ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 36



                                               

رونالڈ ریگن

رونالڈ ولسن ریگن امریکہ کے سابق صدر اور ہالی ووڈ کے مشہور اداکار تھے۔ امریکی ریاست الینوائے میں پیدا ہوئے۔ کامیاب زندگی کے سفر کا آغاز 1937ء میں ہالی ووڈ سے ایک فلمی اداکار کے طور پر کیا۔ اس دوران انہوں نے کوئی بیس سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ 74- ...

                                               

ریاستہائے متحدہ ایوان نمائندگان

ریاستہائے متحدہ ایوان نمائندگان یا امریکی ایوان نمائندگان ریاستہائے متحدہ امریکا کے دو ایوانوں میں سے ایک ہے، سینٹ کے ساتھ مل کر یہ امریکی کانگرس کی تشکیل کرتا ہے۔۔

                                               

ریاستہائے متحدہ سینٹ

امریکی سینٹ یا ریاستہائے متحدہ سینٹ ریاستہائے متحدہ امریکا کے دو ایوانی میں سے مقننہ ہے، اور ایوان نمائندگان کے ساتھ مل کر یہ امریکی کانگرس کی تشکیل کرتے ہیں۔

                                               

ساعتکار

ساعتکار جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ کسی بھی ایسے نظم یا کام یا پرزے کو کہا جاتا ہے جس میں ساعت یا گھڑی کی طرح آگے بڑھنے یا تسلسل کا رجحان پایا جاتا ہو، اس کو انگریزی میں clockwork کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر آلاتی ہندسیات میں یہ ایک اتصال بھی ہو سکت ...

                                               

سرائیوو

عثمانی سلطان محمد ثانی نے 1463ء میں فتح بوسنیا کے بعد "ورہ بوسنہ" نامی ترک قلعے کے گرد یہ شہر بسایا اور اس کا نام "سرائے بوسنہ" رکھا۔ اسے بوسنہ سرائے یا صرف سرائے بھی کہا جاتا ہے۔ شہر کا موجودہ نام سرائیوو دراصل ترک لفظ "سرائے اوواسی" saray ovası ...

                                               

سلطنت برطانیہ

سلطنت برطانیہ اپنی وسعت کے اعتبار سے تاریخ کی سب سے بڑی سلطنت تھی اور کافی عرصے تک یہ ایک عالمی طاقت رہی۔ 1921ء کو اپنی طاقت اور وسعت کی انتہا پر یہ 33 ملین مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلی ہوئی تھی اور اس کے زیر نگیں 45 کروڑ 80 لاکھ لوگ تھے جو اس وقت ...

                                               

سلطنت عثمانیہ

سلطنت عثمانیہ سنہ 1299ء سے 1924ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔ اس عظیم س ...

                                               

سواستک

سواستیکا ، نازی علامت ، cross cramponnée یا وینزی) ایک علامت ہے ایڈولف ہٹلر کے نازی پرچم وضع کرنے سے کم از کم پانچ ہزار برس قبل یہ نشان استعمال ہوتا تھا۔ یہ علامت سب سے پہلے نیولیتھک یوریشیا میں استعمال ہوئی۔ شاید اِس سے آسمان پر سورج کی نقل و حر ...

                                               

سی پی یو

سی پی یو شمارند کا ایک حصہ ہے جو شمارندی پروگرامات اور معلومات و مواد پر عمل درآمد کرتا ہے۔ کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سر انجام دیتا ہے۔ دوسرے اختراعات اور آلات کی تضبیط بھی یہی حصہ کرتا ہے۔ مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Proces ...

                                               

سینٹ پیٹرز برگ

سینٹ پیٹرز برگ شمال مغربی روس کا ایک شہر ہے جو بحیرہ بالٹک میں خلیج فن لینڈ کے مشرقی کنارے پر دریائے نیوا کے ڈیلٹا پر واقع ہے۔ یہ عام طور پر پیٹر کہلاتا ہے جبکہ 1914ء سے 1924ء کے درمیان اسے پیٹرو گراڈ اور 1924ء سے 1991ء تک لینن گراڈ کہا جاتا تھا۔ ...

                                               

شمارندگی ہندسہ

شمارندگی ہندسہ شاخ ہے شمارندی علم کی جو ایسے الخوارزم جن کا بیان ہندسہ کی اصطلاحات میں ہو سکے، کے مطالعہ کے لیے وقف ہے کچھ خالص ہندسی مسائل اُٹھتے ہیں شمارندگی ہندسہ الخوارزم کے مطالعہ میں اور ایسے مسائل کو شمارندگی ہندسہ کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ شم ...

                                               

ظہور 2012ء

2012 ظہور کئی مِعادیاتی یقینوں پر مشتمل ہے، جن کے مطابق 21 دسمبر 2012 کو قیامتی یا تغیُّراتی واقعات ہوں گے۔ یہ تاریخ میسو امریکی لمبی شماری جنتری کے ایک 5.125 سالہ گردِش کی آخری تاریخ سمجھی جاتی ہے۔ مختلف فلکیاتی قطار بندیاں اور تعداد سائنس کے فا ...

                                               

عینک

عینک جسے کبھی چشمہ بھی کہا جاتا ہے، ایسے آلات ہیں جو کانچ یا سخت پلاسٹک لینس کے بنے ہوتے ہیں۔ یہ لینس ایک فریم پر چڑھا ہوتا ہے جو کسی شخص کی آنکھ کے آگے رکھا جاتا ہے، اس طرح کہ ناک اور بغلوں اوپر سے بُرج کے مانند ہو۔ عینک بصارت کی کمیوں کو دور کر ...

                                               

مائیکل جیکسن

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکار۔ مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانا میں انتیس اگست انیس سو اٹھاون کو پیدا ہوئے تھے۔ کنگ آف پاپ کے لقب سے پہچانے جانے والے مائیکل امریکی موسیقار اور گلوکار تھے۔ موسیقی سے لگاؤ کے باعث بہت کم عمر میں ہی اسٹار بننے کی ج ...

                                               

مارشل منصوبہ

مارشل منصوبہ مغربی یورپ کے ممالک کی تعمیر نو اور ان کی معاشی بنیادوں کو مضبوط تر خطوط پر از سر نو استوار کرنے کا امریکی منصوبہ تھا، جس کا اصل مقصد دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں اشتراکیت کے پھیلنے کی راہ روکنا تھا۔ اس منصوبے کا باضابطہ نام یورپی ...

                                               

مارٹن لوتھر

مارٹن لوتھر جرمن راہب، پادری اور الٰہیات دان تھا۔ سولہویں صدی میں پاپائیت کے خلاف اٹھنے والی تحریکوں میں جس شخص نے انقلابی روح پھونکی، وہ مارٹن لوتھر تھے۔ مارٹن لوتھر کا نظریہ شیطان اپنے عہد کی پیداوار ہے۔ اس نے ہر جگہ پر شیطان کو دیکھا اور متوات ...

                                               

مانٹریال

مانٹریال موں غیال کا شہر کینیڈا کا دوسرا بڑا اور کیوبیک صوبے کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس شہر کا پرانا نام ولے ماریویل ماغیتھا۔ تاہم شہر کا نیا نام ماؤنٹ رائل سے نکلا ہے جو شہر کے مرکز میں واقع تین چوٹیوں والا پہاڑ ہے۔ پہلے پہل یہ نام اس جزیرے کو دیا ...

                                               

مورٹارہ معاملہ

مورٹارہ معاملہ اٹلی کا مناقشہ تھا جس نے 1850ء اور 1860ء میں یورپ اور شمالی امریکا کی بہت زیادہ توجہ حاصل کی۔ اس معاملے کا تعلق پاپائی ریاستوں کے شہر بولونیا میں ایڈگارڈو مورٹارہ نامی چھ سالہ لڑکے کو اس کے یہودی والدین سے جبری تحویل میں لینے کاہے، ...

                                               

مہیب سوسمار

حیوان المہیب، دراصل قبل ازتاریخ نمودار و ناپید ہوجانے والے جاندار ہیں جنکو انگریزی میں ڈائنوسار کہا جاتا ہے۔ اردو میں اس کی جمع، حیوانات المہیب کی جاتی ہے مـخـتلف زبانوں میں حیوان المہیب کا لفظ اور اس کی ماخوذیت انگریزی --- Dinosaur: یہ لفظ یونان ...

                                               

نغمے کا قتل (ناول)

نغمے کا قتل ہارپر لی کا ناول ہے جو 1960ء میں شائع ہوا اور اشاعت کے فوراً بعد ہی اسے ناقدین اور قارئین سے انتہائی پسندیدگی کی سند حاصل ہو گئی تھی۔ اس ناول کی آج تک 30 ملین سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں اور اس کا ترجمہ 40 سے زائد زبانوں میں کیا ج ...

                                               

ولیم ہنری ہیریسن

ولیم ہنری ہیریسن ریاستہائے متحدہ امریکا کے عسکری رہنما، سیاست دان اور نویں صدر تھے۔ وہ انڈیانا خطے کے پہلے گورنر اور بعد ازاں اوہائیو سے امریکی نمائندے اور سینیٹر قرار پائے۔ ہیریسن نے پہلے جنگی سورما کی حیثیت سے شہرت حاصل کی جب انہوں نے 1811ء میں ...

                                               

ونیسا کارلٹن

ونیسا لی کارلٹن امریکی گلوکارہ اور گیت نگار ہیں۔ اسکول آف امیریکن بیلے سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد، کارلٹن نے گلوکاری کا شعبہ اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے، یونیورسٹی کے زمانے ہی سے نیو یارک شہر کے شراب خانوں اور کلبوں میں گانا شروع کیا۔ پروڈیوسر پیٹ ...

                                               

ویکی

ویکی اپنی نوعیت کی منفرد اور علمی ویب سائٹ ہوتی ہے جس کے صارفین یا زائرین ویب براؤزر یا مخصوص اطلاقیہ کی مدد سے اس کے مندرجات میں مفید اضافے اور تبدیلی کرتے ہیں۔ اس قسم کی ویب سائٹ پر لکھنے والوں کو ویکی نویس کہا جاتا ہے جو مخصوص زبان میں اس کے م ...

                                               

ٹائٹینک

اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار پانچ سو بارہ افراد تھی۔ ٹائٹینک نے امریکی شہر نیویارک کے لیے اپنے سفر کا آغاز برطانوی شہر ساؤتھمپن سے کیا تھا اور یہ شمالی بحر اوقیانوس میں ڈوبا اس کا ملبہ اب بھی سمندر میں تین یا چار ہزار میٹر گہرائ ...

                                               

پرندہ

پرندہ اڑنے والے اور پروں والے جانداروں کو کہتے ہیں۔ اسے طائربھی کہا جاتا ہے اور طیر بھی۔ طیر کی جمع طیور ہوتی ہے۔۔ پرندے جماعت طائریات سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دوپایہ انڈے دینے والے فقاری جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے ...

                                               

پستانی جماع

پستانی جماع یا پستانی مباشرت ایک جنسی عمل ہے جس میں عورت کے پستان اور مرد کا عضو تناسل باہم جنسی تحریک کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ عمل جماع سے پہلے بوس و کنار کا بھی حصہ ہوتا ہے اور غیر مدخولہ جماع کے طور بھی کیا جاتا ہے۔ یہ اسلام کے تمام مکاتب ف ...

                                               

پطرس

پطرس یونانی نام "پتروس" جس کا معنی ہے "پتھر"۔۔ اس کا اصل نام "شمعون" تھا۔ کاتھولک کلیسیا اس کو اپنا بانی سمجھتا ہے اس سے کچھ کتب بھی منسوب ہیں۔ یہی پہلا پوپ مانا جاتا ہے۔ رومی بادشاہ نیرو کے عہد میں اس کو اس x طرح کی صلیب پر پھانسی دی گئی۔

                                               

پہلی جنگ عظیم

جنگ عظیم جسے پہلی جنگ عظیم، سب سے بڑی جنگ یا ایسی جنگ جو ساری جنگیں ختم کر دے کہ نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ جنگ عظیم ایک عالمی جنگ تھی جس کا اغاز یورپ میں ہوا۔ یہ جنگ 28 جولائی 1914 سے 11 نومبر 1918 تک جاری رہی۔

                                               

چاندی

چاندی کی کان کنی کوئی 5000 سال قبل اناطولیہ موجودہ ترکی میں شروع ہوئی اور جلد ہی یہ آس پاس کے علاقوں یونان، کریٹ، مشرق قریب میں تجارت کے لیے بطور کرنسی استعمال ہونے لگی۔ شروع میں چاندی کے خام ڈلے استعمال ہوئے جن پر بعد میں مہر لگا کر سکے بنائے گئ ...

                                               

ڈی این اے

DNA دراصل Deoxyribonucleic acid کا مخفف ہے اور اس کے نام کے اجزا کے معنی اور ان کے اردو متبادل یوں ہیں oxy = آکسیجن acid = ترشہ تیزابی خاصیت رکھنے والا nucleic = مرکزہ خلیہ کا ribo = رائبوز ایک قسم کی شکر کا نام De = کم ہوجانا، نکل جانا، مَنـزُوع ...

                                               

کاتھولک کلیسیا

کاتھولک کلیسیا یا رومی کاتھولک کلیسیا ایک مسیحی کلیسیا ہے جو پاپائے روم کے ساتھ مکمل اشتراک میں ہے۔ موجودہ پاپائے روم پوپ فرانسس اول ہیں۔ کاتھولککلیسیاء اپنی بنیاد اصل مسیحی برادری کو مانتی ہے جو خداوند یسوع مسیح نے خود قائم کی تھی اور جس کی کفال ...

                                               

کارگل جنگ

کارگل جنگ کنٹرول لائن پر ہونے والی ایک محدود جنگ تھی جو پاکستان اور ہندوستان کے درمیان میں 1999ء میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں واضح کامیابی کسی ملک کو نہ مل سکی۔ لیکن پاکستانی فوج نے بھارت کے تین لڑاکا جہاز مار گرے اس کے علاوہ بھارتی فوج کارگل سیکٹر می ...

                                               

ہائیڈروجن

ہائیڈروجن یا آبزا ایک غیرفلزی یا غیردھاتی کیمیائی عنصر ہے جو یک ظرفی خصوصیات کا حامل ہے اور بے رنگ و بے بو ہوتا ہے۔ یہ سب سے سادہ اور سب سے ہلکا کیمیائی عنصر ہے، ہائڈروجن کا مطلب یونانی قواعد کی رو سے پانی بنانے والا ہوتا ہے، یعنی ہائیڈروجن۔ اس ک ...

                                               

ہان خاندان

ہان خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندان 202 قبل مسیح میں اقتدار میں آیا تھا۔ انہوں نے کنفیوشس مت اور لیگل ازم کے فلسفہ کی پیروی کی۔ اس خاندان کے دور میں چین نے فن اور سائنس میں بہت ترقی کی۔ اسی دور میں فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا اور ہان سل ...

                                               

ہکلاہٹ

ہکلاہٹ سے مراد اٹک کر بولنا ہے۔ اسے لُکنت بھی کہتے ہیں۔ ویسے تو یہ عموماً بچوں کی عادت ہوتی ہے لیکن شدید ٹینشن کے عالم میں اچھا خاصہ جوان آدمی بھی عارضی ہکلاہٹ کا شکار ہو جاتا ہے جیسے انٹرویو دیتے ہوئے یا وائےوا امتحان کے دوران۔

                                               

ہیری پوٹر

ہیری پوٹر برطانوی مصنفہ جے کے رولنگ کے سات تصوراتی ناولوں کا سلسلہ ہے۔ یہ کتابیں نو عمر جادوگر ہیری پوٹر اور اس کے مدرسے کے ساتھیوں رونلڈ ویزلی اور ہرمائنی گرینجر، کے واقعات کی سرگزشت ہے۔ مرکزی کہانی شیطانی جادوگر لارڈ وولڈمورٹ کے خلاف ہیری کی جد ...

                                               

یسوع مسیح

یسوع مسلمانوں اور مسیحیوں دونوں کے نزدیک نہایت مقدس ہستی ہیں۔ مسلمان ان کو اللہ کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں اور عیسیٰ کے نام سے پکارتے ہیں۔ مسیحیت جو دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہے ان کو تثلیث کا ایک کردار مانتا ہے اور خدا کا درجہ دیتا ہے۔ مسیحیوں کے عقی ...

                                               

1930ء فیفا عالمی کپ

فیفا نے 1930ء میں پہلا فیفا عالمی کپ مردوں کی قومی ٹیموں کے درمیاں یوراگوئے میں منعقد کروایا۔ اس کی میزبانی کے لیے یوراگوئے، سپین، نیدرلینڈز، اٹلی اور سویڈن نے بولی لگائی، لیکن فیفا نے یوراگوئے کی بولی قبول کی اور اس طرح یوراگوئے پہلے عالمی کپ کی ...

                                               

اربعین

اربعین یا چہلم یا چالیسواں ایک شیعی مذہبی تہوار ہے۔ اس تہوار کو ہر سال یوم عاشورہ کے چالیس دن بعد منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کا مقصد پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کی یاد منانا ہے جو ماہ صفر کی بیسویں تاریخ ...

                                               

استنبول

استنبول) جسے ماضی میں بازنطیوم اور قسطنطنیہ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا ترکی کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر اور ملک کا معاشی، ثقافتی اور تاریخی مرکز ہے۔ استنبول یوریشیا کا بین براعظمی شہر بھی ہے جو بحیرہ مرمرہ اور بحیرہ اسود کے درمیان میں آبنائے ب ...

                                               

اسرائیل پاکستان تعلقات

اسرائیل پاکستان تعلقات ان دو طرفہ تعلقات کو کہا جاتا ہے جو اسلامی جمہوریۂ پاکستان اور یہودی مملکت اسرائیل کے درمیان میں رہے ہیں۔ یہ تعلقات غیر تسلیم شدگی سے لے کر سوویت افغان جنگ کے دوران میں قریبی تال میل تک ہر دور میں بدلتے رہے۔ ان دونوں مملکتو ...

                                               

اشکنازی یہود

اشکنازی جنہیں اشکنازی یہود ، بھی کہا جاتا ہے ایسے یہود ہیں جو رومی عہد میں یورپ اور جرمنی کی طرف ہجرت کر گئے تھے۔ ان علاقوں میں بھی ان لوگوں نے لکھنے پڑھنے اور بودوباش میں عبرانی روایات کو قائم رکھا۔ ان کو مسیحی بادشاہوں کی طرف سے نفرت کا سامنا ب ...

                                               

الناصر لدین اللہ

الناصر لدین اللہ خلافت عباسیہ کا چونتیسواں خلیفہ، جس کا عہدِ خلافت 575ھ سے 622ھ تک محیط تھا۔ الناصر لدین اللہ خلافت عباسیہ کا وہ واحد حکمران خلیفہ ہے جس کا عہد حکومت ایک طویل عرصہ یعنی تقریباً 47 قمری سال تک قائم رہا۔ اِس طویل عہد حکومت میں اسلام ...

                                               

اگستیہ

اگستیہ یا اگستیا ہندو مت میں ویدوں کے ایک مشہور دانشور تھے۔ ہندوستانی روایات کے مطابق وہ ایک قابل ذکر سنیاسی اور برصغیر کی مختلف زبانوں میں ایک بااثر عالم تسلیم کیے گئے ہیں۔ وہ اور ان کی زوجہ لوپا مُدرا سنسکرت کی مذہبی کتاب رگ وید کے بھجن 1.165 ت ...

                                               

اہلیا

اہلیا ہندو روایتوں کے مطابق گوتم مہارشی کی بیوی تھی۔ مختلف ہندو متون میں درج ہے کہ دیو بھگوان اندر نے اس کو بہکایا اور اس کے شوہر نے اس کو خیانت کی وجہ سے ملعون قرار دے دیا تھا۔ بعد میں رام نے اس کو اس لعنت سے آزاد کیا۔ ہندو روایتوں کے مطابق اہلی ...

                                               

ایل بی ڈبلیو

ایل بی ڈبلیو یا ؛ لفظی ترجمہ وکٹ کے آگے ٹانگ) یہ اصطلاح کرکٹ کے کھیل میں استعمال کی جاتی ہے جس کی وجہ سے بلے باز کو آوٹ کیا جاسکتا ہے۔ یہ اس صورت میں ممکن ہے جب فیلڈنگ سائڈ کی جانب سے اس گیند پر اپیل کی جائے جو بلے باز کو نا لگنے کی صورت میں وکٹ ...

                                               

ببر شیر

ببر شیر جنس پینتھرا میں موجود پانچ بڑی بلیوں میں شامل خاندان گربہ کا رکن ہے۔ افریقی شیروں کی عام مستعمل اصطلاح سے مراد افریقہ کی ذیلی ببرشیروں کی انواع ہیں۔ بعض شیروں کا وزن ڈھائی سو کلو گرام سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے اور اس لحاظ سے یہ شیرکے بعد دو ...

                                               

بھارت کا پرچم

بھارت کا قومی پرچم تین مختلف رنگوں کی افقی مستطیل پٹیوں پر مشتمل ہے، جو زعفرانی، سفید اور سبز رنگوں کی ہیں۔ اس پرچم کے درمیان میں نیلے رنگ کا اشوک چکر ہے جو وسطی سفید پٹی پر نظر آتا ہے۔ اس پرچم کو ڈومنین بھارت کے اجلاس مورخہ 22 جولائی، 1947ء کے م ...

                                               

بھارتی پنجاب میں کھیل

پنجابی لوگ ہمہ اقسام کھیل کھیلتے ہیں۔ ان میں ہاکی اور کرکٹ سے لے کر کبڈی، کشتیاں اور کھدو کھوندی شامل ہیں۔ پنجاب میں 100 سے زائد روایتی کھیل موجود ہیں۔ بھارتی پنجاب کے لوگ کھیلوں میں خاص طور پر توجہ دیتے ہیں۔ اس کا انداز اس بات سے لگایا جا سکتا ہ ...

                                               

تفسیر قرآن

لفظ تفسیر عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ فسر ہے۔ یہ باب تفعیل کا مصدر ہے اس کے معنی ہیں واضح کرنا، کھول کر بیان کرنا، وضاحت کرنا، مراد بتانا اور بے حجاب کرنا کے ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں مسلمان قرآن کی تشریح و وضاحت کے علم کو تفسیر کہتے ہیں اور تفسی ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →