ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 194



                                               

استوپا

مشرقی ہند کے رہائشی اپنے مذہبی پیشواؤں کی اسٹیو کو سنبھال کر رکھتے تھے اور عقیدت کے لیے انہیں مربی دس گاؤں کے درمیان مقبرے میں دفنایا جاتا اس کا ذکر سب سے پہلے موریا خاندان میں ملتا ہے۔جس نے بدھ مذہب کے متعدد پیشواؤں کی ہنستی ہو پر جو یادگار بنای ...

                                               

روٹی

روٹی ، نان یا ڈبل روٹی آٹے کو گوندھ کر پکائی ہوئی اور بعض اوقات کھانے کا سوڈا شامل کر کے میدے کی پکائی جاتی ہے۔ پکنے پر یہ موٹی اور بھربھری ہو جاتی ہے اور عام طور پر گندم، چاول، جو، جوار یا جئی کے دانوں کو پیس کر بنائی جاتی ہے۔

                                               

صفر (عدد)

0 یعنی 0 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کسی بھی مثبت عددی نظام میں یہ 1 سے کم یا چھوٹا ہوتا ہے اور 1- سے زیادہ یا بڑا ہوتا ہے۔ اس کو صفر اور زیرو کہا جاتا ہے۔ گنتی میں یہ نہیں ہوتا لیکن کبھی کبھار ایک سے پہلے صفر بولا جاتا ہے۔ اس سے موصوف ...

                                               

نان خطائی

نان خطائی ایک مخصوص بسکٹ ہے جو زیادہ تر پاکستان اور بھارت میں تیار کیا جاتا ہے۔ لفظ نان کا مطلب بریڈ یا روٹی اور لفظ خطائی کا مطلب بسکٹ ہے، یعنی بریڈ بسکٹ۔ پاکستان اور بھارت میں یہ بسکٹ نان خطائی کے نام سے مشہور ہیں لیکن افغانستان اور شمال مشرقی ...

                                               

ہندی -عربی نظام عدد

ہندی -عربی نظام عدد یا ہندی نظام عدد ایک حیثیت مقام اعشاری نظام عدد ہے، جو موجودہ وقت میں سب سے زیادہ عام اعداد کی علامتی نمائندگی کا نظام ہے۔ یہ ہندی ریاضی دانوں کی طرف سے پہلی اور چوتھی صدیوں کے درمیان ایجاد کیا گیا۔ یہ نظام فارسی مسلمان ریاضی ...

                                               

4 جی

4 جی یا "فورتھ جنریشن" لاسلکی موبائل فون ٹیکنالوجی کی چوتھی جنریشن ہے۔ 4 جی موبائل ابلاغیات اور موبائل آواز رسائی کے ان معیارات کے مطابق بنائی گئی جو عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد کے جاری کردہ معیارات تھے۔ ان معیارات کو بین الاقوامی موبائل ٹیلی مواصل ...

                                               

ایموجی

ایموجی آن لائن بات چیت، ای میل اور دیگر آن لائن پیامات کے تبادلوں میں کثیر الاستعمال ہے۔ یہ در حقیقت اپنی بات مختصر انداز میں آسان تصویری شکل میں بیان کرنے کی کوشش ہے۔ اس کے لیے عمومًا کسی انسانی تصویر کے بجائے کچھ جذبات یا کیفیات علامتی طرز پر ا ...

                                               

رکشا

رکشا اصل میں ایک انسانی مقوام تنقل کے طور پر سامنے آنے والے ناقل کو کہا جاتا تھا جبکہ آج کل اس میں انسانی مقوام کی بجائے میکانیکی مقوام زیادہ رائج ہے۔ چونکہ اس سواری میں تاریخی طور پر انسانی قوت یا زور لگا کر سفر کیا جاتا تھا اسی وجہ سے اس کو رکش ...

                                               

کمپیکٹ ڈسک

لفظ CD کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے، CD سی ڈی قرص مکتنز یا Compact Disc ایک بصری قرص کو کہا جاتا ہے جو رقمی معطیات ذخیرہ کرنے کے کام آتی ہے۔ قرص مکتنز کو اصل میں رقمی صوت کو محفوظ کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ قرص کی جمع، اقراص ہوتی ہے۔ مکتنز کا ...

                                               

کار

گاڑی ، آٹوموبائل ، کار ، موٹر کار ایک پہیا گاڑی ہے، جو مسافروں کو منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؛ اور جو بھی اپنے انجن یا موٹر خود کو اٹھاتا ہے۔ اس لفظ کی زیادہ تر تعریفوں کے مطابق، آٹوموبائل بنیادی طور پر سڑکوں پر چلنے کے لیے ہیں، ایک سے ...

                                               

نینو ٹیکنالوجی

قزمہ ٹیکنالوجی یا قزمیات ، ٹیکنالوجی کی ایک ایسی قسم ہے کہ جسمیں انتہائی چھوٹے یا باریک پیمانے پر اختراعات اور نئی طراز پر تحقیق کی جاتی ہے۔ آسان الفاظ میں اسی بات کو یوں بھی واضح کیا جاسکتا ہے کہ قزمہ ٹیکنالوجی، اصل میں انتہائی باریک اور ننھے آل ...

                                               

اليزاروف آلات

إليزاروف آلات ایسے آلات کو کہا جاتا ہے جو ہڈیوں کو بڑا کرنے کے آپریشن میں استعمال ہوتے ہیں۔ ان آلات کو روسی آرتھوپیڈک إليزاروف کے نام پر یہ نام دیا گیا ہے۔

                                               

ریڈیو وصول کنندہ

مشعی وصولہ یا صرف مشعہ ایک برقی اختراع ہے جو اپنا ادخال ایک محاس سے حاصل کرتا ہے، محاس کے جمع کیے اشارات میں سے، برقی مقطارات کو استعمال کرتے ہوئے، مطلوب شعاعی اشارات کو الگ کرتا ہے اور اِنہیں افزودہ کرکے مزید عملکاری کے قابل بناتا ہے اور بالآخر ...

                                               

مسافر بردار طیارہ

ایک مسافر بردار طیارہ کی ایک قسم ہے جو مسافروں اور ہوائی بار/کارگو کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ایسے طیارے اکثر ہوائی کمپنیوں چلاتی ہیں۔ کسی مسافر برادار طیارے کی تعریف ایک ملک سے دوسرے ملک میں الگ ہو سکتی ہے۔ مسافر بردار طیارہ کی اصطلاح: ...

                                               

مونو ریل

مونو ریل یا یکپٹری نقل وحمل اصل میں پٹری کی بنیاد پر قائم ایک نظام نقل و حمل ہوتا ہے کہ جس میں پٹریوں کی تعداد عام معیار کی بجائے صرف ایک یا واحد ہو۔ اسی مناسبت سے اس کو مونو ریل کہا جاتا ہے یعنی ایک، واحد پٹری یا یک پٹری پر رواں ہونے والی ویل کو ...

                                               

لائسرجک ایسڈ ڈائیایتھامائڈ

لائسرجک ایسڈ ڈائیایتھامائڈ یا ایل ایس ڈی فعال نفسی منشیات کی ایک قسم ہے جس سے نفسیاتی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسے بنیادی طور پر تفریحی منشیات کے طور پر یا روحانی وجوہات کی بنا پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ایل ایس ڈی عام طور پر نگل لیا جاتا ہے یا زبان کے ...

                                               

بلوٹوتھ

بلوٹوتھ ایک وائرلیس ٹیکنالوجی سٹینڈرڈ ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں فکس اور موبائل ڈیوائسز اور پرسنل ایریا نیٹ ورکس بنا کر کم فاصلے میں شارٹ ویو لینتھ، یو ایچ ایف ریڈیو ویو کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ بلوٹوتھ ٹیکنالوجی کو ایریکسن نامی ...

                                               

تھرماس

تھرماس ایک ایسا برتن سے جو لمبے عرصے تک کسی سیال مادے کو ماحول اور آپ و ہوا میں پھیلے درجہ حرارت سے محفوظ انداز میں گرم یا ٹھنڈا رکھے، جیسا کہ اس مادے کو تھرماس میں ڈالا گیا تھا۔ اسے انگریزی زبان میں متبادل لفظ کے طور ویکیوم فلاسک بھی کہا جاتا ہے ...

                                               

لاگرتھم

لاگرتھم کو سترہویں صدی میں جان نیپیر اور اس کے پیشرو جوست بیرغی نے متعارف کرایا تھا، بعد ازاں یہ بہت جلد مشہور ہوکر استعمال ہونے لگا۔ کیونکہ اس میں لمبے اور مشکل ضرب کے عمل کو آسان جمع کے عمل سے کیا جا سکتا تھا۔ آج لاگرتھم کا تصور مشہور سوئس ریاض ...

                                               

پنسلین

پنسلین مشہور جراثیم کش دوا جو اکثر متعدی امراض کے دفعیہ کے لیے بہت موثر ثابت ہوئی ہے، عموماً اس کے ٹیکے لگائے جاتے ہیں، بہت سی جلدی بیماریوں میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔ الیگزنڈر فلیمنگ نے پنسلین کی دریافت کی۔

                                               

تبدل کامل

ممیز اشیاء جن کی تعداد n ہو، کا تبدل کامل ان اشیاء کی واضح مرتب میں ترتیب کو کہتے ہیں۔ ان ترتیبوں کی تعداد کو P {\displaystyle \ P} کی علامت سے لکھتے ہیں۔ گنتی کے بنیادی قاعدہ کی رُو سے P n, n = n! {\displaystyle \ Pn,n=n!} جہاں! کی علامت عاملیہ ...

                                               

مِحقِنَہ

محقنہ کی اصطلاح طب و حکمت میں ایک ایسے طبی آلہ کے لیے اختیار کی جاتی ہے کہ جو حقنہ لگانے کی خاطر استعمال کی جاتا ہو۔ اس کو انگریزی میں syringe یا سرنج کہا جاتا ہے۔ اس طبی آلہ میں نلی نما اسطوانہ ہوتا ہے جس کے اندر ایک اور اسطوانہ ہوتا ہے اس طرح ک ...

                                               

بین الاقوامی ڈالر

بین الاقوامی ڈالر یا گیری۔ خامس ڈالر ایک فرضی کرنسی ہے جس کی قوت خرید امریکی ڈالر کے برابر ہے۔ چونکہ امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی بیشی ہوتی ہے اس لیے جب ہم نے معاشیات میں دو یا دو سے زیادہ ممالک کا تقابلی جائزہ لینا ہو تو ہم بین الاقوامی ڈالر کا ا ...

                                               

قسام راکٹ

قسام راکٹ حماس بنایا ہوا انفنٹری راکٹ ہے جو مسلمانوں کا اصل ہتھیار ہے۔ حماس یہ میزائل خود تیار کرتی ہے اور اس سے نہایت خوب کام لیا جا رہا ہے۔

                                               

پیپرس

پپائرس ، اس کو قرطاس مصری بھی کہتے ہیں۔ قدیم تہذیبوں میں استعمال ہونے والا موٹا کاغذ۔ Papyri اس کی جمع ہے۔ موٹے کاغذ کے ایسے بہت سے ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک رول کی شکل میں لپیٹا جاتا تھا، جسے طومار کہتے ہیں۔ یہ کتاب کی قدیم ترین شکل ہے۔ مصر میں دریائے ...

                                               

اوبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ

پروگرامنگ شے التوجہ کمپیوٹر برنامج کو مسئلے کی درجہ بندی اور ان کے آپس کے روابط کی بنیادوں پر مرتب کرنے کا نام ہے۔

                                               

پائیتھن (پروگرامنگ زبان)

پائیتھن وسیع پیمانے پر استعمال کی جانے والی ایک اعلیٰ سطحی، عام مقصد ، تشریح شدہ اور متحرک پروگرامنگ زبان ہے۔ اس کے ڈیزائن کا فلسفہ کوڈ کو پڑھنے کی اہلیت پر زرو دیتا ہے اور اس کی نحو پروگرامرز کو اجازت دیتی ہے کہ وہ ++C یا جاوا کے مقابلے میں اپنے ...

                                               

دوسرا

دوسرا کرکٹ کے کھیل میں ایک آف سپن باؤلر طرف سے کی ترسیل کی ایک خاص قسم ہےــ دوسرا ایک بند ٹوٹ مخالف سمت میں گھماؤ اور ایک غریب شاٹ کھیلنے میں بلے باز کو الجھانے کے لیے کرنا ہے ــ دوسرا مطلب یہ ہے کہ دوسرا اردو میں یا دیگر "ــ

                                               

پاکستانی ایجادات اور دریافتوں کی فہرست

اس مضمون میں پاکستان کے اندر اور ملک سے باہر پاکستانی قومیت کے حامل سائنسدانوں کی ایجادات اور دریافتوں کی فہرست دی ہے ، اور اسی کے ساتھ ان علاقوں کے میں کی گئی ہیں جو 1947 میں پاکستان کی آزادی سے قبل اب جو پاکستان ہے کے علاقے تھے۔

                                               

بارود

بارود ، آتش گیر مادے کی ایک قسم ہے جو گندھک، کوئلہ اور پوٹاشیم نائٹریٹ سے مل کر بنتا ہے۔ بارود پوٹاشیم نائٹریٹ اور کوئلہ ملانے سے بھی بن سکتا ہے مگر سلفر کے بغیر اس کی قوت اور توانائی کا اخراج نسبتاً کم ہوتا ہے۔ بارود جلدی جلنے والا مادہ ہوتا ہے ...

                                               

دھماکا خیز مواد

دھماکا خیز مواد جس کا پہلے پہل انکشاف اندلس میں ہوا ایک ایسی سے ہوتی ہے جس میں بہت زیادہ جہدی توانائی potential energy ہوتی ہے اور وہ توانائی خارج کرنے پر عموماً روشنی، آواز، حرارت اور دباؤ کے ساتھ دھماکا کر سکتی ہے۔ جہدی توانائی potential energy ...

                                               

راکٹ

راکٹ مِزائل، خلائی جہاز، ہوائی جہاز یا دیگر قسم کی گاڑی ہو سکتی ہے، جو راکٹ انجن کے ذریعے چلتی ہے۔ ہر قسم کا راکٹ میں ساری گَیس جو پیچھے سے نکلتی ہے، راکٹ کے اندر بھرے ہوئے مادّوں، یعنی ایندھن سے بنی ہوتی ہے۔ راکٹ انجن عمل اور ردِ عمل کے تریقے سے ...

                                               

ریشم

ریشم پروٹین کے قدرتی ریشوں سے مل کر بنتا ہے، جس کی کچھ اقسام کو بُن کر کپڑا بنایا جا سکتا ہے۔ سب سے اعلْی قسم کا ریشم شھتوت کے پتوں پر رہنے والے لاروا bombyx mori کا ہوتا جنہیں تجارتی مقاصد کے لیے پالا جاتا ہے۔ ریشم کی خوبصورتی اور چمک اس کے ریشو ...

                                               

قدرتی گیس

قدرتی گیس ایک قدرتی ہائیڈروکاربن گیس ہے جس کے آمیزے میں بنیادی طور پر میتھین شامل ہے، لیکن عام طور پر مختلف مقدار دیگر اعلی الکین اور بعض اوقات کاربن ڈائی آکسائڈ کی ایک قلیل مقدار، نائٹروجن، ہائیڈروجن سلفائڈ اور ہیلیم بھی شامل ہوتی ہیں۔

                                               

منجنیق

منجنیق ایک قسم کا آلہ ہوتا ہے جو زیادہ تر جنگوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بالکل کرین کی طرح ہوتا ہے۔ یہ چیزوں کو دور تک پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

                                               

چین کی چار عظیم ایجادات

چین میں ایجاداتِ اربعہ سے مراد وہ اشیاء ہیں جن سے دنیا میں انقلابِ عظیم برپا ہوا۔اِن ایجادات کا تعلق قدیم چین سے ہے اور چینی ثقافت میں اِن چار ایجادات کو بطور مثال پیش کیا جاتا ہے اور اِن ایجادات کو چین اور دنیا کی تاریخ میں سائنس اور ٹیکنالوجی م ...

                                               

ہتھ چکی

چکی ،پسنہارا،ہتھ چلی میچن ہاتھ کی چکی، چھوٹی چکی، کہا جاتا ہے۔ یہ پن چکی کی طرح گھریلو استعمال کے لیے ہوتی تھی۔ ہتھ چکی عموماً گھرکے کونے میں نصب ہوتی تھی اوریہ پتھر کے دوگول پاٹوں پر مشتمل ہوتی تھی ۔ ماضی میں خواتین صبح سویرے اٹھ کر ہتھ چکی یا م ...

                                               

سیمٹکس

سیمٹکس چیک جمہوریہ کا بنایا گیا پلاسٹک دھماکا خیز ماده ہے اسے چیک کمپنی Explosia نے بنایا ہے۔. یہ دھماکا خیز ماده بنیادی طور پر چیک فوج اور کان کنی کی صنعت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

                                               

ٹائی

نیک ٹائی ، جسے اکثر مختصرًا ٹائی کہا جاتا ہے، ایک لمبے قسم کا کپڑا ہے جو سجاوٹ کی غرض سے گلے کے اطراف پہنا جاتا ہے۔ یہ شرٹ کے کالر پر رہتا ہے اور حلق پر گرہ بند رہتا ہے۔ جدید دور میں لڑکوں کی رسمی پوشاک کو زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔ وہ شرٹ، پتلون ...

                                               

سرچ انجن

انٹرنیٹ پر کوئی بھی چیز تلاش کرنے کے لیے سرچ انجن استعمال کیا جاتا ہے۔سرچ انجن دراصل سافٹ وئیر پر مشتمل ایک مربوط نظام ہے جو انٹر نیٹ پر مواد تلاش کرنے کا ذریعہ ہے۔ سرچ انجن کا مقصد ورلڈ وائڈ ویب پر ٹیکسٹ کی صورت میں مخصوص معلومات کے لئے منظم طری ...

                                               

بحیرہ طبریہ

بحیرہ طبريہ یا بحیرہ گلیل جسے جھیل گنیسرت اور جھیل طبريہ بھی کہا جاتا ہے اسرائیل میں سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ اس کا محیط تقریباً 53 کلومیٹر ، اس کی لمبائی 21 کلومیٹر اور چوڑائی 13 کلومیٹر ہے۔ جھیل کا کل رقبہ 166 مربع کلومیٹر ہے, اور زیادہ ...

                                               

بھارت میں مسیحیت

2011ء کی مردم شماری کے مطابق مسیحیت بھارت کا تیسرا بڑا مذہب ہے۔ اور بھارت کی آبادی کے 2.3 فیصد میں سے مسیحیت کے پیروکاروں کی تعداد 28 ملین ہے۔ روایت کی رو سے یہ مانا جاتا ہے کہ بھارت میں مسیحیت توما رسول نے متعارف کی۔ اندازے کے مطابق توما رسول کی ...

                                               

سری لنکا دھماکے، 2019ء

اتوار 21 اپریل 2019ء کے دن مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر سری لنکا کے دار الحکومت کولمبو کے تین پرتعیش ہوٹلوں اور ملک کے تین گرجا گھروں میں بم دھماکے ہوئے۔ بعد میں اسی روز ایک ہاؤسنگ کمپلیکس میں چھوٹے دھماکے ہوئے جن میں تفتیش اور مشتبہ مقامات کی تل ...

                                               

بہاولپور میں مسیحیت

بہاولپور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوب میں واقع گیارہواں بڑا شہر ہے۔ 1748ء میں نواب محمد بہاول خان عباسی نے قائم کیا۔ پنجاب کا سب سے بڑا صحرا چولستان اسی خطے میں واقع ہے۔ بہاولپور کی کل آبادی تقریباً 798.509 ہے جس میں مسیحیوں کی کل تعداد تقریباً ...

                                               

ستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان

ستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور میں پہلی پروٹسٹنٹ اصلاح پسند پریسبیٹیرین کلیسیا ہے۔ اس کا آغاز 22 اگست 2011ء کو ہوا۔ یہ کلیسیاء انجیلی منادی اور تبلیغ کے ساتھ تعلیمی ، الہٰیاتی ، تکنیکی اور فلاحی میدان میں بھی کام کرتی ہے۔ ...

                                               

سیالکوٹ کنونشن

1904ء میں سیالکوٹ کنونشن بیداری کی عبادت کے صورت میں شروع ہوئی اور اس کے سبب کلیسیا ئیں زبردست بیداری کی لپیٹ میں آگئیں۔ پہلی سیالکوٹ کنونشن کی بنیاد سے تین دن پہلے اے پی مشن کے جان دعا گو ہائیڈ، چرچ آف سکاٹ لینڈ کے رابرٹ مکچین پیٹرسن، جارج ٹرنر ...

                                               

پاکستان میں مسیحیت

پاکستان میں مسیحی تمام اقلیتوں سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ تقریباً 25 لاکھ مسیحی پاکستان میں آباد ہیں جو کل آبادی کا ساڑھے ایک فیصد بنتا ہے۔ مسیحیوں کی تقریباً آدھی آبادی رومن کیتھولک اور آدھی پروٹسٹنٹ فرقے سے تعلق رکھتی ہے۔ پاکستان کے 90 فیصد سے زائ ...

                                               

یوسف مسیح یاد

یوسف مسیح یاد پاکستان کے ایک مشہور اردو مسیحی لکھاری اور مورخ ہیں۔ پروٹسٹنٹ اور رومن کاتھولک فرقوں میں اپنے مضامین کے حوالے سے مقبول ہیں۔ ان کے مسیحی کلیسیائی تاریخ پر تحقیقی مضامین پاکستان کے مختلف رسالہ جات میں شامل اشاعت ہوچکے ہیں۔ ان کا قلم م ...

                                               

کلیسیائے عیسوی حقیقی

کلیسیائے عیسوی حقیقی ایک آزاد کلیسیا ہے جس کی بنیاد 1917ء میں چین میں رکھی گئی۔ آج دنیا کے چالیس ممالک میں اس کے تقریباً 15 لاکھ ارکان موجود ہیں۔ یہ کلیسا، مسیحیت کے پروٹیسٹینٹ فرقے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کلیسا میں کرسمس اور ایسٹر کے تہوار نہیں منا ...

                                               

مزار بہاء اللہ

مزار بہاء اللہ عکہ کے قریب بہجی میں واقع ہے۔ بہائیوں کے لیے یہ ایک بہت مقدس مقام ہے۔ بہائی نماز پڑھنے کے لیے اسی مزار کی طرف منہ کرتے ہیں اور اسے ہی اپنا قبلہ مانتے ہیں۔ اس مزار میں بہاء اللہ دفن ہے اور یہ قصر بہجی کی جگہ کے قریب واقع ہے جہاں بہا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →