Back

ⓘ صنعتیں - برمنگھم, شنگھائی, جزائر برطانیہ, خلیج فارس, ناگالینڈ, افریقا, پیٹاگونیا, پورٹ سعید, کورونا وائرس عالمی وبا 2019-20ء کے سماجی و اقتصادی اثرات ..



                                               

برمنگھم

برمنگھم ایک شہر اور میٹروپولِیٹن بَرو ہے، جو انگلستان کی کاؤنٹی ویسٹ مِڈلَینڈز میں واقع ہے۔ لندن کے باہر سب سے زیادہ آباد شہر ہے، اصل شہر کی آبادی جو ہے دس لاکھ سے زائد۔ برمنگھم کے ہم پہلو چھوٹے شہروں کو شامل کر کہ، پورے مہانگری علاقے کی آبادی قریباً پچیس لاکھ ہے۔ وسطی ادوار میں برمنگھم میانہ بڑائی کا بازاری شہر تھا اور اٹھارویں صدی میں صنعتی انقلاب کے دوران بین الاقوامی طور پر نامور بنا۔ اس وقت برمنگھم سائنس، ٹیکنولوجی اور اقتصادی انتظام میں عالمی ترقی کی اگوائی کر رہا تھا اور جدّتوں کا ایک سلسلہ کا ذمہ دار تھا جنہوں نے جدید صنعت یافتہ سماج کی بنیاد قائم کی۔ آج کل برمنگھم ایک اہم بین الاق ...

                                               

شنگھائی

شنگھائی چین کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی و صنعتی مرکز ہے۔ دو کروڑ نفوس کی آبادی والا یہ شہر دنیا کے سب سے بڑے شہری علاقوں میں سے ہے۔ شنگھائی کا شہر چین کے مغربی ساحل پر یینگزی دریا کے پنگھٹ پر واقع ہے۔

                                               

جزائر برطانیہ

براعظم یورپ کے شمال مغربی ساحلوں پر جزائر برطانیہ واقع ہیں جو دو بڑے اور 5 ہزار سے زائد چھوٹے جزائر کا مجموعہ ہیں۔ سیاسی طور پر یہ علاقہ دو علاقوں میں منقسم ہے برطانیہ عظمٰی اور جمہوریہ آئرلینڈ۔ برطانیہ عظمٰی چار حصوں پر مشتمل ہے: انگلستان، ویلز، اسکاچستان اور شمالی آئرستان۔ جغرافیائی طور پر جزائر برطانیہ شمال اور مغرب کے بالائی علاقوں اور جنوب اور مشرق کے زیریں علاقوں میں تقسیم ہیں۔ چھوٹی پہاڑیاں، وسیع بنجر علاقے اور بڑے احاطوں میں چھوٹے قطعات زمین جزائر برطانیہ کے روایتی مناظر ہیں۔ آئرستان کو اپنی سرسبزی و شادابی کے باعث "جزیرۂ زمرد" کہا جاتا ہے۔ اسکاچستان اور ویلز پہاڑی علاقوں پر مشتمل ...

                                               

خلیج فارس

خلیج فارس جنوب مغربی ایشیا میں ایران اور جزیرہ نما عرب کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایران، عراق اور بعض عرب ریاستوں کو بحر ہند سے ملاتی ہے۔ خلیج فارس 1980ء سے 1988ء کے درمیان ایران عراق جنگ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تیل کے ذخائر پر حملے کیے۔ 1991ء میں جنگ خلیج کے موقع پر خلیج فارس ایک مرتبہ پھر جنگ کی زد میں آئی جب امریکا نے کویت پر عراق کے قبضے کو ختم کرنے کے لیے اتحادیوں کی مدد سے عراق پر حملہ کیا۔ خلیج فارس مچھلیوں، شعب البحر اور موتیوں کی دولت سے مالا مال ہے لیکن گزشتہ تین دہائیو ...

                                               

ناگالینڈ

ناگالینڈ بھارت کے شمال مشرقی خطہ میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں آسام، شمال میں اروناچل پردیش اور آسام کے بعض حصوں، مشرق میں برما اور شمال میں منی پور سے ملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت کوہیما ہے اور سب سے بڑا شہر دیماپور ہے۔ ناگالینڈ کا رقبہ 16.579 کلومیٹر 2 ہے اور آبادی 1.980.602 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس لحاظ سے ریاست ناگالینڈ بھارت کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ وادی آسام سے متصل ناگالینڈ کے خطہ کے علاوہ اس کا اکثر علاقہ کوہستانی ہے۔ ریاست ناگالینڈ کی تشکیل 1 دسمبر 1963ء کو ہوئی۔ یہ ریاست 11 اضلاع پر مشتمل ہے اور زراعت اس کی معیشت کی بنیاد ہے۔ چاول، مکئی، پھلیاں، تمباکو، گنا اور آلو وہ ...

                                               

افریقا

افریقا رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔ دلکش نظاروں، گھنے جنگلات، وسیع صحراؤں اور گہری وادیوں کی سرزمین جہاں آج 53 ممالک ہیں جن کے باسی کئی زبانیں بولتے ہیں۔

پیٹاگونیا
                                               

پیٹاگونیا

جنوبی ارجنٹائن کا بلند اور بنجر سطح مرتفع پیٹاگونیا 297000 مربع میل کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کا جنوبی علاقہ انتہائی خشک اور سرد ہے۔ کوہ انڈیز کے مشرق کی جانب واقع یہ علاوہ نیوکوین اور کولوراڈو دریاؤں کے جنوب میں ہے۔ یہ خطہ دو ملکوں ارجنٹائن اور چلی میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ علاقہ معدنی دولت سے مالا مال ہے اور کان کنی، ماہی گیری اور شمالی علاقوں میں زراعت کا پیشہ اہم صنعتیں ہیں۔

پورٹ سعید
                                               

پورٹ سعید

پورٹ سعید شمال مشرقی مصر کی اہم بندرگاہ ہے جو نہر سوئز کے قریب واقع ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا 5 لاکھ ہے۔ ماہی گیری اور کیمیکل، غذائی اشیاء اور سگریٹ پورٹ سعید کی اہم ترین صنعتیں ہیں جبکہ مصر کی اہم پیداوار کپاس اور چاول کی بیرون ملک برآمد کا مرکز بھی یہی شہر ہے۔ اس کے علاوہ پورٹ سعید نہر سوئز عبور کرنے والے بحری جہازوں میں ایندھن بھرنے کے لیے بھی مرکزی حیثيت رکھتا ہے۔

کورونا وائرس عالمی وبا 2019-20ء کے سماجی و اقتصادی اثرات
                                               

کورونا وائرس عالمی وبا 2019-20ء کے سماجی و اقتصادی اثرات

کورونا وائرس عالمی وبا 2019-20ء کے سماجی و اقتصادی اثرات دیگر اثرات کی طرح بہت زیادہ اور دور رس ہیں۔ کیونکہ اس کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ قرنطینہ کے شکار ہیں اور مکمل تالہ بندی ہے۔ قرنطینہ کی وجہ سے کارخانے اور صنعتیں بند ہیں۔ کارخانوں کے پیداوار میں زبردست کمی آنے لگی ہے اور مانگ کی پورتی بھی نہیں ہو رہی ہے۔

                                               

تماش کاری

تماش کاری یا تفریح کاری سے تفریح کی تمام پہلو مُراد ہیں۔ یہ اِصطلاح، تفریحیات کے کاروباری طرف یعنی مدیران ، وکلا ، پیداکاران اور توزیع کاران وغیرہ سے لے کر تخلیقی عنصر) تک کے تمام پہلؤوں کا اِحاطہ کرتی ہے۔ سنیما، بعید نُما، ریڈیو، جلوہ گاہ اور موسیقی سب اِس کے دائرہ میں آتے ہیں۔ .

صنعت اسلحہ
                                               

صنعت اسلحہ

فہرست ممالک بلحاظ تعداد فوجی و نیم فوجی عملہ فہرست ممالک بلحاظ عسکری اخراجات فہرست ممالک بلحاظ عسکری درجہ بندی فہرست ممالک بلحاظ سطح پيما فوجی آلات فہرست ممالک بلحاظ مشعر عالمی عسکریت دنیا بھر میں برسرکار بحری جنگی جہازوں کی تعداد

صنعت تمباکو
                                               

صنعت تمباکو

صنعت تمباکو ان افراد اور کمپنیوں پر مشتمل جو تمباکو سے متعلقہ مصنوعات کی پیداوار، فروخت کے لیے تیاری، ترسیل، اشتہارات اور تقسیم میں مصروف ہیں۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →