ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 3



                                               

معالج

معالج کسی بھی ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے جانداروں کو معالجہ فراھم کرنے کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہو اور اس معالجے کی فراھمی کی سند و اجازہ رکھتا ہو۔ معالجۂ اخلافیہ Allopathic medicine کو معالجہ کے طور استعمال کرنے والے معالج کے لیے دیکھیے ...

                                               

علم الخلا

علم الخلاء یا خلائی علم ، جسے خلائی سائنس بھی کہا جاسکتا ہے، علم یعنی سائنس کا وہ شعبہ ہے جس میں بیرونی فضاء کی کیفیت اور اس کے مفید استعمال سے متعلق تحقیق کی جاتی ہے۔ یہ ایک وسیع شعبہءعلم ہے کہ جو دیگر کئی ذیلی شعبہ جات کا احاطہ کرتا ہے دسر خلائ ...

                                               

مصنوعی سیارچہ

مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: سیارچہ یا سیارہ خلائی پرواز کے مفہوم میں، سیارچہ artificial ایک ایسا جسم ہے جسے انسانی کوششوں سے کسی مدار میں ڈالا جاتا ہے۔ ایسے اجسام کو بعض اوقات مصنوعی سیارچے یا مصنوعی سیارے بھی کہاجاتا ہے تاکہ اِن اور قدرتی سیار ...

                                               

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور

یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور یا جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، لاہور جس کو عرف عام میں یو ای ٹی، لاہور بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کی سب سے پرانی انجینئری یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی ایک سرکاری جامعہ ہے جس کا سربراہ یعنی چانسلر گورنر پنجا ...

                                               

الواس اشپرنگر

الواس اشپرنگر آسٹریا کے ایک مستشرق تھے۔ انہوں نے یونیورسٹی آف وینا سے طب، علوم فطریہ اور استشراق کی تعلیم حاصل کی۔ 1836ء میں وہ لندن گئے جہاں انہوں نے ایری آف مونسٹر کے ساتھ ان کی کتاب مسلم عوام کے درمیان میں فوجی سائنس کی تاریخ پر کام کیا۔ وہ 18 ...

                                               

مطالعات ترجمہ میں بین شعبہ جاتی طرز

یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کا تلفظ پہلے اور تیسرے حرف کے زبر کے ساتھ ہے کبھی تیسرے حرف پر پیش بھی پڑھا جاتا ہے لیکن زبر پڑھنا قابل تر جیح ہے۔ لغت نویس عام طور پر ترجمے کے چار معانی بیان کرتے ہیں۔ مواد کی ایک زبان سے دوسری زبان میں منتقلی، تفسی ...

                                               

یورال اسٹیٹ یونیورسٹی

یورال اسٹیٹ یونیورسٹی یا اورال اسٹیٹ یونیورسٹی روسی فیڈریشن کے سوردلووسک اوبلاست کے یاکاترنبرگ شہر میں واقع ہے۔ اس جامعہ کو 1920ء میں قائم کیا گیا، یہ متعدد اداروں سے بنا ایک خصوصی تعلیمی ادارہ تھا جو بعد میں آزاد جامعات اور اسکول بن گیا۔ 1920ء م ...

                                               

توانائی

علوم فطریہ میں توانائی کسی بھی جسم میں موجود اس کی کام کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔ اور کام کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی جسم میں، کسی قوت کے تحت پیدا ہونے والا ہٹاؤ ہوتا ہے۔ فطرت میں قوتیں مختلف اشکال میں پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے توان ...

                                               

لندن

لندن انگلستان اور مملکت متحدہ کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ شہر دریائے ٹیمز کے کنارے جنوب مشرقی انگلستان میں دریا کے 50 میل طویل دہانے پر جو بحیرہ شمال میں گرتا ہے پر واقع ہے۔ لندن دو ہزار سال سے ایک اہم آباد مقام رہا ہے۔ لوندینیوم کا قیام ...

                                               

جان لیونارڈ کلاؤڈسلے تھامسن

جان لیونارڈ کلاؤڈسلے-تھامسن DSC CBiol FSB FRES FZS ایک برطانوی فطرت پسند تھے جو صحرا ئی حیاتیات کے کاموں کی وجہ سے مشہور تھے. وہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ٹینک کمانڈر تھے۔

                                               

جواہر لعل نہرو

جواہر لعل نہرو بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور تحریک آزادی ہند کے اہم کردار تھے۔ اپنی زندگی میں وہ پنڈت نہرو یا پنڈت جی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔

                                               

چینی فلکیات

چین میں فلکیات انگریزی: Astronomy in China کی تاریخ کا آغاز چین کے برنجی دور میں شانگ خاندان کے عہد سلطنت سے شروع ہوتا ہے۔چین میں مصدقہ تاریخی آثار سے معلوم ہوتا ہے کہ پہلی بار فلکیات کے چینی ستاروں کے نام آنیانگ سے دریافت ہونے والی اوریکل ہڈیوں ...

                                               

قرون وسطیٰ کی مسلم دنیا میں علم فلکیات

تیرہویں صدی عیسوی کے مشہور ماہر فلکیات قطب الدین شیرازی کی شبیہ جس میں نظامِ شمسی کا نقشہ دکھایا گیا ہے۔ قرون وسطی میں مسلمانوں کے اقتدار پھیلنے کے ساتھ یہ مذہب کے حکام اور رعایا اچھے سیکھنے والے اور اس پر عمل کرنے والے ثابت ہوئے۔ مسلم حکام نے مف ...

                                               

میل (فلکیات)

فلکیات میں میل استوائی متناسق نظام میں کرہ سماوی پر موجود دو زاویوں میں سے ایک ہے، دوسرا زاویہ ساعت ہے۔ میل خط استوا سماوی سے شمال یا جنوب میں ناپا جاتا ہے۔

                                               

قرآن اور فلکیات

قرآن اور فلکیات دراصل قرآن میں جدید فلکیات کے بارے میں معلومات اور انکشافات کو کہا جاتا ہے۔ قرآن کے ایک ہزار سے زیادہ آیات جدید سائنس کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں۔ اور اس میں بیسیوں آیات صرف فلکیات کے بارے میں گفتگو کرتی ہیں۔

                                               

بطلیموس

بطلیموس دوسری صدی عیسوی کا مشہور یونانی ماہر فلکیات، جغرافیہ دان اور ریاضی دان۔ اسکندریہ مصر میں پیدا ہوا۔ اس نے نظام شمسی کا زمین مرکزی نظریہ پیش کیا۔ اس موضوع پر اُس کی کتا ب ’’المجستی‘‘ بہت مشہور ہے۔ جو تیرہ جلدوں یا مقالات پر مشتمل ہے۔ اور جس ...

                                               

سلم السماء

سلم السماء یا رسالہ الکمالیہ فارسی النسل ماہر فلکیات غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی کی تصنیف ہے جس میں فلکیات اور نظام شمسی میں موجود اجرامِ فلکی پر بحث کی گئی ہے۔ یہ کتاب پندرہویں صدی عیسوی کے پہلے عشرے میں لکھی گئی۔

                                               

یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ

"یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ" ایسے مقام کو کہا جاتا ہے جسے بین الاقوامی عالمی ثقافتی ورثہ پروگرام کے تحت اقوام متحدہ کے تعلیمی سائنسی و ثقافتی ادارے کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کی مرتب کردہ فہرست کے لیے نامزد یا اس میں شامل کیا گیا ہو۔ یہ منصوبہ ثقا ...

                                               

عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں

فہرست ارجنٹائن کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات فہرست کینیڈا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات فہرست برازیل کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات فہرست کیوبا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات فہرست امریکین کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات فہرست میکسیکو کے عالمی ثقافتی ورثہ مقام ...

                                               

عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی

عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہونے والے مقامات کا تعین کرتی ہے۔ یہ 21 ریاستی جماعتوں پر مشتمل ہے جنہیں چار سالہ مدت کے لیے ریاستی جماعتوں کی جنرل اسمبلی منتخب کرتی ہے۔

                                               

امریکی عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرست

یہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی ایک فہرست ہے جس میں شمالی امریکا، وسطی امریکہ، جنوبی امریکا اور کیریبین شامل ہیں۔ گرین لینڈ کے یورپ کے ساتھ ثقافتی اور سیاسی تعلق کے باوجود یہاں شمالی امریکا کے حصہ کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

                                               

البانیا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرست

اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم کے عالمی ثقافتی ورثہ سائٹس ثقافتی یا قدرتی ورثہ کے لئے اہم مقامات ہیں جیسا کہ 1972 میں قائم ہونے والے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کنونشن میں بیان کیا گیا ہے۔ البانیہ نے 10 جولائی 1989 کو عالمی ثقافت ...

                                               

فہرست جنوبی ایشیا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات

یہ فہرست جنوبی ایشیا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات ہے۔ یونیسکو نے جنوبی ایشیا کے سات ممالک افغانستان، پاکستان، بھارت، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھوٹان میں 55 یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ نامزد کیے ہیں۔

                                               

سیاحت

سیاحت تفریحی، فرحت بخشانہ،صحت افزائی، اطمینان بخشی یا قدرتی نظاروں کو دیکھنے کے مقاصد کے لیے سفر ہے۔2011 میں سیاحت ایک مقبول عالمی تفریحی سرگرمی بن چکی ہے۔ ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن یہ پیش‌گوئی کرتا ہے کہ ایک سے دوسرے مُلک سفر کرنے والے لوگوں کی تعد ...

                                               

بھارت میں سیاحت

سیاحت بھارتی اقتصاد کا ایک اہم جز ہے۔ عالمی تنظیم ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل کے مطابق بھارت میں سیاحت سے بھارتی قومی خزانے کو 8.31 لاکھ کروڑ روپیہ کا فائدہ ہوا۔ سیاحت سے 37 ملین سے بھی زائد لوگوں کو کام کے مواقع فراہم ہوئے۔ سالانہ سیاحت کا شعبہ ...

                                               

ماحولیاتی سیاحت

ماحولیاتی سیاحت یا ماحول دوست سیاحت کی دنیا کی ایک نئی اصطلاح ہے۔ اسے 1983ء میں ہیکٹر کیبالوس لاسکورین نے وضع کیا۔ اسے قدرت پر مبنی ایسی سیاحت کو بیان کرنے کے لیے ہوتا ہے جس میں تعلیم، دیرپا رہنے والے سیاحتی مصنوعات اور کارروائیوں پر خصوصی توجہ د ...

                                               

پاکستان میں سیاحت

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کو اللہ تعالی نے متنوع جغرافیہ اور انواع و اقسام کی آب و ہوا دی ہے۔ پاکستان میں مختلف لوگ،مختلف زبانیں اور علاقیں ہیں جو پاکستان کو بہت سے رنگوں کا گھر بنا دیتے ہیں۔ پاکستان میں ریگستان،سرسبز و شاداب علاقے،میدان،پہاڑ، ج ...

                                               

عالمی سیاحت تنظیم

عالمی سیاحت تنظیم اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ ہےجس کا مقصد سیاحوں کی آمد و رفت کی ترقی کے لیے اقدامات کرنا ہے تاکہ بین الاقوامی تعلقات کو فروغ حاصل ہو، مختلف ممالک کے درمیان سیاحوں کی آمد و رفت سے ملکوں کے درمیان ہم آہنگی اور استحکام پیدا ہو سکےاو ...

                                               

آزاد کشمیر میں سیاحت

کشمیر جو پاکستان کے شمالی حصے میں واقع ہے،پاکستان کے خوبصورت ترین خطوں میں سے ایک ہے۔ آزاد کشمیر زیادہ تر سرسبز وادیوں اور پہاڑوں پر مشتمل ہے اور قدرت نے خطے کو ہر قسم کے نظارے بخشے ہیں۔ کشمیر اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے جانا جات ...

                                               

تلنگانہ میں سیاحت

تلنگانہ کا شعبہ سیاحت: TelanganaTourism Sector: سیاحت بہت سے مواقع فراہم کرنے والی ایک صنعت ہے جو ریاست کی سماجی اور معاشی ترقی میں اہم رول ادا کرتی ہے۔ تلنگانہ ریاست میں بھی کئی سیاحتی مراکز ہیں۔ جہاں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔ حید رآباد ملک کے ا ...

                                               

عالمی یوم سیاحت

سیاحت کا عالمی دن دنیا بھر میں 27 ستمبر کو منا یا جاتا ہے، سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کونسل کی سفارشات پر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق 1970ء سے منایا جا رہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا کو یہ باور کران ...

                                               

خدمات

معاشیات کی رو سے خدمات سے مراد وہ غیر مرئی چیزیں ہیں جن کی بازار میں کوئی قیمت ہو اور صارف ان سے افادہ حاصل کر سکتے ہوں۔ مثلاً استاد کی خدمات، وکیل کی خدمات، بینکاری وغیرہ۔

                                               

یوم قانونی خدمات

یوم قانونی خدمات بھارت میں ہرسال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کئی قانونی کیمپ لگائے جاتے ہیں جہاں عوام کو مفت فیصلہ دیا جاتا ہے۔ اس دن کئی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں ان کیمپوں اور دیگر تقاریب میں حصہ لیتی ہیں۔

                                               

ویب ہوسٹنگ خدمات

ویب ہوسٹنگ یا میزبانیِ جال خدمات انٹرنیٹ ہوسٹنگ خدمات کی ایک قسم ہے جو افراد اور اداروں کو اپنی ویب سائٹ دنیا بھر میں رسائی کے قابل بناتی ہے۔ ویب ہوسٹ یا میزبان ہائے جال سے مراد وہ کمپنیاں ہیں جو صارفین کو اپنے سرور پر جگہ فراہم کرنے کے ساتھ انٹر ...

                                               

سماجی رابطہ کاری خدمات

سماجی نیٹ ورکی خدمت یا اجتماعی نیٹ ورکی خدمت ایک روئےخط خدمت ، منبر یا موقع ہوتا ہے جو سماجی جالکارات یا سماجی تعلقات کے لیے بنیاد فراہم کرتا ہے۔ ایک سماجی نیٹ ورکی خدمت ہر صارف کی نمائندگی ، اُس کے سماجی روابط اور کئی دوسری اضافی خدمات پر مشتمل ...

                                               

ایمیزون ویب سروسز

ایمیزون ویب سروسز یا ایمیزون ویب خدمات جسے عام طور پر اس کے مخفف اے ڈبلیو ایس کے نام سے جانا جاتا ہے، ایمیزون کی ایک ذیلی کمپنی ہے جو ملکوں، کمپنیوں اور انفرادی اشخاص کو ادائیگی کے عوض کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی صارفین ...

                                               

مقام شناخت کار

مقام شناخت کار ایک ہوائی اڈے، جہازرانی معاونت یا موسم سٹیشن کے لیے نام کی ایک علامتی نمائندگی ہے جسے ہوائی ٹریفک کنٹرول، ٹیلی کمیونیکیشن، کمپیوٹر پروگرامنگ، موسم کی رپورٹ اور متعلقہ خدمات میں انسانی سہولیات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

18 جون

1812ء امریکا نے برطانیہ اور آئرلینڈ کیخلاف جنگ کا اعلان کیا 2008ء اسرائیل نے لبنان کے ساتھ ساٹھ سالہ پرانا تنازع حل کرنے کے لیے امن بات چیت کی تجویز دی 1941ء ترکی نے جرمنی سے امن معاہدے پر دستخط کیے

                                               

برمنگھم

برمنگھم ایک شہر اور میٹروپولِیٹن بَرو ہے، جو انگلستان کی کاؤنٹی ویسٹ مِڈلَینڈز میں واقع ہے۔ لندن کے باہر سب سے زیادہ آباد شہر ہے، اصل شہر کی آبادی جو ہے دس لاکھ سے زائد۔ برمنگھم کے ہم پہلو چھوٹے شہروں کو شامل کر کہ، پورے مہانگری علاقے کی آبادی قر ...

                                               

شنگھائی

شنگھائی چین کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی و صنعتی مرکز ہے۔ دو کروڑ نفوس کی آبادی والا یہ شہر دنیا کے سب سے بڑے شہری علاقوں میں سے ہے۔ شنگھائی کا شہر چین کے مغربی ساحل پر یینگزی دریا کے پنگھٹ پر واقع ہے۔

                                               

جزائر برطانیہ

براعظم یورپ کے شمال مغربی ساحلوں پر جزائر برطانیہ واقع ہیں جو دو بڑے اور 5 ہزار سے زائد چھوٹے جزائر کا مجموعہ ہیں۔ سیاسی طور پر یہ علاقہ دو علاقوں میں منقسم ہے برطانیہ عظمٰی اور جمہوریہ آئرلینڈ۔ برطانیہ عظمٰی چار حصوں پر مشتمل ہے: انگلستان، ویلز، ...

                                               

خلیج فارس

خلیج فارس جنوب مغربی ایشیا میں ایران اور جزیرہ نما عرب کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایران، عراق اور بعض عرب ریاستوں کو بحر ہند سے ملاتی ہے۔ خلیج فارس 1980ء سے 1988ء کے درمیان ایران ...

                                               

ناگالینڈ

ناگالینڈ بھارت کے شمال مشرقی خطہ میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں آسام، شمال میں اروناچل پردیش اور آسام کے بعض حصوں، مشرق میں برما اور شمال میں منی پور سے ملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت کوہیما ہے اور سب سے بڑا شہر دیماپور ہے۔ ناگالینڈ ...

                                               

افریقا

افریقا رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔ دلکش نظاروں، گھنے جنگلات، وسیع صحراؤں اور گہری وادیوں کی سرزمین جہاں آج 53 ممالک ہیں جن کے باسی کئی زبانیں بولتے ہیں۔

                                               

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا یا مختصر طور پر پختونخوا ، پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو پاکستان کے شمالی مغربی حصّے میں واقع ہے۔ رقبے کے لحاظ پاکستان کے چار صوبوں میں سب سے چھوٹا جبکہ آبادی کے لحاظ سے تیسرا بڑا صوبہ ہے۔ اس کا شمالی حصّہ سرسبز و شاداب علاقوں پہ مشتمل ...

                                               

اصفہان

اصفہان خسیس آباد ایران کا، تہران اور مشهد‎ کے بعد تیسرا بڑا شہر اور صوبہ اصفہان کا دار الحکومت ہے۔ یہ قومی دار الحکومت تہران کے 340 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ 2006ء کے اندازوں کے مطابق اصفہان کی آبادی 15 لاکھ ہے۔ اصفہان کا میدان نقش جہاں اقوام متح ...

                                               

فرصت (نظم)

نظم کا انگریزی متن یہ ہے: What is this life if, full of care, We have no time to stand and stare. No time to stand beneath the boughs And stare as long as sheep or cows. No time to see, when woods we pass, Where squirrels hide their nuts in grass ...

                                               

تفریح

تفریح سے مُراد کوئی بھی ایسی سرگرمی ہے جو لوگوں کو فرصت کے اوقات میں اپنے آپ کو محظوظ یا مسرور کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ تفریح عموماً ایک ساکن یا بے حرکت سرگرمی ہوتی ہے مثلاً تحریکہ movie یا اوپرا وغیرہ دیکھنا۔ جبکہ فرحت amusement کی متحرک یا ف ...

                                               

تسبیح

خدا کی پاکی بیان کرنا۔ اصطلاح میں اللہ کے نام کو بار پڑھنا یا کسی وظیفہ کی تکرار کرنا۔ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے ہر وقت یاد رکھو اس لیے مسلمانوں نے اسمائے الہی کو پڑھنا داخل عبادت سمجھا اور اس کے پڑھنے کا یہ طریقہ مقرر کیا کہ پتھر موتی یا مونگے و ...

                                               

آگرہ

آگرہ ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش کا اہم شہر ہے۔ اس کا پرانا نام اکبر آباد تھا۔ مغلیہ دور بالخصوص شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے زمانے میں یہ دار السلطنت رہا ہے۔ آگرہ دنیاکی مشہور اور خوبصورت عمارت تاج محل کے لیے جانا پہچاناجاتاہے۔ اور یہاں پ ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →