Back

ⓘ مندرجات - دائرۃ المعارف ایرانیکا, کتاب میکاہ, چین میں دمدار سیاروں کے تاریخی مشاہدات, کتاب یشوع, رائے زنی, عطاء الرحمٰن, کتب خانہ کیٹلاگ ..



                                               

دائرۃ المعارف ایرانیکا

دانشنامۂ ایرانیکا ، ایرانی دائرة المعارف یا انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا ایک بین الاقوامی اور جامع ترین ایرانی علمی منصوبہ ہے جو کولمبیا یونیورسٹی نیویارک ریاستہائے متحدہ امریکا کے مطالعہ ایران کے ماہر احسان یار شاطر کی سربراہی میں ایک مجلس ادارت کے زیر اہتمام شائع ہوا ہے۔ ابتدائے تدوین سے یار شاطر اس کے مدیر تھے جبکہ 2017 کے اوائل میں اس کی ادارت اکتون دانیل کے سپرد کی گئی۔ مجلس ادارت میں ایرانیات پر گہرا مطالعہ اور تحقیق و دلچسپی رکھنے والے 38 بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے چنیدہ دانشوران شامل ہیں۔ جن کے ذمہ مدیر اعلی کی عنوانات و مندرجات میں معاونت کا فریضہ ہے۔ مدیران و مقالہ نگار اپنے شعبے کے ...

                                               

کتاب میکاہ

یہ کتاب نظم میں ہے اور خدا کا یہ پیغام شاہان یہوداہ یوتام اور آخز و حزقیاہ کے نام میں میکاہ مورشتی پر نازل ہوا۔ اس کتاب میں خدا کے پیغام، سزا اور جزا اور نجات پر میکاہ نبی ایک شاندار مستقبل کے تعلق سے مسیح کے آنے کے بارے میں بھی پیشن گوئیاں کرتا ہے۔ خدا نے اپنے بندے میکاہ کی معرفت بنی اسرائیل کو بت پرستی، بغاوت اور نانصافی ایسی برائیوں کو چھوڑ دینے کی تلقین کی ہے کیونکہ خدا دل سے چاہتا تھا کہ اس کے بندے برائی کا راستہ چھوڑ کر سیدا راستہ اختیار کریں۔ اس کتاب کا پیغام خدا کے اُن لوگوں کے لیے بھی ہے جو اس زمانے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اُنہیں تاکید کی گئی ہے کہ وہ برائی کا راستہ چھوڑ کر توبہ ک ...

                                               

چین میں دمدار سیاروں کے تاریخی مشاہدات

چینی فلکیات میں دمدار سیاروں کو بہت اہمیت حاصل رہی ہے۔زمانہ قدیم اور قرونِ وسطیٰ کے عہد میں بھی دمدار سیاروں کا اندراج چینی تقاویم میں مسلسل ہوتا رہا ہے جس کے باقاعدہ ثبوت اب چینی فلکیات کی تاریخ میں ملتے ہیں۔ان دمدار سیاروں کا اندراج بھی اِتنا ہی قدیم ہے جتنا کہ چین کا فلکیاتی علم۔

                                               

کتاب یشوع

کتاب یشوع یا کتاب یوشع عبرانی بائبل کی چھٹی کتاب ہے۔ یہ کتاب یشوع سے منسوب کی گئی ہے، کیونکہ اس کتاب کے تمام واقعات ان سے ہی متعلق ہیں۔ یشوع ایک جنگجو سورما تھے، نڈر مگر دل میں خوف خدا رکھتے تھے۔ کنعان کے حالات دیکھنے کے لیے جانے والوں میں حضرت یشوع بھی شامل تھے مگر واپس آکر جہاد کرنے سے ڈرے نہیں۔ آپ کو موسیٰ نے اپنا جانشین مقرر کیا تھا۔ اس جانشین مقرر کرنے کا ذکر کتاب استثنا کے باب 31 میں ہے۔ یشوع نے اس کتاب کو چودھویں صدی قبل مسیح کے دوران ترتیب دیا۔ اس کتاب کے بعض مندرجات جن میں آپ کی بیماری اور وفات کا احوال ہے وہ آپ کے بیٹے فنیحاص اور ہارون کے بیٹے الیعزر نے لکھے۔ اس کتاب میں بیان کیا ...

                                               

رائے زنی

رائے زنی اسْتِرْجاعِيّة بازافزایش؛ فیڈبیک؛ بازگیری؛توانائی بدلنے کے کسی طریقے یا نظام کے تحت مشینی ذریعے سے پیداوار کے ایک حصے کو اسی نظام کی درآمد میں واپس لوٹا دینے کا عمل۔ مواصلاتی سرکٹ کے نکاس میں سے کچھ توانائی کو درآمدی سرکٹ میں لوٹانے والا نظام ۔ کسی رویے کے نتیجے میں کسی وجود نامیہ میں حسی یا ادراکی اطلاع جو بعد کے رویے کو مزید توانا کرے یا بدل ڈالے؛ یاد آورد؛ کسی اقدام کے بعد ظاہر ہونے والا رد عمل، خصوصاًکسی صورت حال کو بہتر یا بحال کرنے کے لیے کی جانے والی تقریر کے بعد تبصرہ/رائے زنی۔ از خود اصلاح کرنے اور قابو پانے کے لیے کمپیوٹر کے اخراجی مندرجات کے ایک حصے کی مدخل میں واپسی۔

                                               

عطاء الرحمٰن

بڑے افسوس کی بات ہے کہ موصووف کا ١٩٨٦ میں اغوا ہوا۔ بعد میں اطلاع آی کہ ان کا قتل کر دیا گیا۔ حکوومت کی جانب سے مجرمین کو تلاش کرنے کی تمام کوششیں اگرچہ رایگاں گیئں لیکن حقیقت یہ ہے کہ بعض سیاسی وجوہات کارفرماں رہیں۔ جن میں چند بارثوق سیاست دان قانون کی گرفت میں نہیں آسکے۔ اور اس باکمال شاعر کو ایک افسوسناک انجام سے دوچار ہونا پڑا۔ ان کی کلام کا جب ہم مطالہ کرتے ہیں تو ان کے کلام میں پای جانے والی حق گوئی اور بیباکی کی ضرب شاید کسی سیاست دان پر پڑی ہو۔ اور اس نے بطور انتقام ان کا قتل کروایا ہو۔ مثال کے طور پر، علما سو کے بارے میں ان کی نظم اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ ملت میں خلفشار ذممدار علم ...

کتب خانہ کیٹلاگ
                                               

کتب خانہ کیٹلاگ

کتب خانہ کیٹلاگ یا کیٹلاگ کتب خانے مں موجود ہر قسم کے مواد کی ایک ایسی باقاعدہ فہرست جس میں مواد کے کوائف و مندرجات کو ایک مخصوص نظام ترتیب کے تحت درج کیا گیا ہوتا ہے، جس کی مدد سے قارئین/صارفین مواد کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →