ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 5



                                               

پرچم

پرچم یا جھنڈا دراصل رنگین کپڑے کا ایک ٹکڑا ہے جس پر خاص نقشہ یا خاکہ بنا ہوتا ہے اور اِسے بطورِ علامت کسی کھمبے پر لگایا جاتا ہے۔ تاریخ میں پرچم کا سب سے پہلے استعمال 2000 سال قبل چین اور یورپ میں رومی دَور میں ملتا ہے۔ پرچم کے کئی اقسام ہوسکتے ہ ...

                                               

ہانگ کانگ

‘‘‘ہانگ کانگ‘‘‘ سرکاری نام ؛ ہانگ کانگ خصوصی سرکاری انتظامیہ۔ چین کے زیر انتظام شہر 1926ء سے اس نام سے پُکارا جانے لگا۔ اس شہر کی موجودہ آبادی 7 ملین ہے۔ اور رقبہ صرف 1،108 مربع کلومیٹر ہے۔

                                               

بین الاقوامی خط تاریخ

بین الاقوامی خطِ تاریخ ایک فرضی خط ہے، جو سطحِ زمین پر شمال سے جنوب تک نصف النہار اولیٰ کے مخالف جانب واقع ہے۔ ایک ہی وقت میں اس کے دونوں طرف دو مختلف تاریخیں ہوتی ہیں، یعنی مغربی حصے کی تاریخ مشرقی حصے کی تاریخ سے ایک دن آگے ہوتی ہے۔ بین الاقوام ...

                                               

دلدلی کوئلا

Peat سیاہ بھورے رنگ کا ایک نباتاتی مادہ جس میں کائی اور دلدلی پودوں کے گلے سڑے اجزا ہوتے ہیں۔ شمالی اور شمال مغربی یورپ کے بیشتر ملکوں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ پانی کے نیچے ایک جگہ جمتا رہتا ہے۔ یہاں تک کہ مدتوں بعد پانی کے نی ...

                                               

مریخ پر سورج گرہن

سیارہ مریخ کے دو چاند ہیں: فوبس اور ڈائیموس ۔ مریخ کے یہ دونوں چاند مریخ پر واقع ہونے والے سورج گرہن کی مقدار کو کم کردیتے ہیں جس سے سورج گرہن کا نظارہ شاذو نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے۔

                                               

مقام ابعد

کوئی دو مقامات یا خطے جوزمین کے بالکل الگ الٹی طرف پر ہوں۔ کچھ ایسا جو عین برعکس یا کسی دوسرے کی مخالف ہو۔ کرہ ارض پر کسی مقام کے عین مخالف سمت پر زمین کی دوسری جانب جو مقام ہو وہ اس مقام کا نقطہ مخالف یا مقام ابعد Antopode کہلاتا ہے۔ جو بالکل ال ...

                                               

چاند پر سورج گرہن

جب چاند گردش کرتا ہوا زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے تو اُس وقت سورج گرہن واقع ہوتا ہے لیکن جب زمین گردش کرتی ہوئی اپنے مدار میں سورج اور چاند کے درمیان آ جاتی ہے تو چاند گرہن واقع ہوتا ہے۔ اِس صورت میں سورج کی روشنی چاند تک نہیں پہنچتی اور چا ...

                                               

کائنات میں زمین کا محل وقوع

کائنات میں زمین کے محل وقوع کی معلومات 400 برس کے دور بینی مشاہدات کا نچوڑ ہے، خصوصاً گزشتہ صدی میں اس سے متعلق ہمارا فہم خاصی حد تک بڑھا ہے۔ شروع میں زمین کو کائنات کا مرکز سمجھا جاتا تھا اور کائنات صرف ان سیاروں پر مشتمل تھی جو ننگی آنکھ سے دیک ...

                                               

زیج السندھند الکبیر

زیج السندھند الکبیر ایک زیج ہے جو بغداد میں خلافت عباسیہ کے ابتدائی دور میں سنسکرت زبان کی فلکیاتی تقویم سے عربی زبان میں ترجمہ کی گئی تھی۔ عباسی خلیفہ ابو جعفر المنصور نے 153ھ/ 770ء کے اوائل میں ہی سنسکرت زبان کی مشہور زیج سدھانتا کو عربی زبان م ...

                                               

صحرائے گوبی

صحرائے گوبی چین اورجنوبی منگولیا کا ایک بہت بڑا صحرا ہے۔ صحرا کے شمال میں کوہ التائی اور منگولیا کے میدان، جنوب مغرب میں سطح مرتفع تبت اور جنوب مشرق میں شمالی چین کے میدان ہیں۔ منگولین زبان میں گوبی کا مطلب "بہت بڑا اور خشک" کے ہیں۔ یہ ایشیا کا س ...

                                               

عظیم شہروں کی فہرست بلحاظ رقبہ

شہروں کی کل تعداد 50.000 ہے جن میں سے 538 شہروں کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہے۔ وہ شہر جن کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہو، اسے عظیم شہر کہتے ہیں اور ایسے بڑے شہروں کی تعداد اس وقت 35 ہے۔ اس وقت دنیا میں 125 شہر ہیں جن کا زمینی رقبہ 686 کلومربع میٹر 7. ...

                                               

علاقہ

علاقہ وہ خطہ یا رقبہ ہوتا ہے جسے بڑے یا چھوٹے پیمانے پر مختلف خصوصیات کی بنیاد پر نقسیم کیا گیا ہو۔ یہ تقسیم اس طرح کی ہو سکتی ہے۔ امیر لوگوں کا علاقہ یا غریب لوگوں کا علاقہ ظاہری خصوصیات کی بنیاد پر تقسیم:زمین بنجر ہے تو بنجر زمین کا علاقہ، زرخی ...

                                               

محل وقوع

کوئی ملک، شہر، قصبہ یا کوئی بھی طبیعی جسم جہاں پایا جائے اسے اس کا محل وقوع کہتے ہیں۔ مثلاً جغرافیائی وجود جیسے کسی ملک کا محلِ وقوع اس کے طول البلد اور عرض البلد کی مدد سے بتایا جا سکتا ہے۔

                                               

نقشہ

نقشہ ایک علاقے کی بصری نمائندگی کرتا ہے۔ بہت سے نقشے جامد دو جہتی ہوتے ہیں، تین جہتی جو ہندسی طور پر درست نمائندگی کرتے ہیں اور دیگر متحرک یا انٹرایکٹو بھی ہو سکتے ہیں۔

                                               

نقشہ نگاری

نقشہ نگاری نقشے بنانے کا علم اور عمل ہے۔ زمین یا زمین کے کسی حصہ کو کاغذپر منتقل کرنا "نقشہ نویسی یا نقشہ نگاری" کہلاتا ہے۔ اس میں طول بلد،عرض بلد اور خط استواء کو مدنظر رکھاجاتا ہے۔ اس میں پیمانہ ایک خاص اہمیت رکھتا ہے پیمانہ سے مراد ایک نسبت ہے ...

                                               

آر ایف آئی ڈی

آر ایف آئی ڈی سے مراد ریڈیو فریکوئینسی آئیڈینٹی فیکیشن Radio-frequency identification ہے۔ یہ ایسے ٹرانسمیٹر ہیں جو تقریباً چاول کے دانے کے برابر ہوتے ہیں اور ان میں کوئی بیٹری نہیں ہوتی۔ جب ایک دوسرا بیرونی ٹرانسمیٹر آر ایف آئی ڈی کو پڑھنے کے لیے ...

                                               

اسلحہ

اسلحہ یا ہتھیار ایک ایسا اوزار جسے شکار کے لیے قوت کے اطلاق، مبارزت میں حملہ یا دفاع کرنے، دشمن کے آدمیوں کو زیر کرنے یا دشمن کے ہتھیاروں، سازوسامان اور دفاعی ساخات کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

انسداد دہشت گردی

انسداد دہشت گردی ، دہشت گردی کی روک تھام یا دہشت گردی کا مقابلہ اس طریقۂ کار، فوجی حکمت عملیوں، تکنیکوں وغیرہ پر مشتمل ہے جسے حکومت، فوج، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں، کاروبار اور انٹلی جنس ایجنسیاں دہشت گری کا مقابلہ کرنے یا اس پر روک لگانے کے ...

                                               

جوکھم کی نظامت

جوکھم کی نظامت مختلف اقسام کی جوکھموں کی شناخت، تجزیہ اور ان میں ترجیحی موقف کا اختیار کرنا ہے ۔ اس کے بعد وسائل کو مربوط اور معاشی انداز میں ناچاقی واقعات کی صورت میں عواقب کو کم سے کم تر کیا جا سکتا ہے، ان کی نگرانی کی جا سکتی ہے اور ان پر قابو ...

                                               

سونے کی منڈیاں

سونے کی منڈی سے مراد وہ بازار ہے جہاں بڑے پیمانے پر ایسے سونے کی خرید و فروخت ہوتی ہے جو زیور کی شکل میں نہیں ہوتا ۔ یوں تو شہر میں سونے کی منڈی ہوتی ہے لیکن دنیا میں پانچ ایسے شہر ہیں جہاں عالمی پیمانے پر سونا خریدا اور بیچا جاتا ہے کیونکہ یہاں ...

                                               

سی ٹی وی

سی ٹی وی ایک ایسے برقی نظام کو کہا جاتا ہے جس میں ایک یا زائد کیمروں کو تار کے ذریعے سے ایک ڈیوائس سے منسلک کیا جاتا ہے۔ تا کہ مسلسل ریکارڈنگ کی جا سکے اور پھر کسی بھی غیر معمولی واقعہ ہونے کی صورت میں ریکارڈنگ دیکھ کر حقییقت سے آگاہ ہوا جائے۔

                                               

پولیس

یہ مقالہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے متعلق ہے، پاسبان نامی فلاحی تنظیم کے لیے دیکھیے مقالہ پاسبان پاکستان؛ لفظ پاسبان کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: پاسبان پاسبان یا شُرطہ police ، عموماً سرکاری وکیل یا وکالات جو قانون نافذ کرنے اور قوت کا جا ...

                                               

چاندی کے ذخائر

چاندی ایک قیمتی دھات ہے اور پانچ ہزار سالوں تک دنیا بھر میں بطور کرنسی استعمال ہوتی رہی ہے۔ بیسویں صدی عیسوی میں عالمی بینکاروں نے بتدریج دنیا بھر میں چاندی کی کرنسی ختم کر کے اپنی جاری کردہ کاغذی کرنسی نافذ کر دی۔ چونکہ ماضی میں لوگ کاغذی کرنسی ...

                                               

کسوٹی

کسوٹی سے مراد وہ پتھر ہوتا ہے جس پر رگڑ کر سونا جانچا/ پرکھا جاتا ہے۔ یہ پتھر کالے رنگ کا ہوتا ہے جو بہت ہی باریک ذرات سے بنا ہوتا ہے اور اس پر تیزاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ کسوٹی کے کالے رنگ کی وجہ سے سونے کے مختلف رنگ زیادہ آسانی سے پہچانے جا سک ...

                                               

خود کیجیے

خود کیجیے ایک طریقۂ کار ہے جس سے اشیاء کو بنایا، انہیں بدلا یا پھر اس کی مرمت کی جا سکتی ہے جس کے لیے ماہرین یا پیشہ ور لوگوں سے راست مدد نہیں لی جاتی ہے۔ تعلیمی تحقیق سے خود کیجیے کی تعریف یوں ہے کہ یہ "ایسا برتاؤ ہے جس میں افراد خام یا نیم خام ...

                                               

کس طرح کریں

کس طرح کریں ایک غیر رسمی، عمومًا مختصر، ویڈیو، تحریر یا ایک تذکرہ ہے کہ کس طرح کسی کام کو مکمل کیا جا سکتا ہے۔ کسطرح عمومًا غیر ماہرین کی مدد کے لیے ہوتا ہے، اس وجہ سے اس میں وہ تفصیلات نہیں ہوتی ہیں جو صرف ماہرین کے لیے اہم ہیں۔ یہ کئی بار کسی م ...

                                               

بین الاختصاصاتی میدان

اس شعبہ میں وہ علوم شامل ہوتے ہیں جو ایک سے زائد شعبہ ہائے علوم کا احاطہ کرتے ہیں۔ بین الاختصاصاتی میدان جزوی طور پر ان کے اپنے علوم کی وضاحت کرتا ہے۔

                                               

تصورات

تصورات کسی کے دماغ میں اُپجنے والی مبہم اشیاء یا قابلیتیں ہیں جو خیالات اور عقائد کے بنیادی تعمیری ڈھانچوں کا کام کرتے ہیں۔ یہ ادراک کے سبھی پہلوؤں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مروجہ فلسفے میں کم از کم تین طریقے ہیں جن سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ کس ...

                                               

جماعت بندی

علمی جماعت بندی جس کو حیاتیاتی جماعت بندی بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا شعبہ علم ہے کہ جسمیں حیاتیاتداں، جانداروں کی درجہ بندی اور زمرہ جاتی ترتیب طے کرتے ہیں۔ جنہوں نے انگریزی یا اردو میں حیوانیات و نباتیات کے مضامین اور بطور خاص جانداروں کی جماعت بن ...

                                               

خواندگی

خواندگی کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ نصابی میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا یونیسکو کے مطابق خواندگی سے مراد کس ...

                                               

سمجھ

سمجھ یا فہم ایک نفسیاتی طریقہ ہے جس سے کوئی مبہم یا مجسم شے جیسے کہ کوئی شخص، صورت حال یا پیام کے بارے میں سوچا جاتا ہے جس کے پہلے سے حاصل کردہ تصوراتی معلومات کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔ سمجھ کسی جانکار اور شے کے بیچ ایک ذہنی رشتہ قائم کرتی ہے۔ س ...

                                               

عقل

فلسفہ کے اصطلاح میں "کسی بھی معاملے کی منطقی تشریح کرنے اور پھر اس سے نتیجہ اخذ کرنے کی صلاحیت کو عقل کہتے ہیں، جو کسی نہ کسی حد تک ہر انسان میں فطری طور پر موجود ہوتی ہے"۔ جب انسانی عقل کو مشاہدے اور تجربے سے منسلک کر دیا جائے، تو اسے اصطلاحیات ...

                                               

علم الدرایۃ

علم حدیث میں اس سے مراد حدیث کا وہ خاص شعبۂ علم ہے کہ جس میں حدیث کے متن اور مضمون پر بحث کی جاتی ہے۔ محدثین نے اس علم کے جو اصول اور قواعد و ضوابط بیان کیے ہیں وہ درج ذیل ہیں۔ روایت کسی مسلمہ حقیقت کے خلاف نہ ہو۔ روایت کسی معتبر اور مستند تاریخی ...

                                               

عہد روشن خیالی

دور استبصار ، دور روشن خیالی یا دور عقلیت اٹھارویں صدی میں یورپ میں ثقافتی تحریک کا نام ہے جس کا مرکز فرانس میں تھا جہاں اس کی قیادت رینے دیکارت اور ڈینس دیدرو جیسے فلسفی کر رہے تھے۔ یہ دور 1620ء کی دہائی سے 1780ء کی دہائی تک جاری رہا۔ اس روشن خی ...

                                               

فکرہ

لفظ فکرہ دراصل عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اِس کے لیے اُردو میں لفظ فکر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں: مثال اندازی / مثل سازی: Idealize مثالیّت: Ideality مثالیّتاً / کاملیّتاً: Ideally مثالیّت پرستی / مثالیّت پسندی: Idealism اف ...

                                               

محقق

تحقیقاتی اُمور سر انجام دینے والے کو محقق کہا جاتا ہے۔ کسی بھی علم، تاریخ یا واقعہ کی تحقیقات اور شواہد کی پڑتال کے لیے محققین کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور اُن کے اخذ کردہ نتائج و بیانات، واقعے کی اصل بنیاد، ابتدا، وجوہات وغیرہ پر روش ...

                                               

منطقی استدلال

علمِ استدلال میں منطق کی مدد سے کسی بھی چیز کے بارے میں استدلال کرنا، منطقی استدلال کہلاتا ہے۔ انگریزی زبان میں اسے logical reasoning بھی کہا جاتا ہے۔ ایک منطقی استدلال تین چیزوں پر مبنی ہوتا ہے: ایک انجام conclusion جس تک ان دیگر شرائط اور اصولو ...

                                               

کتب خانہ

کتب خانہ یا دارُالکُتُب یا مکتبہ ، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ یا کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں۔ جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ سمع ...

                                               

آموختار

اردو ویکیپیڈیا کے تربیتی بیان کے لیے دیکھیے، آموختار Tutorial۔ آموختار اصل میں ایک قسم کے درس کو کہا جاتا ہے جو کسی کتاب کا کوئی سبق بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر کسی تختۂ سیاہ پر کی جانے والی وضاحت کی صورت میں اور یا پھر یہ کسی جالکار پر کسی قسم کی ...

                                               

تدریسی عملہ

تدریسی عملہ: یعنی درس و تدریس میں معاون عملہ جسے انگریزی میں Academic staff یا Teaching Staff بھی کہتے ہیں۔ اس عملہ کو دو زمروں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، ایک تدریسی عملہ یعنی Teaching Staff اور دوسرا انتظامی عملہ Non teaching staff یا Administrati ...

                                               

تدریسی پیشے میں خواتین

خواتین تدریسی پیشے کا اہم حصہ ہیں۔ تاہم یہ حصے داری عام طور سے اسکولی سطح پر زیادہ دیکھی گئی ہے، جب کہ اعلٰی تعلیمی سطح پر نسبتًا کم ہے۔ یہ صورت حال بھی ملک در ملک مختلف ہے۔

                                               

تعلیم بالغاں

ایک ایسا تدریسی طریقہ کار، جس کے تحت ان بالغ افراد کو بنیادی تعلیم دی جاتی ہے جس سے وہ پڑھنے اور لکھنے کے قابل ہو سکیں۔ یہ اس طریقے کی منصوبہ بندی میں مثبت اور منفی دونوں پہلو ہو سکتے ہیں۔

                                               

تعلیم حقوق اطفال

بچوں کے حقوق کی تعلیم تدریس اور عمل آوری کا نام ہے جو اسکولوں اور تعلیمی ادارہ جات میں بچوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کا بچوں کے حقوق پر کنونشن کے تحت فروغ پاتے ہیں۔ جب اس کی مکمل تعمیل کی جاتی ہے، تو بچوں کے حقوق کی تعلیم کے پروگرام میں ایک ن ...

                                               

جامعہ

جامعہ ایک اعلٰی تعلیمی و تحقیقی اِدارہ جو مختلف مضامین میں تعلیمی اسناد دیتا ہے۔ دنیا میں سب سے پہلی یونیورسٹی مسلمانوں نے 859ء میں اسلامی ملک مراکش کے شہر فاس میں بنائی تھی جو جامعۃ ا لقرویین کے نام سے جانی جاتی تھی جو آج بھی موجود ہے۔ یہ مسجد ب ...

                                               

جامعہ الدراسات اسلامیہ

کراچی میں اہل حدیث مکتب فکر کی سب سے بڑی دینی علوم کی درسگاہ ہے۔ یہ یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے سامنے واقع ہے۔ جامعہ الدراسات الا سلامیہ گزشتہ پینتیس سال سے شعبہ درس نظامی شعبہ حفظ اور شعبہ لغت العربیہ اور طالبات کے لیے دوسالہ فہم دین کورس کرو ...

                                               

سلیم شہزاد

سلیم شہزاد دور حاضر کے ممتاز ناقد، محقق ، شاعر ، ادیب ، افسانہ نگار ، ناولیسٹ، ماہر لسانیات اور ماہر تعلیم ہیں آپ یکم جون 1949ء کو دھولیہ، مہاراشٹر ، بھارت میں پیدا ہوئے. انھوں نے مالیگاﺅں میں تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. ارد ...

                                               

سینٹ بوناوینچرز ہائی اسکول

سینٹ بوناوینچرز ہائی اسکول کی دو شاخیں فوجداری روڈ اور قاسم آباد، حیدرآباد، صوبہ سندھ، پاکستان میں واقع ہیں۔ یہ اسکول 1920ء کی دہائی میں قائم ہوا اور شہر کے قدیم ترین اسکولوں میں سے ایک ہے۔ یہ حیدرآباد کے رومن کیتھولک ڈایوسس کی طرف سے چلایا جاتا ہے۔

                                               

قابل مطالعہ

اقتراء کا لفظ شمارندی دنیا میں کسی بھی شمارندی تظاہرہ پر نظر آنے والی عبارت کو پڑھنے میں سہولت کے لیے ادا کیا جاتا ہے؛ یعنی کاغذی اور شمارندی دونوں عبارات میں عمومی طور پر اس بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ بصری لحاظ سے سہل نظر آنے والی متن کی خصو ...

                                               

مدرسہ

مدرسہ یا مکتب ایک ایسے ادارہ کو کہتے ہیں جہاں طالب علم تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں۔ مدرسہ میں طلبہ و طالبات کو مختلف جماعتوں میں تعلیم دی جاتی ہے۔ ابتدئی مدرسہ میں عموما جماعت پنجم اور اعلی مدرسہ میں عموما جماعت دہم تک تعلیم دی جاتی ہے۔

                                               

وسمہ عمران

عمران نے اپنے پارٹنر ، ماہین خان کے ساتھ 2017 میں ریسرکل کپ کی بنیاد رکھی۔ ان کا مقصد خواتین کو حیض کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے نسائی حفظان صحت کی مصنوعات کے لئے پائیدار حل تلاش کرنا تھا۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →