ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 397



                                               

سلسلہ خواجگان

خواجگان سلسلہ صوفیہ کا سلسلہ، قدامت کے لحاظ سے یہ سب سے پہلے آتا ہے۔ یہ ترکستان میں قائم ہوا تھا۔ اس کے سب سے مشہور بزرگ خواجہ محمد اتابسوی 1166 ہیں۔ ان کے بعد خواجہ عبدالخالق غجدوانی نے اسے کافی فروغ دیا اور تصوف کی کئی اصطلاحات مثلا خلوت درانجم ...

                                               

سلسلہ رفاعیہ

رفاعی سلاسل تصوف میں سے ایک سلسلے کا نام ہے۔ اس سلسلے کے پیروکار نہ صرف عرب اورمشرق وسطی بلکہ ترکی، بلقان اور جنوبی ایشیا میں بھی پائے جاتے ہیں۔ اس سلسلے کے بانی شیخ احمد الرفاعی ہیں۔

                                               

سلسلہ زیدیہ

سلسلہ زیدیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کے بانی عبدالواحد بن زید تھے بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر دوسرے سلاسل میں ضم ہو گیا خواجہ حسن بصری کے خلیفہ تھے خواجہ کمیل بن زیاد کی خدمت میں بھی تربیت حاصل کرکے خرقہ خلافت حاصل کیا ت ...

                                               

سلسلہ سیفیہ

سلسلہ سیفیہ تصوف روحانیت اور طریقت و سلوک کے جدید سلاسل میں ایک مشہور و معروف سلسلہ عالیہ ہے۔ جس نے بہت کم عرصہ میں حقیقی روحانیت، اتباع شریعت اور اخلاص فی الدین کی وجہ سے نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ سلسلہ سیفیہ کے بانی شیخ العرب و العجم آخوندزادہ س ...

                                               

سلسلہ صابریہ

سلسلہ صابریہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کے بانی سید علاؤالدین علی احمد صابر کلیر تھے فرید الدین گنج شکر کے دو مشہور خلیفہ ہوئے: نظام الدین اولیاء ، ان سے چلنے والے سلسلہ کو سلسلہ نظامیہ کہا جاتا ہے ۔ علاء الدین علی احمد صابر کلیری، ان سے چلنے وال ...

                                               

سلسلہ مداریہ

سلسلہ مداریہ کے بانی شیخ عبد العزیز علمبردار مکی ‏ ہیں سلسلہ قلندریہ اور سلسلہ مدار یہ کا آغاز شیخ عبد العزیز علمبردار مکی سے ہوا شاہ بدیع الدین قطب المدار کو یہ طیفور شامی سے انہیں امین الدین شامی سے ان کو عبدالعزیز علمبردار سے اور ان کو صدیق اک ...

                                               

سلسلہ نظامیہ

سلسلہ نظامیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ سلسلہ چشتیہ کے سرخیل خواجہ معین الدین چشتی ہیں۔ان کے آگے پھر دو شاخ ہیں چشتیہ صابریہ کے سرخیل صابر کلیری ہیں اور چشتیہ نظامیہ کے سرخیل خواجہ نظام الدین اولیاء ہیں، چشتیہ نظامیہ کے بانی سلطان المشائخ خواجہ نظام ...

                                               

سلسلہ شاذلیہ

سلسلہ شاذلیہ تصوف کا ایک سلسلہ ہے جس کے بانی ابوالحسن شاذلی بن عبد اﷲ شریف حسینی المغربی سیدنا ابوالحسن کا نام علی بن عبد اللہ شاذلی ہے جو قریہٴ غمارہ میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کا سن 591ہجری ہے اور ملک یمن کے صحرائے عیذاب میں ساحل کے قریب بمقام مخا ر ...

                                               

سلسلہ شطاریہ

صوفیا کا ایک سلسلہ ستاریہ ہے جو ایران میں ہے اسے ایران میں سلسلہ عشقیہ اور روم میں بسطامیہ کہلاتا ہے ستار کا معنی ہے تیز چلنے والا ان کے تیز چلنے یا تیز پھیلنے کی وجہ سے سلسلہ شطاریہ کہلایا۔

                                               

سلسلہ طیفوریہ

                                               

عطاری

سلسلہ قادریہ کی ایک شاخ، جو ایک سنی اصلاحی تنظیم دعوت اسلامی کے بانی حضرت علامه مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوي ضيائي دامت برڪاتهم العاليه کے مرید ہیں، وہ عطاری کہلاتے ہیں۔ کیونکہ آپ کا تخلص عطار ہے جس سے نسبت کر کے مریدین خود کو "قادری ...

                                               

سلسلہ عیاضیہ

سلسلہ عیاضیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کے بانی فضیل ابن عیاض تھے بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر سلسلہ چشتیہ کہلایا ا سلسلہ عیاضیہ فضیل ابن عیاض سے منسوب جو خلیفہ تھے خواجہ عبدالواحد بن زید کے اکثر مشائخ وقت سے انہوں نے فیض ح ...

                                               

قلندریہ

قلندریہ صوفیاء کا ایک سلسلہ ہے۔ ہندوستان میں یہ سلسلہ وحدت الوجود کے لیے بحر زخار کی حیثیت رکھتا ہے۔ سلسلہ چشتیہ کے بعد افکار ابن عربی کی شرح و توضیحات میں اس سلسلہ کو خاص مقام حاصل ہے بلکہ سلسلہ چشتیہ کے دور زوال میں اس سلسلہ نے اس خدمت کو اپنے ...

                                               

سلسلہ مولویہ

سلسلہ مولویہ مولانا جلال الدین رومی کے سلسلہ کے لوگوں کو سلسلہ مولویہ کہا جاتا ہے۔ آج کل ایشیائے کوچک، شام، مصر اور قسطنطنیہ میں لوگ جلالیہ کہلاتے ہیں۔ چونکہ مولانا کا لقب جلال الدین تھا اس لیے ان کے انتساب کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا ہوگا ۔ دوسری ...

                                               

سلسلہ کبرویہ

سلسلۂ کبرویّہ اس سلسلہ کے بانی شیخ نجم الدین کبریٰ تھے ان کا نظام اِصلاح و تربیت غیر معمولی طور پر موثر تھا۔ یہ طریقہ کچھ ایسا حیا ت بخش تھا کہ وہ جس پر توجہ فرما دیتے پتھر بھی ہوتا تو آئینہ بن جاتا۔ اسی بنا پر ان کو ’شیخِ ولی تراش ‘کہا جاتا تھا۔ ...

                                               

ابو القاسم نقشبندی ٹھٹوی

مخدوم ابوالقاسم نقشبندی ٹھٹوی المعروف بہ حضرت نقشبندی سندھی سندھ میں سلسلہ نقشبندیہ کے جلیل القدر بزرگ، صوفی اور عالم شخصیت تھے۔

                                               

ابو حفص عمرو حداد

شیخ ابوعثمان حیری کے استاد تھے سیّد الطائفہ جنید بغدادی سے ملاقات ہوئی۔ ابتدائی جوانی میں ایک نوجوان خوش شکل عورت کے دام محبت میں پھنس گئے۔ مگر وہ عورت کبھی مائل التفات نہ ہوئی۔ انہی دنوں نیشا پور میں ایک یہودی جا دوگری میں مشہور تھا۔ اس کے پاس گ ...

                                               

اسحاق گازرونی سہروردی لاہوری

سید محمد اسحاق پہلے گازرون میں رہتے تھے اور شیخ واحد الدین کے مرید تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت امام حسین سے ملتا ہے۔ اشارہ غیبی ملنے پر لاہور تشریف لائے اور یہاں سلسلہ رشد و ہدایت شروع کیا۔ لاہور کے علما مشائخ اور عوام آپ کے بے حد متعقد تھے۔ بعہدفی ...

                                               

بابا فخرالدین

آپ کے والد بزرگ گوار نے آپ کی ذکاوت اور ذہانت دیکھ کر آپ کو اپنا جا نشین بنا لیا اور آپ کو اپنی ہی زندگی میں کار وبار سلطنت میں حصہ لینے کا موقع دیا۔تقریباً اس وقت آپ کی عمر بیس سال تھی والد بزرگوار کی وفات کے بعد بلا شرکت غیر پچیس سال کی سن میں ...

                                               

فہرست مسلمان صوفیاء

تصوف جسے کہتے ہیں۔ صوفی جو تصوف سے وابستہ ہوتا ہے۔ یہ نامور مسلمان صوفیا کی ایک فہرست ہے۔ یہ مسلمان صوفیا مکمل فہرست نہیں ہے۔

                                               

لاہوت

لاہوت دراصل ”لا ہو الا ہو" ہے اس میں ”لا" نفی کا ہے یعنی افراد کے لیے تجلی صفات نہیں اور ”ہو" اسم ذات ہے لہٰذا ”لا ہو الا ہو" کا مطلب یہ ہے کہ افراد کے لیے تجلی صفات نہیں۔ بحر تجلی ذات پس افراد کے لیے ہمیشہ مقام لاہوت یعنی تجلی ذات ہے اور لاہوت ی ...

                                               

وحدت الوجود

وحدت الوجود ایک صوفیانہ عقیدہ ہے جس کی رو سے جو کچھ اس دنیا میں نظر آتا ہے وہ خالق حقیقی کی ہی مختلف شکلیں ہیں اور خالق حقیقی کے وجود کا ایک حصہ ہے۔ اس عقیدے کا اسلام کی اساس سے کوئی تعلق نہیں، قران و حدیث میں اس کا کوئی حوالہ نہیں ملتا اور اکثر ...

                                               

پاکستانی قوالوں کی فہرست

یہ پاکستانی قوالوں کی فہرست ہے۔ جاوید بشیر بدر میاں داد عابدہ پروین صابری برادران راحت نصرت فتح علی خان عزیز میاں منشی رضی الدین شیر میانداد خان فرخ فتح علی خان نصرت فتح علی خان

                                               

جنگ نہروان

جنگ نہروان خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب اور خوارج کے درمیان میں لڑی گئی۔ خوارج کوفہ کے زاہدوں کی ایک جماعت تھی، جو علی بن ابی طالب کی اطاعت سے اس وقت نکل گئے جب علی بن ابی طالب اور امیر معاویہ کے درمیان میں دو فیصلہ کرنے والوں کو مقرر کیا گیا، اس ...

                                               

اصول دین

اصول دین سے مراد دین کی وہ تعلیمات جن کا تعلق فکر و تفکر سے ہے اس کے مقابلے میں فروع دین ہے، فروع دین، دین کا وہ حصہ جس کا تعلق عمل سے ہے۔ اصول دین کو عقائد بھی کہا جاتا ہے۔ شیعہ، اہل تشیع یا اثنا عشری امامی اور اہل سنت کے نزدیک اصول دین تین ہیں، ...

                                               

بداء

بَداء ، علم کلام کی ایک اصطلاح ہے جس کے معنی ظاہر اور آشکار ہونے کے ہیں۔ اصطلاح میں خداوندعالم کی جانب سے کسی ایسی چیز کے ظاہر اور آشکار ہونے کو بداء کہا جاتا ہے جس کی عام طور پر توقع نہیں رکھی جاتی۔ یعنی خداوندعالم کسی متوقع چیز کی جگہ ایک غیر م ...

                                               

تبرا

تبرا یا تبریٰ یعنی بری ہونا، اظہار برائت کرنا یا اظہار بیزاری کرنا ہے۔ اصطلاح شیعیت میں دشمنان خدا، دشمنان اولیاء اور دشمنان اہل بیت سے اظہار بیزاری اور دوری اختیار کرنے کو کہتے ہیں۔

                                               

مرجع

مرجع ایک شیعہ مذہبی اصطلاح ہے جسے کسی آیت اللہ العظمیٰ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جسے اسلامی اصولوں اور قوانین کی بنیاد پر قانونی و مذہبی فیصلے لینے کا اختیار ہو۔ واضح رہے کہ قرآن و سنت میں پہلے سے موجود فیصلوں میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی اور نئے ف ...

                                               

ابراہیم بن موسی کاظم

آپ کا نام ابراہیم بن امام موسیٰ کاظم تھا، لقب المرتضی تھا اور آپ الاصغر تھے۔آپ 146 ہجری میں مکہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ کا نام نجیہ تھا۔ آپ کے القابات کثیر ہیں، امیر الیمن، المستجاب، الاصغر، الہادی الی اللہ، امیر الحج۔ آپ نے محمد بن محمد بن زی ...

                                               

تاج الدین ناگپوری

یہ مضمون انگریزی ویکیپیڈیا سے بہو ترجمہ ہے، مضمون میں موجود بیانات پر تاریخی اور مستند حوالہ جات درکار ہیں۔ تاج الدین کی پیدائش ہندوستان میں ہوئی اور ماننے والے صوفی اور گرو جی وغیرہ مانتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ رہائش ناگپور میں اختیار کی۔ نوعمری می ...

                                               

زید بن علی

بنو ہاشم حصول خلافت کی جدوجہد میں بنو امیہ کے سیاسی حریف تھے اورامام سیدنا امام حسن علیہ السلام کی نسل سے تھے۔ سانحہ کربلا کے بعد بنو ہاشم ایک عرصہ تک اس مکش سے الگ رہے۔ امام سیدنا حضرت زین العابدین علیہ السلام جنہوں نے کربلا کے لرزہ خیز واقعات ک ...

                                               

محمد تقی

محمد نام, ابو جعفر کنیت اور تقی علیہ السّلام وجوّاد علیہ السّلام دونوں مشہور لقب تھے اسی لیے اسم و لقب کو شریک کرے آپ امام محمدتقی علیہ السّلام کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں۔ چونکہ آپ کو پہلے امام محمد باقر علیہ السّلام کی کنیت ابو جعفر ہوچکی تھی اس ...

                                               

توابین

توابین سے مراد وہ گروہ ہے۔ جنہوں نے امام حسین کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی مگر خوف کی بنا پر ان کی کوئی مدد نہ کی۔ انھوں نے اپنے گناہوں کے کفارہ کے لیے یہ عہد کیا کہ وہ خون حسین کا بدلہ لیں گے۔ چنانچہ اسی وجہ سے توابین کہلائے۔ توابین کے رہمنا سلیما ...

                                               

ثقافت عامہ میں حسین ابن علی

شروع سے ہی شیعہ امام کی حیثیت سے حسین کے متعلق کہانیاںوقوع پزیر ہوئی تھیں اور چودہ معصوم میں سے ایک نے انہیں شیعہ کائنات کی مافوقالفطرت نوعیت سے نوازا تھا۔ بہت ساری کہانیاں حسین کے خون اور ان کے ترجمان کے سر قلم کرنے کے معجزات سے نکلی ہیں ، جس می ...

                                               

جعفر بن عقیل

عقیل ابن ابی طالب کے فرزند اور آپ کی والدہ" حوصا” بنت عمرہ بن عام بن حسان بن کعب بن عبد بن ابی بکر ابن کلاب عامری اور آپ کی نانی ریطہ بنت عبد اللہ بن ابی بکر تھیں۔

                                               

حر بن یزید تمیمی

حر بن یزید ریاحی شہدائے کربلا میں سے تھے۔ جنہوں نے واقعہ کربلا میں حسین ابن علی کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔ بنو تمیم کے ایک فوجی سردار تھے۔ ابن زیاد نے امام حسین کے آنے کی خبر سن کر سب سے پہلے اسی کی سرکردگی میں ایک ہزار سپاہیوں کا ایک دستہ روان ...

                                               

حسن مثنیٰ

حسن مثنیٰ یا الحسن المثنى بن حسن بن علی بن ابی طالب الہاشمی القرشی امام حسن بن علی بن ابی طالب کے فرزند ہیں۔ سیدحسن مثنی سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں ان کی ولادت 12 رمضان 29ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد س ...

                                               

رباب بنت امرؤ القیس

رباب بنت امرؤ القیس امام حسین کی زوجہ تھیں۔ کہا جاتا ہے عرب کے مشہور شاعر امرؤ القیس کی بیٹی تھیں لیکن یہ بات درست نہیں چونکہ اس شاعر کا زمانہ حیات اسلام سے ایک صدی پہلے کا ہے۔ ان کا پورا نسب یوں ہے۔ رباب بنت امرؤ القیس بن عدی بن اوس۔ آپ ایک زبرد ...

                                               

زہیر بن قین

                                               

زینب بنت علی

زینب بنت علی امام علی علیہ السلام اور فاطمہ سلام اللہ علیہا کی بیٹی یعنی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نواسی تھیں۔ واقعہ کربلا کی سب سے نمایاں خاتون تھیں۔

                                               

شب عاشور

شب عاشور عاشورہ سے پہلے والی رات کو کہا جاتا ہے۔ یعنی 9 محرم الحرام کا دن گزار کر جو رات آئی اس کو شب عاشور کہا جاتا ہے۔ اور اس سے مراد واقعۂ کربلا کی تاسوعہ کی رات ہے۔ اس رات سنہ 61ھ میں کربلا بہت سے واقعات تاریخ میں درج ہیں۔

                                               

شمر بن ذی الجوشن

شَمِر بن ذی الجَوْشَن ، تابعین اور قبیلۂ ہوازن کے رؤساء میں سے تھا، ابتدا میں اصحاب علی میں شامل تھا لیکن بعد میں امام علی اور آپ کے خاندان کے کینہ پرور دشمنوں کے زمرے میں شامل ہوا۔ اس کا باپ فتح مکہ کے بعد مسلمان ہوا اور اس کی ماں بدنام عورتوں م ...

                                               

عابس بن ابی شبیب شاکری

آپ قبیلہ بنی شاکر سے تھے، اس قبیلے کے لوگ عرب کے بہادروں میں شمار ہوتے تھے، یہ قبیلہ اہل بیت کی پیروی میں شہرت رکھتا تھا۔ عابس بزرگ اور روسائے بنی شاکر میں سے تھے۔ مسلم ابن عقیل نے کوفہ سے امام حسین کو خط لکھا اور وہ عابس کو امام کو پہنچانے کے لی ...

                                               

عباس بن علی

عباس بن علی ، ملقب بہ قمر بنی ہاشم "بنو ہاشم کا چاند" اور ابو الفضل اہل سنت کے چوتھے خلیفہ راشد اور اہل تشیع کے پہلے امام علی بن ابی طالب اور فاطمہ بنت حزام کے بیٹے تھے۔ عباس کو علمدار بھی پکارا جاتا ہے۔ وہ اسلام میں اپنے بھائی حسین بن علی کے لیے ...

                                               

عبد الرحمان بن عقیل

نام و نسب:عبد الرحمن بن عقیل ابن ابی طالببن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن غالب بن فهر بن مالك بن قریش بن كنانہ بن خزیمہ بن مدركہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان۔ آپکی والدہ ایک کنیز ام ولد تھیں اور آپ فاطمہ بنت ا ...

                                               

عبد الله بن حسن

عبد الله بن الحسن بن علي بن أبي طالب فرزند امام الحسن بن علي تھے اور معركة كربلاء میں امام حسین کے ہمراہ شریک ہوئے اور شہادت سے سرفراز ہوئے. حسن ابن علی اور بنت شکیل بن عبد اللہ بجلی کے فرزند تھے۔ آپ کے نانا صحابیٍ رسول تھے۔ واقعہ کربلا میں سنِ ب ...

                                               

عثمان بن علی

عثمان بن علی عباس بن علی کے بھائی تھے۔آپ کی عمر 23 برس تھی اور واقعہ کربلا میں خولی کے تیر سے گھائل ہوکر زخمی ہوئے اور قبیلہ ابان بن وارم کے ایک شخص کی تلوار سے شہید ہوئے۔

                                               

علی اکبر

علی الاکبر بن حسين‎ وہ نواسۂ پیغمبر اسلام، تیسر شیعہ امام حسین ابن علی اور لیلیٰ بنت ابی مرہ کے بیٹے تھے۔ علی اکبر 18 برس کی عمر میں 10 محرم کو کربلا میں شہید ہوئے۔ دائرۃ المعارف ایرانیکا میں جین کارمراڈ نے لکھا ہے کہ علی اکبر اہل بیت میں ایک نہا ...

                                               

فاطمہ بنت حسن

فاطمہ بنت حسن بن علی کی بیٹی، زین العابدین کی بیوی اور محمد باقر کی والدہ تھیں۔ ان کی کنیت اُم عبد اللہ اور ان کو زین العابدین ”الصدیقہ" کہتے تھے۔ فاطمہ بنت حسن کی خصوصیات یہ تھیں کہ حسن بن علی کے خاندان میں کوئی بھی ان جیسا نہ تھا۔

                                               

فاطمہ صغریٰ

فاطمہ صغریٰ بنت حسین پیدائش:40ھ/661ء– وفات: 110ھ/728ء امام حسین بن علی اور اُن کی بیوی ”ام اسحاق" طلحہ بن عبید اللہ کی بیٹی کی بیٹی تھیں۔ فاطمہ بنت الحسین حسین بن علی کی سب سے بڑی بیٹی ہیں جن کی والدہ کا نام "ام اسحاق" تھا۔ سنہ 61 ہجری کے المناک ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →