ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 173



                                               

باناز: قصہ محبت

باناز: قصہ محبت ایک دستاویزی فلم ہے جسے فلمساز و ہدایت کار دیا خان نے بنایا ہے ۔ یہ فلم باناز نامی ایک ایسی بد قسمت عراقی کرد نژاد برطانوی لڑکی کی زندگی اور موت کا احاطہ کرتی ہے ۔ جسے 2006ء میں اپنے خاندان نے غیرت کے نام پر جنوبی لندن میں قتل کر ...

                                               

جہاد: سکّے کا دوسرا رُخ

جہاد: سکّے کا دوسرا رُخ ایک دستاویزی فلم ہے جو مغربی ممالک میں مقیم جہادیوں اور انتہا پسندوں کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ فلم دیا خان کی دو سالہ تحقیق کا نچوڑ ہے۔ جس میں ان وجوہات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ مغربی ممالک میں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے بچ ...

                                               

دشمن کا سامنا

دشمن کا سامنا کو دیا خان نے فیوز فلمز کے تحت 2017 میں تخلیق کیا ۔ اس فلم کو برطانیہ کے آئی ٹی وی نامی پرائیویٹ چینل نے 17 دسمبر 2017ء میں نشر کیا۔

                                               

مُرتدین اسلام

مُرتدین اسلام فیوز فلمز کی تیار کردہ دستاویزی فلم ہے جو برطانیہ کے سب سے بڑے نجی ٹیلی ویژن پلیٹ فارم آئی ٹی وی کے پروگرام ایکسپوژر پر 13 اکتوبر 2016ء میں پہلی بار نشر ہوئی۔ اس کی ہدایتکار پاکستانی نژاد دیا خان ہیں۔

                                               

بچہ ہائے آسمان

بچہ ہائے آسمان ایک ایرانی فلم ہے۔ اس فلم کا ہدایت کار مجید مجیدی ہے۔ یہ خاص طور پر بچوں کے لیے بنائی گئی فلم ہے۔ اس فلم نے اپنے انگریزی عنوان چلڈرن آف ہیون کے نام سے زیادہ شہرت پائی۔ 1997ء میں یہ فلم منظرِ عام پر آ گئی۔ اس فلم کے قصہ کا محور ایک ...

                                               

دھتکارے ہوئے (ایرانی فلم)

دھتکارے ہوئے ایک فارسی فلم اخراجی‌ها کااردونام ہے ۔ اس فلم کی تحریر اور ہدائت کاری مسعود دہ نمکی نے کی ہے۔ انہوں نے اس فلم کو عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے ضمن میں اخذکیاہے۔ اس فلم کی ہدائتکاری سے قبل مسعود دہ نمکی نے دو دستاویزی فلمو ...

                                               

روز واقعہ

روز واقعہ ایک ایرانی فلم ہے۔ایران کے مشہور ڈائریکٹر شہرام اسدی نے 1994 میں فلم روز واقعہ بنائی تھی۔ یہ ممتاز ادیب بہرام بیضائی کی کتاب پر مبنی ہے اور ایران کی بہترین فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس میں ایران کے مقبول اداکاروں نے کام کیا تھا۔

                                               

لیلی و مجنوں (فلم، 1937ء)

لیلی مجنون ، 1937ء کی ایرانی رومانوی فلم تھی، جو عبدالحسین سپنتا نے ایسٹ انڈیا فلم کمپنی میں تیار کی تھی۔ یہ نظامی گنجوی کی ایک طویل ڈرامائی نظم پر مبنی تھی اور سپنتا کی پانچویں پروڈکشن فلم تھی جو آواز کے ساتھ تھی۔ لیلیٰ اور مجنون کا مکمل اسکرپٹ ...

                                               

مارمولک (فلم)

مارمولک ایک ایرانی فلم ہے، جس کی ہدایت کمال تبریزی نے دی ہے اور اس کی کہانی پیمان قاسم خانی نے لکھی ہے۔’’مارمولک کا مطلب ’چھپکلی ہے لیکن اس فلم میں کوئی چھپکلی بھی نہیں ہے۔ بلکہ فلم کا مرکزی کردار رضا مثقالی نامی ایک معمولی چور ہے جو چھپکلی کی طر ...

                                               

یوسف پیغمبر (ڈراما)

یوسف پیامبر 2008ء میں بنایا گیا ایک معروف ایرانی سلسلے وار تاریخی کھیل ہے جو حضرت یوسف کی مبارک زندگی پر مبنی ہے۔ اس سلسلے وار تاریخی اسلامی کھیل کی کہانی کو احادیث مبارکہ، قرآن مجید اور دیگر اسلامی و معتبر غیر اسلامی روایات سے اخذ کیاگیاہے تاہم ...

                                               

10 ریلنگٹن پلیس

10 رلنگٹن پل یس 1971 میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی برطانوی کرائم ڈراما فلم ہے جس کی ھدایتکاری رچرڈ فلیشر نے سر انجام دی۔ فلم کے ستاروں میں رچرڈ ایٹن بورو، جان ہرٹ اور جوڈی گیسون شامل ہیں، یہ فلم لوڈو وچ کنیڈی کی اسی نام پر مبنی کتاب سے ماخوذ ...

                                               

بغداد کا چور (1940 فلم)

بغداد کا چور 1940 میں بننے والی ایک انگلستانی فلم ہے۔ یہ فلم قصہ گوئی کی مشہور کتاب الف لیلہ و لیلہ کی ایک کہانی پر مبنی ہے۔ اس کے ہدایت کاروں میں مائیکل پاول، لڈوگ برجر، ٹم ویلان، نام ظاہر نہ کرنے والون میں الیگزنڈر کردا، زولٹان کوردا اور ولیم ک ...

                                               

دی مین ہو نیو انفنیٹی (فلم)

مین ہو نیو انفینٹی ایک ہندوستانی ریاضی دان سرینواسا رامانوجان کے بارے میں سن 2015 کی ایک برطانوی بائیو گرافیکل ڈرامہ فلم ہے ، جو رابرٹ کنیجل کی اسی نام کی 1991 کی کتاب پر مبنی ہے۔ اس فلم میں دیو پٹیل نے ایک حقیقی زندگی کے ریاضی دان سری نواسا راما ...

                                               

سائنس اور اسلام (ٹی وی سلسلہ)

سائنس اور اسلام بی سی کی قرون وسطی کی اسلامی تہذیب میں سائنس کی تاریخ کے موضوع پر تین حصوں پر مشتمل جیم الخلیلی کی طرف سے پیش کردہ دستاویزی فلم ہے۔ یہ دستاویز فلم مصنف حسن احسان مسعود کی کتاب سائنس اور اسلام: تاریخ کے ساتھ جاری کی گئی۔

                                               

کلوزڈ سرکٹ (2013 فلم)

ایک ہائی پروفائل دہشت گردی کے مقدمے کی پیروی کے دوران دو سابقہ پیار کرنے والے اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ مقدمے کے دوران وہ حقائق کھوجنے لگتے ہیں جس سے انکی اپنی زندگی کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔ یہ فلم ایم آئی فائیو کے اندرون ملک آپریشن کی عکاسی کرتی ہے۔

                                               

جبون تھیکے نیا

نییا 1970 کی بنگالی زبان کی ایک فلم ہے جس کی ہدایت کاری ظہیر رائےھن نے کی تھی۔ یہ فلم ایک سیاسی طنز ہے جو استعاراتی طور پر پاکستان میں چلائی لسانی تحریک ،بنگالی زبان کی تحریک پر مبنی ہے ، جس میں ایک خاندان کی ایک خودمختار عورت کو مشرقی پاکستان می ...

                                               

برف (2008 فلم)

فلم وسطی بوسنیا میں چھوٹے بوسنیائی مسلم گاؤں میں موسم خزاں 1997ء میں شروع ہوتی ہے۔ گاؤں میں صرف خواتین اور لڑکیاں ایک دادا جس کام محمد امیر حاجی حافظ بیگوویچ ہے اور ایک چھوٹا بچہ علی رہتا ہے۔ گاؤں کے تمام مرد بوسنیائی جنگ کے پس منظر میں غائب ہو چ ...

                                               

بچے (فلم)

بچے انگریزی نام سرائیوو کے بچے عائدہ بیگیچ کی ہدایتکاری میں 2012ء میں بننے والی ایک بوسنیائی ڈراما فلم ہے۔ فلم 2012ء کان فلم فیسٹیول میں غیر یقینی ضمن سیکشن کے تحت شامل ہوئی، جہاں اس نے خصوصی امتیاز ایوارڈ جیتا۔ فلم کو پچاسیویں اکیڈمی ایوارڈ میں ...

                                               

حلیمہ کا ماضی (فلم)

حلیمہ کا ماضی ایک مضبوط ارادوں کی بوسنیائی خاتون حلیمہ کے بارے میں 2012ء میں بننے والی ایک بوسنیائی- کروئیشائی-سلووینیائی ڈراما فلم ہے۔

                                               

11 او کلاک

11 او کلاک 1948 کی ایک ایکشن ہندی فلم ہے جس کی ہدایتکاری ہومی واڈیا نے کی تھی ۔ اس فلم میں نڈرنادیہ ، جان کاواس ، اتیش سیانی اور آفتاب نے اداکاری کی۔ آسٹن کار ، جو نڈر نادیہ کی فلموں میں باقاعدگی سے شامل کی جاتی تھی ، اسے "آسٹن کی بچی" کے نام سے ...

                                               

1920: ایول رٹرنز

                                               

24 (فلم 2016ء)

24 2016ء میں جاری کی جانے والی بھارتی تمل زبان کی سائنس فکشن تجسس خیز فلم ہے، اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار وکرم کمار ہیں۔ وقت میں سفر کے موضوع پر مبنی اس فلم میں سوریا نے تین کردار نبھائے، جبکہ دیگر اداکاروں میں سامنتھا روتھ پربھو، نتیا مینن اور ...

                                               

3 دیو

3 دیو ہندی زبان کی مزاحیہ فلم ہے جو ریلیز نہ ہوئی اس فلم کو انکوش بھٹ نے لکھا اور ہدایتکاری کی بھی انہی کی ہے۔ اس فلم میں کرن سنگھ گروور ، کنال رائے کپور ، روی دوبے ، ٹسکا چوپڑا اور ریما سین نمایاں کرداروں میں ہیں جبکہ آریہ ، پروسنجیت چیٹرجی اور ...

                                               

آؤ وش کریں

آو وش کریں بالی وڈ کی فینٹسی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایتکاری گلن بیرٹو نے کی تھی۔اس فلم میں آفتاب شیوداسانی اور آمنہ شریف شامل ہیں۔ اس فلم کو 13 نومبر 2009 کو جاری کیا گیا تھا۔ اس فلم کی کہانی 1988 میں بننے والی ہالی ووڈ کی کلاسک فلم بگ سے متاثر تھی ...

                                               

آئی اسمارٹ شنکر

آئی اسمارٹ شنکر 2019 کی بھارتی تیلگو - زبان کی سائنس فکشن ایکشن کامیڈی فلم ہے جسے پوری جگناتھ نے لکھا اور ہدایتکاری کی ہے ، اس فلم کو پوری جگن ناتھ اور چارمی کور کی مشترکہ کمپنی نے پروڈیوس کیا ہے، فلم کی موسیقی منی شرما نے ترتیب دی ہے۔ فلم کے ادا ...

                                               

آئی ایم ڈیٹ چینج

آئی ایم ڈیٹ چینج بھارتی تیلگو زبان کی مختصر فلم ہے۔ یہ فلم 2014ء میں جاری کی گئی۔ اس فلم کے ہدایت کار سوکومار ہیں۔ اس فلم کو مشہور تیلگو اداکار اللو ارجن نے گیتا آرٹس کے بینر تلے پروڈیوس کیا۔ اللو ارجن کے علاوہ اس مختصر فلم میں ٹنشق ریڈی، وکرم چی ...

                                               

آئی پھر سے بہار

آئی پھرسے بہار 1960 میں ریلیز ہونے والی ہندی زبان کی فلم تھی جس کے ہدایتکار اے بھیم سنگھ تھے اور اس کے مرکزی کردار پدمنی اور سیوا جی گینیسن نے ادا کیے تھے

                                               

آبرو (1943 فلم)

آبرو ایک بالی ووڈ فلم ہے جو 1943 میں ریلیز ہوئی۔ فلم کی ہدایتکاری نذیر نے کی تھی اور اس میں ستارہ دیوی ، یعقوب ، مسعود ، نذیر احمد ، لڈن اور چندا بائی شامل تھے۔ اس کی موسیقی پنڈت گوبندرم نے ترتیب دی تھی۔ اس سے قبل نذیر نے ستارہ دیوی کے ساتھ باغبا ...

                                               

آج کی تازہ خبر

آج کی تازہ خبر 1973 میں بنائی گئی بالی ووڈ کی ایک مزاحیہ فلم ہے جس کی ہدایت کاری راجندر بھاٹیا نے کی تھی۔ اس کے ستارے کرن کمار اور رادھا سلوجا تھے ۔ یہ فلم بعد میں پہکا پہکی کے نام سے مراٹھی زبان میں دوبارہ بنائی گئی تھی۔اور ہندی میں اسے دوبارہ گ ...

                                               

آر آر

آر مستقبل میں جاری ہونے والی بھارتی تیلگو زبان کی ایک ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور منظر نویس ایس راجامولی ہیں، جب کہ فلم کی کہانی راجامولی کے والد کے وی وجیندر پرساد لکھ رہے ہیں، اس پہلے آپ مگادھیرا، ایگا ، بجرنگی بھائی جان، باہوبلی ...

                                               

آریہ (فلم)

آریہ 2004ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی رومانوی-ہنگامہ خیز فلم ہے، جو 7 مئی، 2004ء کو جاری کی گئی۔ اس فلم کے ہدایت کار سوکومار ہیں، جنھوں نے اس فلم کے ذریعے اپنی ہدایت کاری کے سفر کا آغاز کیا۔ اس فلم کو دل راجو نے سری وینکٹیشورا کر ...

                                               

آسمان محل (فلم)

آسمان محل سنہ 1965ء کی ایک سماجی فلم ہے جو خواجہ احمد عباس کی ہدایت کاری اور "نیا سنسار" نامی کمپنی کے بینر تلے منظر عام پر آئی۔ فلم کی کہانی خواجہ عباس نے لکھی، رام چندر نے اسے سینما کی اسکرپٹ میں منتقل کیا اور اندر راج آنند نے مکالمے مرتب کیے۔ ...

                                               

آشا (1980 فلم)

آشا 1980 کی ہندوستانی ہندی زبان کی ڈراما فلم ہے ، جسے جے اوم پرکاش نے فلم یوگ پرائیوٹ لمیٹڈ کے تحت تیار کیا اور ہدایتکاری کے فرائض انجام دیے۔ اس فلم کے ستاروں میں جتندر ، رینا رائے ،رمیشوری شامل تھے اور موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے ترتیب دی تھی ...

                                               

آنسو اور مسکان

آنسو اور مسکان سن 1970 ء میں بننے والی ایک ہندی زبان کی فلم ہے جو پالا کرشن مادھاون کی ہدایت کاری میں تیار کی گئی تھی ۔ اس فلم میں پدمنی رامچندرن اور بنڈو انے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ اس فلم کا پلے بیک میوزک کلیان جی آنند جی نے ترتیب دیا تھا اور ...

                                               

آنگن (1973 کی فلم)

آنگن 1973 میں بننے والی بالی ووڈ کی فیملی ڈراما فلم تھی جس کی ہدایتکاری ناصر حسین نے کی تھی ۔ اس فلم کے ستاروں میں فریدہ جلال ، دیب مکھرجی ، اندرانی مکھرجی ، عاشم کمار ، دلیپ راج ، لیلا مشرا اور نذیر حسین شامل ہیں۔ اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کے ب ...

                                               

آٹو شنکر (فلم)

آٹو شنکر ایک 2005ء کی کنڑا زبان کی فلم ہے جس میں اوپیندرا، شلپا شیٹی، رادھیکا کماراسوامی اور سدھا رانی نے کام کیا۔ اس فلم کی ہدایت ڈی راجندر بابو نے کی اور فلم سازی رامو نے انجام دی جو رامو اینٹر پرائزیز سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس فلم کو مختلف جگہوں پ ...

                                               

آپ بیتی (فلم)

آپ بیتی 1976 میں بننے والی ایک ہندی فلم ہے۔ موہن کمار کی پروڈیوسری اور ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ششی کپور ، ہیما مالینی ، اشوک کمار ، نروپا رائے ، پریم ناتھ ، ارونا ایرانی ، ہیلن ، اسرانی ، سوجیت کمار اور مدن پوری ہیں۔اس فلم کی موسیقی لک ...

                                               

آپ کی خاطر (فلم 1977)

آپ کی خاطر 1977 میں بننے والی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے ، جسے ہریش کوہلی نے پروڈیوس کیا اور اس کی ہدایتکاری سدھیندو رائے نے کی تھی ۔ اس فلم کے ستارے ونود کھنہ ، ریکھا ، نادرا ، ہیلن ، ٹن اور اوم شیوپوری ہیں ۔ فلم کی موسیقی بپی لہری نے دی ہے ۔ اس فلم ...

                                               

آہوتی (فلم 1950)

آہوتی 1950 میں بننے والی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے جسے ایل شنکر نے پروڈیوس کیا تھااور کلبھوشن نے ہدایات دی تھیں۔ یہ فلم سنسار موویٹون لمیٹڈ کے زیر اہتمام ریلیز ہوئی تھی۔

                                               

ابھیل آشا (فلم 1968)

ابھیل آشا 1968 میں بننے والی بالی ووڈ کی رومانوی فلم ہے جس میں مینا کماری ، نندا ، سنجے خان اور ڈاکٹر کاشیناتھ گنیکر نے کردار نبھائے تھے ۔ اس فلم کی ہدایتکاری امیت بوس نے کی تھی۔ فلم کے پروڈیوسر جو ایک معمار بھی تھے ، نے مینا کماری کے فلم میں معا ...

                                               

ابھیلشا (1983 فلم)

ابھیلشا 1983 میں بنی ہندوستانی تیلگو - زبان کی فلم ہے ، جس کی ہدایتکاری کے فرائض اے کوونڈنڈرامی ریڈی نے انجام دیے اور کے ایس راما راؤ نے پروڈیوس کیا ۔ فلمی ستاروں چرن جیوی اور رادھیکا جبکہ راؤ گوپال راؤ اور گلاپوڈی ماروتی راؤ نے اہم کردار ادا کیے ...

                                               

اجازت (فلم)

اجازت گلزار کی ہدایتکاری میں بننے والی بنگالی کہانی پر مبنی بالی وڈ فلم ہے جسے سبودھ گھوش نے لکھا ہے۔ اہم کرداروں میں ریکھا اور نصیر الدین شاہ ہیں۔ ان کے علاوہ انورادھا پٹیل اور ششی کپور بھی ہیں۔ اس فلم کو موسیقی میں دو قومیم اعزازات حاصل ہوئے۔

                                               

اددراممالیاتھو

اددراممالیاتھو 2013ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی تیلگو زبان کی رومانوی ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار پوری جگناتھ ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے اللو ارجن، املہ پول، کیتھرین ٹریسا اور شوار علی ہیں۔ یہ فلم ہسپانیہ اور پیرس میں شوٹ کی گئی۔ بن ...

                                               

ارادھنا(1969 فلم)

ارادھانا 1969 میں بننے والی ہندی۔ زبان کی رومانوی فلم ہے جس کی ہدایتکاری شکتی سمانٹا نے کی ، اس کے مرکزی کرداروں میں شرمیلا ٹیگور اور راجیش کھنہشامل ہیں ۔ 17 ویں فلم فیئر ایوارڈ میں بہترین فلم کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا۔ شرمیلا ٹیگور نے اس فلم میں م ...

                                               

ارجن ریڈی

ارجن ریڈی 2017ء میں بنی ایک رومانی ڈرامی فلم ہے۔ تیلگو زبان میں بنی اس فلم کو سندیپ ورما نے ڈائریکٹ کی ہے اور اسے پرنے ریڈی کی کمپنی بھارداکلی پکچرز نے پروڈیوز کیا ہے۔ کلیدی کرداروں میں وجے دیورکونڈا اور شالینی پانڈے ہیں اور راہل رام کرشنا، جیا ش ...

                                               

اعتراض (فلم)

اعتراض سال 2004 کی ایک بھارتی ہندی زبان کی رومانٹک تھرلر فلم ہے جس کی ہدایت کاری عباس – مستان نے کی ہے اور فلم کے پروڈیوسر سبھاش گھئی تھے، فلم کے مرکزی کرداروں میں پریانکا چوپڑا ، اکشے کمار اور کرینہ کپور ، جبکہ امریش پوری ، پریش راول اور انو کپو ...

                                               

الا ویکنٹھاپورمولو

الا ویکنٹھاپورمولو سال 2020 کی بھارتی تیلگو زبان کے ایکشن ڈرامہ فلم ہے، جس کے ہدایت کار تری وکرام سرینواس ہیں اور شریک پروڈیوسر اللو اروند اور ایس رادھا کرشنا نے گیتا آرٹس اور ہاریکا اینڈ ہاسینی کری ایشن کے بینر تلے پروڈیوس کی ہے۔ فلم کے مرکزی کر ...

                                               

البیلی (1955 فلم)

البیلی سن 1955 میں ریلیز ہونے والی ہندی رومانوی ڈراما فلم ہے جسے دیویندر گوئل نے پروڈیوس کیا اور انھوں نے ہی اس کی ہدایتکاری کی۔ اس فلم میں گیتا بالی نے البیلی کے مرکزی کردار میں کام کیا تھا۔ اسے فلمز اینڈ ٹیلی ویژن بینر کے تحت تیار کیا گیا تھا۔ ...

                                               

امبر سریا

امبرسریا ایک بھارتی پنجابی فلم ہے، جس کے ہدایتکار مندیپ کمار ہیں۔ اس فلم کی کہانی دھیرج رتن نے لکھی ہے۔اس فلم میں دلجیت دسانجھ، مونکا گل، نونیت کور ڈھلوں، لورین گوتلیب مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ یہ فلم دنیا بھر میں 25 مارچ 2016 کو ریلیز کی گئی تھی۔

                                               

انارکلی آف آراہ

انارکلی آف آراہ ایک بھارتی فلم ہے جسے شروعاتی فلم کار اَوِناش داس نے لکھ کر ہدایت کی۔ اس فلم میں سورا بھاسکر نے بہار کے قصبہ آراہ کی ایک رقاصہ کا کردار ادا کیا۔ اس فلم میں انارکلی کے وائس چانسلر کے ساتھ ہونے والے جھگڑے کی کہانی بیان ہوئی ہے۔ 24 م ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →