ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 4



                                               

دمڑی

دمڑی ہندوستان میں کانسی کا سکہ ہوا کرتا تھا۔ ایک پیسہ چار دمڑی کے برابر ہوتا تھا۔ دمڑی غالباً دام दाम سے ماخوذ ہے جو شہنشاہ اکبر کے زمانے میں تابنے کا ایک سکہ ہوا کرتا تھا۔ قوت خرید کے لحاظ سے یہ اپنے وقت کا چھوٹا ترین سکہ تھا۔ سعادت حسن منٹو کے ...

                                               

سید انوار گیلانی

"سید انوار گیلانی" ایک پاکستانی شاعر و کالم نگار ہیں۔ اس کے علاوہ دو تحقیقی کتب کے مصنف بھی ہیں۔ ابتدائی تعلیم شیخوپورہ میں حاصل کی۔ گورنمنٹ ہائی سکول سے میٹرک پاس کیا اور پنجاب یونیورسٹی سے بی۔ کام کی سند حاصل کی اور پنجاب پبلک لائبریری سے وابست ...

                                               

میدان تفریح

میدان تفریح چراگاہ؛ شکارگاہ؛ رمنا؛ تفریح گاہ؛ پارک؛ چوک؛ عوامی تفریح یا قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے کسی رقبہ زمین کا مختص کیا ہوا علاقہ، عموماً کسی سرکاری کنٹرول کے تحت، کوئی سٹیڈیم/بازی گاہ یا میدان تفریح۔ ایک میدان جہاں فوجی گاڑیوں اور اسلحے کی ...

                                               

ہیرا منڈی

لاہور میں ہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قحبہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے علاقے کو ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ یعنی لال بتی ضلع کہا جاتا ہے۔

                                               

لاس ویگاس، نیواڈا

لاس ویگاس امریکی ریاست نیواڈا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ جو تعطیلات کے ایام گزارنے، خریداری، تفریح اور قمار بازی کے لیے بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ 1905ء میں قائم کرنے کے بعد اسے 1911ء میں باضابطہ شہر کا درجہ دیا گیا۔ یہ 20 ویں صدی میں قائم کیا گیا امر ...

                                               

ثقافت

عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔ علما نے اس کی یہ تعریف مقرر کی ہے، ’’ثقافت اکتسابی یا ارادی یا شعوری طرز عمل کا نام ہے‘‘۔ اکتسابی طرز عمل میں ہماری وہ تمام عادات، افعال، خیالات اور رسوم اور اقدار شامل ہیں جن کو ہم ایک منظم معاشرے ...

                                               

کوئٹہ ثقافت

کوئٹہ کے ارد گرد اور جنوب میں کلی گل محمد میں پگٹ نے مٹی کے برتنوں کا ایک سلسلہ دریافت کیا۔ انہیں کوئٹہ ثقافت کا نام دیا گیا ہے۔ شروع میں انہیں پانچ ٹیلوں تک محدود سمجھا گیا۔ لیکن بعد میں مزید کھدائیوں سے کوئٹہ ثقافت کا دائرہ 120 میل تک جنوب میں ...

                                               

پاکستانی چائے ثقافت

پاکستان میں چائے کا استعمال، جہاں اسے chai کہا جاتا ہے، یہ نام اردو میں ہے، پاکستانی ثقافت میں اسے مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ پاکستانی مشروبات میں یہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے۔ پاکستان میں چائے کی پیداوار نہیں ہے، لیکن یہ دنیا میں چائے کا ...

                                               

چینی ثقافت

چینی ثقافت ہزاروں سال قبل شروع ہونے والی دنیا کی سب سے قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ ۔ جس علاقے میں ثقافت غالب ہے اس میں مشرقی ایشیا کا ایک بڑا جغرافیائی علاقہ شامل ہے۔ رواج اور روایات صوبوں، شہروں اور یہاں تک کہ قصبوں کے لحاظ سے تبدیل ہوتے رہتے ہی ...

                                               

پشتون ثقافت

پشتون ثقافت کا بنیاد اسلام اور پشتونولی ہے، اس کے ساتھ پشتو زبان اور پشتون لباس بھی پشتون ثقافت کا ایک حصہ ہے۔ پشتون ثقافت کا تشکیل تقریبا ہیرووت اور سکندر اعظم کے زمانے میں ہوا ہے،جب وہ پاکستان اور افغانستان آئے۔ پشتون ثقافت بہت کم دوسرے ثقافتوں ...

                                               

عرب ثقافت

عربی ثقافت عرب قوم کی اس خطہ کی ثقافت کو کہتے ہیں جو مغرب میں بحر اوقیانوس سے لے کر مشرق میں بحیرہ عرب اور بحیرہ روم تک پیلا ہوا ہے۔ عرب کی ثقافتی رواثت میں زبان، فن تعمیر، موسیقی، ادب، فن، فلسفہ، روحانیت باطنیت شامل ہیں۔ عرب دنیا کو کئی حصوں میں ...

                                               

آمری نال ثقافت

آمری صوبہ سندھ میں ضلع دادو کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ جو دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر دریا سے ایک میل کے فاصلے پر آباد ہے۔ اس طرح نال صوبہ بلوچستان میں خصدار شہر سے ساڑھے چار کلو میٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ آمری اور نال کا فضائی فاصلہ تقریباً ڈھا ...

                                               

یہودی ثقافت

یہودی ثقافت سے مراد یہودی لوگوں کی ثقافت جو تاریخ کے مختلف ادوار پر محیط ہے۔ اس میں تورات میں مذکور وہ دور بھی شامل ہے جب ایک یہودی مملکت قائم ہوئی تھی، وہ کئی صدیاں بھی شامل ہیں جب وہ ترک وطن کر کے مختلف جغرافیائی خطوں میں انتہائی تکلیف کی زندگی ...

                                               

معاشرہ

معاشرہ افراد کا ایسا گروہ جو اس اصول پر آپس میں رہائش پزیر ہوں کہ ان کے مفادات مشترک ہوں. ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ؛ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﺮﻭﮦ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺴﮑﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺭﻭﺍﺑﻂ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﮧ ﻻﺯﻣﯽ ﻧﮩﯿ ...

                                               

زرعی معاشرہ

زرعی معاشرے سے مراد وہ معاشرہ ہے جس کی معیشت کی بنیاد زرعی پیداوار اور کھیت کھلیان ہو۔ زرعی معاشرے کی تعیین کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ کسی ملک کی مجموعی زرعی پیداوار کو دیکھ کر اندازہ لگایا جائے۔ زرعی معاشرے میں زراعت اور کاشتکاری حصول دولت کا بنی ...

                                               

فلاحی معاشیات

فلاحی معاشیات سے مراد معاشیات کی وہ شاخ ہے جس میں تجزیاتی معاشیات کا اطلاق انسانی فلاح پر کیا جاتا ہے۔ اس میں جو موضوع زیرِبحث آتے ہیں، ان میں انسانی معاشرہ میں وسائل کی مناسب تقسیم، معاشرہ میں آمدنی کی تقسیم، معاشی ترقی کے اثرات کا عام آدمی تک پ ...

                                               

اسلامی تہذیب

دنیا بھر کے مسلمانوں میں پائے جانے والے عام تاریخی رسم و رواجوں کو ظاہر کرنے والی اصطلاح ہی ‘اسلامی تہذیب‘ ہے۔ اسلامی تہذیب، مشترکہ طور پر عربی، ایرانی، ترکی، منگول، بھارتی، ملایائی اور انڈونیشیائی تہذیبوں کا مرقع ہے۔

                                               

اسلامی معاشیات

اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطۂ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ میں معیشت کس طرح چل سکتی ہے۔ موجودہ زمانے میں اس مضمون کے بنیادی موضوعات میں یہ بات شامل ہ ...

                                               

اموی معاشرہ

اسلام نے حصول علم کی جس طرح حوصلہ افزائی کی ہے وہ محتاج بیان نہیں۔ امی قوم کے افراد نے پڑھنا لکھنا سیکھا۔ قرآن و حدیث کو اپنے سینوں میں محفوظ کیا۔ ان کی تعلیمات کو سمجھا اور دنیا بھر کے معلم قرار پائے۔ انہوں نے دوسری قوموں کے عوام سے بھی فائدہ اٹ ...

                                               

ریاضیاتی دالہ جات

ریاضیات میں بہت سی دالہ یا فنکشن کے گروہ کافی اہم ہیں کہ ان کو اپنے ناموں سے نوازا گیا ہے۔ یہاں ان مقالہ جات کی فہرست اکٹھی کی گئی ہے جن میں ان فنکشنات کا تفصیلی بیان ہے۔ ایسی خاص دالہ کا نظریہ موجود ہے جو احصاء اور طبیعیاتی تحلیل سے آئیں۔

                                               

تصانیف و مقالات محمد حمید اللہ

ڈاکٹر محمد حمید اللہ معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانشور تھے اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ تاریخ حدیث پر اعلٰی تحقیق، فرانسیسی میں ترجمہ قرآن اور مغرب کے قلب میں ترویج اسلام کا اہم فریضہ نبھانے پر آپ کو عالمگیر ش ...

                                               

مقالہ

مقالہ یا تحریر ، عربی،اردو اور پشتو زبان کا لفظ ہے جو انگریزی لفظ مضمون کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ زبان کو مختلف علامتوں اور رموز کے ذریعے لکھنے کو تحریر کہتے ہیں۔ تحریر ایک مکتوب ہوتا ہے، جیسے ویکیپیڈیا میں ہزاروں تحریریں موجود ہیں۔ تحریر میں بہت س ...

                                               

قاضی عنایت جلیل عنبر

قاضی عنایت جلیل عنبر کی پیدائش5 اپریل 1969 کو واشیچ، تورکھو، ضلع چترال میں ہوئی۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں سے حاصل کی اور ایم-اے پولیٹیکل سائنس کی ڈگری پشاور یونیورسٹی سے حاصل کی۔

                                               

تاریخ فرشتہ

یہ تاریخ ہندوستان کی قدیمی تاریخ سے شروع ہوتی ہے اور اِس کے واقعات کا اختتام 1015ھ مطابق 1606ء پر ہوتا ہے۔ یہ تاریخ محمد قاسم فرشتہ نے ابراہیم عادل شاہ ثانی، سلطانِ بیجاپور متوفی 1627ء کے حکم سے لکھنی شروع کی اور 1015ھ مطابق 1606ء پر اِس تاریخ کے ...

                                               

بادشاہ منیر بخاری

بادشاہ منیر بخاری پاکستان اور افغانستان کی زبانوں کے ماہرِ لسانیات ہیں۔ ان کی لسانی موضوعات پر کتابیں چھپ چکی ہیں۔ ۔ اسی سال اس گروپ نے لسٹ میں سترہ نئی زبانیں شامل کیں جو عنقریب معدوم ہونی والی ہیں ۔ عالمگیریت اور جدید ادبی رجحانات باڑہ گلی 2005 ...

                                               

حیات (مقالہ ثانی)

زندگی کیا ہے؟ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، حیات کی مختلف انداز میں تعریف کرتے ہیں جو اس مضمون میں مختصرا درج تو کی جائیں گی مگر اصل میں اس مضمون کا متن زندگی کی سائنسی توجیہ یا بالفاظ دیگر یوں کہہ لیں کہ اس کی حیاتیاتی اور طبی ...

                                               

سید منور ہاشمی

سید منور ہاشمی یکم جنوری 1957ء کو ساہیوال، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام عبد الطیف شاہ تھا۔ منور ہاشمی نے ایم اے اردو ملتان یونیورسٹی سے اور پی ایچ ڈی اردو ادب کی سند سندھ یونیورسٹی سے حاصل کی۔ ان کے تحقیقی مقالہ کا موضوع تھا اقبال کی اردو شاع ...

                                               

دائرۃ المعارف ایرانیکا

دانشنامۂ ایرانیکا ، ایرانی دائرة المعارف یا انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا ایک بین الاقوامی اور جامع ترین ایرانی علمی منصوبہ ہے جو کولمبیا یونیورسٹی نیویارک ریاستہائے متحدہ امریکا کے مطالعہ ایران کے ماہر احسان یار شاطر کی سربراہی میں ایک مجلس ادارت کے ز ...

                                               

کتاب میکاہ

یہ کتاب نظم میں ہے اور خدا کا یہ پیغام شاہان یہوداہ یوتام اور آخز و حزقیاہ کے نام میں میکاہ مورشتی پر نازل ہوا۔ اس کتاب میں خدا کے پیغام، سزا اور جزا اور نجات پر میکاہ نبی ایک شاندار مستقبل کے تعلق سے مسیح کے آنے کے بارے میں بھی پیشن گوئیاں کرتا ...

                                               

چین میں دمدار سیاروں کے تاریخی مشاہدات

چینی فلکیات میں دمدار سیاروں کو بہت اہمیت حاصل رہی ہے۔زمانہ قدیم اور قرونِ وسطیٰ کے عہد میں بھی دمدار سیاروں کا اندراج چینی تقاویم میں مسلسل ہوتا رہا ہے جس کے باقاعدہ ثبوت اب چینی فلکیات کی تاریخ میں ملتے ہیں۔ان دمدار سیاروں کا اندراج بھی اِتنا ہ ...

                                               

کتاب یشوع

کتاب یشوع یا کتاب یوشع عبرانی بائبل کی چھٹی کتاب ہے۔ یہ کتاب یشوع سے منسوب کی گئی ہے، کیونکہ اس کتاب کے تمام واقعات ان سے ہی متعلق ہیں۔ یشوع ایک جنگجو سورما تھے، نڈر مگر دل میں خوف خدا رکھتے تھے۔ کنعان کے حالات دیکھنے کے لیے جانے والوں میں حضرت ی ...

                                               

رائے زنی

رائے زنی اسْتِرْجاعِيّة بازافزایش؛ فیڈبیک؛ بازگیری؛توانائی بدلنے کے کسی طریقے یا نظام کے تحت مشینی ذریعے سے پیداوار کے ایک حصے کو اسی نظام کی درآمد میں واپس لوٹا دینے کا عمل۔ مواصلاتی سرکٹ کے نکاس میں سے کچھ توانائی کو درآمدی سرکٹ میں لوٹانے والا ...

                                               

عطاء الرحمٰن

بڑے افسوس کی بات ہے کہ موصووف کا ١٩٨٦ میں اغوا ہوا۔ بعد میں اطلاع آی کہ ان کا قتل کر دیا گیا۔ حکوومت کی جانب سے مجرمین کو تلاش کرنے کی تمام کوششیں اگرچہ رایگاں گیئں لیکن حقیقت یہ ہے کہ بعض سیاسی وجوہات کارفرماں رہیں۔ جن میں چند بارثوق سیاست دان ق ...

                                               

سلیمان (غلام امام حسین)

متعدد مورخین آپ کی شہادت بصرہ میں قرار دیتے ہیں ۔ چنانچہ امام حسین نے بصرہ کے بزرگوں کو ایک خط بذریعہ سلیمان بھیجا جس میں انہوں نے کتاب خدا اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بحالی اور معاشرے میں رواج پائی بدعتوں کے خلاف جنگ کا مطالبہ کیا۔ ت ...

                                               

منصوبہ:رہنمائے اسلوب

خلاصه الانساب: نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کتاب علم انساب کے موضوع پر لکھی گئی ہے اور اس کے مصنف کا نام محمد نجف کرمانی مشہدی ہے جبکہ علامہ اقای شہاب الدین مرعشی "کشف الارتیاب ص 120/121" پر لکھتے ہیں: "و له تالیف شریفه و منها کتاب خلاصه الانساب جمع ...

                                               

کتب خانہ اشور بنی پال

قدیم کتب خانوں کی باقاعدہ تاریخ کا آغاز اشوربنی پال کے کتب خانے سے ہوتاہے۔ یہ کتب خانہ اپنے عہد کا ایک ترقی یافتہ کتب خانہ تھا اور اپنی تحریری سرمایہ کی وجہ سے آج بھی اس سے عہد گزشتہ کے بہت سے گوشے وا ہوتے رہتے ہیں۔

                                               

تاریخ ملت

تاریخ ملت تاریخ اسلام پر ایک مفصل و جامع تاریخ ہے جو مفتی انتظام اللہ شہابی اکبرآبادی متوفی: 8 ستمبر 1968ء اور مفتی زین العابدی سجاد میرٹھی کی مشترکہ کاوش ہے۔یہ کتاب تاریخ اسلام سے ماقبل اور مابعد مغلیہ سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر کے عہدِ ...

                                               

الکافی فروع الحنفیہ

ظاہر روایت کی چھ کتب میں سے مکرر مسائل کو حذف کر کے حاکم شہیدنے ان کتب کی تلخیص لکھی جو الکافی فروع الحنفیہ کے نام سے موسوم ہے۔ امام سرخسی کی المبسوط اسی کتاب کی شرح ہے۔

                                               

ریاضی

ریاضی دراصل اعداد کے استعمال کے ذریعے مقداروں کے خواص اور ان کے درمیان تعلقات کی تحقیق اور مطالعہ کو کہا جاتا ہے، اس کے علاوہ اس میں ساختوں، اشکال اور تبدلات سے متعلق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اس کی ابتدا یا ارتقا درا ...

                                               

تاریخ

تاريخ دان مختلف جگہوں سے اپنی معلومات حاصل کرتے ہيں جن ميں پرانے نسخے، شہادتيں اور پرانی چيزوں کی تحقيق شامل ہے۔ البتہ مختلف ادوار ميں مختلف ذرائع معلومات کو اہميت دی گئی۔ تاریخ کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس میں اَرخ سے ماخوذ ہے جس کے ...

                                               

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی یا Technology، سائنس اور معلومات کے فنی اور عملی استعمال کو کہا جاتا ہے اور اس شعبہ علم کے دائرہ کار میں وہ تمام آلات بھی آجاتے ہیں اور وہ تمام دستورالعمل یا طریقۂ کار بھی کہ جو علمی معلومات کے عملی استعمال سے متعلق ہوتے ہیں۔ ٹیکنالوجی ...

                                               

حیاتیات

حیاتیات وہ فطری علم ہے جس میں حیات اور زندہ نامیات، بشمول ان کے طبیعی خدوخال، کیمیائی عوامل، سالماتی تعملات، فعلیاتی طریقہ کار، نشونما اور ارتقا کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ حیاتیات لفظ ’’حیات‘‘ زندگی اور یات یاء نسبتی بشکل جمع یعنی زندگی سے متعلق چیزی ...

                                               

المبسوط

کتاب الاصل کے نام سے مشہور ہے۔ اس کو "اصل"اس لیے کہا جاتاہے کہ امام محمد نے سب سے پہلے اسی کو تصنیف کیا۔ اس میں آپ نے سینکڑوں مسائل سے متعلقہ امام اعظم ابوحنیفہ کے فتاویٰ جات جمع کیے ہیں نیز ایسے مسائل بھی ذکر کیے ہیں جو ان کے اور امام ابویوسف کے ...

                                               

اسلامی آزاد یونیورسٹی

اسلامی آزاد یونیورسٹی ایران میں ایک نجی یونیورسٹی کا نظام ہے۔ یہ دنیا کی جامعات، کالجوں، اور کمیونٹی کالجوں کا سب سے بڑا جامع نظام ہے۔

                                               

مذہب

مذہب کا لفظی مطلب راستہ یا طریقہ ہے۔ انگریزی لفظ Religion کا مادہ لاطینی لفظ religio یعنی امتناع، پابندی ہے۔ ویبسٹر کی انگریزی لغت میں Religion کی جو تعریف کی گئی ہے اس سے ملتا جلتا مفہوم مقتدرہ قومی زبان کی انگریزی اردو لغت میں بھی دیا گیا ہے، ج ...

                                               

سماج

گروہ؛ مشترکہ ہونے کی حالت؛ سماج؛ مشترکہ ملکیت، خوشی، ذمہ داری وغیرہ؛ مشترکہ کردار؛ معاہدہ؛ شناخت، سماجی میل جول؛ عمرانی رابطہ؛ میل جول؛ جماعت؛ دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی؛ عمرانی حالت؛ ایک ہی جگہ رہنے یا ایک ہی قسم کے قوانین و احکام کے تحت ہونے کے ...

                                               

ارتقائی حیاتیات

ارتقائی حیاتیات کی ایک ذیلی شاخ ہے جس میں ان ارتقائی طریقہ ہائے کار کے اصول و قوانین مطالعہ کیا جاتا ہے جس کے ذریعہ زمین میں حیاتی تنوع وجود پزیر ہوتا ہے۔ جو افراد اس موضوع کے ماہر ہوتے ہیں انھیں ماہرین ارتقائی حیاتیات کہا جاتا ہے۔

                                               

انجینئری

انجینئری کو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے اور عربی میں ہندس یا الہندس جبکہ فارسی میں مہندسی کہتے ہیں۔ انجینئری دراصل روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے فنی مسائل کو حل کرنے کی غرض سے اور زندگی کو سہل اور آسان بنانے کی خاطر سائنسی اور تکنیکی معلو ...

                                               

مراقبہ

دل کو حق تعالیٰ کے ساتھ حاضر رکھنا اور قلب کو حضوری حق میں ایسا رکھنا کہ خطرات دوئی اور خودی نہ آنے پائیں اور اگر آئیں تو دفع کرے، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض اللہ کی طرف دل لگانا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچا ...

                                               

حسرت موہانی کی شاعری

حسرت موہانی سہل کہتا ہوں ممتنع حسرت نغز گوئی مرا شعار نہیں شعر دراصل ہیں وہی حسرت سنتے ہی دل میں جو اتر جائیں بقول ڈاکٹر سید عبد اللہ، ” حسرت محبت کے خوشگوار ماحول کے بہترین، مقبول ترین اور مہذب ترین مصور اور ترجمان تھے وہ خالص غزل کے شاعر تھے ان ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →