ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 238



                                               

لالا مصطفٰی پاشا مسجد

لالا مصطفیٰ پاشا مسجد قبرص کے شہر فاماگوستا میں واقع ایک مسجد ہے جو ایک گرجے کی جگہ قائم کی گئی۔ یہ عمارت سینٹ نکولس گرجا کے طور پر 1298ء سے 1400ء کے درمیان تعمیر ہوئی۔ 1571ء میں فاماگوستا کی عثمانیوں کے ہاتھوں فتح کے بعد اسے مسجد میں تبدیل کر دی ...

                                               

مسجد ارطغرل غازی

مسجد ارطغرل غازی یا ارطغرل غازی مسجد اشک آباد، ترکمانستان کی ایک مسجد ہے۔ جو ارطغرل غازی کے نام پر ہے، جو عثمان اول، بانی سلطنت عثمانیہ کے والد تھے۔ اشک آباد میں یہ ایک نمایاں اور امتیازی مقام ہے، اس کے چار مینار اور ایک مرکزی گنبدہے، اس داخلی پہ ...

                                               

اورتاکوئے مسجد

اورتاکوئے مسجد ، جس کا باقاعدہ نام "بیوک مجیدیہ جامع" یعنی شاہی جامع مسجدِ سلطان عبد المجید ہے، ترکی کے شہر استنبول میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ استنبول کو دو براعظموں یورپ اور ایشیا میں تقسیم کرنے والی آبنائے باسفورس کے کنارے واقع ہے۔ اصل اورتاکوئے ...

                                               

اچ شریفلی مسجد

اچ شریفلی مسجد ترکی کے شہر ادرنہ میں واقع ایک قدیم مسجد ہے جو عثمانی دور میں تعمیر کی گئی۔ مستطیل شکل کی یہ مسجد عثمانی سلطان مراد ثانی نے 1438ء سے 1448ء کے درمیان تعمیر کرائی۔ یہ مسجد شہر کے تاریخی مرکز میں واقع ہے، جہاں دیگر اہم و تاریخی مساجد ...

                                               

جامع مسجد بورصہ

اولو مسجد یعنی عظیم مسجد ترکی کے شہر بروصہ میں واقع ایک مسجد ہے جسے عثمانی طرز تعمیر کا اولین شاہکار سمجھا جاتا ہے۔ یہ مسجد سلطان بایزید اول کے حکم پر علی نجار نے 1396ء سے 1399ء کے درمیان قائم کی۔ مستطیل شکل میں بنی اس مسجد پر 20 گنبد ہیں جن کے ب ...

                                               

خداوندگار مسجد

خداوندگار مسجد بورصہ، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو احاطہ مرادیہ میں موجود ہے۔ مسجد کی تعمیر عثمانی سلطان مراد اول کے شاہی فرمان کے مطابق 766ھ مطابق 1365ء میں شروع ہوئی اور 20 سال کی طویل مدت کے بعد 786ھ مطابق 1385ء میں تکمیل کو پہنچی۔ 1855 ...

                                               

سبز مسجد (ازنیق)

سبز مسجد یا یئشل مسجد جامع ، ازنیق، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو سلطنت عثمانیہ کے زمانہ عروج میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد ابتدائی عثمانی دور کی یادگار ہے۔

                                               

سنان پاشا مسجد (استنبول)

مسجد کی تعمیر کا حکم عثمانی امیرالبحر سنان پاشا عثمانی امیرالبحر نے دیا اور اِس مسجد کی تعمیر کا آغاز 958ھ/ 1551ء میں ہوا اور 4 سال کی مدت میں 962ھ/ 1555ء میں اِس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اِس مسجد کا ماہر تعمیرات معمار سنان پاشا تھاجس نے عثمانی طرز تع ...

                                               

فاتح مسجد، استنبول

فاتح مسجد ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح کی ایک جامع مسجد ہے جو عثمانی عہد میں قائم کی گئی۔ یہ استنبول میں ترک اسلامی طرز تعمیر کا ایک اہم نمونہ ہے اور ترک طرز تعمیر کے ایک اہم مرحلے کی نمائندگی کرتی ہے۔

                                               

مجمع خاصکی سلطان

مجمع خاصکی سلطان جسے مجمع خرم سلطان بھی کہا جاتا ہے ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح میں سولہویں صدی کی ایک عثمانی مسجد ہے۔ یہ شاہی معمار سنان پاشا کا پہلا منصوبہ تھا۔

                                               

مہر ماہ سلطان مسجد (ادرنہ کاپی)

مہر ماہ سلطان مسجد ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح میں ادرنہ کاپی میں واقع ایک عثمانی مسجد ہے۔ یہ عثمانی طرز تعمیر کا ایک اعلی نمونہ ہے۔

                                               

مہر ماہ سلطان مسجد (اسکودار)

مہر ماہ سلطان مسجد ترکی کے شہر استنبول کی بلدیہ اسکودار میں واقع ایک عثمانی مسجد ہے۔ یہ عثمانی طرز تعمیر کا ایک اعلی نمونہ ہے۔

                                               

نورعثمانیہ مسجد

نورعثمانیہ مسجد ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح میں واقع ایک 18 ویں صدی کی ایک عثمانی مسجد ہے۔ سن 2016 میں اسے ترکی میں عالمی ثقافتی ورثہ سائٹس کی ٹینٹوٹیو فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ یہ مسجد استنبول کے مشہور گرینڈ بازار کے مشرق میں واقع ہے ، یہ ...

                                               

الجامع الکبیر تستور

تستور کی عظیم مسجد تیونس کے بیجا گورنریٹ میں واقع ٹیسور شہر میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ دارالحکومت تیونس سے 76 کلومیٹر دور پرانے شہر کے وسط میں ہے۔ یہ اندلسی فن تعمیر ، خاص طور پر اس کے مینار کا مجسمہ ہے ، جس میں اندلسی طرز کے نوشتہ جات اور آرکیٹیکچ ...

                                               

جامع مسجد قیروان

جامع القیروان الاکبر تیونس کی قدیم اور اہم مساجد میں سے ایک ہے۔ اسے جامع عقبہ بن نافع یا مسجد عقبہ بن نافع بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اسے عقبہ بن نافع نے 670ء بنایا تھا جب قیروان شہر کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ قیروان اب تیونس کا ایک مشہور شہر ہے۔ اس مسجد ک ...

                                               

مسجد کوبے

کوبے مسجد جاپان کے شہر کوبے میں واقع ایک مسجد ہے جو اکتوبر 1935ء میں تعمیر کی گئی۔ اسے جاپان کی پہلی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ کوبے مسلم مسجد کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ اس کی تعمیر اسلامی مجلس کوبے کی جانب سے 1928ء سے 1935ء میں اس کی تکمیل ...

                                               

سینٹ پیٹرز برگ مسجد

سینٹ پیٹرز برگ مسجد روس کے شہر اور سابق دار الحکومت سینٹ پیٹرز برگ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ جب 1913ء میں اس مسجد کا افتتاح ہوا تو اس کو یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ اس کے میناروں کی بلندی 48 میٹر ہے جبکہ گنبد 39 میٹر بلند ہے۔ اس میں ...

                                               

قل شریف مسجد

قل شریف مسجد روس کے علاقے تاتارستان کے دار الحکومت قازان میں واقع مسجد ہے جو روس کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد 16 ویں صدی میں قازان میں تعمیر کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ اس مسجد کے مینا ...

                                               

مسجد احمد قادروف

قدیروف مسجد چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں واقع ہے۔ یہ روس کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے اور اسے باضابطہ طور پر "چیچنیا کا دل" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس مسجد کا نام جمہوریہ چیچنیا کے مفتی اور جمہوریہ چیچنیا کے پہلے صدر، احمد قدیروف کے نام پر ...

                                               

سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد

سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد المعروف نیلی مسجد ملائیشیا کے شہر شاہ عالم کی ایک مسجد ہے۔ یہ ملائشیا کی سب سے بڑی اور استقلال مسجد، جکارتہ، انڈونیشیا کے بعد جنوب مشرقی ایشیا کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ مسجد کی سب سے اہم خصوصیت اس کا سفید دھاریو ...

                                               

مسجد الحرام

مسجد حرام جزیرہ نما عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع ہے جو سطح سمندر سے 330 میٹر کی بلندی پر واقع ہے، مسجد حرام کی تعمیری تاریخ عہد حضرت ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام سے تعلق رکھتی ہے۔ مسجد حرام کے درمیان میں بیت اللہ واقع ہے جس کی طرف رخ کر کے ...

                                               

خانہ کعبہ

خانہ کعبہ ، کعبہ یا بیت اللہ مسجد حرام کے وسط میں واقع ایک عمارت ہے، جو مسلمانوں کا قبلہ ہے، جس کی طرف رخ کرکے وہ عبادت کیا کرتے ہیں۔ یہ دین اسلام کا مقدس ترین مقام ہے۔ صاحب حیثیت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتبہ بیت اللہ کا حج کرنا فرض ہے۔

                                               

مسجد فتح

مدینہ منورہ کے شمال میں سلع پہاڑ پر واقع ایک مسجد جسے مسجد اعلٰی بھی کہا جاتا ہے۔ 5ھ میں غزوہ احزاب کے موقع پر جب کفار قبائل عرب نے مدینہ پر حملہ کیا اور مسلمانوں نے اپنے بچاؤ کے لیے خندق کھودی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم متواتر تین دن اس جگہ ...

                                               

مسجد قباء

تاریخ اسلام کی پہلی مسجد جو مدینہ منورہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بستی قباء میں واقع ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ابوبکر 8 ربیع الاول 13 نبوی بروز دو شنبہ بمطابق 23 ستمبر 622ء کو یثرب کی اس بیرونی بستی میں پہنچے اور 14 روز یہاں قیا ...

                                               

مسجد قبلتین

مدینہ منورہ کے محلہ بنو سلمہ میں واقع ایک مسجد جہاں 2ھ میں نماز کے دوران تحویل قبلہ کا حکم آیا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ کرام نے نماز کے دوران اپنا رخ بیت المقدس سے کعبے کی جانب پھیرا۔ کیونکہ ایک نماز دو مختلف قبلوں کی جانب ...

                                               

مسجد اجابہ

مسجد اجابہ مدینہ منورہ کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد بنی معاویہ اور مسجد المباہلہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔یہ مدینہ منورہ کی قدیمی مساجد میں سے ایک ہے جس کی تعمیر جدید 1997ء میں کی گئی۔

                                               

مسجد الفضیخ

مسجد الفضیخ مسجد قبا کے مشرقی جانب وادی کے کنارے ایک بلند مقام پر واقع تھی اس کا ایک نام مسجد الشمس بھی ہے جس کی وجہ تسمیہ بظاہر یہ ہے کہ بلند مقام پر ہونے کی وجہ سے سورج کی شعاعیں اسی مسجد پر پڑتی تھیں۔ فضیخ وہ شراب جوحرام کا حکم نازل ہونے پر ان ...

                                               

مسجد ذوالحلیفہ

مسجد میقات مسجد شجرہ یہ مسجد وادی عقیق کے مغربی سمت میں مسجد نبوی شریف سے تقریباً بارہ 12 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے, اس کی پہلی تعمیر حضرت عمر بن عبد العزیز 87-93ھ/706-712ء کے عہد امارت میں انجام پائی, بعدکی صدیوں میں متعدد بار اس کی تجدید ہوت ...

                                               

روضۂ امام حسين

روضۂ امام حسين مختلف ادوار ميں۔ تاريخ: 13 محرم 61 ہجری بمطابق 12 اکتوبر 680 عيسوی امام حسين علیہ السّلام کو دفن کيا گيا۔ تاريخ: 65 ہجری بمطابق 18 اگست 684 عيسوی مختار ابن ابو عبيدہ ثقفی نے مسجد بنوائی اور قبر کے اوپر گنبد بنايا۔ روضہ کے لیے دو دا ...

                                               

مسجد پیرس

مسجدِ پیرس فرانس میں تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ہے۔ یہ فرانس کے دار الحکومت پیرس کے قدیم حصے میں واقع ہے۔ اس مسجد کا باقاعدہ افتتاح 15جولائی 1926ء کو ہوا تھا اگرچہ اس میں پہلی نماز 1922ء میں پڑھی گئی تھی۔ یہ ایک ہیکٹر رقبے پر واقع ہے اور اس کا مین ...

                                               

مسجد الذہب

مسجد الذہب فلپائن کے دار الحکومت منیلا کے مسلم اکثریتی ضلع کوئیاپو میں واقع ایک عظیم مسجد ہے۔ اس کو سنہری مسجد اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس پر سنہری رنگ کا ایک عظیم گنبد تعمیر ہے۔ فلپائن کی سابق خاتون اول امیلڈا مارکوس کی زیر نگرانی یہ مسجد 1976ء ...

                                               

تکیہ ہالہ سلطان

تکیہ ہالہ سلطان لارناکا کے مغرب میں تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے- ام حرام ترکی: ہالہ سلطان محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبادہ بن صامت کی بیوی تھیں- تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار ...

                                               

جامع مسجد شیخ زايد

یہ مسجد متحدہ عرب امارات کے پہلے صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان کے حکم کی تکمیل ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کی سب بڑی مسجد ہے۔ چاروں کونوں پر کھڑے چار منار 351 فٹ اونچے ہیں اور اس کے 84 ماربل کے گنبد ہیں۔ اس مسجد کے صحن کا رقبہ 180000 مربع فٹ ہے۔ جس م ...

                                               

الحاکم مسجد

الحاکم مسجد (عربی: الجامع الانور مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں واقع ایک مسجد ہے جو فاطمی دور حکومت کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 990ء میں فاطمی خلیفہ ابو منصور نظار العزیز کے دور حکومت میں شروع ہوا اور ان کے بیٹے خلیفہ الحاکم بامر ...

                                               

مسجد الحسین

مسجد الحسین قاہرہ، مصر کی ایک قدیم مسجد ہے جو 549ھ میں تعمیر ہوئی۔ تحقیق کے مطابق یہ مسجد فاطمی خلفاء کے ایک قبرستان کی زمین پر تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد اپنے تبرکات کی وجہ سے مشہور ہے مثلاً حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ڈاڑھی کے کچھ بال، ان ...

                                               

مسجد عمرو بن العاص

مسجد عمرو بن العاص افریقا کے پورے علاقے اور مصر میں قائم کی جانے والی پہلی مسجد ہے۔ یہ مسجد مصر کے فسطاط شہر میں مسلمانوں نے مصر فتح کرنے کے بعد تعمیر کی تھی، اس مسجد کو مسجد فتح، مسجد عتیق اور تاج الجوامع بھی کہا جاتا ہے، جامع عمرو بن العاص دریا ...

                                               

مسجد طوبٰی

طوبٰی مسجد پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ایک خوبصورت مسجد جو مقامی سطح پر گول مسجد کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ مسجد طوبیٰ 1969ء میں کراچی کی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں تعمیر کی گئی۔ یہ کورنگی روڈ کے قریب واقع ہے۔ مسجد طوبیٰ غالباً واحد گنبد کی حامل ...

                                               

مسجد مہابت خان

اس کا صحن 35 میٹر لمبا اور تقریباً 30 میٹر چوڑا ہے۔ صحن کے درمیان میں ایک بہت بڑا حوض ہے۔ مسجد کی دیواروں اور گنبدوں کاشی کاری کے علاوہ نقش نگاری اور مرقع نگاری سے مزین کیا گیا ہے۔ مسجد کے 34 میٹر بلند و بالا میناروں کے درمیان 6 چھوٹے مینار بھی ہ ...

                                               

چینیاں والی مسجد

یہ زمانہ قدیم کی عمارتوں کی یادگار ہے اور اندرون شہر کے محلہ چابک سواراں میں واقع ہے۔اسکی ایک دیوار حویلی سعد اللہ خان المشہور میاں خاں کے ساتھ لگتی ہے۔مغلوں کے ٓاخری دور میں اس مسجد کے قریب ہی نواب شاہ نواز خاں پسر نواب زکریا خاں نے اپنا فیل خان ...

                                               

گرینڈ جامع مسجد

گرینڈ جامع مسجد، بحریہ ٹاؤن، لاہور پاکستان کی تیسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا پہلا افتتاح، 6 اکتوبر 2014ء کو عید الاضحی پر کیا گیا اور دوسری بار 5 دسمبر، 2014ء کو باقاعدہ جمعہ کی نماز سے مسجد عوام کے لیے کھول دی گئی۔ اس کے اندرونی حصے میں 25،000 ن ...

                                               

جامع مسجد (ہانگ کانگ)

جامع مسجد یا شیلی اِسٹریٹ مسجد ہانگ کانگ، چین میں واقع مسجد ہے۔ ہانگ کانگ میں یہ قدیم ترین مسجد ہے۔ نواحی گلیاں، مسجد کی گلی اور مسجد کا مقام اتصال مسجد کے نام پر ہیں۔ مفتی عبد الزمان اس مسجد کے مرکزی امام ہیں اور ماہِ رمضان میں تراویح اور نمازوں ...

                                               

سنتا ماریہ لا رے آل دے لاس ہوئے لگاس

سنتا ماریہ لا رے آل دے لاس ہوئے لگاس ایک مسیحی کیتھولک مٹھ ہے۔ یہ سسٹرشین نن کا مٹھ ہے جو برگوس کے شہر کے لگ بھگ 1ء 5 کلومیٹر پچھم میں اسپین میں موجود ہے۔ عام طور پر جدید اسپینش زبان میں مزدور ہڑتال کرنے کے لیے "huelgas" لفظ کا استعمال کیا جاتا ہ ...

                                               

بورہانی

بورہانی ، ایک روایتی دہی کی طرح بنگلہ دیشی مشروب ہے۔ بورہانی کھٹے دہی ، دھنیا اور پودینہ سے بنایا جاتی ہے۔ اسے کچھ لوگ لسی کی ایک قسم بھی سمجھتے ہیں۔ یہ بنگلہ دیش میں ڈھاکہ اور چٹاگانگ علاقوں میں عام طور پر نوش کی جاتی ہے ، جہاں یہ رمضان المبارک ...

                                               

لسی

لسی دہی سے بنایا جانے والا ایک روایتی پنجابی مشروب ہے۔ عام طور پر دہی میں پانی ملا کر مدھانی سے بلویا جاتا ہے اور اس میں سے مکھن علاحدہ کر لیا جاتا ہے۔ پھر اس میں حسب منشا نمک اور مزید پانی ملایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ اس میں چینی بھی ملاتے ہیں۔ لسی پا ...

                                               

بھنگ

بھنگ یا بھانگ قنب ہندی کے مادہ پودے کے پھولوں اور پتوں سے تیار ہونے والی ایک نشہ آور ترکیب ہے۔ چرس اور حشیش بھی اسی پودے سے حاصل ہوتی ہے۔ بھارت اور پاکستان میں روایتی طور پر نشے کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔ یہ خیال بھی عام ہے کہ اس میں نشے کے ساتھ ...

                                               

امریکی رومانی مصنفین

امریکی رومانی مصنفین ایک قومی غیر منافع بخش مصنفوں کی انجمن ہے۔ یہ ان اشخاص کو روابط قائم کرنے اور دیگر درکار مدد فراہم کرنے پر مرکوز ہے جو سنجیدگی سے رومانی فکشن میں اپنا کریئر بنانے کے خواہش مند ہیں۔ اس ادارے نے کچھ معروف مصنفین کی بھی مدد کی ہ ...

                                               

اکادمی ادبیات پاکستان

اکادمی ادبیاتِ پاکستان پاکستانی زبانوں کے فروغ کے لیے قائم شدہ ادارہ ہے جس کا قیام 1976ء میں مرحوم صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے ہاتھوں ہوا۔ پاکستانی زبانوں کے فروع کے لیے سرگرم عمل اس ادارے کا صدر دفتر اسلام آباد میں واقع ہے۔

                                               

ولیم کیری

ولیم کیری ایک برطانوی مسیحی مبلغ، کالوینی اصطباغی خادم دین، مترجم، سماجی مصلح اور تقافتی ماہر بشریات تھا جس نے ہندوستان میں شری رام پور کالج اور شری رام پور یونیورسٹی جیسے تعلیمی ادارے قائم کیے۔

                                               

گلابی گینگ

گلابی گینگ بھارت کی خواتین کی فعالیت پسند اور انتہا پسند خواتین کی تنظیم ہے، جو گھریلو تشدد، جنسی ہراسانی اور خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات سے نمٹنے اور انہیں پر زور طریقے سے روکنے کا کام کرتی ہے۔ یہ گینگ 2002ء کو اول اتر پردیش میں نمودار ہوئی جس ...

                                               

کازاک

کام جاری کازاک بنیادی طور پر مشرقی سلاو زبان بولنے والے آرتھوڈوکس عیسائی لوگوں کا ایک گروہ ہے جو بحیرہ اسود کے شمال میں ، پونٹک اسٹیپ میں شروع ہونے والی ، جمہوری ، خود حکمرانی ، نیم فوجی برادری کے ارکان کے طور پر جانا جاتا ہے۔ انہوں نچلے ڈینیپر ، ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →