ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 394



                                               

ابو سیاف

ابو سیاف فلپائن کے جنوب مغرب میں جولو اور باسیلان میں اور ارد گرد کے علاقوں میں ایک عسکریت پسند گروہ ہے۔

                                               

ابو علی الانباری

ابو علی الانباری) داعش نامی شدت پسند تنظیم کا سوریہ کے علاقہ میں تعینات گورنر کا جنگی نام ہے۔ اسے سوریہ میں نائب رہنما مانا جاتا ہے ۔ یہ شامی خانہ جنگی میں سیاسی کردار ادا کرتا ہے اور بشار الاسد کے مخالفین کی مدد کرتا ہے۔ ابو علی الانباری داعش کے ...

                                               

اسلام کے خلاف جنگ

اسلام کے خلاف جنگ ، اسلام پر جنگ یا اسلام پر حملہ عام طور پر اردو سے زیادہ انگریزی میں دیکھی جانے والی اصطلاحات ہیں جبکہ اردو میں عموماً اسلام پر تنقید کی اصطلاح دیکھنے میں آتی ہے لیکن چونکہ اسلام پر تنقید یا تنقید بر اسلام نسبتاً ایسے پہلو کی جا ...

                                               

سیاسی اسلام

سیاسی اسلام یا اسلام کی سیاسی تعبیر و تشریح کے تحت اسلام کے سیاسی پہلو پر بحث ہوتی ہے۔ تاریخ میں اُن علمائے اسلام کی بڑی تعداد ملتی ہے جو ہمیشہ ایسی اسلامی ریاست کی وکالت کرتے آئے ہیں جن کی بنیاد شرعی اصولوں پر رکھی گئی ہو۔ مگر کچھ ایسے سیاسی نما ...

                                               

القدس بریگیڈز

القدس بریگیڈز ایک فلسطینی اسلام پسند تنظیم تحریک جہاد اسلامی در فلسطین کا مسلح بازو ہے جس کی پشت پناہی اور معاشی امداد عموماً ایران کرتا ہے۔ القدس بریگیڈز کا قیام 1981ء میں فتحی شقاقی اور عبد العزیز عودہ نے غزہ میں کیا تھا۔ القدس بریگیڈز مغربی کن ...

                                               

جزیرہ نما عرب میں القاعدہ

جزیرہ نما عرب میں القاعدہ یا AQAP ، جو انصار الشریعہ یمن میں کے نا مسے بھی مشہور ہے، ایک جنگجو اسلام پسند تنظیم ہے، بنیادی طور پر یمن اور سعودی عرب میں فعال ہے۔ اس کا نام القاعدہ کے نام پر ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ القاعدہ کے ماتحت ہیں اور اس کا ...

                                               

جیش محمد

جیش محمد مولانا مسعود اظہر نے بھارتی قید سے رہائی پانے کے بعد 2000 میں قائم کی تھی۔ اس کے قیام کا مقصد کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم کو روکنا اور انھیں بھارت کے نا جائز قبضے سے آزادی دلانا تھا۔ یہ تنظیم کشمیر کی آزادی کے لیے سیاسی جد وجہد کی بج ...

                                               

سعود الشریم

سعود بن ابراهيم بن محمد الشريم مسجد حرام میں امام و خطیب اور مکہ مکرمہ کے عدالت میں بحیثیت قاضی ہیں۔ آپ کا تعلق نجد کے شہر شقراء کے قحطان قبیلے سے ہے۔ آپ کا مکمل نام سعود بن ابراھیم بن محمد آل شریم ہے۔

                                               

اسلام میں عورت کی گواہی

اسلام میں عورت کی گواہی ایک متنازع مسئلہ ہے۔ اختلاف کی وجوہات میں سے ایک قرآن پاک میں اللہ تعالٰی کا مندرجہ ذیل ارشاد ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنتُم بِدَيْنٍ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًى فَاكْتُبُوهُ ۚ وَلْيَكْتُب بَّيْنَكُمْ كَات ...

                                               

توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل)

پاکستان پینل کوڈ میں شق 295 تا 298 کو "قانون توہینِ مذہب" کہا جاتا ہے۔ اس کی شق 295-C "توہین رسالت" کے متعلق ہے۔ سن 1987 سے لے کر 2014 تک 1300 سے زائد افراد پر توہین مذہب کے الزامات لگ چکے ہیں اور ان میں اکثریت غیر مسلموں مذہبی اقلیتوں کی ہے۔ اب ...

                                               

فتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)

یہ حقیقت ہے کہ عالمگیر کے عہد حکومت سے قبل اسلامی دنیا میں فقہ کی کئی مستند کتابیں رائج تھیں، لیکن برصغیر پاک و ہند تو درکنار پوری اسلامی دنیا میں فقہ حنفی میں کوئی ایسی کتاب موجود نہ تھی جس سے ایک عام مسلمان آسانی کے ساتھ کسی مسئلہ کو اخذ کرسکے ...

                                               

وفد ہمدان

وفد ہمدان 9ھ میں غزوہ تبوک سے واپسی پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا یہ علاقہ یمن کے وہ لوگ تھے جو علی المرتضی کے ہاتھ پر مسلمان ہوئے رسول اللہ نے ایک تحریر لکھ کر جو کچھ انہوں نے مانگا تھا عطا فرما دیا اور مالک بن نمط ک ...

                                               

المائدہ

اس سورت کا نام پندرہویں رکوع کی آیت ھل یستطیع ربک ان ینزل علینا مآئدۃ من السمآ سے ماخوذ ہے۔ قرآن کی بیشتر سورتوں کے ناموں کی طرح اس نام کو بھی سورت کے موضوع سے کوئی خاص تعلق نہیں۔ محض دوسری سورتوں سے ممیز کرنے کے لیے اسے علامت کے طور پر اختیار کی ...

                                               

النساء

یہ سورت متعدد خطبوں پر مشتمل ہے جو غالباً 3ھ کے اواخر سے لے کر 4ھ کے اواخر یا 5ھ کے اوائل تک مختلف اوقات میں نازل ہوئے ہیں۔ اگرچہ یہ تعین کرنا مشکل ہے کہ کس مقام سے کس مقام تک آیات ایک سلسلۂ تقریر میں نازل ہوئی تھیں اور ان کا ٹھیک زمانہ نزول کیا ...

                                               

النور

یہ امر متفق علیہ ہے کہ یہ سورت غزوۂ بنی المصطلق کے بعد نازل ہوئی ہے۔ خود قرآن کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کا نزول واقعۂ افک کے سلسلے میں ہوا جس کا ذکر تفصیل کے ساتھ دوسرے اور تیسرے رکوع میں آیا ہے اور وہ تمام معتبر روایات کی رو سے غزوۂ بنی المص ...

                                               

شریعت کے مصادر

شریعت کے مصادر میں وہ مآخذ شامل ہیں جنہیں فقہ میں اسلامی احکام کی تشریح کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اہل سنت کے نزدیک شریعت درجہ اول کے مصادر قران اور سنت ہیں۔ قران براہ راست اللہ عز و جل کا کلام ہے جو انسان کی ہدایت کے لیے اتارا حیا ہے۔ اس م ...

                                               

ابن کمال

ان کی ولادت کا سال مصدقہ نہیں ہے ترکی الاصل تھے یہ قاضی تھے ان کا شمار علما حدیث اور رجال حدیث میں ہوتا ہے۔ التاجی نے کہا شاید ہی کوئی فن ایسا ہو جس میں ابن کمال پاشا نے تصنیف نہ کی ہوترکی نژاد عربی تھے ادرنہ میں تعلیم حاصل کی پھر ادرنہ کے مدرسہ ...

                                               

ابو اسحاق الصفار البخاری

ابو اسحق الصفار البخاری ابو منصور امام ماتریدی کے سنی مکتب فکر کے ایک اہم نمائندے تھے۔ اور تلخیص الادلہ لقواعد التوحید کے مصنف بھی تھے جو ایک ضخیم کلام ہے۔ وہ مغربی خانان قاراکانی کے زیر تسلط بخارا میں رہتا تھا۔ ان کے مذہبی کام ، کلام میں اس کا ط ...

                                               

ابو البرکات سید احمد قادری

مدرسہ قوت الاسلام الور سے صرف ونحو، اصول، منطق اور فلسفہ اور بعد ازاں سید محمد نعیم الدین مراد آبادی کے مدرسہ اہل سنت مراد آباد سے مختلف علوم اور فن طب میں مہارت حاصل کی۔ جامعہ نعیمیہ مراد آباد سے سند فراغت کر کے اپنے والد سید دیدار علی شاہ سے دو ...

                                               

ابو الحسن اشعری

ابو الحسن اشعری عباسی دور کے مشہور مسلمان عالم دین اور علم کلام کے بانی تھے۔ 873ء میں بصرہ میں پیدا ہوئے۔ چالیس برس تک معتزلی عقائد کے حامی رہے۔ پھر مسئلہ قدر کے بارے میں معتزلہ سے اختلاف ہو گیا۔ اور اس کے خلاف کئی کتب لکھیں۔ اسلام کے علمی عروج ک ...

                                               

ابو الحسنات لکھنوی

آپ کے اجداد نے مدینہ منورہ سے ہرات، وہاں سے لاہور، پھر دہلی اور بالآخر سہالہ اور فرنگی محل نزد لکھنؤ ہجرت کی۔ متقی اور نیک علما نے ہمیشہ اس جگہ کو اپنا مسکن بنایا۔ مولانا عبد الحئی نے پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم حفظ کرنا شروع کیا۔ اللہ پاک نے ا ...

                                               

ابو اللیث سمرقندی

امام ابو الليث سمرقندی ازبکستان کے شہر سمرقند ميں پید اہوئے جسے عربی میں سمران کہا جاتا ہے يہ مشہور شہر ماوراء النہر کے نام سے معروف ہے اس کی مساجد اور مدارس آج بھی اس کی روشن تاريخ اورشہرت پر دلالت کرتے ہيں ۔

                                               

ابو الوفا افغانی

آپ 10 ذی الحجہ 1310 ہجری کو قندھار میں افغانستان اس وجہ سے امام افغانی سے ملقب ہوئے پیدا ہوئے. آپ کا پورا نام سید محمود شاہ قادری حنفی ہے۔ ان کے والد کا نام سید مبارک شاہ قادری حنفی ہے۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے والد کے زیر سایہ ہی حاصل کی۔ ن ...

                                               

ابو الیسر البزدوی

ابو الیسر البزدوی ، ایک ممتاز وسطی ایشیائی حنفی - ماتریدی عالم اور گیارہویں صدی میں سمرقند میں ایک قاضی تھے۔ وہ کتاب اصول الدین "اصول کے مصنف بھی تھے۔

                                               

ابو بکر جصاص

ابوبکر جصاص نے بہت سے علمی سفر کیے اور اکابر علما سے علم حاصل کیابالخصوص علمائے احناف سے بہت استفادہ کیا اہواز نیشاپورکے سفر کیے اور اس علمی سفر کی انتہا بغداد میں ہوئی امام کرخی کے پاس نیشا پور میں تھے کہ ان کا انتقال ہوا۔

                                               

ابو یوسف

ابو یوسف امام ابوحنیفہ کے شاگرد اور حنفی مذہب کے ایک امام، یعقوب نام، ابویوسف کنیت، آپ امام ابوحنیفہ کے بعد خلیفہ ہادی، مہدی اور ہارون الرشید کے عہد میں قضا کے محکمے پر فائز رہے اور تاریخ اسلام میں پہلے شخص ہیں جن کو قاضی القضاۃ کے خطاب سے نوازا ...

                                               

احسان الحق قادری

استاذالعلما ء شیخ الحدیث حافظ محمد احسان الحق قادری 1926ء کو شمس آباد، اٹک پنجاب میں مولانا محمد نصیر احمد کے گھر پیدا ہوئے جو پنجاب کی معزز اعوان برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ استاذالعلماء شیخ الحدیث حافظ محمد احسان الحق قادری ، اہلسنت والجماعت، حنف ...

                                               

احمد بن عربشاہ

احمد بن عربشاہ یا ابو العباس احمد بن محمد بن عبد اللہ بن ابراہیم شہاب الدین ابن عربشاہ پیدائش: 14 نومبر 1389ء - وفات: 14 اگست 1450ء عرب مؤرخ اور سیاح تھے۔ وہ عربی ادب اور تاریخ عرب میں ابن عربشاہ کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔

                                               

اختر رضا خان

وہ اہل سنت و جماعت بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے تھے اور بھارت میں ” قاضی القضاۃ فی الہند" کے طور پر مشہور ہیں۔ بھارت ایک سیکولر ریاست ہے اور حکومت نے نہ ہی قاضی القضاۃ فی الہند اور نہ دیگر مذہبی عہدیداران مقرر کیے ہیں۔ قاضی القضاۃ فی الہند کا ل ...

                                               

اسلام خان پنجم

اسلام خان پنجم مغل دور کے ایک اہم امیر اور معزز آدمی تھے۔ بہادر شاہ اول نے انہیں اسلام خان اور برخوردار خان کا لقب کیا۔ بہادر شاہ اول، جہاندار شاہ ، فرخ سیر ، رفیع الدرجات ، شاہ جہاں دوم اور محمد شاہ کے دور میں اہم مناصب پر متعین رہے۔ برخوردار خا ...

                                               

امداد اللہ مہاجر مکی

صوفی بزرگ، عالم دین کی ولادت 22 صفر1233ھ/مطابق 1818ء بروز پیر نانوتہ ضلع سہارن پور اترپردیش بھارت میں پیداہوئے۔ نسب کے لحاظ سے فاروقی تھے۔ سات برس کی عمر میں یتیم ہو گئے۔ ذاتی شوق سے فارسی اور عربی کی تعلیم حاصل کی۔ دہلی جا کر اس وقت کے فضلاء اجل ...

                                               

اورنگزیب عالمگیر

اورنگزیب عالمگیر یا محی الدین محمد مغلیہ سلطنت کا چھٹا شہنشاہ تھا جس نے 1658ء سے 1707ء تک حکومت کی۔ وہ مغلیہ سلطنت کا آخری عظیم الشان شہنشاہ تھا۔ اُس کی وفات سے مغل سلطنت زوال کا شکار ہو گئی۔ اورنگ زیب عالمگیر کے دور میں ہندوستان دنیا کا امیر تری ...

                                               

بدرالدین عینی

پورا نام محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی: بدرالدین لقب اور قاضی القضاۃ خطاب تھا: مؤرخ، علامہ،اور بڑے محدثين۔ میں شمار کیے جاتے ہیں حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں ز ...

                                               

برہان الدین مرغینانی

برہان الدین مرغینانی یا برہان الدين ابو الحسن علی بن ابی بكر بن عبد الجليل فرغانی مرغينانی صاحب الہدایہ سے معروف ہیں۔

                                               

بزرگ شاہ الازھری

قاری سید بزرگ شاہ الازہری کا شمار پاکستان کے مایہ ناز قراء میں ہوتا ہے۔ وہ پارلیمنٹ ہاؤز میں خطیب تھے۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ان کو تمغا حسن کارکردگی سے نوازا۔ ان اپنی حسنِ تلاوت کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے ...

                                               

بلال عبد الحی حسنی ندوی

بلال عبد الحی حسنی ندوی بھارت کے مشہور عالم و داعی اور کل ہند تحریک پیام انسانیت کے معتمد عمومی اور اردو و عربی کے مشہور انشا پرداز و ادیب سید محمد الحسنی کے فرزند اور مشہور مؤرخ سید عبد الحی حسنی کے پڑپوتے ہیں۔ رائے بریلی کے حسنی قطبی سادات سے ت ...

                                               

بہاء الدین نقشبند

خواجہ خواجگان بہاؤالدین نقشبند بخاری نقشبندی مسلم صوفیسلسلہ نقشبندیہ کے بانی تھے۔ یہ سلسلہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ مقبول اور بڑا سلسلہ مانا جاتا ہے۔ سلسلہ مجددیہ، سلسلہ خالدیہ، سلسلہ سیفیہ اس کی مشہور شاخیں ہیں۔

                                               

حسن رضا خان

سانچہ:اہل۔سنت مولانا حسن رضا خان قادری برکاتی بریلوی اسلام کے معروف عالم دین اور ایک شاعر تھے، وہ امام احمد رضا خان قادری بریلوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی شہرت کا ایک سبب ان کا لکھا ہوا نعتیہ کلام کا گلدستہ "ذوق نعت" بھی ہے، شہنشاہ سخن ان کا ایک ...

                                               

خلیل احمد انبہٹوی

پانچ برس کی عمر میں مملوک علی نے بسم اللہ کرائی۔ اردو اور فارسی کی تعلیم انبہٹہ اور نانوتہ میں حاصل کی عربی کی ابتدائی کتابیں اپنے قصبہ کے مشہور عالم مولوی سخاوت علی سے پڑھیں۔ بعد ازاں انگریزی تعلیم کے لیے سرکاری اسکول میں داخل ہو گئے۔ اس زمانے م ...

                                               

راغب حسین نعیمی

راغب حسین نعیمی ایک مسلمان عالم دین ڈاکٹر اور مفتی ہیں جن کے والد ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی کو 12 جون، 2009ء جمعہ کی نماز کے بعد ایک بم دھماکے میں ہلاک دیا گیا تھا۔ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اس وقت جامعہ نعیمیہ لاہور کے پرنسپل ہیں، ان کے دادا مفتی محمد ...

                                               

رحمت اللہ کیرانوی

مولوی رحمت اللہ کیرانوی اسلام اور اہل سنت کے بڑے پاسبانوں میں سے تھے۔ جس زمانے میں ہزاروں یورپی مشنری، انگریز کی پشت پناہی میں ہندوستان کے مسلمانوں کو مسیحی بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے، مولوی رحمت اللہ اور ان کے ساتھی مناظروں، تقریروں اور پی ...

                                               

رفیع الدین دیوبندی

حضرت مولانا رفیع الدین آپ 1252ہ مطابق 1836ء میں پیدا ہوئے۔ حضرت شاہ عبد الغنی مجددی ؒ کے خلفا میں تھے کو علمی حیثیت معمولی تھی لیکن انتظامی امور کا زبر دست ملکہ تھا اور اس بارے میں عجیب و غریب صفات کے ما لک تھے۔ ان کا شما ر اپنے او لیا ئے کا ملین ...

                                               

زمخشری

علامہ ابوالقاسم محمود بن عمر بن محمد خوارَزمی زَمَخْشَری معتزلی ممتاز عالم، مفسر جو تفسیر کشاف کے مولف ہیں۔جار اللہ زمحشری ایک معتزلی عالم تهے۔ معتزلہ سے عام مسلمانوں کا اختلاف اتنا بڑها کہ وه اُن کی کتابوں کے دشمن بن گئے۔فرقۂ معتزلہ میں کثرت سے ...

                                               

زین العابدین ابن نجیم

علامہ زین العابدین یا زین الدین بن ابراہیم بن محمد بن محمدبن بکر المصری الحنفی ہے۔ آباء واجداد میں کسی کا نام نجیم تھا اس وجہ سے ان سے منسوب ہوکر ابن نجیم کہلائے۔

                                               

سراج الدین ابن نجیم

سراج الدين ابن نُجَيْم جنہیں ابن نجيم المصری بھی کہا جاتا ہے ان کا نام عمر بن ابراہیم بن محمد ہے۔لقب سراج الدین اور ابو حنیفہ الثانی ہے زین الدین ابن نجیم کے بھائی ہیں ۔فقہ حنفی میں اہل مصر کے بڑے فقیہ ہیں ان کی تصنیفات میں "النہر الفائق فی شرح ا ...

                                               

سرفراز احمد نعیمی

مفتی ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی، پاکستان میں ایک اہم اعتدال پسند سنی اسلامی عالم تھے۔ وہ دہشت گردی اور تحریک طالبان پاکستان کے مخالف تھے۔ انہیں 12 جون 2009ء کو جامعہ نعیمیہ لاہور، پاکستان میں ایک خود کش بم حملے میں ہلاک کر دیا گیا۔

                                               

سعید الرحمن اعظمی ندوی

سعید الرحمن اعظمی ندوی بن محمد ایوب اعظمی عربی زبان و ادب کے ماہر، ناقد، ادیب، صحافی اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے مہتمم اور انٹیگرل یونیورسٹی، لکھنؤ کے چانسلر ہیں۔ اس کے علاوہ عربی ماہنامہ مجلۃ البعث الاسلامی کی تاسیس میں بھی سید محمد الحسنی کے ...

                                               

سید عطاءالمحسن بخاری

                                               

سید محمد انور شاہ کشمیری

چار یا پانچ سال کی عمر میں اپنے والد سید محمد معظم شاہ سے قرآن پاک پڑھنا شروع کیا اور چھ برس کی عمر تک قرآن کے علاوہ فارسی کے متعدد رسائل بھی ختم کر لیے۔ غلام محمد صاحب سے فارسی و عربی کی تعلیم حاصل کی۔ تین سال تک آپ نے ہزارہ خیبر پختونخوا کے متع ...

                                               

سید محمد عابد دیوبندی

دار العلوم دیوبند کے بانیوں میں سے تھے، دار العلوم دیوبند کا منصب اہتمام اولاً آپ ہی کے سپرد ہوا تھا۔ قرآن شریف اور فارسی پڑھ کر علوم دینیہ کی تعلیم لے کیے دہلی گئے، اسی زمانہ تعلیم میں تصوف کا ایسا شوق ہوا کہ علوم کی تکمیل نہ ہو سکی، کئی بزرگوں ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →