ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 6



                                               

نظام شمسی

نظام شمسی سورج اور ان تمام اجرام فلکی کے مجموعے کو کہتے ہیں جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر سورج کی ثقلی گرفت میں ہیں۔ اس میں 8 سیارے، ان کے 162 معلوم چاند، 3 شناخت شدہ بونے سیارے، ان کے 4 معلوم چاند اور کروڑوں دوسرے چھوٹے اجرام فلکی شامل ہیں۔ اس ...

                                               

نظام شمسی کے چٹانی سیاروں پر پانی

چٹانی سیاروں زہرہ، مریخ اور زمین کے پڑوسی چاند پر پانی کی ابتدا و ارتقا ایک دوسرے سے الگ انداز میں ہوئی ہے جبکہ اس کا اصل ماخذ اب بھی نامعلوم ہی ہے۔ مزید براں چٹانی بونا سیارہ سیریس کی سطح پر بھی پانی کی برف کی موجودگی کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

                                               

کرۂ متغیرہ

کرۂ متغیرہ کرۂ ہوا کی سب سے نچلی پرت ہے۔ یہ زمین کی قریب ترین فضائی پرت ہے۔ یہ پرت یا کرہ زمینی سطح سے شروع ہوتی ہے اور شمالی و جنوبی قطبین سے تقریباً 9 کلومیٹر کی بلندی تک جبکہ خط استوا سے 17 کلومیٹر کی بلندی تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ زمین کی سطح سے ...

                                               

کرۂ ہوا

مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: فضاء کرۂ ہوا اور کرۂ فضاء انگریزی: atmosphere ، دراصل گیسوں کا ایک غلاف ہے جو کافی کمیت والے مادّی جسم کے کششِ ثقل کی وجہ سے اُس کے گرد محیط ہوتا ہے مثال کے طور پر کرۂ ارض اور چاند کے گرد پیدا ہونے والے کرۂ ہوا۔ اگر ...

                                               

آسمان

مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: آسمان آسمان فارسی میں آس اور مان سے یا فَلَک عربی سے یا گگن سنسکرت سے فضاء یا خلاء کا حصّہ ہے جو کسی بھی فلکیاتی جسم کے سطح سے نظر آتا ہے۔ کئی وجوہات کی بنا پر اِس کی صحیح تعریف ممکن نہیں. زمینی آسمان، ہوا کا سورج کی ...

                                               

اجرام فلکی کے فاصلے

قریب ترین کہکشاں سدیم انڈرومیڈا ہے۔ یہ چکر دار کہکشانوں میں سب سے بڑی ہے۔ اس کا وزن 4 لاکھ ملین سورجوں کے برابر ہے۔ یہ بیس لاکھ نوری سال کے فاصلے پر ہے۔

                                               

ارض مرکزی نظریہ

فلکیات میں، ارض مرکزی نظریہ یا ارض مرکزیت ایک ایسا نظریہ ہے جس کے مُطابق زمین کا سیارہ کائنات کے مرکز پر مقرر ہوتا ہے اور تمام اجرامِ فلکی اِسکے گِرد گردش کرتے ہیں۔ چونکہ اِس نظریے کی بُنیاد بطلیموس نے ڈالی تھی، لہٰذا اِس کو بطلیموسی نظام بھی کہا ...

                                               

استوائی متناسق نظام

استوائی متناسق نظام ایک سماوی متناسق نظام ہے جو کرہ سماوی میں اجرام سماوی کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ متناسق نظام، کروی متناسق نظام اور کارتیسی متناسق نظام دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا مبدا زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام ک ...

                                               

اسپیکٹرل لائن

روشنی کے طیف میں موجود خط کو طیفی خط کہا جاتا ہے۔ روشنی جب کسی منشور سے گزرتی ہے تو مختلف رنگوں میں بٹ جاتی ہے جسے طیف کہتے ہیں۔ سورج سے آتی ہوئی روشنی بھی منشور سے گزر کر اسی طرح طیف بناتی ہے۔ لیکن جب نہایت باریک بینی سے اس طیف کا جائیزہ لیا جات ...

                                               

اسکیپ ولاسٹی

طبیعیات میں اسکیپ ولاسٹی سے مراد وہ کم سے کم رفتار ہوتی ہے جسے حاصل کرنے پر کوئی چیز سیارے یا ستارے کی کشش ثقل کی گرفت توڑ کر آزاد ہو سکتی ہے۔ اگر آسمان کی طرف ایک پتھر پھینکا جائے تو وہ کچھ بلندی تک اوپر جا کر دوبارہ زمین پر آ گرتا ہے۔ اگر آسمان ...

                                               

افزائش مدوجزری

افزائشِ مدوجزری سے مراد کسی سیارہ کے سمندروں کے مدوجزر کی وجہ سے اس کے ذیلی سیارہ کے مدار کا بڑھنا ہے۔ مثلاً چاند کی کشش سے زمین کے سمندروں پر مدوجزر آتا ہے۔ یہ مدوجزر ایک طرف تو زمین کی گردش پر اثر انداز ہوتا ہے اور دوسری طرف چاند کو دھکیلتا ہے۔ ...

                                               

افقی زاویہ

افقی متناسق نظام میں افقی مستوی پر مقام مشاہدہ سے خط شمال کے ساتھ مقام جرم سماوی کا جو زاویہ بنتا ہے اسے افقی زاویہ یا السمت کہتے ہیں. دوسرے الفاظ میں مشاہدہ کرنے والے کے مبدا سے افقی مستوی پر شمال اور جرم سماوی کے افقی مستوی پر نقطہ ارتفاع کے در ...

                                               

انفجار عظیم

علم الکائنات میں انفجارِعظیم اس کائنات کی پیدائش کے بارے میں پیش کیا جانے والا ایک سائنسی نظریہ ہے جس کو انگریزی میں بگ بینگ کہا جاتا ہے۔ اس کے مطابق کائنات کی پیدائش ایک انتہائی کثیف اور آتشی حالت میں ہوئی تھی اور کائنات کی پیدائش کا یہ واقعہ آج ...

                                               

ایرانی تقویم

ایرانی تقویم دنیا میں رائج شمسی تقاویم میں سے ایک بہت قدیم تقویم ہے۔ جو ہزاروں سالوں سے ایرانی قدیم ترین تہذیبوں میں رائج تھی اور اب تک بعض ایرانی اس کو استعمال کرتے ہیں۔ اور اس کو خورشیدی تقویم کہتے ہیں۔ یہ تقویم گریگورین تقویم کے مقابلے میں سور ...

                                               

ایل دورادو

ایل دورادو عربی لفظ کا بگاڑ، عرب جہاز رانوں کا خیال تھا کہ دنیا کے جنوب میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں سونا ہی سونا ہے۔ لیکن یہ خیال عمل شکل اختیار نہ کرسکا۔ جب ہسپانوی لوگوں نے عربوں سے جہاز رانی سیکھی تو ان سے اس سرزمین کے حالات سن کر اس کی تلاش اور ...

                                               

بائنڈنگ انرجی

کسی ایٹم کے مرکزے کو اپنے اجزا میں توڑنے کے لیے جتنی توانائ کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس مرکزے کی binding energy کہلاتی ہے۔ کسی مادے کے سب سے چھوٹے ذرے کو ایٹم کہتے ہیں جس کے مرکز میں مرکزہ ہوتا ہے جو نیوٹرون اور پروٹون سے بنا ہوتاہے اور اس کے گرد مختل ...

                                               

بادل

بادل کرہ ارض کی فضا میں پانی کے قطرات، منجمد پانی کے شفاف ٹکڑے یا دیگر ذرات کی قابل دید معلق شکل کا نام ہے۔ زمین پر موجود سمندروں اور دیگر ذرائع سے پانی پر سورج کی کرنیں پڑنے سے پانی بخارات کی شکل اختیار کرتا ہے اور ان بخارات کو ہوا دھکیل کر زمین ...

                                               

بلیک باڈی ریڈی ایشن

طبیعیات میں سیاہ جسم سے مراد کوئی بھی ایسی چیز ہوتی ہے جو اپنے اوپر پڑنے والی ہر طرح کی روشنی جذب کر لے۔ چونکہ اس سے کوئی روشنی منعکس نہیں ہوتی اس لیے ایسی چیز ٹھنڈی حالت میں کالی نظر آتی ہے۔ ہر طرح کی روشنی سے مراد نظر آنے والی روشنی بھی ہے اور ...

                                               

بلیک ہول

بلیک ہول یا روزنِ سیاہ مادے کی ایک بے پناہ کثیف و مرتکز حالت ہے جس کی وجہ سے اس کی کشش ثقل اس قدر بلند ہوجاتی ہے کہ کوئی بھی شے اس کے افق وقیعہ سے فرار حاصل نہیں کرسکتی، ماسوائے اس کے کہ وہ کمیتی سرنگ گری کا رویہ اختیار کرے اس رویہ کو Hawking Rad ...

                                               

بھورا بونا

بھورے بونے سے مراد ایسے اجسام فلکی ہیں جو سورج سے چھوٹے اور ہلکے ہونے کی وجہ سے اپنی ہائیڈروجن کے فیوزن کے قابل نہیں ہوتے۔ اس وجہ سے ان میں سے اتنی توانائی خارج نہیں ہوتی کہ یہ اجسام فلکی کسی ستارے کی طرح روشن ہو سکیں۔ سورج کے گرد گردش کرنے والا ...

                                               

بین الاقوامی خلائی مرکز

عالمی خلائی اسٹیشن پر کشش ثقل ہوتی ہے ۔ یہ عالمی خلائی سٹیشن زمین سے صرف چار سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور وہاں پر زمین کی کشش بہت زبردست ہے۔ یہ مصنوعی سیارہ زمین کے گرد انتہائی تیزی سے زمين كے مماس کے متوازی حرکت کر رہا ہے۔ اس کی رفتار 7 کلومیٹر ...

                                               

تقویم

تقویم کے لغوی معنی کیلنڈر کے ہیں، مگر اصطلاح میں کواکب کی حرکات اور دائرۃ البروج میں مقام کی جدولیں پر مشتمل رسالے کو تقوم کہتے ہیں۔ کواکب کی بروج میں پوزیشن کے علاوہ تقویم میں نیرین کے اوقات طلوع و غروب، منازل قمر، کوکبی وقت اور نظرات کی تفصیل ب ...

                                               

ثریا (جھرمٹ)

دیکھیے: ثریا Pleiades آسمان پر چند ستاروں کا جھرمٹ سب سے نمایاں روشنی اسی جھرمٹ کی ہوتی ہے۔ زمانۂ قدیم میں یونانیوں کا خیال تھا کہ ستاروں سے زمین کے ہر واقعے کا حساب لگایا جاسکتا ہے۔ چنانچہ ستاروں کے ذریعے کھیتی باڑی، طوفان اور موسم وغیرہ کے حالا ...

                                               

جاسوس سیارہ

جاسوس سیارہ ایک ایسا مصنوعی سیارہ ہے جو فوجی مقاصد مثلاً جاسوسی کے لیے زمین کے مدار میں چھوڑے جاتے ہیں۔ پہلے پہل چھوڑے جانے والے جاسوس سیارے زمین کی تصاویر لینے کے بعد انہیں بذریعہ کیپسول زمین کی طرف روانہ کرتے تھے۔ ان کیپسولوں کو فضا ہی میں پکڑ ...

                                               

خط استوا سماوی

خط استوا سماوی یا معدل النہار زمین کے خط استوا کی سیدھ میں تصوراتی کرہ سماوی پر ایک دائرہ عظیم ہے۔ زمین کا خط استوا اور خط استوا سماوی ایک ہی مستوی پر ہیں۔ خط استوا سماوی کی مستوی کی بنیاد استوائی متناسق نظام ہے۔ دوسرے الفاظ میں خط استوا سماوی، ک ...

                                               

دھنک

دھنک یا قوس قزح فطرت کا ایک مظہر ہے۔ جس میں بارش کے بعد فضا میں موجود پانی کے قطرے ایک منشور کیطرح کام کرتے ہیں۔ جب ان میں سے سورج کی شعائیں گزرتی ہیں اور یہ گزرنے کے بعد سات رنگوں میں بدل جاتی ہیں اور یوں آسمان کے اوپر ایک سترنگی کمان یا دھنک بن ...

                                               

رصد گاہ

رصدگاہ ایک عمارت جہاں سے فلکی اجرام و مظاہر کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ رصد گاہیں بلند و بالا پہاڑوں پر، گنبد نما عمارتوں میں قائم کی جاتی ہیں تاکہ فضائی آلودگیاں ان کی راہ میں مزاحم نہ ہوں۔ اس کے اندر گھومنے والے منبر پر طاقتور دوربینیں نصب ہوتی ہیں ...

                                               

زحل

زحل ہمارے سورج سے چھٹے نمبر پر جبکہ ہمارے نظام شمسی کا دوسرا بڑا سیارہ ہے۔ زحل کا نام انگریزی میں سیٹرن ہے جو ایک یونانی دیوتا کے نام پر رکھا گیا تھا۔ زحل، یورینس، نیپچون اور مشتری کو مشترکہ طور پر گیسی دیو بھی کہا جاتا ہے۔ ان سیاروں کو مشتری نما ...

                                               

زہرہ

زہرہ: سورج سے دوسرا سیارہ ہے اور سورج کے گرد ایک چکر زمینی وقت کے مطابق 224.7 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس کا نام قدیم رومن دیوی وینس زہرہ کے نام پر رکھا گیا ہے جو محبت و حسن کی دیوی کہلاتی تھی۔ رات کے وقت آسمان پر ہمارے چاند کے بعد دوسرا روشن ترین ...

                                               

سائنسی قیامت

سورج سمیت تمام ستاروں میں موجود مادہ کی مقدار کا بڑا حصہ ہائیڈروجن پر مشتمل ہے۔ ہائیڈروجن کے مسلسل خودکار ایٹمی دھماکوں سے روشنی اور حرارت کا وسیع تر اخراج ہوتا ہے جس سے سورج چمکتا نظر آتا ہے۔ ایٹمی دھماکوں کا یہ عمل ہائیڈروجن کو ہیلئم میں تبدیل ...

                                               

ستارچہ

ستارچہ اصل میں ایسے اجرام فلکی کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی ستارے کے گرد گردش کرتے۔ ان کے انگریزی نام میں oid کا لاحقہ اصل میں؛ نما یا مانند کی تشبیہ ہے اور astero کا لفظ ستارے یا نجم کی یونانی کو ظاہر کرتا ہے اس وجہ سے ان کو اردو میں ستارچہ یعنی نجم ...

                                               

ستارہ

ستارہ ، نجم یا تارا دراصل شاکلہ کا ایک جسیم اور چمکیلا گولا ہوتا ہے۔ زمین کا قریب ترین ستارہ سورج ہے جو زمین پر زیادہ تر توانائی کا منبع ہے۔ دوسرے ستارے رات کو نظر آتے ہیں، جب سورج کی روشنی اُن کی روشنی کو ختم نہیں کرتی۔ وُہ ستارے جو ہم رات کے وق ...

                                               

سفید بونا

سفید بونا ان ستاروں کو کہتے ہیں جو اپنی عمر کا بیشتر حصہ گزارنے کے بعد فیوزن کے قابل نہیں رہتے اور اپنے گرتے ہوئے ٹمپریچر کے باعث اچانک منہدم ہو کر سکڑ جاتے ہیں۔ ایک سورج جتنا بڑا ستارہ جب سفید بونے میں تبدیل ہوتا ہے تو اس کی جسامت سکڑ کر ہماری ز ...

                                               

سمت

سمت طرف کو کہتے ہیں قطب نما پر چار بنیادی سمتیں موجود ہوتی ہے۔ شمال مغرب مشرق جنوب اگر ہم صبح کے وقت سورج کی طرف منہ کر کے کھڑے ہو جائیں تو ہمارے سامنے مشرق، پیچھے مغرب، بائیں ہاتھ پر شمال اور دائیں ہاتھ پر جنوب ہوگا۔

                                               

سورج

سورج مشرکین اور مغرب کی کائنات یا یونیورس میں سپر کلسٹروں میں سے ایک کلسٹر کی ذیلی گلیکسی ملکی وے اور موجود نظام شمسی کا ایک روشن ستارہ سورج جبکہ ملکی بیوی میں ایسے بے شمار سورج موجود ہے میں یہ گلیکسی ایک لاکھ نوری سال پر محیط ہے سورج نظام شمسی ک ...

                                               

سورج گرہن

زمین پر سورج گرہن اس وقت لگتا ہے جب چاند دورانِ گردش زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے سورج کا مکمل یا کچھ حصہ دکھائی دینا بند ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں چاند کا سایہ زمین پر پڑتا ہے۔ چونکہ زمین سے سورج کا فاصلہ زمین کے چاند سے فاصلے س ...

                                               

شہاب ثاقب

شہاب ثاقب یا وہ چمک دار اجرام فلکی ہیں جو فضا سے آتے ہیں اور زمین پر گرتے ہیں ان کو شہابیہ بھی کہا جاتا ہے اور عام اردو میں ان کو گرتے ستارے بھی کہتے ہیں اور ستاروں کا گرنا بھی کہا جاتا ہے۔ فی الحقیقت یہ شہاب یا نیزک ہوتے ہیں جو زمین کے کرۂ ہوا م ...

                                               

عبدالرحمن الصوفی

عبد الرحمٰن الصوفی ایک مشہور مسلمان فلکیات دان تھا جس کا تعلق ایران کے قدیم شہر رے سے تھا۔ موجودہ دور کے بیشتر کواکب اور ستاروں کے نام اس کی مشہور کتاب ساکن ستاروں کی کتاب میں آج سے ایک ہزار سال پہلے دیے گئے تھے۔ انگریزی میں اس کا نام Azophi مشہو ...

                                               

عطارد

عطارد ہمارے نظام شمسی کا سب سے اندرونی سیارہ ہے جو سورج کے گرد ایک چکر زمینی اعتبار سے 87.969 دنوں میں پورا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ سورج کے گرد لگنے والے ہر دو چکروں میں عطارد اپنے محور کے گرد تین بار گردش کرتا ہے۔ چونکہ زمین سے عطارد ہمیشہ سورج کے ...

                                               

فلکی حیاتیات

حیاتیات خلا جس کو انگریزی میں Astrobiology کہا جاتا ہے دراصل علم الخلا ، حیاتیات اور ارضیات کی معلومات کے مدغم استفادہ سے نمودار ہونے والا شعبہءعلم ہے، جو بطورخاص زندگی کے آغاز، اس کے پھیلاؤ اور ارتقاع سے مطالق بحث کرتا ہے۔ اس کو Exobiology اور ح ...

                                               

اجرام فلکی

اجرام فلکی ، ایسی نمایاں جسمانی موجودات یا ساختوں کو کہا جاتا ہے کہ جن کی موجودگی یا ان کے وجود کو اب تک کی سائنس کی مدد سے فضاء میں ثابت کیا جاچکا ہو یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آئندہ سائنسی ترقی کی وجہ سے ایسے شواہد سامنے آجائیں کہ ج ...

                                               

فوٹون

فوٹون ایک بنیادی ذرہ ہے جس سے روشنی اور دوسری تمام برقی مقناطیسی شعاعیں بنتی ہیں۔ کسی بھی توانائی کے فوٹون کی رفتار خلا میں روشنی کی رفتار کے برابر ہوتی ہے جو خلاء میں 299.792.458 میٹر فی سیکنڈ ہے۔ اگر کسی فوٹون کی توانائی زیادہ ہوتی ہے تو اسکی ف ...

                                               

قطب سماوی

شمالی اور جنوبی قطب سماوی آسمان پر وہ دو تصوراتی نقاط ہیں جہاں زمین کا گردشی محور وسیع ہو کر کرہ سماوی کو قطع کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں قطبین سماوی، کرہ سماوی پر زمین کے قطبین کا عکس یا سایہ ہیں۔ شمالی اور جنوبی قطب سماوی، ہمیشہ زمین کے قطبین پر م ...

                                               

قطبی ستارہ

سانچہ:Starbox relpos سانچہ:Starbox relpos قطبی ستارہ یا شمالی ستارہ Alpha Ursae Minoris یا POLARIS آسمانِ شمال میں نظر آنے والا روشن ترین ستارہ ہے۔ یہ تقریباً سماوی قطب شمالی پر نظر آتا ہے۔ جس سے جغرافیائی شمال کی تقریباً درست نشاندھی ہو سکتی ہے۔ ...

                                               

مریخ

مریخ نظام شمسی میں سورج سے فاصلے کے لحاظ سے چوتھا اور عطارد کے بعد دوسرا سب سے چھوٹا سیارہ ہے۔ قدیم رومی مذہب میں مریخ کو جنگ کا خدا کے نام سے پکارا جاتا تھا کیونکہ وہ مریخ کی پرستش کرتے تھے۔ مریخ کی سرخ رنگت کی وجہ اسے سرخ سیارہ بھی کہا جاتا ہے۔ ...

                                               

مشتری

مشتری ہمارے نظام شمسی کا سورج سے پانچواں اور سب سے بڑا سیارہ ہے۔ گیسی دیو ہونے کے باوجود اس کا وزن سورج کے ایک ہزارویں حصے سے بھی کم ہے لیکن نظام شمسی کے دیگر سیاروں کے مجموعی وزن سے زیادہ بھاری ہے۔ زحل، یورینس اور نیپچون کی مانند مشتری بھی گیسی ...

                                               

مطلع مستقیم

مطلع مستقیم یا مطلع استوائی علامت ، ایک زاویائی فاصلہ ہے جو خط استوا سماوی کے ساتھ نقطہ اعتدال ربیعی سے مشرقی جانب ماپا جاتا ہے۔ مطلع مستقیم اور میل ، استوائی متناسق نظام میں کرہ سماوی پر کسی نقطہ یا جرم سماوی کا مقام یا محل وقوع کا تعین کرتا ہے۔

                                               

نابض

نابض ایک انتہائی مقنانا نیوٹرون ستارہ ہوتا ہے جس سے برقناطیسی لہروں کا اخراج ہوتا رہتا ہے۔ اِن لہروں کا تعین صرف تب ہی مُمکن ہے جب اِن کا اِشارہ زمین کی طرف ہو۔ ایک مينارہِ نُور کی طرح جب یہ لہریں زمین کا رُخ کرتی ہیں تو اِن کو آواز کی صورت میں آ ...

                                               

نوری سال

ایک نوری سال وہ فاصلہ ہے جو روشنی ایک سال میں طے کرتی ہے۔ اسے انگریزی میں light-year کہا جاتا ہے جس کے مخفف ly کو اس کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ مختلف پیمائشی نظاموں کی اکائیوں میں یہ فاصلہ ذیل میں ہے: 12 ­10 × 5.878625373183 + 1397­ ...

                                               

وحدانیت انفجار عظیم

ٹھیک بگ بینگ والے لمحے جس پر کائنات کا وقت صفر یعنی t=0 بھی کہا جاتا ہے۔ اس پر سارے کے سارے قوانین فطرت، جن سے ہم واقف ہیں، ہمارا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں اور ان کی بنیاد پر ہم کچھ بھی کہنے سے قاصر ہو جاتے ہیں۔ ایسا کوئی بھی موقع جب قوانین فطرت جنھیں ع ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →