ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 171



                                               

وکٹوریا اینڈ عبدل

وکٹوریا اینڈ عبد ل سٹیفن فریرز کی ہدایتکاری میں 2017ء میں بننے والی ایک برطانوی سوانحی فلم ہے جسے لی ہال نے تحریر کیا۔ فلم اپنی ہم نام کتاب پر مبنی ہے جس جے مصنف شربانی باسو ہیں۔ اس فلم کی کہانی مملکت متحدہ کی ملکہ وکٹوریہ اور ان کے ہندوستانی ملا ...

                                               

جنگلی (2019ء فلم)

جنگلی 2019 کی ایک بھارتی ہندی زبان کی ایکشن ایڈونچر فلم ہے امریکی فلمساز چک رسل کی ہدایت کاری میں اس فلم کو جنگلی پکچرز نے پروڈیوس کیا ہے۔ ودیوت جاموال ، پوجا ساونت ، آشا بھٹ ، اتل کلکرنی ، اور تھلائیواسل وجے مرکزی کردار میں ہیں۔ یہ فلم ایک ویٹرن ...

                                               

لوسی (فلم 2014ء)

لوسی سال 2014ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی فرانسیسی سائنس فکشن ایکشن فلم ہے جس کی ہدایات لوک بیسن نے دی ہیں جب کہ اُن کی کمپنی یوروکارپ کے لیے اس فلم کو اُن کی بیوی ورجینی سیلا نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم تائپے، پیرس اور نیو یارک شہر میں عکس بند کی ...

                                               

دربار (فلم)

دربار 2020ء کی ایک بھارتی تمل زبان کی ایکشن تھرلر فلم ہے۔ جس کے مصنف اور ہدایت کار اے آر مروگاداس ہیں اور لائیکا پروڈکشن کے بینر تلے ایلی راجہ شوبھاسکرن نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم میں رجنی کانت، نین تارا، نویداتھامس اور سنیل شیٹی نے کردار ادا کیا ...

                                               

یو اونلی لیو ٹوائس (فلم)

یو اونلی لیو ٹوائس جیمز بانڈ سیریز کی پانچویں جاسوسی فلم ہے جس میں شان کونری نے ایم آئی 6 کے ایجنٹ جیمز بانڈ کا کردار ادا کیا ہے۔

                                               

دی ڈینش گرل (فلم)

کہانی ہے کوپن ہیگن میں رہنے والے مصور جوڑے کی، شوہر اینار ویگنر لینڈ سکیپ آرٹسٹ تو بیوی گرڈا وگنر پورٹریٹ آرٹسٹ، جو اپنی صلاحیتوں کے سہارے اپنی زندگی میں مست جی رہے ہوتے ہیں۔ ایک دن بیوی گرڈ ا ایک پورٹریٹ بنانے کے لیے اپنے شوہر کو زنانہ لباس پہنا ...

                                               

می ایٹ دا زو

می ایٹ دا زو یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا گیا پہلا ویڈیو ہے، جسے اس ویب سائٹ کے شریک بانی جاوید کریم نے "جاوید" صارف نام سے بروز سنیچر 23 اپریل، 2005ء کو رات کے 8:27 بجے اپ لوڈ کیا تھا۔ انہوں نے اسی دن یو ٹیوب پر ایک اکاؤنٹ بنایا تھا۔ انیس سیکنڈ پر مشتمل ...

                                               

ہوبس اینڈ شا

فاسٹ اینڈ فیوریس پریزینٹ: ہوبس اینڈ شا 2019 کی امریکی ہالی ووڈ ایکشن فلم ہے۔ جس کے ہدایت کار ڈیوڈ لیچ اور مصنف کرس مورگن اور ڈریو پیئرس ہیں ، یہ فلم کرس مورگن کی لکھی ایک کہانی کی بنیاد پر ہے. یہ کہانی فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم سے الگ ہے جو ...

                                               

فتح 1453

فتح 1453 ایک 2012ء کی ترکی رزمیہ مار دھاڑ فلم ہے۔ اس کی ہدایات فاروق اقصوے نے دیں اور اسے تیار کیا ہے؛ فاروق اقصوے، ثروت اقصوے اور عاشے جرمن نے، جبکہ اس کے اداکاروں میں دیورم ایون، ابراہیم چلی کول اور ڈیلک سربسٹ شامل ہیں، فلم سلطنت عثمانیہ کے دور ...

                                               

لارنس آف عربیہ (فلم)

لارنس آف عربیہ برطانوی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل تھامس ایڈورڈ لارنس کی زندگی پر بنائی گئی ایک معروف برطانوی فلم ہے۔ اس فلم کے لیے ہدایات ڈیوڈ لین نے دیں جبکہ سام سپیگل نے برطانوی ادارے ہورائزن پکچرز کے ذریعے اسے پیش کیا۔ 1962ء میں پیش کی جانے والی اس ...

                                               

بریو ہارٹ

بریو ہارٹ ایک تاریخی رزمیہ فلم ہے جسے 1995آ میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ میل گبسن نے اس فلم کے پیشکار اور ہدایتکار کے ساتھ مرکزی کردار کے فرائض بھی انجام دیے۔ فلم کو پردۂ سیمیں کے لیے ہی تحریر کیا گیا تھا جسے بعد ازاں رینڈل والس نے ناول کی ش ...

                                               

بلیک ہاک ڈاؤن (فلم)

"بلیک ہاک ڈاؤن" معروف ہدایت کار رڈلے اسکاٹ کی پیش کردہ ایک فلم ہے جو 2001ء میں دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ یہ مارک بوڈن کی کتاب "بلیک ہاک ڈاؤن" سے ماخوذ ہے۔ اس فلم میں جنگ موغادیشو کو فلمایا گیا ہے جو 1993ء میں امریکی فوج کی صومالی رہنم ...

                                               

دا ڈیولز ڈبل

دا ڈیولز ڈبل انگریزی زبان کی 2011ء میں بننے والی بیلجیئم-ڈچ فلم ہے جس کے ہدایت کار لی تاماہوری، مصند مائیکل تھامس اور مرکزی اداکار ڈبل رول میں ڈومینک کوپر ہیں، جو بطور عدی صدام حسین اور لطیف یحیی ہیں۔ یہ 22 جنوری 2011ء کو سن ڈانس فلم فیسٹیول میں ...

                                               

دی ممی (2017ء فلم)

2017 میں ڈارک یونیورس Dark Universe پروڈکشن کے انڈر امریکن ایڈونچر فلم ” دی مَمی The Mummy" بنائی گئی جو گذشتہ دی مَمی سیریز سے بالکل ایک مختلف فلم تھی اس کی کہانی پکچرائزیشن فلمی مناظر سب کچھ ایک نئی طرز پر مبنی تھا اس فلم میں ٹام کروز نے بطور ا ...

                                               

ڈنکرک (2017ء فلم)

ڈنکرک 2017ء میں ریلیز ہوئی برطانوی-امریکی فلم ہے جو دوسری جنگ عظیم پر مشتمل ہے۔ اس فلم کا ڈائریکٹر، مصنف اور کو-پروڈیوسر کرسٹوفر نولن تھا۔ اس فلم میں اہم اداکار فیون وائٹ ہیڈ، ٹوم گلن کارنی، جیک لوڈن، ہیری اسٹائیلز، اینیورن بارنارڈ، جیمز ڈارسی، ب ...

                                               

منگول (فلم)

منگول دیگر نام منگول: چنگیز خان کا عروج تموجن جو بعد میں چنگیز خان کے نام سے مشہور ہوا، کی ابتدائی زندگی کے بارے میں 2007ء میں بننے والی ایک نیم تاریخی روسی فلم ہے۔

                                               

دی شاشنک ریڈیمپشن

دی شاشنک ریڈیمپشن ٹم رابسن اور مورگن فری مین کی یہ دلچسپ و کلاسیک فلم جس میں کئی برسوں سے قید دو قیدی اپنی جیل کو ایسے بدل دیتے ہیں کہ وہ غیر معمولی اور دنیا سے باہر کی جیل محسوس ہونے لگتی ہے۔ 1994 میں ریلیز ہونے والی اس فلم کو فرینک ڈارابونٹ نے ...

                                               

بلیک پینتھر

بلیک پینتھر ایک 2018 کی امریکی سپر ہیرو فلم ہے جو اسی نام کے مارول کامکس کردار پر مبنی ہے۔اس فلم کو مارول اسٹوڈیوز نے تیار کیا اور والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز کے ذریعے نمائش کے لیےتقسیم کیا گیا۔ یہ مارول فلمی کائنات ایم سی یو کی اٹھارہویں فلم ہے۔

                                               

22 جولائی (فلم)

22 جولائی ناروے-امریکن فلم ہے۔یہ فلم 2011ء میں ناروے کے دار الحکومت اوسلو اور ایک قریبی جزیرے میں ہونے والی دہشت گردی کے سچے واقعہ پر فلمائی گئی۔

                                               

موئن جو دڑو (فلم)

موئن جو دڑو ایک بھارتی مہم جویانہ-رومانوی فلم ہے جسے اشوتوش گواریكر نے تحریر کیا اور ہدایات دی ہیں۔ فلم کو سدھارتھ رائے کپور اور سونیتا گواریکر نے پروڈیوس کیا ہے، جب کہ ریتیک روشن اور پوجا ہیگڑے نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ فلم 2016 برس قبل مسیح می ...

                                               

چراغ بالی

چراغ بالی پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم 23 جون 1991ء کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا گیا تھا۔ یہ پاکستانی، سوانحی، تاریخی، ایکشن اور موسیقی فلموں میں پائی جاتی ہیں۔ جس کی ہدایات مسعود بٹ نے دی ہیں جب کہ صفدر خان اس کے تخلیق کار ہیں ...

                                               

ٹیوب لائٹ (فلم)

ٹیوُب لائٹ 2017ء میں بننے والی ایک بھارتی ہندی جنگی ڈراما فلم ہے، یہ فلم لکھی اور ہدایت کبیر خان کی طرف سے کی ہے، یہ فلم پاک-بھارت الدگی کے بعد ١٩٦٢ کی چین بھارت جنگ پر مبنی ہے.

                                               

فرڈی نینڈ (فلم)

فرڈی نینڈ کا شمار بچوں کی بہترین اینیمیٹڈ کامیڈی فلموں میں ہوتا ہے۔ اس فلم کی کہانی منرو لیف کی کلاسیک چلڈرن بک سے لی گئی ہے۔ یہ اس بیل کی کہانی ہے جو لڑائی جھگڑے اور جارحیت کی بجائے دوستی کرنا پسند کرتا ہے جسے پھولوں اور خوشبو سے محبت ہے۔یہ بڑا ...

                                               

براڑی اموات

بُراڑی اموات سے مراد نئی دہلی بھارت کے براڑی علاقے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کی مشتبہ حالت میں موت جو 30 جون اور یکم جولائی 2018ء کی درمیانی شب میں پیش آئی۔ یہ تمام افراد خاندان پھانسی کے پھندوں کے ساتھ لٹکے ہوئے پائے گئے تھے۔ اس خاندان کو ...

                                               

بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں

بھارت کے سرکاری اعداد و شمار یعنی نیشنل کرائم ریکارڈ بیرو کے مطابق سنہ 2014ء میں 5650 کسانوں نے خودکشیاں کی ہیں۔ جبکہ سنہ 2004ء میں خودکشی کے سب سے زیادہ واقعات پیش آئے، اس سال 18241 کسانوں نے اپنے جانیں گنوائیں۔ 2015 تک جملہ آبادی کے ہر ایک لاکھ ...

                                               

سنجوگیتا

1191ء میں پرتھوی راج چوہان شہاب الدین محمد غوری کے مقابلے میں میدان جِیت گیا تھا لیکن 1192ء میں شہاب الدین محمد غوری نے نئے لشکر کے ہمراہ دہلی پر لشکرکشی کردی۔ سنجوگیتا نے پرتھوی راج چوہان کو آلات حرب تھماتے ہوئے سورگ لَوک میں ملنے کے متعلق کہا ج ...

                                               

حنی بعل

حنی بعل شمالی افریقا میں کارتھیج کا ایک فوجی کمانڈر تھا۔ یہ تاریخ کے قابل ترین کمانڈروں میں سے ایک تھا۔ وہ قرطاجنہ کے ایک فوجی کمانڈر حملقار برقا کے گھر پیدا ہوا۔ ہنی بال کی سب سے بڑی فوجی کامیابی دوسری پیونک جنگ تھی، جس میں وہ اپنی فوج اور جنگی ...

                                               

محمد البوعزیزی

محمد البو عزیزی 1984 میں تونس کے ایک عام قصبے سدی بوزید کے ایک معمولی سے گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد کالج میں داخلہ لیا کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کر لیا۔ بے روزگاری کی وجہ سے عزیزی نے سدی بوزید کے بازار میں سبزی کا ٹھیلہ لگا لیا۔ ای ...

                                               

عامر چیمہ

عامر عبدالرحمن چیمہ 4دسمبر 1977ء کی صبح اپنے ننھیال حافظ آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ نے آپ کا نام عامر جبکہ والد نے عبد الرحمٰن تجویزکیا۔ چنانچہ دونوں ناموں کو ملا کر عامرعبدالرحمٰن رکھ دیا گیا۔ لیکن مختصر نام عامر مشہور ہوا۔ تمام دینی جماعتو ...

                                               

ہٹلر کی موت

مرگ انبوہ کے مرکزی کردار ایڈولف ہٹلر کی موت کے متعلق عام قیاس آرائی یہی ہے کہ 30 اپریل، 1945ء کو ہٹلر نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی اور انتہائی سریع الاثر زہر سنکھیا کا بھی استعمال کیا گیا تھا۔ خود کشی کے دوہرے طریقہء کار سے افواہوں کو تقویت ...

                                               

کیون کارٹر

سانچہ:Use South African English کیون کارٹر جنوبی افریقا کے ایک فوٹو گرافر تھے۔ انھوں نے 1994 میں پیٹزر پرائز حاصل کیا جس کی وجہ ان کی لی گئی ایک تصویر تھی جو انھوں نے سوڈان میں قحط کے دوران لی تھی۔ انھوں نے 33 سال کی عمر میں خوکشی کرلی جس کی وجہ ...

                                               

صادق ہدایت

صادق ہدایت listen ایرانی مصنف، مترجم اور دانشور ہیں جنہوں نے ایرانی ادب میں جدید تکنیک متعارف کرائی۔ انہیں بلاشبہ بیسویں صدی کے عظیم مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے۔

                                               

سارہ شگفتہ

سارہ شگفتہ 31 اکتوبر، 1954ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ وہ اردو اور پنجابی میں شاعری کرتی تھیں۔ ان کی شاعری کی مرغوب صنف نثری نظم تھی جو ان کے ایک الگ اسلوب سے مرصع تھی۔

                                               

شکیب جلالی

اردو شاعر۔ اصل نام۔ سید حسن رضوی۔ یکم اکتوبر 1934ء کو اترپردیش کے علی گڑھ کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شعور کی آنکھیں بدایوں میں کھولیں جہاں ان کے والد ملازمت کے سلسلے میں تعینات تھے۔ لیکن والدہ کی حادثاتی موت نے سید حسن ر ...

                                               

یوکرینی شخصیات کی فہرست

یہ یوکرینی شخصیات کی فہرست ہے، اس میں وہ شخصیات شامل ہیں جو موجودہ یوکرین میں شامل علاقوں میں پیدا ہوئیں یا زندگی گزاری، ان میں یوکرینی اور دیگر نسلوں اے لوگ شامل ہیں۔ مشرقی یورپی تاریخ میں، یوکرینی زمین نسلی اور ثقافتی لحاظ سے متنوع رہی ہے، یوکر ...

                                               

فہرست امریکی فلمی اداکارائیں

میگن فالوز سسلی ٹائسن نئا لانگ لارین ہٹن سیلی فیلڈ یمئجی فوسٹر ایلین سٹیورٹ کیری پریسٹن چیلسی کین ہیلن ہیس سلع وارڈ ایرن ڈینیل گیبریل یونین کیتھرین مورس نینسی ڈیوس ریگن کلیئر ڈانیس تیری ہیچر پیرس ہلٹن کیلی استبل ڈیبی رینالڈز کیٹ جیکسن شینن ووڈورڈ ...

                                               

کرن نازش

کرن نازش ایک آزاد پاکستانی صحافی ہیں۔وہ مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی نمائندے کی حیثیت سے کام کر چکی ہیں۔کرن نازش خواتین صحافیوں کے لیے دنیا بھر میں معاونت کرنے والی تنظیم "کولیشن فاروومین ان جرنلزم" کی بانی اور ڈائریکٹر ہیں

                                               

انڈو نیشیا کی لوک ثقافت

انڈو نیشیا کی لوک ثقافت کو انڈونیشیائی زبان میں" dongeng" یا" cerita rakyat" کہا جاتا ہے اور اس سے مراد انڈونیشیا کی لوک کہانی ہوتا ہے۔ انڈونیشیا میں لوک ثقافت کا آغاز شفوی ادب سے ہوا۔ ابتدا میں کئی کہانیاں صرف سنائی جاتی تھیں اور تب تک لکھائی کا ...

                                               

بھارت کا لوک ثقافت

بھارت کا لوک ثقافت بھارت اور برصغیر کے لوک ثقافت پر محیط ہے۔ بھارت نسلا اور مذہبا بہت زیادہ متنوع رہا ہے۔ اسی لیے بھارت میں لوک ثقافت کو یکجا بیان کرنا خاصا مشکل کام ہے۔ بھارت ہندو اکثریت والا ملک ہے جہاں تین چوتھائی آبادی ہندو مت کو ماننے والوں ...

                                               

ابن الفوطی

ابن الفوطی یا ابن الصابونی عراقی مسلمان محدث، فلسفی، ماہر فلکیات اور مؤرخ تھے۔ اُن کی وجہ شہرت اُن کی تصنیف مجمع الآداب فی معجم الاسماء و الالقاب ہے۔

                                               

معذور پاکستانی افراد کی فہرست

پروفیسر فریدہ فیض اللہ محمد اکرم نابینا کرکٹ کھلاڑی ڈاکٹرسلمی مقبول امر علی ماجد ذیشان عباسی مسعود جان ڈاکٹرفاطمہ شاہ صا ئمہ عمار سید سردار احمد پیرزادہ

                                               

مس ورلڈ خطاب پانے والی بھارتی خواتین کی فہرست

1966ء سے وقتًا فوقتًا بھارتی خواتین مس ورلڈ کا خطاب اور تاج پہنتی آئی ہیں۔ اس کی فہرست نیچے درج ہے: ریٹا فاریا: ریٹا فاریا بھارت اور ایشیا کی پہلی خاتون تھی جسے مس ورلڈ مقابلہ حسن کا تاج 1966ء میں پہنایا گیا تھا۔ اس حسینہ کا جنم ممبئی میں ہوا تھا ...

                                               

مس یونیورس خطاب پانے والی بھارتی خواتین کی فہرست

مس ورلڈ مقابلہ حسن کے برعکس بھارت کی خواتین ایک لمبے عرصے تک مس یونیورس خطاب حاصل نہیں کر پائی تھی۔ 1994ء میں، جو مس یونیورس مقابلوں کا 43 واں سال بھی تھا، بھارت کی ایک مقابلہ کنندہ پہلی بار سے خطاب سے نوازی گئی تھی۔ مس یونیورس خطاب پانے والی بھا ...

                                               

انوشکا شنکر

انوشکا شنکر ایک ہندوستانی گٹارسٹ اور موسیقار ہے۔ وہ پنڈت روی شنکر کی بیٹی اور نورا جونز کی سوتیلی بہن ہیں۔

                                               

بھوپین ہزاریکا

بھوپین ہزاریکا بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام سے ایک ورسٹائل نغمہ نگار، موسیقار اور گلوکار تھا۔ اس کے علاوہ ، وہ آسامی زبان کے ایک شاعر ، فلم ساز ، مصنف اور آسام کی ثقافت اور موسیقی کے ماہر تھے۔ وہ ایک ایسا مشہور ہندوستانی فنکار تھا جس نے اپنے ہی ...

                                               

میت بردرز

|website= www.meetbros.com میت بھائی یا میٹ بروس ، بالی ووڈ کے میوزک ہدایت کاروں کی ایک جوڑی ہے جن کا تعلق گوالیار ، مدھیہ پردیش ، ہندوستان سے ہے ۔ اس جوڑے میں دو بھائی منمیت سنگھ اور ہرمیت سنگھ ہیں۔ وہ پہلے انجمن بھٹاچاریہ سے وابستگی کی وجہ سے م ...

                                               

کلجیت بمبرا

کلجیت بمبرا ایم بی ای آنرز ڈی ایم یو ایس ایک برطانوی موسیقار ، ریکارڈ پروڈیوسر اور موسیقار ہیں جن کا بنیادی موسیقی کا آلہ طبلہ ہے۔ وہ بٹش بھنگڑا موسیقی کے ریکارڈ پروڈیوسر کے طور پر مشہور ہیں۔ اس کے علاوہ ، وہ دوسرے براعظموں کی موسیقی اور الگ صنف ...

                                               

ہریدیناتھ منگیشکر

ہریدیناتھ منگیشکر یا ہریدیناتھ لتا منگیشکر ، آشا بھوسلے اور ایشا منگیشکر کے بھائی ، ایک ہندوستانی موسیقار ہیں۔ یہ موسیقی اور فلمی دنیا میں بالاصاحب کے نام سے جانا جاتا ہے۔

                                               

ہسن لال بھگت رام

ہُسن لال بھگت رام کو بھارتی فلمی صنعت میں میوزک ہدایت کاروں کی پہلی جوڑی سمجھا جاتا ہے۔ اس جوڑی کا میوزیکل سفر 1944 میں شروع ہوا تھا۔ ہُسن لال اور بھگت رام 1940 ء اور 1950 کی دہائی کے ہندی سنیما میں مشہور موسیقار تھے۔ کہا جاتا ہے کہ میوزیکل ڈائری ...

                                               

انگریز ناول نگاروں کی فہرست

یہ انگلینڈ کے ناول نگاروں کی نامکمل فہرست ۔ ولیم گولڈینگ 1911–1993 ولیم تھیکرے 1811–1863 مونیکا علی پیدائش1967 جارج اورویل 1903–1950 مصنف اینیمل فارم ڈگلس ایڈمس 1952–2001 آلدوس ہکسلے 1894–1963 اسٹیون فرائی پیدائش1957 جیمز ہلٹن 1900–1954 جوناتھن س ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →