 1968 کو ہوا۔ یہ گلگشت کالونی، ملتان میں گل باغ کے قریب واقع ہے۔ ملتان ڈویژن کے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ تمام نجی امیدواروں کے تمام میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات لینے کی ذمہ داری اس بو ...

                                               

بی اے

بی اے بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کا اختصار ہے۔ یہ ایک تین سالہ گریجویشن کورس ہے۔ اس کے فارغین کاروباری اصول، کھاتہ جات کی تیاری، بازارکاری، انسانی وسائل وغیرہ کے مضامین پڑھتے ہیں۔

                                               

بیچلر آف اکنامکس

بیچلر آف اکنامکس ایک تین سالہ تعلیمی سند ہے۔ اس کا تعلق سماجی علوم سے ہے۔ یہ دونوں صفاتی اور مقداری کورس شامل ہوتے ہیں۔ عمومًا اس کورس میں دیگر مضامین کے علاوہ حسب ذیل شامل ہوتے ہیں: جزیاتی معاشیات، کلیاتی معاشیات، معاشی پیمائش، معاشی شماریات، مع ...

                                               

بیچلر آف ایسٹرن میڈیسن اینڈ سرجری

بیچلر آف ایسٹرن میڈیسن اینڈ سرجری یا بیچلر آف یونانی میڈیسن اینڈ سرجری طب یونانی اور جراحت میں بیچلر کی سند ہے جو پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور جنوبی افریقا میں گریجویشن کے بعد جامعات کی طرف سے عطا کی جاتی ہے۔ یہ بیچلر آف میڈیسن اینڈ سر ...

                                               

بیچلر آف بزنس

بیچلر آف بزنس) ایک تین سالہ کاروبار کے شعبے تعلق رکھنے والی بیچلر کی ڈگری ہے جسے کچھ روایتی اور کچھ جدید طرز کی یونی ورسٹیاں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں فراہم کرتی ہیں۔ یہ کورس اپنے بنیادی ڈھانچے اور نوعیت کے اعتبار سے بیچلر آف کامرس کے مماثل ہے۔ ...

                                               

تعلیمی میعاد

میعادی تقرر ایک غیر معینہ تقرر ہے جو کسی وجہ سے یا ہنگامی حالات کے تحت جیسے کہ مالی دیوالیہ پن یا پروگرام کی مسدودی کی وجہ سے ختم ہو سکتی ہے۔ میعاد تعلیمی آزادی کے اصول کا آئینہ دار ہے، جو اس بات کا حامی ہے کہ لمبے عرصے میں معاشرے کے مفاد میں ہے ...

                                               

سماجی علوم

سماجی علوم معاشرتی علوم، بشریات اور تاریخ کا مجموعی مطالعہ ہے۔ اسکولی پروگراموں میں سماجی علوم کے تحت ایک مربوط اور منظم پڑھائی فراہم ہوتی ہے جس میں انسانیات، آثاریات، معاشیات، جغرافیہ، تاریخ، عدلیہ، فلسفہ، سیاسیات، نفسیات، مذہب اور عمرانیات جیسے ...

                                               

نظریاتی طبیعیات

نظری طبیعیات علم طبیعیات کی ایک شاخ ہے جس میں علم ریاضی کے اصولوں اور منطق کی مدد سے مظاہر فطرت کی وضاحت کی جاتی ہے۔ علم طبیعیات دو بڑی شاخوں میں منقسم ہے یعنی نظری طبیعیات اور تجربی طبیعیات۔ نظری طبیعیات کے برعکس تجربی طبیعیات میں مظاہر فطرت کو ...

                                               

چین اسکالرشپ کونسل

چین اسکالرشپ کونسل کا انعقاد 1996ء میں کیا گیا تھا۔یہ ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے اور براہ راست وزارت تعلیم برائے چین کے ملحق ہے۔چین اسکالرشپ کونسل بیرون میں تعلیم حاصل کرنے والی چینی طالبعلموں اور چین میں پڑھنے والے غیر ملکی طالبعلموں کو وظیفہ دی ...

                                               

ڈبلیو تھری سکولز

ڈبلیو تھری سکولز ویب ڈیولپمنٹ سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی ایک سائٹ ہے، جس میں ویب ڈویلپمنٹ کے مختلف موضوعات ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس، پی ایچ پی، ایس کیو ایل، اے ایس پی، جاوا سکرپٹ اور جے کوئری وغیرہ سے متعلق ٹیوٹوریلز، اسباق اور مآخذ موجود ...

                                               

گول میز (مذاکرہ)

گول میز ایک قسم کا تعلیمی مذاکرہ ہے۔ اس مذاکرے میں شرکاء مخصوص گفتگو کے موضوعات پر رضا مند ہوتے ہیں اور انہیں زیر بحث لاتے ہیں۔ ہر فرد کو اس بات کا مکمل موقع دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی بات رکھے، جیسا کہ گولائی دار ترتیب سے عیاں ہوتا ہے، اسی طرح سے اص ...

                                               

نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ

نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ حکومت ہند کا قائم کردہ ادارہ ہے جسے اسکولوں کی تعلیم سے جڑے معاملات پر مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو مشورہ دینے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ یہ کونسل بھارت میں اسکولوں کی تعلیم سے متعلق تمام پالیسیوں پر کام کرت ...

                                               

اسکول یونیفارم

اسکول یونیفارم ایک ہی جیسا روز آنہ پہنا چانے والا یونیفارم یا لباس ہے جسے کوئی اسکول یا کوئی اور تعلیمی ادارہ ناگزیر بنا دے۔ یہ کئی ملکوں میں ابتدائی اور ثانوی اسکولوں میں بہت عام ہیں۔ حالانکہ اس اصطلاح کو ضابطہ لباس کے ساتھ متبادل کے طور پر استع ...

                                               

اسکولوں میں گولی باری

اسکولوں میں گولی باری کسی بھی تعلیمی ادارے میں، جیسے کہ ابتدائی اسکول، ثانوی اسکول یا جامعہ میں انجام ہونے والا گولی باری کا واقعہ ہے جس میں اصلٰحہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کئی اسکولوں کی گولی باری کو اجتماعی گولی باری کے طور زمرہ بند کیا گیا ہے، ...

                                               

ریگینگ

ریگینگ لفظ کا زیادہ تر بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لفظ سے مراد یہ ہے کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سینیر طلبہ نووارد طلبہ سے اپنی بڑائی ظاہر کرنے کے لیے انتہائی تدتمیزی سے پیش آتے ہیں، نازیبا حرکتیں اور ناشائستہ ...

                                               

شیر نما والدین

باگھ نما والدین ، جسے شیر نما ماں بھی کہا جاتا ہے، ان والدین کو کہا جاتا ہے جو اپنے بچوں پر کافی زور چلاتے ہیں تاکہ ان کے بچے مہارت اور تعلیمی حصول کی اعلٰی سطحوں تک پہنچیں۔ اس کے لیے حاکمانہ پرورش کے طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کو ی ...

                                               

جامعہ ایمانیہ

جامعۂ ایمانیہ کا پورا نام مجمع العلوم جامعۂ ایمانیہ ہے۔ یہ برّ صغیر ہند و پاک کا قديم ترين شیعہ دینی مدرسہ ہے جس کا قیام اعلٰی دینی، تعلیمی نيز اسلامی حقائق و معارف کی ترويج واشاعث کی غرض سے دسمبر 1866ء مطابق 1283 ہجری میں سرزمين بنارس، ہند پر عم ...

                                               

خان اکیڈمی

خان اکیڈمی غیر منافع تعلیمی ادارہ ہے جسے ایک امریکی ماہر تعلیم سلمان خان نے قائم کیا اور اس کو فروغ دے رہے ہیں۔ اس اکیڈمی کا مقصد اعلیٰ درجہ کی تعلیم "کسی کو بھی، کہیں بھی" مفت فراہم کرنا ہے۔ یہ درس گاہ 3400 سے زائد ویڈیو کا مجموعہ یوٹیوب پر آن ل ...

                                               

صنفی تفریق

ایک صنف کا فرق ، مختلف صنفوں کے لوگوں کے مابین نسبت کا فرق، بہت سارے معاشروں میں مختلف شعبوں میں ظاہر ہوتا ہے۔ معاشرتی، سیاسی، فکری، ثقافتی، سائنسی یا معاشی حصول یا رویوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مرد اور خواتین کے مابین مختلف اختلافات موجود ہیں۔ صنفی ف ...

                                               

اشرف المدارس

جامعہ حنفیہ اشرف المدارس جس کا پورا نام جامعہ حنفیہ دار العلوم اشرف المدارس ہے جو ملتان روڈ اوکاڑہ پنجاب پاکستان پر واقع ہے۔ یہ اوکاڑہ پنجاب میں ایک بڑی دینی درسگاہ ہے جو نصف صدی سے زائد عرصہ سے تعلیم کی ترویج میں رواں دواں ہے یہ درسگاہ تنظیم الم ...

                                               

ایوب طب کالج

ایوب طب کالج، خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ یہ سرکاری درسگاہ خیبر طب یونیورسٹی پشاور سے الحاق شدہ ہے۔ 2008ء میں یہاں تقریباً 1250 طالب علم مختلف شعبہ جات میں طب کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ اس درسگاہ میں صوبہ خیبر پختونخوا کے انتہائی ق ...

                                               

تختۂ سیاہ

ایک تختۂ سیاہ یا تختۂ چاک بار قابلِ استعمال لکھنے کی سطح پر مبنی تختہ ہوتا ہے، جس پر چاک یا کسی بھی مٹ جانے والی قلم سے لکھا جاتا ہے۔ تختۂ سیاہ دراصل ایک ہموار اور موٹی سطح کی دھات سے بنی ہوئی پلیٹ یا سلیٹ ہوتا ہے، جو عرصۂ قدیم سے کالے رنگ کا ہوت ...

                                               

جامعہ الحبیب

اس جامعہ کے مؤسس اعلیٰ خواجہ عالم محمد اشرف المعروف لالہ پاک ہیں۔اور یہ یادگار ہے خواجہ سائیں محمد عظیم قادری کی جو بانی ہیں سلسلہ عالیہ قطبیہ قادر یہ خانقاہ کھریپڑ شریف کےیہ جامعہ صاحبزادہ پیر سردار احمد عالم قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ قطبیہ ...

                                               

طالب علم

علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔ بیشتر ممالک میں عموماً سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی اسکول میں پڑھنے کے لیے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی قوم یا ملک کی ت ...

                                               

قلم

قلم لکھنے کے لیے زمانۂ قدیم سے مستعمل ہے، جو سیاہی کی مدد سے لکھتا ہے۔ عموماً آج کے جدید دور کے قلم خود کار ہوتے ہیں اور بیشتر میں خودکار سیاہی کے استعمال کا نظام بھی ہوتا ہے۔

                                               

محی الدین میڈیکل کالج

پیر علاؤ الدین صدیقی، چانسلر محی الدین اسلامک یونیورسٹی، نیریاں شریف، آزاد کشمیر کی طرف سے قائم آزاد کشمیر میں پہلا طبی ادارہ ہے جو ہر سال 100 طلبہ کو داخلہ دینے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل PM & DC کی طرف سے منظور شدہ ہے۔

                                               

درس نظامی

درس نظامی ملا نظام الدین محمد سہالوی سے منسوب طریقۂ تدریس و نصاب، نصاب تعلیم و نظام تدریس جو ملا نظام الدین نے مشرق کی دینی درسگاہوں کے لیے تیار کیا تھا۔ علومِ اسلامیہ پر مشتمل آٹھ سالہ مرو جہ کورس جو تقریبًا تمام مکاتب فکر میں رائج ہے۔ اسے عالم ...

                                               

ریگولر تعلیم

ریگولر تعلیم یا مختصرًا بڑھتے بچوں کے تعلیمی تجربے کا نام ہے۔ اس میں باضابطہ تعلیم کا نظم اور لازمی طور طلبہ کی حاضری ضروری ہوتی ہے۔ ریگولر تعلیم کا مواد زیادہ تر تعلیمی اداروں میں ریاستی معیارات کے مطابق ہوتا ہے۔ کئی بار مشترکہ کلیدی ریاستی معیا ...

                                               

کوڈ کامبیٹ

کوڈ کامبیٹ کھیل کے ذریعہ تعلیم و تدریس انجام دینے والی ایک کمپنی ہے جو سان فرانسسکو، کیلی فورنیا میں واقع ہے۔ اس کمپنی کی ویب سائٹ پر براؤزر میں کھیلا جانے والا ویڈیو گیم موجود ہوتا ہے جو کھیل کے دوران میں کھلاڑیوں کو کمپیوٹر پروگرامنگ سکھاتا ہے۔

                                               

رچرڈ ڈاکنز

رچرڈ ڈاکنز ؛ برطانیہ کے نامور ماہر ارتقائی حیاتیات اور مصنف ہیں۔ وہ 1995ء سے 2008ء تک آکسفورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر برائے عوامی تفہیم سائنسی علوم رہے ہیں۔ 1976ء میں اپنی کتاب دی سیلفش جین سے شہرت پانے والے رچرڈ ڈاکنز نے اپنی کتاب ایکسٹنڈڈ فینو ٹا ...

                                               

گھریلو درس

گھریلو درس ، جسے گھریلو تدریس ، گھر کی تعلیم یا خانگی تدریس بھی کہا جاتا ہے، بچوں کی گھر پر یا اسکول سے ہٹ کر کسی اور مقام پر تعلیم کو کہا جاتا ہے۔ گھریلو درس اکثر والدین، اتالیق یا کسی آن لائن درس دینے والے کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے۔ کئی خاندان ک ...

                                               

کھلا کلاس روم

کھلا کمرہ جماعت ایک طلبہ پر مرکوز تعلیم کی جگہ کی طرز ہے۔ یہ شمالی امریکا میں 1960ء اور 1970ء کی دہائیوں میں بے حد مقبول تھا۔ اکیسویں صدی میں اس کا پھر سے احیا ہوا۔

                                               

خصوصی تعلیم

خصوصی تعلیم جسے انگریزی زبان میں اسپیشنل ایجوکیشن ، اسپیشنل نیڈز ایجوکیشن ایکسیپشنل ایجوکیشن ، اسپیشنل ایڈ یا محض حروف تہجی کے اختصار کے طور پر SPED کہا جاتا ہے، ایک ایسی کوشش ہے، جس کے تحت طلبہ کو تعلیم اس طرح سے دی جاتی ہے جس سے ان کی انفرادی م ...

                                               

آذربائیجان میں تعلیم

سوویت دور سے قبل آذربایجانی تعلیم ابتدائی بچپن سے شروع ہوتی تھی جس میں اسلامی دینی تربیت اہم ہوتی تھی۔ پانچ سے لے کر قریبا بیس سال کی عمر تک بچے مساجد سے ملحق مدارس میں تعلیم حاصل کرتے تھے۔ سترہویں اور اٹھارویں صدی میں مدارس بڑے شہروں میں الگ تعل ...

                                               

تعلیمی ادارہ

تعلیمی ادارہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں مختلف عمر کے لوگ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ تعلیم کے حصول کے لیے جو درسگاہ ہوتی ہے۔ انھیں تعلیمی ادارہ کہتے ہیں۔ آسان الفاظ میں وہ جگہ یا مقام جہاں طلبا تعلیم حاصل کرنے کے لیے جاتے ہیں۔ تعلیمی ادارے ایسی جگہ کو کہتے ہی ...

                                               

جنسی تعلیم

جنسی تعلیم سے مراد ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ مباشرتی تعلق کے بارے میں تعلیم دینا۔ مغربی ممالک میں جنسی تعلیم کا اہتمام اسکول اور کالج کی سطح پر کیا جاتا ہے۔ تاہم ترقی پسند دنیا میں رائے منقسم ہے۔ کچھ لوگ اسے نصاب تعلیم میں شامل کرنے حق میں ...

                                               

کاروبار کی تعلیم

کاروبار کی تعلیم کے تحت طالب علموں کو کاروبار سے جڑے مبادیات، نظریات اور طریقے پڑھائے جاتے ہیں۔ اس تعلیم کو انتظامیہ کی تعلیم بھی کہا جاتا ہے۔ اس زمرے میں تعلیم کئی سطحوں پر ہو سکتی ہے، جس میں ثانوی تعلیم اور اعلیٰ تعلیم یا جامعاتی تعلیم شامل ہو ...

                                               

جی این یو آکٹیو

آکٹیو عددی شمارندی کے لیے ایک سافٹ ویئر ہے، جس کو ایک حسابگر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سکرپٹنگ زبان کے ذریعہ شمارندی برمجہ کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ طرز کلام تقریباً میٹلیب جیسا ہے، جس کی وجہ سے اکثر طالب علم اس پر آسانی سے کام کر س ...

                                               

سائیلیب

سائیلیب ایک سافٹ وئیر پیکج ہے، جو ریاضی، سائنس اور انجنیرنگ کے میدانوں میں کمپوٹنگ کے لیے لازم و ملزوم کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ آزاد مصدر ہے اور خاص و عام کے لیے وقف، یعنی بغیر قیمت یا اجرت کے دستیاب ہے۔ عام پروگرامنگ زبانوں کے برعکس اس میں "کھلے ڈُل ...

                                               

مکسما (شمارندی الجبرا نظام)

مکسما ، علامتی اور عددی ریاضی کو کمپیوٹر پر انجام دینے کے لیے سافٹ ویئر ہے، جو آزاد مصدر ہے اور GPL اجازہ کے تحت عام دستیاب ہے۔ یہ شمارندی الجبرا نظام ہے جس میں احصا، الجبرا، مساوات، متواقت لکیری مساوات، تفریقی مساوات، فرق مساوات، متکامل، ٹیلر سل ...

                                               

کیوکس

کیوکس ایک مفت اور آزاد مصدر سافٹ ویئر ہے جو انٹرنیٹ پر موجود مواد کو پڑھنے اور بالخصوص ویکیپیڈیا کی ورق گردانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعہ پڑھنے کے لیے انٹرنیٹ سے مربوط ہونا ضروری نہیں، یعنی آف لائن مطالعہ کیا جاسکتا ہے ...

                                               

ساعت (تعلیم)

ساعت یا بعض اوقات گھنٹا یا انگریزی زبان کے کثرت استعمال کے سبب پیریڈ مقررہ وقت ہے کسی اسکول، کالج یا جامعہ میں کسی مضمون یا تعلیمی سرگرمی کے لیے منصوبہ بند انداز میں نظام الاوقات میں مختص ہوتا ہے۔ حالاں کہ یہ دورانیہ جگہ اور موقع کی مناسبت سے مخت ...

                                               

کنفیوشس

کنفیوشس سرزمین چین کا معروف فلسفی، حکیم اور عالم گزرا ہے۔ اس کی اخلاقیات پر مبنی تعلیم نے نہ صرف چین بلکہ جاپان، کوریا اور مشرق بعید میں زبردست پزیرائی حاصل کی۔

                                               

اخلاقی توجیہ

اخلاقی توجیہ ، جسے اخلاقی ترقی بھی کہا جاتا ہے، نفسیات کا ایک مطالعہ ہے جو اخلاقی نفسیات کے شانہ بہ شانہ چلتا ہے۔ بچے کم عمری سے یہ فیصلے کر سکتے ہیں کیا حق ہے اور کیا باطل ہے؛ اس سے اخلاقیت انسانی کیفیت کی بنیاد قرار دی جا سکتی ہے۔ تاہم اخلاقی ت ...

                                               

امتحان

طریقہ امتحانات رسمی تعلیم جو اسکولوں کالجوں یونیورسٹیوں مدرسوں میں دی جاتی ہے کے کئی درجے ہوتے ہیں ہر درجے کو تکمیل کا ایک مخصوص وقت ہوتا ہے۔ اس مخصوص وقت کے اختتام پر یہ جاننے کے لیے کہ طلبہ نے اس تعلیمی درجے کے متعلق کتب کو کتنا پڑھا یا اس پر ک ...

                                               

ذہانت

ذہانت اصل میں عقل کی وہ صلاحیت یا خاصیت ہوتی ہے جس کی مدد سے وہ کسی بات یا تجربے کا ادراک و فہم کر سکتی ہو یعنی اس کو سمجھ سکتی ہو۔ اس سمجھ بوجھ کے عمل میں بہت سی ذہنی خصوصیات شامل ہوتی ہیں جن میں سبب، منصوبہ، بصیرت اور تجرید وغیرہ شامل ہیں۔

                                               

مطالعہ

مطالعہ سے مراد پڑھنے اور جاننے کے ہیں۔ یہ کبھی باضابطہ بھی ہو سکتا ہے اور اتفاقی اور گزر وقت کا شوق بھی ہو سکتا ہے۔ اسکولی تعلیم، کالج کی تعلیم اور پی ایچ ڈی کی سطح کی تعلیم باضابطہ ہوتی ہے۔ ان مطالعوں کی ہر سطح کا ایک خاص مقصد ہوتا ہے۔ روضۃ الاط ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →