ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 196



                                               

پاک فوج

پاک فوج، عسکریہ پاکستان کی سب سے بڑی شاخ ہے۔ اِس کا سب سے بڑا مقصد مُلک کی ارضی سرحدوں کا دِفاع کرنا ہے۔ پاکستان فوج کا قیام 1947 میں پاکستان کی آزادی پر عمل میں آیا۔ یہ ایک رضاکارپیشہ ور جنگجوقوت ہے۔ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز انگریزی ...

                                               

پاکستان عسکری اکادمی

پاکستان عسکری اکادمی یا پی ایم اے پاکستانی بری فوج کے مستقبل کے افسران کا ابتدائی تربیتی ادارہ ہے، جو پاکستانی بری فوج اور پاکستانی اتحادی ممالک کی افواج کے آفیسر کیڈٹس کو دو سالہ تربیت فراہم کرتا ہے۔ یہ اکیڈمی ایبٹ آباد خیبر پختونخوا میں کاکول ک ...

                                               

پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس

ڈائرکٹوریٹ فور ملٹری انٹلیجنس یا ملٹری انٹیجلنس یا MI کا قیام 1947 میں پاکستان کے وجود کے بعد عمل میں لایا گیا۔ اس کا ہیڈ کوارٹر راولپنڈی، اسلام آباد میں واقع ہے۔ اس وقت پاکستان کی دو انٹیجلنس ایجنسوں میں سے ایک تھی اور پاکستان کی تین انٹیجلنس ای ...

                                               

چیف آف جنرل سٹاف

چیف آف جنرل سٹاف پاک فوج کے اندر سربراہ پاک فوج کے بعد سب سے زیادہ دلچسپ عہدہ ہے۔ اگرچہ فور اسٹار چیف آف آرمی اسٹاف زمینی دستوں کا برائے نام سربراہ ہوتا ہے، لیکن چیف آف جنرل سٹاف "انٹلیجنس اور آپریشنز دونوں کی تنظیمی لیڈ ہیں"۔ سی جی ایس کے عہدے پ ...

                                               

کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج

"کمانڈ اینڈسٹاف کالج کوئٹہ" پاکستان آرمی کے قدیم ترین اور اہم ترین اداروں میں سے ایک ہے، جو پاکستان آرمی کے میجر کے رینک یا عہدے کے افسران کو تقریباً ایک سالہ کورس میں بریگیڈیئر رینک تک ترقی کے لیے ضروری تعلیم سے مرصع کرتا ہے۔ علاوہ ازیں یہ ادارہ ...

                                               

پیپلز لبریشن آرمی

چینی پیپلز لبریشن آرمی عوامی جمہوریہ چین اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مسلح افواج ہيں۔ سالانہ فوج دن یکم اگست کو یکم اگست 1927ء کی نان چنگ بغاوت کو یاد رکھنے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پی ایل اے کی پانچ پیشہ ورانہ شاخوں: گراؤنڈ فورس، بحریہ، فضائیہ، ر ...

                                               

چینی سرخ فوج

چینی سرخ فوج روایتی چینی حروف:紅軍، آسان چینی حروف: 红军، پین:Hóngjūn 1928ء تا 1937ء چینی کمیونسٹ پارٹی کی مسلح فوج تھی۔ اس فوج کا اصل نام چینی مزدوروں اور دیہاتیوں کی سرخ فوج روایتی چینی حروف:中國工農紅軍، آسان چینی حروف:中国工农红军، پین:Zhōngg ...

                                               

دہلی لاہور بس

دہلی لاہور بس ، سرکاری طور پر صدائے سرحد ، مسافر بردار بس سروس ہے جو بھارتی دار الحکومت دہلی اور پاکستان کے شہر لاہور کے مابین سرحدی گزرگاہ واہگہ کے راستے چلتی ہے۔ روٹ ماسٹر بس نمبر دس امن اور دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کی حکو ...

                                               

نیشنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آئرلینڈ)

نیشنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گریٹر ڈبلن علاقہ کے لیے ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور آئرلینڈ کے لیے لائسنس ایجنسی ہے۔

                                               

راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس

راولپنڈی و اسلام آباد جڑواں شہروں میں شہری ٹرانسپورٹ کا جدید نظام جو حکومت پاکستان نے ترکی حکومت کی مدد سے تعمیر کیا۔ اس کی لمبائی 24 کلو میٹر ہے۔ جس پر 24 اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جو دونوں شہروں کے اہم مقامات پر ہیں۔ اس پر ایک دن میں 1 لاکھ 50 ہ ...

                                               

لاہور میٹرو بس

لاہور میٹرو بس نظام پاکستان کے شہر لاہور میں تیز نقل و حمل کا ایک نظام ہے۔ ترکی فرم اولاسم اور نیسپاک منصوبے کے مشیر ہیں۔ میٹرو بس سروس 27 کلومیٹر طویل سڑک پر مشتمل ہے، جو گجومتہ سے شاہدرہ تک ہے۔ اس سے 27 کلومیٹر کا سفر ایک گھنٹے میں سمٹ آیا ہے۔۔ ...

                                               

پاکستان میں موبائل فون صنعت

پاکستان میں موبائل فون کی صنعت ایک بڑھتی ہوئی صنعت ہے۔ پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی کے اعدادوشمار کے مطابق ، مارچ 2019 میں پاکستان میں 15 کروڑ بیس لاکھ موبائل فون صارفین تھے۔

                                               

پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی

پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی پاکستان میں ٹیلی مواصلات کے قیام، آپریشن اور بحالی کے لیے ذمہ دار ایک ریاستی ملکیت کا انٹرپرائز ہے. اسلام آباد، پی ٹی اے میں سربراہ، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، مظفر آباد اور راولپنڈی میں واقع علاقائی دفاتر بھی ہیں۔ ن ...

                                               

دی گرینڈ ایتھوپین ری انسائینس ڈیم

دی گرینڈ ایتھوپین ری انسائینس ڈیم ایک گریٹویٹی ڈیم ہے۔ 2011 میں سوڈان کی سرحد کے قریب دریائے نیل پر اس کی تعمیر کا آغاز ہواور 2019 میں مکمل ہو گا۔اپنی تکمیل کے بعد یہ افریقہ کا پہلا اور دنیا کا ساتواں بڑا ڈیم ہو گا ۔ ایک طرف اس سے6.5 گیگا واٹ بجل ...

                                               

دز بند

دز ڈیمایران کا سب سے بڑا پن بجلی کا بند ہے جو خوزستان صوب کے شمال مشرق میں قریب ترین شہر دزفول کے پاس ایک دریا دز پر 1963 میں تعمیر کیاگیاتھا۔ اسے ایک اطالوی تجارتی ادارے نے تعمیر کیاتھا اور جب اسے تعمیر کیا گیا اس وقت یہ ایران کا سب سے بڑا تعمیر ...

                                               

آکرا کور بند

آکرہ کور بند ، جسے کبھی انکرہ کور ڈیم بھی کہا جاتا ہے ، پاکستان ، بلوچستان میں گوادر کے قریب واقع ہے۔ گوادر اور ملحقہ دیہاتوں کو پانی کی فراہمی کے لیے یہ ڈیم 1995 میں 24 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ ضلع گوادر کے علاقہ مکینوں ...

                                               

باران بند

بنوں شہر سے آٹھ میل کے فاصلے پر ایک ذخیرہ آب۔ یہ 130 فٹ اونچا اور 3600 فٹ لمبا ہے۔ اس میں ایک لاکھ ایکٹر فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔ اس کی تعمیر پر نو کروڑ 69 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ اس کا افتتاح 6 اپریل 1962ء کو صدر ایوب نے کیا تھا۔ اس ڈیم سے م ...

                                               

ست پارا بند

ست پارا ڈیم سکردو کی مرکزی جھیل پر بنایا گیا ہے۔ یہ سکردو شہر سے تقریباً 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ جھیل صاف پانی کی سب سے بڑی جھیل ہے۔ یہاں ٹراؤٹ مچھلی کثرت سے پائی جاتی ہے۔ جبکہ بوٹنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ حکومت پاکستان نے 2002 ء میں ڈیم بن ...

                                               

مہمند ڈیم

مہمند ڈیم منصوبہ مہمند ڈیم بنیادی طور پر سیلاب کو کنٹرول کرنے والا ڈیم ہے جس کی بجلی پیدا کرنے کی استعداد 800 میگاواٹ ہوگی۔ مہمند ڈیم میں 3 لاکھ کیوسک پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی اور اس کی تعمیر سے چارسدہ، پشاور اور نوشہرہ کو سیلاب سے محفوظ رک ...

                                               

میرانی بند

میرانی بند بلوچستان کے ضلع کیچ میں تربت سے مغرب کی طرف 43کلو میٹر دور واقع ہے۔ یہ بند پرویز مشرف کے دور حکومت میں بنایا گیا۔ ڈیم کی تعمیر کا کام جون 2001ء میں شروع ہوا اور اکتوبر 2006ء میں اس کی تکمیل ہوئی۔ اس کا افتتاح نومبر 2006ء میں پرویز مشرف ...

                                               

نئی گاج ڈیم

نئہ گاج ڈیم انگریزی پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ اور تحصیل جوہی کی سرحدوں میں کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں گاج نئہ کے کنارے پر تعمیر کیا گیا ہے جو دادو شہر سے 65 سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال-مغرب میں واقع ہے۔ نئہ گاج ڈی ...

                                               

نیلم جہلم ہائیڈروپاور پلانٹ

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے رن دی ریور ہائیڈروالیکٹرک پاور اسکیم کا حصہ ہے جس کا مقصد دریائے نیلم سے پانی کے رخ کو دریائے جہلم کی طرف موڑنا ہے۔ یہ پاور اسٹیشن مظفرآباد کے جنوب میں 42 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ، ...

                                               

چوٹیاری بند

چوٹیاری ڈیم انگریزی مصنوعی طور پر بنا ہوا پانی کا چھوٹا سا ڈیم ہے جو ضلع سانگھڑ، سندھ، پاکستان کے شہر سانگھڑ سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔یہ ڈیم6 بلین کی لاگت سے 2002ء میں تعمیر کیا گیا۔اس ڈیم کی تعمیر کا اہم مقصدایل بی او ڈی کے خراب پانی کو ...

                                               

کالاباغ بند

کالاباغ ڈیم یا کالاباغ بند حکومت پاکستان کا پانی کو ذخیرہ کر کے بجلی کی پیداوار و زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تھا جو تاحال متنازع ہونے کی وجہ سے قابل عمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبہ کے لیے منتخب کیا گیا مقام کالا باغ تھا جو ضلع میا ...

                                               

گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ

گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ چترال کے قریب دریائے مستوج کے معاون دریا گولن پر تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کی مجموعی پیداواری صلاحیت 108میگاواٹ ہے۔منصوبے کے تین پیداواری یونٹس ہیں اورہریونٹ کی صلاحیت 36میگاواٹ ہے۔گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نیشنل گرڈ ...

                                               

تین گھاٹی بند

تین گھاٹی بند یا تھری گورجز ڈیم چین کے صوبہ ہوبئی میں دریائے یانگزے پر واقع ایک برقابی بند ہے جسے گنجائش کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر ہونے کا اعزاز حاصل ہے البتہ سالانہ بجلی کی پیداوار کے لحاظ سے یہ اتائپو بند کے بعد دنیا کا دوسرا سب س ...

                                               

نانجنگ یانگسی دریا پل

نانجنگ یانگسی دریا پل نانجنگ، چین میں پکیو اور زیانگوان کے درمیان یانگسی دریا کے پار ایک ڈبل سجا سڑکوں کی ریل چھتیر کے پل ہے۔ اوپری ڈیک 4.588 میٹر پھیلے، چین نیشنل ہائی وے 104 کا حصہ ہے۔ اس کے نچلے ڈیک، ایک ڈبل ٹریک ریلوے کے ساتھ، 6.772 میٹر لمبا ...

                                               

شاخ زریں

شاخ زریں آبنائے باسفورس کی ایک قدرتی خلیج ہے جو شہر استنبول کے یورپی حصے کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے ایک قدرتی بندرگاہ بناتی ہے۔ اسی شاخ زریں کے مقامِ داخلہ پر بازنطینی حکمرانوں نے ایک زنجیر نصب کر رکھی تھی اور نتیجتاً وہی جہاز بندرگاہ میں داخ ...

                                               

ڈبلن بندرگاہ

ڈبلن بندرگاہ ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک بندرگاہ ہے۔ آئر لینڈ کی بندرگاہ نقل و حمل کا تقریباً دو تہائی حصہ اسی بندرگاہ ذریعہ ہوتا ہے۔ یہ جزیرہ آئرلینڈ کی مصروف ترین بندر گاہ ہے۔

                                               

ہوتھ

ہوتھ ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ کے مضافات میں ایک گاؤں ہے۔ مجموعی طور پر ضلع خلیج ڈبلن کی شمالی سرحد بناتا ہے جو کہ ہوتھ ہیڈ جزیرہ نما کا بڑا حصہ ہے۔ ہوتھ قبل از تاریخ دور سے آباد ہے اور آئرش اساطیریات میں خاص مقام رکھتا ہے۔ کم سے کم چودہویں صدی سے یہ ...

                                               

ماگھم پورا ماہندا راجا پاکسا بندرگاہ

ماگھم پورا ماہندا راجا پاکسا بندرگاہ یا ہامبانتوتا بندرگاہ سری لنکا کے شہر ہامبانتوتا میں واقع ایک بحری بندرگاہ ہے۔ اس کے پہلے حصے کا افتتاح نومبر 2010ء میں ہوا۔ پہلا تقریباتی بحری جہاز جیٹلنر جو بندرگاہ کی گودی استعمال کی۔ اس بنرگاہ کا نام سابقہ ...

                                               

اگادیر

اگادیر جنوب مغربی مراکش کا شہر اور سوس ماسہ درعہ (‎ (Souss-Massa-Draعلاقہ کا صدر مقام ہے۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی لگ بھگ دو لاکھ ہے۔

                                               

یانگون

یانگون جسے رنگون بھی کہا جاتا ہے میانمار کا ایک ملین آبادی کا شہر جو یانگون علاقہ میں واقع ہے۔ یانگون برما کا سابقہ درالحکومت اور اہم بندرگاہ ۔ دریائے ایروتی کے دہانے پر آباد ہے۔ اور برما کا سب سے بڑا شہر اور اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہاں چ ...

                                               

محمد بن قاسم بندرگاہ

محمد بن قاسم بندرگاہ یا مقتدرہ قاسم بندرگاہ بحیرہ عرب پر کراچی سے 35 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔ کراچی کے بعد یہ پاکستان کی دوسری سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ یہاں سے سالانہ 1.7 کروڑ ٹن کے سامان کی تجارت ہوتی ہے جو پاکستان کے کل تجارتی حجم کا تقریباً ...

                                               

پسنی بندرگاہ

پسنی بندرگاہ پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پسنی شہر میں واقع ہے۔ سہولیات میں جدید مچھلی ہاربر شامل ہیں۔ بندرگاہ پاک بحریہ کے لیے ایک بحری اڈا ہے۔ یہ بندرگاہ کراچی سے براستہ خشکی دو سو میل کے فاصلے پر ہے، پہلے یہ ماہی گیروں کی ایک چھوٹی سی بستی تھی ...

                                               

کراچی بندرگاہ

کراچی بندرگاہ پاکستان کی سب سے بڑی اور مصروف ترین بندرگاہ ہے۔ یہاں سے سالانہ 2.5 کروڑ ٹن کے سامان کی تجارت ہوتی ہے، جو پاکستان کی کل تجارت کا تقریباً 60% ہے۔ بندرگاہ قدیم کراچی شہر کے مرکز کے قریب کیماڑی اور صدر کے علاقوں کے درمیان واقع ہے۔ اپنے ...

                                               

محمد یونس

پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس تاریخ پیدائش 28 جون، 1940ء بنگلہ دیش کے مسلمان بنکار ہیں۔ وہ انتہائی غریب لوگوں کو جو عام بنکاری نظام سے قرضہ لینے کے اہل نہیں کو چھوٹے قرضے دینے کے نظام کے بانی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ گرامین بنک کے بانی بھی ہیں۔ 2006ء میں ان ...

                                               

آئی سی آئی سی آئی بینک

آئی سی آئی سی آئی بینک لمیٹڈ ایک ہندوستانی ملٹی نیشنل بینکاری اور مالیاتی خدمات کی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر ممبئی ، مہاراشٹر میں ہے اور اس کا رجسٹرڈ دفتر گجرات کے علاقے وڈوڈرا میں ہے ۔ بمطابق 2018 ، آئی سی آئی سی آئی بینک اثاثوں اور مارکیٹ کیپٹلائ ...

                                               

امیڈیٹ پے منٹ سروس

امیڈیٹ پے منٹ سروس یا فوری ادائیگی کی خدمت بھارت کی ایک فوری ادائیگی کا بین بینک برقی مالیہ کی منتقلی کی خدمت ہے۔ نیفٹ اور آر ٹی جی ایس کے بر عکس یہ خدمت 24/7 سال تمام موجود رہتی ہے جس میں بینک کی تعطیلات بھی شامل ہیں۔ اس کی نظامت نیشنل پے منٹس ک ...

                                               

انڈین بینک ایسوسی ایشن

انڈین بینکس ایسوسی ایشن ، کا قیام 26 ستمبر 1949 کو ہندوستان سے کام کرنے والے ، ہندوستانی بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ، ہندوستان میں بینکاری کے انتظام کے لئے ایک نمائندہ ادارہ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر 1949 میں اس کے 22 ہندوستانی ...

                                               

ایچ ڈی ایف سی بینک

ایچ ڈی ایف سی بینک لمیٹڈ ایک ہندوستانی بینکاری اور مالیاتی خدمات کی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر ممبئی ، مہاراشٹر میں ہے۔ 30 ستمبر 2019 تک اس کا مستقل ملازمین کی تعداد 111،208 تھی۔ ایچ ڈی ایف سی بینک اثاثوں کے حوالے سے ہندوستان کا سب سے بڑا نجی شعبہ ق ...

                                               

ریزرو بینک آف انڈیا

ریزرو بینک آف انڈیا بھارت کا مرکزی بینک ہے اور تمام بھارتی بینک اس کے زیر انتظام ہوتے ہیں۔ ریزرو بینک بھارت کی معیشت کا اہم حصہ ہے۔ 1 اپریل سن 1935ء کو ریزرو بینک آف انڈیا ایکٹ 1934ء کے تحت ریزرو بینک کا قیام عمل میں آیا۔ ابتدا میں اس کا مرکزی دف ...

                                               

یونیفائڈ پے منٹس انٹرفیس

یونیفائڈ پے منٹس انٹرفیس ایک فوری طور ادائیگی کا نظام ہے جسے نیشنل پے منٹس کارپوریشن آف انڈیا نے تیار کیا ہے۔ اس سے بین بینک معملتیں ممکن ہیں۔ یہ انٹرفیس ریزرو بینک آف انڈیا کے زیر احکام ہے اور موبائل آلات کے ذریعے دو بینک کھاتوں کے بیچ فوری پیسو ...

                                               

رن کچھ

رن کچھ پاکستان کے صوبہ سندھ اور بھارت کی ریاست گجرات کے درمیان صحرائے تھر میں واقع ایک دلدلی علاقہ ہے۔ رن ہندی زبان میں "دلدل" کو کہتے ہیں جبکہ "کچھ" اس ضلع کا نام ہے جہاں یہ واقع ہے۔ رن کچھ خلیج کچھ اور دریائے سندھ کے ڈیلٹائی علاقے کے درمیان تقر ...

                                               

صحرائے تھار

صحرائے تھر پاکستان کی جنوب مشرقی اور بھارت کی شمال مغربی سرحد پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 200.000 مربع کلومیٹر يا 77.000 مربع ميل ہے- اس كا شمار دنيا کے نويں بڑے صحرا کے طور پر کیا جاتا ہے-

                                               

گجراتی سنیما

گجراتی سنیما جسے ڈھولی وڈ یا گولی وڈ بھی کہا جاتا ہے گجراتی زبان کی فلم صنعت سے متعارف ہے۔ یہ بھارتی سنیما کا حصہ ہے اور بھارت کے بڑے علاقائی سنیما میں سے ایک ہے۔ اپنے آغاز سے لے کر اب تک گجراتی سنیما 1000 سے زیادہ فلمیں ریلیز کر چکا ہے۔ یہ خاموش ...

                                               

البرکہ بینک پاکستان

پاکستان کے اسلامی بینکاری کے شعبے میں پہلے انضمام کے نتیجے میں البرکہ لمیٹڈ معرض وجود میں آیا۔ یہ انضمام البرکہ اسلامی بینک بحرین ، البرکہ اسلامی بینک پاکستان اور امارات گلوبل اسلامی بینک کے برانچ آپریشنز کے مابین ہوا اور یوں یکم نومبر 2010 سے ان ...

                                               

پاکستان بینک ایسوسی ایشن

پاکستان بینکوں کی ایسوسی ایشن ، پاکستان بینکنگ انڈسٹری کی نمائندگی کرتی ہے۔ 1953 میں قائم کیا گیا ، اس کا بنیادی مقصد بینکاری کی صنعت کی کوششوں کو ہم آہنگ کرنا ، اور اس کے ممبروں کے ساتھ ترقی اور ترقی کا مشترکہ نظریہ بانٹنا ہے۔ پاکستان بینکوں کی ...

                                               

سید محمد عارف

سید محمد عارف جو ایس ایم عارف اور عارف صاحب نام سے بھی مشہور ہیں، ایک ہندوستانی بیڈمنٹن کوچ ہیں۔ وہ حکومت ہند سے دروناچاریا ایوارڈ اور پدما شری ایوارڈ کے وصول کنندہ ہیں۔

                                               

قیوم اسٹیڈیم

قیوم اسٹیڈیم پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو مخلتف کھیلوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ زیادہ تر اس گراؤنڈ میں فٹ بال کے میچ کھیلے جاتے ہیں۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →