Back

ⓘ معاشرہ - معاشرہ, زرعی معاشرہ, فلاحی معاشیات, اسلامی تہذیب, اسلامی معاشیات, اموی معاشرہ, تحرک معاشرہ, قبالہ, صنعت کاری, قدیم مصر, قالین, پیلیسک ..



                                               

معاشرہ

معاشرہ افراد کا ایسا گروہ جو اس اصول پر آپس میں رہائش پزیر ہوں کہ ان کے مفادات مشترک ہوں. ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ؛ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﺮﻭﮦ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺴﮑﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺭﻭﺍﺑﻂ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﮧ ﻻﺯﻣﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮑﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻗﻮﻡ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﺳﮯ ﮨﻮ۔ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﺧﺎﺹ ﻗﻮﻡ ﯾﺎ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﮑﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻧﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ، ﻣﻐﺮﺑﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﯾﺎ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ۔ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭼﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﻼﺡ ﻭ ﺑﮩﺒﻮﺩ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﺎ ﻗﺮﺁﻧﯽ ﺗﺼﻮﺭ، ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﺼﻮ ...

                                               

زرعی معاشرہ

زرعی معاشرے سے مراد وہ معاشرہ ہے جس کی معیشت کی بنیاد زرعی پیداوار اور کھیت کھلیان ہو۔ زرعی معاشرے کی تعیین کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ کسی ملک کی مجموعی زرعی پیداوار کو دیکھ کر اندازہ لگایا جائے۔ زرعی معاشرے میں زراعت اور کاشتکاری حصول دولت کا بنیادی ذریعہ ہوتے ہیں۔ گوکہ ایسے معاشروں میں ذریعہ معاش کے طور پر دیگر ذرائع بھی اختیار کیے جاتے ہیں لیکن کاشتکاری اور زراعت کو زیادہ اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ دنیا کے متعدد خطوں اور ممالک میں یہ زرعی معاشرہ تقریباً دس ہزار برس پہلے آباد ہوا اور آج بھی قائم ہے۔ معلوم انسانی تاریخ کے بیشتر ادوار میں یہی زرعی معاشرے انسانوں کی معاشرتی اور معاشی تنظیم کی سب سے ...

                                               

فلاحی معاشیات

فلاحی معاشیات سے مراد معاشیات کی وہ شاخ ہے جس میں تجزیاتی معاشیات کا اطلاق انسانی فلاح پر کیا جاتا ہے۔ اس میں جو موضوع زیرِبحث آتے ہیں، ان میں انسانی معاشرہ میں وسائل کی مناسب تقسیم، معاشرہ میں آمدنی کی تقسیم، معاشی ترقی کے اثرات کا عام آدمی تک پہنچنا وغیرہ شامل ہیں۔ اس میں معاشری فلاح کا حصول معاشرے کے ہر فرد کی معاشی سرگرمیوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ معاشرہ اس وقت فلاح کی بہتریں شکل پر ہوگا اگر تمام افراد کو ایسا فائدہ ہو کہ کسی فرد کو مزید فائدہ پہنچانے کی صورت میں کسی اور فرد کا نقصان ہوتا ہو۔ اس سے معاشرہ ممکنہ طور پر زیادہ سے زیادہ فلاح یافتہ ہوتا ہے۔

                                               

اسلامی تہذیب

دنیا بھر کے مسلمانوں میں پائے جانے والے عام تاریخی رسم و رواجوں کو ظاہر کرنے والی اصطلاح ہی ‘اسلامی تہذیب‘ ہے۔ اسلامی تہذیب، مشترکہ طور پر عربی، ایرانی، ترکی، منگول، بھارتی، ملایائی اور انڈونیشیائی تہذیبوں کا مرقع ہے۔

                                               

اسلامی معاشیات

اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطۂ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ میں معیشت کس طرح چل سکتی ہے۔ موجودہ زمانے میں اس مضمون کے بنیادی موضوعات میں یہ بات شامل ہے کہ موجودہ معاشی قوتوں اور اداروں کو اسلامی اصولوں کے مطابق کس طرح چلایا جا سکتا ہے مثلاً بینکاری کو اسلامی بنیادوں میں کیسے ڈھالا جاسکتا ہے یا موجودہ نظامِ سود کو کیسے تبدیل کیا جائے جس سے سود کے بغیر ادارے، کاروبار اور معیشت چلتی رہے۔ اسلامی معیشت کے بنیادی ستونوں میں زکوٰۃ، خمس، جزیہ وغیرہ شامل ہیں۔ اس میں یہ تصور بھی موجود ہے کہ اگر صارف یا پی ...

                                               

اموی معاشرہ

اسلام نے حصول علم کی جس طرح حوصلہ افزائی کی ہے وہ محتاج بیان نہیں۔ امی قوم کے افراد نے پڑھنا لکھنا سیکھا۔ قرآن و حدیث کو اپنے سینوں میں محفوظ کیا۔ ان کی تعلیمات کو سمجھا اور دنیا بھر کے معلم قرار پائے۔ انہوں نے دوسری قوموں کے عوام سے بھی فائدہ اٹھایا اور حقائق کو قصے کہانیوں سے الگ چھانٹ کر ان کو نئے اسلوب سے دنیا کے سامنے پیش کیا۔ یہ ایک تدریجی عمل ہے۔ جس کا آغاز نبوب اور خلافت راشدہ میں ہوا اور جس کے بھرپور مظاہر خلافت عباسیہ میں سامنے ائے۔ عہد بو امیہ میں یہ ارتقا غیر محسوس طریقے سے جاری رہا

تحرک معاشرہ
                                               

تحرک معاشرہ

تحــّــُرکِ معاشرہ کسی بھی معاشرے میں موجود اس درجے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اس معاشرے کے کسی فرد کا اس کی زندگی کے دوران یا اس کی نسل کا، معاشرے میں مقام تبدیل ہونے کے امکانات ہوں۔ اول الذکر صورت حال کو درالنسل تحرک اور بعد الذکر کو بین النسل تحرک کہا جاتا ہے۔

قبالہ
                                               

قبالہ

قَبالہ، قَبَلہ،قابالہ اورقابالا تورات کی باطنی تشریح وتفسیر کا مجموعہ جو یہودی معاشرہ میں زبانی منتقل ہوتا رہا اور اسی بنیاد پر یہ روحانی فلسفہ اور مکتب فکر وجود میں آیا۔ یہودی معاشرہ میں مختلف نظریات مثلاً پسندیدہ قوم ، ارض مقدس اسی مکتب فکر اور انکی سری تفسیروں سے وجود میں آئے۔

صنعت کاری
                                               

صنعت کاری

صنعت کاری سے مراد ایک ایسا سماجی و معاشی تبدیلی کا عمل ہے جس میں کسی انسانی گروہ کی ماقبل صنعتی معاشرہ سے صنعتی معاشرہ میں تحویل ہوتی ہے۔

قدیم مصر
                                               

قدیم مصر

قدیم مصر یا مصری سلطنت شمالی افریقہ کی ایک قدیم تہذیب ہے جو دریائے نیل کے کنارے واقع ہے جہاں آج کا مصر آباد ہے۔ قدیم مصر 3500 قبل مسیح کا ایک معاشرہ تھا جو 20 ق م تک اس وقت تک قائم رہا جب اس پر رومی سلطنت نے قبضہ کر لیا۔

قالین
                                               

قالین

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں جو قالین موجود ہیں ان قالینوں کا شمار دنیا کی قدیم ترین قالینوں میں ہوتا ہے یہ قالین عموما خواتین بناتی ہیں موجودہ قالینچہ، غالیچہ اور کارپٹ اس کی جدید شکلین ہیں-

                                               

پیلیسک

پیلیسک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کا ایک مقامی کارپٹ ہے جو بکری کے بالوں سے بنایا جاتا ہے جسے فرش پر قالین کی طرح بچھاتے ہیں اور یہ قالین اور کارپٹ سے زیادہ پاءیدار ہوتا ہے-

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →