ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 393



                                               

ضحاک

ضحاک ماردوش کو بعض روایتوں میں عربی اور بعض روایتوں میں شامی شداد کی اولاد بتایا گیا ہے۔ شاہنامہ میں ہے کہ شام کے بادشاہ ضحاک نے موقع پاکر ایران پر حملہ کیا اور جمشید کو شکست دے کر تخت پر قبضہ کر لیا اور بعض روایتوں میں اسے آشوری بتایا گیا ہے۔ لف ...

                                               

نرسی

بہرام دوم کی وفات 293ء میں ہوئی۔ اس کے بعد اس کا بیٹا بہرام سوم تخت نشین ہوا لیکن وہ ابھی چار ماہ ہی حکومت کر پایا تھا کہ شاہپور اول کے بیٹے نرسی نے بغاوت کر دی۔ اس بغاوت میں نرسی کو کامیابی ملی۔ چنانچہ 293ء میں ہی نرسی کی تاج پوشی کی گئی۔

                                               

گشتاسپ

گشتاسپ یا ویشتاسپ لہراسپ کا بہادر بیٹا جس نے روایت کے مطابق ایک سو بیس سال تک ایران پر حکومت کی۔ اس کی ماں کیانی خاندان سے نہ تھی اس کی وجہ سے وہ اپنے آپ کو تخت کا حق دار نہیں سمجھتا تھا۔ چنانچہ اس نے باپ سے خفا ہوکر قیصر روم کے دارالسلطنت میں پن ...

                                               

ہرمز اول

ہرمز اول ساسانی سلطنت کا تیسرا شہنشاہ تھا۔ وہ شاہپور اول کا بڑا بیٹا تھا۔ اس کو باپ نے اپنے عہد حکومت میں ولی عہد منتخب کر دیا تھا۔ اس کا دور حکومت ایک سال یا دو سال سے کم پر مشتمل تھا۔

                                               

ہرمز دوم

ہرمز دوم ساسانی سلطنت کا آٹھواں کا بادشاہ تھا۔ وہ ایک رحمدل اور انصاف پسند تھا۔ اس نے لوگوں کو انصاف دینے کے لیے دار العدل قائم کیا۔ اس کا دور حکومت آٹھ سالوں پر مشتمل تھا۔

                                               

ابھیمنیو

ابھیمنیو قدیم دیو مالائی داستان مہا بھارت کا میں ایک کردا رہے۔ ابھیمنیو مشہور تیر انداز ارجن اور شری کرشن مہاراج کی بہن سوبھدرا کا بیٹا تھا۔ اگرچہ اس نے عسکری تربیت شری کرشن سے حاصل کی تھی لیکن بہت سی جنگی چالیں پیدائش سے پہلے ہی رحم مادر میں سیک ...

                                               

بھیشم

راجا سانتنو اور گنگا جی کا بیٹا۔ پانڈوؤں کے دادا کا بھائی۔ اس کے باپ نے بڑھاپے میں ایک ملاح عورت سے ستہ دتی سے شادی کرنا چاہی۔ عورت کے باپ نے یہ شرط رکھی کہ بھیشم راج پاٹ چھوڑ دے۔ راجا نہ مانتا تھا مگر بھیشم نے قول کر لیا۔ یہ بھی وعدہ کر لیا کہ و ...

                                               

جراسندھ

جراسندھ ہندوستان کی ایک عظیم ریاست بہار کے ایک قدیم شہر مگدھ کا بادشاہ تھا اور اس کا خواب ایک عالمگیر سلطنت کا خود مختار سلطان بننے کا تھا۔ چونکہ وہ نہایت ظالم بادشاہ تھا اسی لیے اپنے اس عالمگیر سلطنت کے قیام کے خواب کی تکمیل کے لیے اس نے کئی باد ...

                                               

دروناچاریہ

دروناچاریہ یا دروناچاریا پانڈووں اور کَورَووں کے استاد تھے ۔ وہ مہابھارت کی جنگ میں مذہبی کتب کے حوالوں سے کورووں کے ساتھ تھے۔ ان کا ایک بچه تھا جس کا نام اشوتتھامن تھا۔ وہ ارجن کا پیارا شاگرد تھا۔

                                               

سشرما

سُشَرما ہندوستان کی قدیم رزمیہ داستان مہابھارت کا ایک کردار ہے جس نے ارجن کو قتل کرنے کا بیڑا اٹھایا تھا۔ سُشرما مملکت تریگرت کا بادشاہ اور بھانومتی کا بھائی تھا۔ اس نے کروکشیتر کی جنگ میں ارجن کے خلاف انتہائی طاقت استعمال کی تھی۔ جنگ کے تیرھویں ...

                                               

شیو

ہندو کتابوں کے مطابق شیوجی یگیوں اور راگوں کے مالک ، درخشان ، تاباں ، فیاض ، انسانوں ، حیوانوں ، گھوڑوں اور گایوں کو تندرستی دینے والے پرورش کنندہ ، مرضوں کو دور کرنے والے اور گناہوں کو معافی دینے والے ہیں ۔ وجر ، کمان اور تیر رکھنے والے ، خوفناک ...

                                               

وایو

ہندو دیومالا اس کا مصدر ’ وا ‘ یعنی ہوا کا جھونکا ہے۔ وایو پران اور اس کے اوتار کے لیے کہا جاتا ہے۔ رگ وید میں سوائے ایک جگہ کے جہاں اسے پرش کا سانس کہا گیا ہے ہر جگہ آندھی یا ہوا کے لیے برتا گیا ہے۔ رگ وید کے اس بیان کی وضاحت سے ’ نفس حیات ‘ یعن ...

                                               

ویاس

ویاس ہندو روایات میں ایک مرکزی اور قابل احترام ہستی ہیں۔ انہیں بعض اوقات وید ویاس یا کرشن دویپاین بھی کہا جاتا ہے۔ عام طور پر انہیں مہا بھارت کا مصنف بھی تصور کیا جاتا ہے، ساتھ ہی ساتھ ان کا ایک کردار بھی اور ویدوں اور پُرانوں کو تحریر کرنے والا ...

                                               

کرن

کرن مہابھارت کے مطابق انگ مہاجنپتھ کا راجا تھا۔ مہابھارت کے مطابق کرن دیوتا سوریا اور کنتی کا بیٹا تھا جو کنتی کی پانڈو سے شادی سے قبل پیدا ہوا۔ کنتی کو مہارشی درواس نے ایک تحفہ دیا تھا جس سے وہ کسی بھی دیوتا سے بچے کی خواہش کر سکتی تھی۔ صرف آزما ...

                                               

یم

ہندو دیومالا * رگ وید کے مطابق یم مردوں کا حاکم اور منصف۔ یم دیو سور کا بیٹا ہے۔ اس کی افلاکی دنیا کو سورماؤں کی دنیا کا نام دیا جاتا ہے۔ چونکہ یم موت سے ہمکنار ہونے والا پہلا انسان تھا، چنانچہ کہا جاتا ہے کہ وہ مرنے والوں کو پتروں کی قلمزو تک لے ...

                                               

آسیہ

آسیہ بنت مزاحم مصر کے بادشاہ فرعون کی بیوی تھیں۔ بہت پارسا اور ہمدرد خاتون تھیں۔ جب موسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے تو ان کی والدہ صاحبہ نے انہیں ایک صندوق میں بند کر کے دریائے نیل میں بہا دیا۔ تاکہ فرعون کو پتہ نہ لگ جائے اور وہ انہیں قتل نہ کر دے۔ ...

                                               

ابلیس

ابلیس کا اسم ذات۔ عبرانی لفظ ہے مگر اہل عرب اسے بلس سے ماخوذ کہتے ہیں جس کے معنی ناامید ہونے کے ہیں۔ چونکہ ابلیس کو اللہ سے کوئی امید نہیں رہی اس لیے ابلیس کہلایا۔ اسے شیطان اور عدو اللہ ’’خدا کا دشمن‘‘ بھی کہتے ہیں۔ قرآن اس کا ظہور ابتدائے عالم ...

                                               

الیشبع

الیشبع زکریا کاہن کی بیوی جو خود بھی ہارون کی اولاد میں سے تھی۔ یہ میاں بیوی بڑے خدا پرست اور عمر رسیدہ تھے لیکن اُن کے ہاں اولاد نہ تھی۔ ایک مرتبہ کہانت کا کام انجام دینے کے لیے زکرؔیا کے نام قرعہ نکلا تو مَقدِس میں فرشتے نے اُسے خبر دی کہ اُس ک ...

                                               

بلعم بن باعوراء

بلعم بن باعوراء بنی اسرائیل کا ایک عالم تھا۔ جس کو اللہ تعالیٰ کی کسی کتاب کا علم ملا۔ وہ ان آیات سے اس طرح نکل گیا کہ اس نے انکا انکار کر دیا۔ اور ان آیات کو پیٹھ پیچھے پھینک دیا۔ فَاَ تْبَعَہُ الشَّیْطٰنُ شیطان اس کو پیچھے سے ملا اور اس کو آلیا ...

                                               

جالوت

جالوت ، Ǧālūt میں جات ایک بائبل کا کردار ہے جس کو بیان کیا گیا ہے کے وہ دیو فلستی جنگجو تھا جس کو داؤد نے شکست دی۔

                                               

حنوک

حنوک بائبل کے لٹریچر میں ایک شخصیت ہے۔ حنوک ”آدم کی ساتویں نسل" ہے۔ ان کو کتاب حنوک کا مصنف سمجھا جاتا ہے۔ ان کو کاتب راستباز بھی کہا جاتا ہے عبرانی بائبل کی کتاب پیدائش میں ظہور کے علاوہ، حنوک بہت سے یہودی اور مسیحی تحریروں کا موضوع ہے۔ حنوک یار ...

                                               

حوا

آدم علیہ السلام کی بیوی۔ اور موجودہ مکمل نسل انسانی کی ماں۔ کہا جاتا ہے کہ حضرت آدمی کی بائیں پسلی سے ان کی تخلیق ہوئی۔ چونکہ وہ زندہ آدمی سے بنائی گئی اس لیے ان کا نام حوا رکھا گیا۔ ان کا نام قرآن مجید میں نہیں آیا۔ صرف زوجہ آدم کا کئی مقام پر ذ ...

                                               

زکریا بن برخیا

زکریا کا ذکر عبرانی بائبل میں آیا ہے۔ اور ان کو کتاب زکریاہ کا مصنف بھی سمجھا جاتا ہے۔ ان کا بارہ معمولی انبیاء میں گیارہواں نمب رہے۔ اور ان کا علاقہ نبوت مملکت یہودہ تھا۔ اور آپ حزقی ایل کی طرح یہودہ کے کوہن تھے۔

                                               

زکریا علیہ السلام

اسرائیلی پیغمبر زکریا کا قرآن کی سورۃ آل عمران، سورۃ انعام، سورۃ مریم اور سورۃ انبیاء میں آپ کو مجملاً ذکر ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ بنی اسرائیل کے پیغمبر تھے۔ اور ہیکل کے کاہن بھی۔ مریم علیہا السلام آپ ہی کے خاندان سے تھیں۔ جب وہ پیدا ہوئیں ...

                                               

ساؤل

ساؤل ، عبرانی بائبل کے مطابق، ساؤل مملکت اسرائیل اور یہوداہ کا پہلا بادشاہ تھا۔ اس کا دور، راویتی طور پر گیارہویں صدی ق م میں تھا۔ جس نے ایک قبائلی معاشرے کو ریاست بنا دیا۔

                                               

سارہ

سارہ ابراہیم کی بیوی تھیں۔ سارہ ابراہیم کی بیوی اسحاق کی والدہ تھیں اللہ نے سارہ کو ان کے بیٹے اسحاق کی خوشخبری دی اور اسحاق کے بعد ان کے بیٹے یعقوب کی بھی خوشخبری دی۔ سارہ کو خوشخبری دینے کی وجہ یہ تھی کہ اولاد کی خوشی عورتوں کو مَردوں سے زیادہ ...

                                               

طالوت

طالوت کا ذکر قرآن کریم میں ایک نیک بادشاہ کے طور پر آیا ہے جو موسی علیہ السلام کے بعد پیغمبر سموئیل علیہ السلام کے وقت میں تخت نشین ہوئے اور بنی اسرائیل کو ظالموں کے ظلم سے نجات دلائی۔

                                               

مریم (ہمشیرہ موسیٰ)

مریم موسیٰ اور ہارون کی بڑی بہن تھیں جن کا ذکر کتاب خروج، عبرانی کتاب مقدس میں ملتا ہے۔ مریم بنت عمران/عمرام موسیٰ کی بہن ہیں جو دریا میں صندوق کے پیچھے گئی تھیں۔ توریت میں ان کا نام مریم آیا ہے۔ یہ بھی لکھا ہے کہ وہ" نبیہ" تھی اسلامی عقیدہ یہ ہے ...

                                               

مریم بنت عمران

مریم بنت عمران علیہا السلام اللہ کی برگزیدہ ہستی تھیں، انبیا کے خاندان سے تھیں اور عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ تھیں۔ قرآن میں ایک پوری سورت ان کے نام سے موجود ہے۔ اسلام کے مطابق حضرت مریم علیہا السلام ایک انتہائی شریف، عفیفہ اور پارسا خاتون تھیں ج ...

                                               

ہارون

ہارون عمران اور یوکابد کے بیٹے موسی اور مریم کے بھائی تھے۔ جن کے بارے میں تاریخ بتاتی ہے کہ موسی کے ساتھ فرعون کے پاس گئے تھے۔ یہودیوں، مسیحیوں اور مسلمانوں کے عقائد کے مطابق خدا کے مبعوث کردہ پیغمبر تھے۔ هارون بہت فصیح زبان تھے۔ اور موسی کے عرصہ ...

                                               

ہوسیع

ہوسیع بنی اسرائیل کے انبیائے صغیر میں سے پہلے نبی، بیری کے بیٹے تھے۔ انہوں نے دبلائم کی بیٹی جُمر سے شادی کی اور اس سے ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی جن کے نام بالترتیب یرزعیل ، لوعمی اور لوروحامہ بیان کیے گئے ہیں۔ ہوشع کے عہد نبوت میں بنی ...

                                               

یسعیاہ

یسعیاہ کتاب یسعیاہ کے مصنف اور پیغمبران عہد عتیق میں سے ایک پیغمبر تھے۔ یسعیاہ عاموص کے بیٹے تھے۔ اور وہ یروشلم میں ہیکل سلیمانی کے پاس رہتے تھے۔ انہوں نے ایک نبیہ سے شادی کی جس کے بارے میں مفسرین تورات کا عقیدہ ہے کہ وہ دبورہ اور خلدہ کی طرح منص ...

                                               

یوکابد

موسیٰ کی والدہ کا نام یوخابذ آتا ہے اردو میں اس کو یوکابد لکھتے ہیں موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔ امام عبد الرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔ علامہ سید محمود آلوسی لکھتے ہیں ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن ...

                                               

بائبل میں خواتین

بائبل میں خواتین کے بارے مرد کرداروں کے مطابق کم ہی ذکر ہے۔ بائبل کے بیان کے مطابق خُدا نے اُن مردوں کی طرح کو برکت دی اور کہا کہ پھلو اور بڑھو اور زمین کو معمورو محکوم کرو اور سمندر کی مچھلیوں اور ہوا کے پرندوں اور کُل جانوروں پر جو زمین پر چلتے ...

                                               

داؤد (بادشاہ)

داؤد عبرانی بائبل کے مطابق، داؤد مملکت اسرائیل کا دوسرا بادشاہ تھا۔ مگر دوسرا بادشاہ اشبوست تھا۔ اس میں اختلاف پایا جاتاہے۔ داؤد مملکت اسرائیل کے دوسرے یا تیسرے بادشاہ تھے۔ ان کی حکومت کا دور ت 1010 –970 ق-م تھا۔

                                               

عتلیاہ

عتلیاہ وہ واحد عورت تھی جس نے یہودا پر حکومت کی۔ اُس کا ذکر دوم سلاطین 8:18، 25-27 اور 20-11:1 میں آیا ہے۔ زیادہ تفصیل کے ساتھ ان افسوسناک واقعات کا بیان دوم تواریخ 22:1 تا 24:7 میں ہے۔ یہ ایک شریر خاتون تھی جو مملکت اسرائیل کے بادشاہ اخی اب اور ...

                                               

فینحاس

تنک کے مطابق فینحاس ہارون کے پوتے اور الیعزر کے فرزند تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے خروج کے سفر کے ایام میں ایک مذہبی کاہن تھے۔ اوہ ایک اعلیٰ درجہ کے کاہن تھے۔ ان کو غیر اخلاقیات سے سخت ناپسندیدگی تھی۔ فینحاس جب اپنے دور شباب میں تھے اس وقت ان کا قیام س ...

                                               

توما

عہد نامہ جدید میں توما کا ذکر چاورں اناجیل اور رسولوں کے اعمال میں ملتا ہے لیکن صرف ایک یا دو بار، البتہ یوحنا کی انجیل میں 6 مرتبہ ذکر آیا ہے ملتا ہے۔ جب لعزر کی موت پر باقی شاگردوں نے مسیحی کو بیت عنیاہ جانے سے اس لیے روکا کہ یہودی ان کو سنگسار ...

                                               

عیسو

نبی اسحاق کے جڑواں بیٹوں میں سے ایک، دوسرے بیٹے کا نام یعقوب تھا جو ایک مشہور نبی ہیں۔ ان کی ماں کا نام ربقہ تھا۔ جو اسحاق کی بیوی تھیں، عہد نامہ قدیم کے بیان کے مطابق اس شادی کے 20 سال تک کوئی اولاد نہ ہوئی، تب اسحاق نے دعا کی، جو قبول ہوئی اور ...

                                               

ابنیر

ابنیر نیر کا بیٹا جو ساؤل بادشاہ کے باپ قیس کا بھائی تھا۔ اِس طرح ساؤل اُس کا تایازاد بھائی تھا۔ ابنیر ساؤل کی فوج کا سپہ سالار تھا۔ جب ساؤل داؤد کا پیچھا کر رہا تھا تو وہ اُس کے ساتھ تھا۔ داؤد نے اسے جھڑکا تھا کیونکہ اُس نے اپنے مالک کی حفاظت کر ...

                                               

اخزیاہ (شاہ یہوداہ)

اخزیاہ یا آخزیاہ سلطنت یہوداہ کا چھٹا بادشاہ تھا۔ وہ یہورام کا بیٹا اور یہورام اور اخزیاہ بادشاہان اسرائیل کا بھانجا تھا۔ 907 قبل مسیح کو پیدا ہوا اور 884 قبل مسیح قتل کر دیا گیا۔ یہوسفط بادشاہ یہوداہ کا یہ پوتا 885 قبل مسیح میں بائیس برس کی عمر ...

                                               

اشبوست

اشبوست اور اسے اشبال بھی کہتے ہیں۔ اس نام کا مطلب ”حیاء دار آدمی" بنتا ہے۔ عبرانی بائبل کے مطابق، اشبال یا عشبال ،ساؤل کے چار بیٹوں میں سے ایک بیٹا تھا۔ اشبوت کو ساؤل کی موت کے بعد اسرائیل کا دوسرا بادشاہ چنا گیا تھا۔ اس کو بادشاہ اس کے تین بڑے ب ...

                                               

اپسرا

سنسکرت تلفظ حسین عورتیں جو اندر استھان میں رہتی ہیں اور دیوتاؤں کا دل بہلاتی ہیں۔ ناچ رنگ ان کا کام ہے۔ نہانے دھونے کی شوقین ہیں۔ تبدیل ہیت اور علم اشراق کی ماہر ہیں۔ اندر دیوتا کے تابع ہیں۔ جب کبھی کسی انسان کی ریاضت و عبادت خصوصاً اشومیدہ سے ان ...

                                               

پٹیسولا

جنگل سے آنے والی خواتین راکشسوں کے بارے میں جنوبی امریکہ کی لوک داستانوں میں سے ایک پٹیسولا/پٹاسوولا یا "ایک پاؤں" ہے ، جب وہ خواتین کے بارے میں سوچتے ہیں تو بیابان کے بیچ میں مرد شکاریوں کو ظاہر کرتا ہے۔ پٹاسولا ایک خوبصورت اور دلکش عورت کی صورت ...

                                               

اسلام میں جھاڑ پھونک

اسلام میں جھاڑ پھونک جس کو رقیہ ، بھی کہا جاتا ہے اور اس کو سحر، بری نظر یا بلا سے ہونے والے نقصانات کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ آج دفع بلا کا عمل ہم عصر متبادل اسلامی علاج جس کو طب نبوی کہا جاتا ہے، کا حصہ ہے۔

                                               

الجن

الجن اس سورت کا نام بھی ہے اور اس کے مضامین کا عنوان بھی، کیونکہ اس میں جنوں کے قرآن سن کر جانے اور اپنی قوم میں اسلام کی تبلیغ کرنے کا واقعہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

                                               

گندھرو

گندھرو ہندو عقیدے کے مطابق ایک آسمانی گویے یا موسیقار قرار دیتے ہیں۔ خفیہ نظام کائنات میں انہیں انسانوں اور دیوتاؤں کے مابین واسطہ خیال کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے کہا جاتا ہے کہ فن موسیقی گندھرووں نے دیوتاؤں سے انسانوں کو منتقل کیا ہے۔ انہیں کچھ دو ...

                                               

تنظیم اسلامی

تنظیم اسلامی پاکستان کی اہم اسلامی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ اس جماعت کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد ہیں۔ تنظیم اسلامی پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔ اس کا مرکزی دفتر لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔ تنظیم اسلامی منہج انقلاب نبوی صلی اللہ علیہ وس ...

                                               

ریشمی رومال تحریک

ریشمی رومال تحریک علمائے اہلسنت و جماعت کی 1913 سے 1920 کے درمیان شروع کی گئی تحریک ہے۔ اس کا مقصد جرمنی، ترکی اور افغان کی مدد سے ہندوستان کو آزاد کرانا تھا۔ اس تحریک کے بانی محمود حسن دیوبندی ہیں۔ وابستہ لوگوں میں عبید اللہ سندھی، عزیر گل پیشاو ...

                                               

سید علی حسینی سیستانی

سید علی حسینی سیستانی المعروف آیت اللہ سیستانی ، عراق کے معروف ایرانی نژاد عالم دین ہیں اور فرقۂ اثنائے عشری اصولی سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ نجف کے حوزہ علمیہ کے مرجع ہیں یا آسان الفاظ میں آیت اللہ عظمٰی ہیں۔ آپ 4 اگست 1930ء کو مشہد، ایران میں پیدا ہ ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →