Back

ⓘ 18 جون. 1812ء امریکا نے برطانیہ اور آئرلینڈ کیخلاف جنگ کا اعلان کیا 2008ء اسرائیل نے لبنان کے ساتھ ساٹھ سالہ پرانا تنازع حل کرنے کے لیے امن بات چیت کی تجویز دی ..



                                               

جیلا رامووچ

جیلا رامووچ بوسنیا کا سولو گلوکار ہے۔ وہ سربیا کے ٹیلنٹ شو نیکی نو کلینک کے پہلے سیزن کی فاتح کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ بعد ازاں 2019 میں اس نے میوزیکل مقابلہ زیویڈ گرانڈا کا تیرہواں سیزن جیتا۔

                                               

یورپی خرگوش

                                               

بھورا چوہا

                                               

ناراضی

ناراضی ایک شدید اخلاقی جذبہ ہے جس میں تعجب، ناپسندیدگی اور غصے کا امتزاج ہوتا ہے، جو عمومًا کسی سنگین شخصی توہین کے رد عمل میں دیکھا جاتا ہے۔ اس کے لیے انگریزی زبان کا لفظ آؤٹ ریج ہے جو لاطینی زبان کے لفظ الٹرا سے ماخوذ ہے جو حد سے زیادہ کے لیے مستعمل ہے۔ اخلاقی ناراضی ایسی ناراضی کا جذبہ ہے جو ناانصافی کے رد عمل کے طور پر محسوس کیا جاتا ہے۔ اس میں اخلاقی فیصلہ سازی شامل ہے اور اس میں عمومًا ایک خواہش ہوتی ہے کہ کسی خاطی کو سزا دی جائے یا اسے شرمسار کیا جائے۔

                                               

بابر: دی مووی

بابر: دی مووی جین ڈی برون ہاف کی بچوں کی کتابوں کے مترادف کتب کے کرداروں پر مبنی 1989 میں کینیڈین فرانسیسی روایتی طور پر متحرک ایڈونچر فلم ہے۔

                                               

دروپدی مرمو

دروپدی مرمو وہ ایک بھارتی سیاست دان ہیں، جو مئی 2015 سے نویں اور موجودہ جھارکھنڈ کی گورنر ہیں۔ وہ سال 2000 میں ریاست تشکیل پانے کے بعد؛ پانچ سال کی مدت پوری کرنے والی جھارکھنڈ کی پہلی گورنر ہیں۔

                                     

ⓘ 18 جون

  • 1812ء امریکا نے برطانیہ اور آئرلینڈ کیخلاف جنگ کا اعلان کیا
  • 2008ء اسرائیل نے لبنان کے ساتھ ساٹھ سالہ پرانا تنازع حل کرنے کے لیے امن بات چیت کی تجویز دی
  • 1941ء ترکی نے جرمنی سے امن معاہدے پر دستخط کیے
                                     

1. ولادت

  • 1949ء - پاک فوج کے سپوت جوان سوار محمد حسین شہید پیدا ہوئے جنہیں ان کی خدمات کے سلسلہ میں پاک فوج کے سب سے اعلی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

2003ء - منڈی شاہ جیونہ ضلع جھنگ کے محلہ غازی آباد میں نامور آرٹسٹ، یوٹیوبر اور طالب علم محمد حماد علی پیدا ہوئے۔ علمی خدمات کے سلسلے میں انکو قائد پبلک سکول اور فاران ماڈل کالج جھنگ کی طرف سے انعمات سے نوازا گیا۔

                                               

روہت سردانا

روہت سردانا بھارتی ٹیلی ویژن میزبان اور صحافی تھے۔ انھوں نے 2017ء میں زی نیوز کو چھوڑ کر آج تک میں شمولیت ختیار کی تھی جہاں وہ دنگل نامی ایک پروگرام بھی کرتے تھے۔ انھیں 2018ء میں گنیش ودیارتھی پرسکار سے نوازا گیا تھا۔ 30 اپریل 2021ء کو کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء میں کووڈ 19 سے متاثر ہوئے بعد ازاں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئے۔

شریف ہدایت اللہ اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی جکارتا
                                               

شریف ہدایت اللہ اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی جکارتا

شریف ہدایت اللہ اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی جکارتا انڈونیشیا کی عوامی یونیورسٹی ہے۔ یہ سپوٹاٹ ، بانٹین ، جنوبی تانگیرانگ میں واقع ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →