ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 259



                                               

ازنیق

ازنیق) ترکی کا ایک شہر ہے جو جھیل ازنیق کے کنارے زرخیز علاقے میں واقع ہے۔ یہ یونانی عہد کا ایک قدیم شہر ہے جو دو کلیسائی مجلسوں کے لیے معروف ہے۔ اس کے علاوہ یہ سلطنت نیقیہ کا دار الحکومت بھی رہا ہے اور چوتھی صلیبی جنگ کے بعد 1204ء سے 1261ء تک باز ...

                                               

اسکی شہر

اس کی شہر شمال مغربی ترکی کا ایک شہر اور صوبہ اسکی شہر کا صدر مقام ہے۔ 2000ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 482،793 ہے۔ یہ دریائے بورسک کے کنارے سطح سمندر سے 790 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ انقرہ سے 250 کلو میٹر مغرب، استنبول سے 350 کلو میٹر ...

                                               

قیصری

قیصری وسطی اناطولیہ، ترکی کا ایک بڑا صنعتی شہر ہے۔ یہ قیصری صوبہ کا دار الحکومت بھی ہے۔ قیصری پانچ شہری اضلاع پر مشتمل ہے جن میں خوجا سنان اور ملک غازی مرکزی ہیں اور 2004ء سے حاجی لر، انجیسو اور طالاس بھی شامل ہیں۔ نئے اضلاع کی شمولیت سے شہر کی آ ...

                                               

کوتاہیہ

مغربی ترکی کا ایک شہر جس کی آبادی 2004ء کے اندازوں کے مطابق ایک لاکھ 70 ہزار باشندوں پر مشتمل ہے۔ کوتاہیہ دریائے بورسک کے کنارے سطح سمندر سے 930 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ یہ صوبہ کوتاہیہ کا صدر مقام ہے۔ کوتاہیہ زمانۂ قدیم سے صنعتی علاقے کے طور پر مع ...

                                               

احمد یاسین

احمد یاسین فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی اور روحانی پیشوا تھے۔ انہوں نے 1987ء میں عبدالعزیز الرنتیسی کے ساتھ مل کر حماس تشکیل دی۔

                                               

جارج حبش

ریڈیکل فلسطینی تنظیم پوپیولر فرنٹ فار دی لبریشن آف پیالیسٹائن کے بانی.جارج حبش فلسطین کے علاقے لیڈا میں 2 اگست 1926 میں پیدا ہوئے جو اب اس اسرائیل میں ہے اور اسے لود کہا جاتا ہے۔ جب 1948 میں جنگ شروع ہوئی تو انہیں وہ علاقہ چھوڑنا پڑا۔

                                               

غسان کنفانی

غسان کنفانی فلسطین کے مصنف، ڈراما نویس، افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ کے رہنما تھے۔

                                               

محمد بن علی بن عبد اللہ

آپ کا نام اور کنیت ہے آپ علی بن عبد اللہ بن عباس کے سب سے بڑے بیٹے ہے آپ 62 ھ میں پیدا ھوئے آپ کی والدہ عباس بن عبد المطلب کی پوتی تھی۔

                                               

یاسر عرفات

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کے لیے دیکھیے یاسر عرفات یاسر عرفات 24 اگست، 1929ء تا 11 نومبر، 2004ء فلسطینی حریت پسند گروپ پی ایل او کے سربراہ اور فلسطینی صدر تھے۔ یاسر عرفات کے مطابق وہ یروشلم میں پیدا ہوئے لیکن کچھ اطلاعات کے مطابق وہ مصر کے شہر قاہرہ م ...

                                               

بنو خزاعہ

قحطانی عربوں کا ایک مشہور قبیلہ جو قدیم زمانے میں یمن میں آباد تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت سے بہت پہلے ان لوگوں نے جنوبی حجاز اور مکہ پرقبضہ کر لیا اور بنی جرہم کو حجاز سے بے دخل کر دیا جو پرانے وقتوں سے یہاں کے بااختیار آزاد ...

                                               

بنو مصطلق

بنو مُصْطَلِق بنو خزاعہ کا ایک طائفہ تھا جس کا نسب جَذیمہ ابن سعد بن عمرو بن ربیعہ تک پہنچتا ہے۔ ابن دُرَید کا کہنا ہے کہ جذیمہ کو اس لئے مصطلق کہا جاتا ہے کہ اس کی آواز بہت بلند اور خوبصورت تھی۔ یہ طائفہ مُرَیْسیع کے پانی کے کنارے قُدَید کے علاق ...

                                               

جدہ اقتصادی فورم

جدہ اقتصادی فورم ایک فورم ہے جس کا سالانہ اجلاس 1999ء کے بعد سے موسم سرما کے دوران جدہ، سعودی عرب میں ہوتا ہے۔ فورم نے کئی مشہور مقررین کو مدعو کیا ہے جن میں جارج ایچ ڈبلیو بش، جان میجر، بل کلنٹن، گیرہارڈ شروڈر سابقہ جرمن چانسلر، میڈلین آلبرائیٹ، ...

                                               

نعیم بازدپوری

نعیم کی پیدائش بازدپور، بہار میں ہوئی۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ تقسیم ہند کے وقت مشرقی پاکستان چلے گئے تھے۔ بعد ازاں وہ موجودہ پاکستان کا حصہ بنے۔ وہ 1944ء سے اردو نیوز سے منسلک ہوئے جو عرب نیوز کا ایک ایڈیشن ہے۔

                                               

بدر

بدر کا پورا نام بدر حنین ہے جو سعودی عرب کے صوبہ المدینہ میں مدینہ منورہ شہر سے 80 میل دور، شام کو جانے والی سڑک پر ایک گاؤں ہے۔ یہیں پر اسلام کی پہلی جنگ لڑی گئی تھی جس میں اسلام کے 313 جانبازوں نے جفسر مکہ کے ایک ہزار کے لشکر کو مات دی حالانکہ ...

                                               

تبوک، سعودی عرب

حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں رجب 9ھ بمطابق 630ء میں تبوک کے مقام پر ایک غزوہ تبوک بھی وقوع پزیر ہوا جس میں مسلمانوں کی فوج بغیر لڑائی کَئے واپس چلی گئی۔ 500سال قبل مسیح تبوک جو اس وقت تبو کے نام سے مشہور تھا العلا شہر کے ساتھ ملا ...

                                               

ریاض

ریاض مملکت سعودی عرب کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے جو علاقہ نجد کے صوبہ الریاض میں واقع ہے۔ 2005ء، سعودی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق ریاض شہر کی آبادی بیالیس لاکھ ساٹھ ہزار ہے جو سعودی عرب کی کل آبادی کا 20 فیصد ہے۔

                                               

طائف

طائف سعودی عرب کے صوبہ مکہ کا ایک شہر ہے جو مکۃ المکرمہ کے نزدیک واقع ہے۔ یہ سطح سمندر سے 1.700 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ طائف کا موسم خوشگوار ہے اس لیے سعودی حکومت کے بیشتر عمال گرمیوں میں طائف منتقل ہو جاتے ہیں۔ اس کی آبادی ساڑھے پانچ لاکھ کے ق ...

                                               

نجران

نجران سعودی عرب کے صوبہ نجران کا ایک شہر ہے جو یمن کی سرحد کے قریب ہے۔ نجران اگرچہ 4.000 سال قدیم ہے اور اس پر کچھ عرصہ قدیم رومن افواج کا قبضہ بھی رہا مگر اس کو 1965ء میں نئے شہر کا درجہ دیا گیا اور اب وہ سعودی عرب کے تیزی سے ترقی کرنے والے شہرو ...

                                               

خیبر

خیبر سعودی عرب کا ایک رہائشی علاقہ ہے۔ خیبر عبرانی لفظ ہے، جس کے معنی قلعہ کے ہیں، اس بستی کویہود سے بڑا قدیم تعلق ہے اور پھراس سرزمین کوقلعوں کی سرزمین کہا جائے توصحیح بھی ہے، اس لیے کہ یہاں بہت سے قلعے تھے جن کی یادگار آج تک باقی ہے، خیبر حجاز ...

                                               

وزارت تعلیم (سعودی عرب)

1926ء میں سلطان نجد عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مملکت حجاز پر قبضہ کر لیا اور حجاز کی حکومت اور سلطنت نجد کو تحلیل کر دیا اور ایک نئی مملکت حجاز و نجد کا اعلان کیا جس کے فرمانروا عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود تھے۔ انہوں نے "مجلس معارف" ...

                                               

ارض الله

ارض اللہ: مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ارض اللہ بھی ہے جسے قرآن کی سورہ نساء کی آیت 97 میں بیان کیا گیا جو لوگ اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کر رہے ہیں ان کی روح قبض کرنے کے بعد فرشتے ان سے پوچھیں گے کہ تم کس حال میں تھے؟ وہ جواب دیں گے کہ ...

                                               

الایمان

الایمان: مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام الایمان بھی ہے جس کے معنی ہیں امن کی جگہ وَالَّذِينَ تَبَوَّؤُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِن قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِّمَّا أُوتُوا ...

                                               

اکالۃ البلدان

اکالۃ البلدان: مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام اکالۃ البلدان بھی ہے جس کے معنی ہیں شہروں کو کھا جانے والا شہر اس شہر کا اللہ تعالیٰ نے تمام شہروں کے مقابلہ میں جلال و جمال کے اعتبار سے ممیز اور بلند فرمایا اسی طرح تمام بستیاں اس کے مقا ...

                                               

اکالۃ القری

اکالۃ القریٰ: مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام اکالۃ القریٰ بھی ہے جس کے معنی ہیں بستیوں کو کھا جانے والا شہر اس بستی کو اللہ تعالیٰ نے تمام بستیوں کے مقابلہ میں جلال و جمال کے اعتبار سے ممیز اور بلند فرمایا اسی طرح اس بستی کے محاسن دوس ...

                                               

بنو نضیر

بنو نضیر ، یہود کا بہت بڑا قبیلہ تھا جو مسجد قباکے قریب عوالی کی طرف آباد تھا۔اپنا آبائی وطن چھوڑا اور مدینہ کے جنوب مشرق میں وادیٔ بطحان کے پاس آکرآباد ہوا، یہ مدینہ کی سب سے بڑی وادی تھی، غزوہ احد کے بعد یہ لوگ علی الاعلان مسلمانوں کی مخالفت کر ...

                                               

دارالہجرہ

دار الہجرہ: مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام دار الہجرہ بھی ہے جس کے معنی ہیں ہجرت کا گھر اس شہر کا کو سرزمین ہجرت اور دار الہجرت کہا گیا کیونکہ اس شہر میں رسول اللہ ہجرت فرما کر گئے جب مسلمانوں کی زندگی اجیرن تھی تو اس میں ہجرت کر کے ط ...

                                               

وفاء الوفاء باخبار دارالمصطفیٰ

امام علامہ علی بن احمد سمہودی نے تاریخ مدینہ منورہ پر یہ کتاب تصنیف کی ہے۔ اِس تاریخ کو مدینہ منورہ کی عہدِ اسلام سے قبل سے لے کر سنہ 1505ء تک مستند ترین تاریخ خیال کیا جاتا ہے اور گزشتہ چار صدیوں سے اِس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوا ہے۔

                                               

گنبد خضریٰ

گنبد خضریٰ مسجد نبوی کا عظیم الشان سبز گنبد ہے جو پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر کی قبورہائے مبارکہ پر واقع ہے۔ یہ گنبد اپنی قدامت کے باوجود اپنی خوشنمائی اور اپنے منفرد انداز تعمیر کے سبب اسلامی فن تعمیر ...

                                               

فروری 2016ء سیدہ زینب خودکش بم حملے

فروری 2016ء سیدہ زینب خودکش بم حملے 21 فروری 2016ء کو عسکریت پسندوں نے ایک کار بم دھماکا کیا اور بعد میں دو خودکش بم حملے کیے۔ یہ مسجد و روضہ زینب کے تقریبا 400 میٹر دور ہوئے، زینب بنت علی جو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بیٹی تھیں، تمام مسلم ...

                                               

حمص

شام کا ایک قدیم اور تاریخی شہر۔ دمشق سے 300کلومیٹر شمال کی جانب دریائے عاصی کے مشرقی کنارے واقع ہے۔ حضرت ادریس علیہ السلام اپنے مولد بابل سے ہجرت کرکے حمص کے راستے فلسطین کے شہر الخلیل پہنچے اور وہاں سے مصر کے شہر ممفس پہنچے حمص کو حمص بن مہر عمل ...

                                               

صالحیہ، دمشق

صالحیہ دمشق ، شام کا ایک قصبہ ہے۔ یہ قصبہ دمشق شہر کی پرانی فصیل سے 2.4 کلومیٹر شمال مغرب کی سمت میں واقع ہے جبکہ صالحیہ کے جنوب مغرب میں جبل قاسیون واقع ہے۔ جبل قاسیون قبرستان قدیمی ہے جو مشاہیر اسلام کے مدفن کی حیثیت سے شہرت رکھتا ہے۔ اِسی قصبہ ...

                                               

رندا كيسيس

رندا کیسیس شامی سیاستدان اور مصنف ہیں، جو آستانہ کے سیاسی پلیٹ فارم کی سربراہی کرتے ہیں، اور تکثیری سوسائٹی موومنٹ کے صدر اور شام میں موجودہ حکومت کی مخالفت کرنے والے شامی سیکولر ڈیموکریٹک اتحاد کے جنرل اتھارٹی کے سابق صدر۔ وہ عرب سیکولر خیال کی ...

                                               

سلطان الاطرش

سلطان الاطرش، ، عام طور پر سلطان پاشا الاطرش کے نام سے جانا جاتا ایک ممتاز عرب دروز شامی قوم پرست رہنما اور شامی انقلاب کا کمانڈر جنرل تھا۔ اس نے عثمانیوں اور فرانسیسیوں کے خلاف جنگ لڑی۔ شام اور دروز تاریخ کی ایک با اثر شخصیات میں سے ایک ، اس نے ...

                                               

شکری القوتلی

وہ 1891ء میں دمشق میں پیدا ہوئے۔ اعلیٰ تعلیم جامعہ استنبول میں حاصل کی۔ 1913ء میں تعلیم مکمل کرکے وطن واپس آ گئے۔ انہوں نے زمانۂ طالب علمی ہی میں سیاست میں حصہ لینا شروع کر دیا تھا۔ 1908ء میں استنبول میں قائم ہونے والی عرب نوجوانوں کی خفیہ تنظیم ...

                                               

طبرانی

امام طبرانی محدث، فقیہ اور عالم تھے۔ امام طبرانی کو تیسری/ چوتھی صدی ہجری میں سرفہرست علمائے اسلام میں شمار کیے جاتے تھے۔ امام طبرانی کی وجہ شہرت معجم الکبیر طبرانی، معجم الاوسط طبرانی اور معجم الصغير طبرانی ہیں۔

                                               

الدور

الدور عراق کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے۔ الدور عراقی شپر تکریت پاس واقع ہے جو صدّام حسین کی جائے پیدائش ہے۔ اس شہر کی بیشتر آبادی عرب ہے۔ الدور میں ایک مکانات پر مشتمل تعمیراتی منصوبہ ہے جسے ساد 14 کے نام سے ج ...

                                               

بصرہ

بصرہ عراق کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کے مطابق 2،600،000 ہے۔ یہ ملک کی اہم ترین بندرگاہ اور صوبہ بصرہ کا دار الحکومت ہے۔ شہر خلیج فارس کے قریب شط العرب کے کنارے واقع ہے۔ بصرہ خلیج فارس سے 55 کلومیٹر اور دار الحکومت بغداد سے 545 کل ...

                                               

تکریت

تکریت عراق کا ایک قصبہ ہے جو دار الحکومت بغداد سے 140 کلومیٹر شمال مغرب میں دریائے دجلہ کے کنارے سامرا کے قریب واقع ہے۔ 2002ء کے مطابق اس کی آبادی 28 ہزار 900 تھی اور یہ صوبہ صلاح الدین کا انتظامی مرکز ہے۔ ایوبی سلطنت کا بانی اور فاتح بیت المقدس ...

                                               

دیوانیہ

دیوانیہ عراق کا ایک شہر ہے جو وسطی عراق کے صوبہ قادسیہ میں واقع ہے۔ اس کی آبادی ساڑھے تین لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کی مشہور جگہوں میں حضرت ایوب علیہ السلام کا روضہ اور امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے دو بیٹوں کے مزار شامل ہیں۔ الدیوانیہ عربی: الديوان ...

                                               

فلوجہ

فلوجہ عراق کا ایک شہر ہے۔ جو صوبہ انبار میں بغداد سے 70 کلو میٹر مغرب میں دریائے فرات پر واقع ہے۔ یہ ایک قدیم شہر ہے اور بابل کے زمانے سے آباد ہے۔ کئی صدیوں کے لیے فلوجہ یہودی تمدّن اور تعلیم کا گہوارہ رہا۔ عبرانی میں اس کا نام پمبدیتا ہے اور یہا ...

                                               

نہروان

نہروان عراق کے شمال میں ایک شہر ہے۔ یہ زراعت اور آثار قدیمہ کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کسریٰ کے زمانے کے آثار موجود ہیں۔ خوارج سے علی المرتضی نے نہروان میں جنگ کی، نہروان بغداد کے قریب ایک شہر ہے نہروان کوفہ میں ایک جگہ ہے ،بغداد اور واسط کے درمیان می ...

                                               

کوت العمارہ

الکوت کوت الامارہ یا کوٹ العمارہ بھی کہا جاتا ہے ، یہ مشرقی عراق کا ایک شہر ہے جو دریائے دجلہ کے بائیں کنارے واقع ہے ، جو بغداد سے 160 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔بمطابق2018 تخمینی آبادی لگ بھگ 389،400 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ طویل عرصے سے اس صوبے ...

                                               

ابو الفضل العباس فورسز

ابو الفضل العباس فورسز یا ابو الفضل ال عباس فورسز ، ایک شیعہ ملیشیا ہے جو داعش کی پیش قدمی کے دوران جون 2014 کے بعد تشکیل دی گئی تھی۔ اس فورس کا تعلق شیخ اوس الخفاجی سے ہے ، جو پہلے مقتدا الصدر کے ساتھ منسلک تھا۔ یہ گروپ اسی طرح کے نامزد لواء ابو ...

                                               

شارع المتنبی

شارع المتنبی موجودہ بغداد کے قدیمی علاقہ میں واقع ہے۔ اِس کے نزدیکی جوار میں شارع الرشید واقع ہے۔ یہ شارع دراصل بازار سے گزرتی ہوئی شارع الرشید کو جا ملتی ہے۔ بازار میں تمام دکانیں کتابوں کی ہیں جہاں تقریباً ہرزبان کی کتاب میسر ہوتی ہے۔ یہ قدیم ب ...

                                               

بلدیہ نیکوسیا

بلدیہ نیکوسیا کا قیام برطانوی دور کے دوران عمل میں آیا۔ 1882ء کے بلدیاتی آرڈیننس کے مطابق میونسپل کونسل کو منتخب کیا جاتا تھا۔ 1884ء نومبر کے بعد سے ضلع کمشنر ایک یونانی اور ایک ترک مشیر کے ساتھ بلدیاتی معاملات کی دیکھ بھال کرتا تھا۔ 1930ء نئی بل ...

                                               

افتخار راغب

والد محترم جناب شیخ محمد ابراہیم بن شیخ محمد سلیم اور والدہ محترمہ انوری خاتون۔ آبائی وطن نرائن پور، میر گنج، گوپال گنج، بہار۔ میٹرک، نبی گنج، میر گنج، سیوان، بہار، ہائر سکنڈری کالج آف کومرس بہار سے کیے اور اعلیٰ تعلیم بی۔ ٹیک سیویل، جامعہ ملیہ ا ...

                                               

حنان الشیخ

حنان الشیخ لبنان کی ممتاز عصری عربی ادب کی مصنفہ اور مزاحمتی حقوق نسواں کی علمبردار ہیں جنہوں نے اپنی تحریروں میں لبنانی خانہ جنگی اور صنفی امتیاز کو موضوع بنایا ہے۔

                                               

لیلی بعلبکی

لیلی بعلبکی کی ولادت 1936ء کو بیروت، لبنان کے ایک تجارت پیشہ شیعہ گھرانے میں ہوئی۔ ابھی کم سن ہی تھیں کہ عام رسم و رواج کے مطابق والدین نے کسی نادیدہ مہربان کے ساتھ شادی طے کردی، لیکن رسم و رواج کے عین خلاف لیلی نے صریح طور پر انتخاب کو رد کر دیا ...

                                               

میا خلیفہ

میا خلیفہ جو میا کالیستا کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، لبنانی نزاد امریکی سوشل میڈیا شخصیت، کھیلوں کی مبصر اور ویب کیم ماڈل ہے۔ میا 2014ء سے 2015ء تک پورنوگرافک اداکارہ رہی۔ لبنان کے شہر بیروت میں پیدا ہونے والی میا خلیفہ 2001ء میں ریاستہائے متحدہ ...

                                               

راس الخیمہ

راس الخیمہ متحدہ عرب امارات کی سات ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ عرب امارات کے وفاق میں شامل ہونے والی سب سے آخری امارت ہے متحدہ عرب امارات کے وجود میں آجانے جو18جولائی 1971ہے کے تقریباًایک سال کے بعد راس الخیمہ اس وفاق میں شامل ہوئی راس الخیمہ کے ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →